💗ARSALAN_TECH_STUDIO ||BEST SALAM IN THE WORLD 👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html 👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html 👉Subscribe And Like My RUclips Channel 🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
Khuda ka ziker kren, ziker e Mustafa SAW na kren Khuda humaray moun mn ahsi zaban na kre YA RASOOL ALLAH SAW unzur halana Ya Habib Allah SAW isma qalana 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🌹
HUZOOR NABIYYEKAREEM MUSTAFAA KAREEM SALLALLAHU TA'ALA ALAIHI WA AALHIHEE WASALLAM K NAME E MUQADDASAH SHAREEF K AAGE POORA SALLALLAHU TA'ALA ALAIHI WA AALHIHEE WASALLAM LIKHNA LAAZMI LAAZMI LAAZMI CHAHIYE SHORT ME S A W LIKHNA NAJAYEZ O SAKHT HARAAM HAI
💗ARSALAN_TECH_STUDIO ||BEST SALAM IN THE WORLD 👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html 👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html 👉Subscribe And Like My RUclips Channel 🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
💗ARSALAN_TECH_STUDIO ||BEST SALAM IN THE WORLD 👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html 👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html 👉Subscribe And Like My RUclips Channel 🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔ کتاب: مثنوی معنوی، دفتر پنجم انوار المجالس صفحہ 432۔ سبق: نصوح رزق کمانے کے لئے اللہ کا نا پسندیدہ کام کیا کرتا تھا۔ جب وہ کام للہ کے خوف کی وجہ سے چھوڑا تو اللہ نے رزق کے اسباب پیدا کئے اور بادشاہت تک عطا کر دی۔ حرام طریقے سے لذت حاصل کرنا چھوڑا تو اللہ نے نکاح میں شہزادی دے دی۔ اللہ تعالیہم سب کو توبہ کرنے، اور تا دم مرگ اس توبہ پر قائم رہنے کی توفیق فرمائے آمین۔سر میری یہ تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل کی گھنٹے کا دبا دے شکریہ 💐💐💐💖💖💖💖💖💖💖💖🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
💗ARSALAN_TECH_STUDIO ||BEST SALAM IN THE WORLD 👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html 👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html 👉Subscribe And Like My RUclips Channel 🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
💗ARSALAN_TECH_STUDIO ||BEST SALAM IN THE WORLD 👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html 👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html 👉Subscribe And Like My RUclips Channel 🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
💗ARSALAN_TECH_STUDIO ||BEST SALAM IN THE WORLD 👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html 👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html 👉Subscribe And Like My RUclips Channel 🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
ماشاءاللہ
دور حاضر میں نعت کی دنیا کے بے تاج بادشاہ
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
wah wah اب شاید قیامت میں یہ شخصیات اکٹھی سننے کو ملیں ہمیں😭
Inshallah
إن شاءالله
No words to describe... Khalid Husnain sb ki Allah maghfirat kry. Aaj b Dil khon k anso rota hai. Shah g Allah apko mazeed izzat dy or lambi umr dy
Ameen
Khalid بھائی Allah pak mgfirat farmay or janat ul firdos ma aala maqaam aata farmay ameen
Subhanallah mashallah allah shah sahib ko salmaat rekhe or khalid bhai ko jannat mein ala muqam ata farmaye mashallah
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 😢
Allah pak khlaid Hussain khlaid ko Janetulfardos ma alla makam ata kara ameen
Masha Allah Allah Apak Kahlid Hsnain sab ki kamil bakhsish farmaye
Allah shah g ko lambi Umar ata farmaye or Khalid Bhai ki magfarat farmaye Ameen Suma Ameen
𝙰𝚖𝚎𝚎𝚗
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے
There is no competitor of Shah sahb in over world.
Khalid sb zindabad bad ap jasa koi ni sadky qurban norani chahra
Shah g Py qurban
@@mtalha6371
Of course 👍
Koi shak nahi
No doubt
Masha Allah bhot khob Surat tohfa, Qadri sound thank you
💗ARSALAN_TECH_STUDIO
||BEST SALAM IN THE WORLD
👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html
👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html
👉Subscribe And Like My RUclips Channel
🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
Subhan Allah ..... Ma Sha Allah.....Bohat khoobsurat awaz ata farmaye ha ap dono ko Allah ne....
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Wah Wah , Masha'Allah 💌🍀💌
اللہ پاک خالد بھائی کی مغفرت فرمائے آمین
Ameen
Khuda ka ziker kren, ziker e Mustafa SAW na kren
Khuda humaray moun mn ahsi zaban na kre
YA RASOOL ALLAH SAW unzur halana
Ya Habib Allah SAW isma qalana
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🌹
HUZOOR NABIYYEKAREEM MUSTAFAA KAREEM SALLALLAHU TA'ALA ALAIHI WA AALHIHEE WASALLAM K NAME E MUQADDASAH SHAREEF K AAGE POORA SALLALLAHU TA'ALA ALAIHI WA AALHIHEE WASALLAM LIKHNA LAAZMI LAAZMI LAAZMI CHAHIYE SHORT ME S A W LIKHNA NAJAYEZ O SAKHT HARAAM HAI
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Kia baat h sha g ki slamat rhy ap dono ki jorri kmal kr dety hn dono jb b prhty hn
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Khalid hasnain Khalid is brilliant of all of naat khuwan of this time.
Masha'Allah
I watched ur channel videos.
Beautiful work show.
@@zahidmhr1740 aap ne meri videos dhaikhi hain