السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے حضرت مجھے آپ اپنا موبائل نمبر دیدے بڑی مہربانی ہوگی بہت بہت حضرت میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ اس ایک ویڑیوں کو دیکھ نے کے بعد کتنا فائدہ ہوا حضرت میں آپ سے بات کرنا چاھتا ھوں بڑی مہربانی ہوگی
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت اور کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
@@GuidetoLearningEnglishالسلام علیکم سر مجھے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں ارہا پڑھنے کا پڑھنے کا بہت شوق ہے مجھے ایسا سمجھائیں کہ میں پڑھ بھی سکوں اور لکھ بھی سکوں اور اردو لکھ بھی سکوں اور پڑھ بھی سکوں انگلش بھی انا چاہیے انگلش کی اسپیلنگ بھی انا چاہیے کوئی بھی چیز لکھوں اور اپ میرے کمینٹ کا ضرور جواب دیجئے گا میں 2025 میں 9th کے ایگزام دینے ہیں پیپر دینے ہیں پلیز اپ میرے میسج کا جواب
Bhai mujha aap se1 mashwara chahiya Tha Hamara Ghar ka bahar dog h DER lagta ha kisi ko kat na la har guzar na walay logon ko perishan kerta ha usko hum log zaher de Kay mar saktay han kia asa kerna se gunah tw ni Hoga na ager ho ga tw aap bataya please or aap bohat acha kaam ker rahay han Masha Allah
اس ویڈیو کے آگے اور 8 پارٹس ہیں، اچھے سے سمجھنے کیلیے انہیں ضرور دیکھیں:
ruclips.net/p/PLgrJVWlCpza3uJ-l2CVYD19tar6vEOugX
Aur aap keya karte hai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے حضرت مجھے آپ اپنا موبائل نمبر دیدے بڑی مہربانی ہوگی بہت بہت حضرت میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ اس ایک ویڑیوں کو دیکھ نے کے بعد کتنا فائدہ ہوا حضرت میں آپ سے بات کرنا چاھتا ھوں بڑی مہربانی ہوگی
Great work brother
Masha allah subhan Allah 👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾like karo dosto
@@kadeerrana645🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت اور کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
Hi❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیر آمین اللہ تبارک و تعالی آپ کو بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائیں آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا ❤❤❤❤❤
مولانا صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ جناب آپ کے اس بنیادی سبق نے مجھے بہت بہت زیادہ فائدہ دیا اللہ تعالی آپ کا جزائے خیر عطا فرمائے آمین
نوازش محترم!
ایسے ہی فائدہ اٹھاتے رہیے-
آمین
@@GuidetoLearningEnglishالسلام علیکم سر مجھے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں ارہا پڑھنے کا پڑھنے کا بہت شوق ہے مجھے ایسا سمجھائیں کہ میں پڑھ بھی سکوں اور لکھ بھی سکوں اور اردو لکھ بھی سکوں اور پڑھ بھی سکوں انگلش بھی انا چاہیے انگلش کی اسپیلنگ بھی انا چاہیے کوئی بھی چیز لکھوں اور اپ میرے کمینٹ کا ضرور جواب دیجئے گا میں 2025 میں 9th کے ایگزام دینے ہیں پیپر دینے ہیں پلیز اپ میرے میسج کا جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ ضرور سیکھیں گے، آپ مجھے سے واٹسپ پر رابطہ کرلیں، رہنمائی کی جائےگی:
7667635299
@@GuidetoLearningEnglishسر یہ نمبر 10 ہے واتساپ نہیں ا رہا
جس کی عمر زیادہ ہو اور تعلیم نہ کی ہو اس کیلئے یہ سبق کسی نعمت سے کم نہیں ہے ۔ اللہ آپ کو اس کا جزائے خیر دے ۔ آمین
جزاكم الله خيرا
آمين
Hi
Haa
@@GuidetoLearningEnglish السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ مولانا آپ کا رابطہ نمبر مل سکتا ہے ؟
Salaam alaikum mujhe English aane lagi thodi aapki video dekhkar shukriya
علماءِ کرام جس شعبے میں بھی جائیں وہ خدمتِ خلق میں نمایاں ھوتے ھیں ماشاءاللہ بہت خوب جناب
بہت شکریہ حضور!
یقیناً
Alnwr
Jo English padhare vah samajh mein kyon nahin a Raha
@@GuidetoLearningEnglish😂
ماشاءاللہ بہترین و آسان انداز میں سبق پڑھایا ہے ، مبتدی طلبہ قدر کریں
اسلام علیکم و رحمۃ آپ کا انداز کتنا اچھا ہے اللہ آ پکو بہت ترقی دیں فقط وسلام شکریہ
وعلیکم السلام
بہت شکریہ
آمین
ماشاءاللہ
0
آمین
محمد شھاب الدین بارک اللہ فی عمرک
ماشاءاللہ اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بچوں کو سیکھنے میں بہت آسانی ھوتی ھے
شکریہ
ماشااللہ
اللہ پاک ہمارے بھائی کو دین دنیا کی ترقی دے اور ایمان کی حفاظت فرمائے
جی بہت شکریہ
آمين
آمین🤲
Miane
Eglsh
Sjhk nehee
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو اور ترقیات سے، نوازے آمین ثم آمین👌
اللہ تعالیٰ آپکو جزاء خیر عطا فرمائے
Aapka No chahye Bhai
جزاکم اللہ خیرا کثرا❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاءللہ پڑھانے کا انداز بہت عمدہ ہے جزاک اللہ
بہت شکریہ محترم
ماشاءاللہ بہت اچھا
ماشاءاللہ بہت خوب، اللہ عوام وخواص و کو استفادے کی تو فیق دے
بہت شکریہ محترم
آمین
*_🌹🌹🇮🇳 اللہ تعالیٰ آپ کے علم عمل عمر رزق میں برکت عطا فرمائیں آمین 🇮🇳🌹🌹_*
جزاک اللہ خیرا فی الدارین 🌹🌹
آمین
اللّہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
جی بہت شکریہ
آمين
अकगल
اللہ تعالی آپکے علم برکت عطاء فرمائے ❤❤❤
اللہ آپکی تمام تر جائز کاوشوں کو پائے تکمیل تک پہنچاوے۔۔۔۔ماشاءاللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔۔
بہت شکریہ محترم
آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک آ پ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کو اس دنیا وآخرت میں اس کا بہترین بدلہ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ بہت اچھا انداز ہے آپ کے پڑھانے کا
ماشاءاللہ بہت ہی خوب۔ جزاک اللہ خیرا
جی بہت شکریہ
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو علم کی اور سلیم عطا فرمائے آمین ثم آمین آپ دوسروں کے لئے خیرخوا رہیں آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹
جزاكم الله خيرا
ماشاءاللہ بہت ہی خوب ھے اللہم زد فزد
Masha allah
جزاك الله خيرا في الدنيا والآخرة اللهم آمين يا رب
Jw
للہ آپ کو اس کا جزائے خیر دے ۔ آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کو بہترین بدلہ عنایت فرمائیں۔آمین یا رب العالمین.
ماشاءاللہ
ماشاءالله تبارك الله وجزاك الله خيرا
ماشاءاللہ آپ کی پہلی کلاس میں ہی سیکھنے کو ملا آپ کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی دے
Shukriya Hazrat aap bahoot accha padhate hai .جزاک اللّہ خیرا واحسن الجزاء۔
جناب بہت فائدہ ھوگیا 8 ویڈیو ھم نے دیھکا اسکی بعد۔بالترتیب کو نساہ ویڈیو ﮪے
شکریہ
اس میں سے اخیر کے کچھ رہ گئے ہوں گے:
انگلش پڑھنے ایسے سیکھیں، اس کے مکمل حصے یہ ہیں:
ruclips.net/p/PLgrJVWlCpza3uJ-l2CVYD19tar6vEOugX
ماشااللہ اللہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ
آمین
@@GuidetoLearningEnglish a
Masha allah buhut khoob molana...
Allah tala kawish qabool farmai... Ziakhan Jamali from Karachi Pakistan
ماشاء اللہ
انداز بیاں بہت خوب
بہت عمدہ
لاجواااااااااااااااااااااااااااااااااااب
قابلِ تحسین و مبارک باد
بہت شکریہ محترم
@@GuidetoLearningEnglish jv⁴ ñ
Sir thank you so much zabardast bataya hai
جزاک اللہ خیرا مولانا صاحب بہت کچھ سمجھ میں آ گیا شکریہ بہت شاندار رہا آج کا سبق
آمین
جی السلام علیکم ہماری ہر ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں انشاءاللہ ضرور
ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں بہترین طریقے سے سمجھایا آپ نے اللہ آپ کے علم میں اور عظافہ عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمر میں برکت عطا فرمائے آمین
جی بہت شکریہ
آمين
@@GuidetoLearningEnglish ameen
آمین🤲
App na boht acha kam kiya ha
Assalamualikum👍 shukriya acche se samjha aa rha hain
مبارک ہو بہت خوب بہت بہترین
ماشاءاللہ زبردست۔اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عام فہم انداز ہے سلام ہے آپکو
بھائی اللّہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہت اچھی کاوش ھے🇸🇦🇸🇦🇵🇰🇵🇰
شکریہ
So beautiful video sharing my dear brother.
Assalamu Alaikum
Bahut acchi video hai Maulana
Mai padhna chahta hun English
Mujhe English nahin aati hai
Main sikhana Chahta Hun aap Sath dijiyega Maulana
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھے انداز میں آپ نے سمجھا یا
وعلیکم السلام
شکریہ
نمبر
جزاک اللہ خیرا احسن الجزا
اللھمہ زدفزد😊☺
MashaAllah Tabarak wa Tala Bhtrern JazakaAllah khaira 🌹🌹❤
اللہ آپکو جزاے خیر اور نعم البدل عطافرمائیں
بہت شکریہ
آمین
جی السلام علیکم بھائی ہماری ہر ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں انشاءاللہ ضرور
بہت خوب صورت طریقہ ہے 👍👍💯
Ok
ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز میں آپ نے بیان کیا ہے
ماشاءاللہ بہت خوب بہت زبردست اللّٰہ تعالٰی آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے،
جی بہت شکریہ
آمين
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ حضرت میں نے بہت اچھاسمجھا مجھے لکھنے بھی آگا
اللہ آپکو صحت دے آمین
بہت شکریہ محترم
آمین
@@GuidetoLearningEnglish
Nota
..
اللہ تبارک و تعالی آپ کو عمر دراز
بے حد شکریہ اللہ تعالیٰ آپ جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🙏💗
ماشاءاللہ اللہم زد فزد
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیریت سے ہیں جناب آپ کے پڑھا نے کاانداز بہترین ہے آپکا فون نمبر دیجئے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی امان اللہ
شکریہ
آمین
ماشاءاللہ سمجھانے کا انداز اچھا ہے اللہ آپ کو خوشیاں عطا کرے
جی بہت شکریہ
آمين
ماشاءاللہ اللہ آپ کی عمرمیں بر کت عطاء فرمائے
بارك الله فيك يا شيخنا العزيز .. محمد ولي من الإمارات
جزاكم الله خيرا الجزاء وأدام بيننا المحبة والوفاء
ماشاءاللہ آپ کا اردو کا تلفظ بہت عمدہ ہے
ماشاءاللہ بہت بہترین
ماشاءاللہ بہت خوب جناب زبردست
وہ وہ بہت خوب۔۔بہت اچھے طریقے سے سمجھایا۔۔ماشاءاللہ
بہت شکریہ محترم
8
جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
Best informative video jazak Allah khaira sir.
Masha allah😍
I m from Bangladesh😇
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو سلامت رکھے لمبی عمر عطا فرمائے
آپ کے پڑھانے کا طریقہ بہت انوکھا ہے
بہت شکریہ محترم
آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی ترقی دے
بہت شکریہ
آمین
جی السلام علیکم بھائی ہر نئی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں انشاءاللہ ضرور
Ma Sha Allah bohut Khoob zazakallah 👆👌👍
Thanks
Mashallah.
Allah aapki umar aur ilm me barkat ata farmaye
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ نظر بد سے حفاظت فرمائے
Allah aapko dino janhan Mein kamyabi ata farmay
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک سب کو علم سیکھنے کی توفیق دے
Wao Masha-Allah Kia baat h
جی بہت شکریہ
Bhai mujha aap se1 mashwara chahiya Tha Hamara Ghar ka bahar dog h DER lagta ha kisi ko kat na la har guzar na walay logon ko perishan kerta ha usko hum log zaher de Kay mar saktay han kia asa kerna se gunah tw ni Hoga na ager ho ga tw aap bataya please or aap bohat acha kaam ker rahay han Masha Allah
Masaallah Bhai
جزاک اللّہ خیراً واحسن الجزاء فی الدارین
بہت شکریہ
آمین
ماشاءاللہ بہت خوب آپ بہت ہی آسان طریقہ سے سمجھااے اللہ تعالیٰ آپ کی خدمت کوقبول فرماءیں
بہت شکریہ
آمین
شكراً وجزاك الله خيرا
اللہ آپ کی صحت میں اضافہ عطا فرمائے
really helpful video 😍
for beginners 💪
Thank you so much.
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤
Mashaallah, shahabuddin bhai bahut acche lage rahiye
Thank you so much.
جی السلام علیکم بھائی ہر نئی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ضرور انشاءاللہ ضرور بھائی
بہت ہی زبردست. اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
سمجھانے کا اچھا طریقہ ہے
بہت شکریہ محترم
Mashallah bahut khoob aap har Urdu padhne wale ko English sikhayenge jajja Kallh
Zaroor
Thanks
Bahut hi sahal andaz he allah qabool farmaye
Bahut shukriya
Aameen
❤
This is a very nice and very useful video, may Allah bless you with further developments
Jazakallah
ruclips.net/channel/UCHIhhyowktkHBhYfMJSHKRg
السلام علیکم بہت خوب اللہ تعالٰی مزید ترقی عطا فرمائے آمین
❤ما شاءاللہ اللہ آپ کو جزاءے خیر عطافرمائے ❤
ماشاءاللہ حضرت بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز ہے
Masha,Allah bahut accha andaz h aapka Allah aapko jazaa e khair ata farmae❤
Bahut shukriya muhtram!
Aameen
Bahut acha se aapne samjh ye mashallah.
Mashallah bahut hi zabardast hain Veri nice❤❤❤
الحمد للہ بہت خوب
Masallah allah aapko sahisalamat rakhe
Thanks
Aameen
ماشاءاللہ افہام وتفہیم کا مادہ
لاجواب ہیں جناب محترم
بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیر
Mashallah Allah aapko jyada har kam mein Barkat ata farmae
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ انداز
قابل تحسین مبارک باد ہیں
مولانا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عطاء فرما۔
ماشاء اللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں بھی برکت عطا فرمائے اور علم میں بھی طرقی عطا فرمائے آمین
جی بہت شکریہ
آمين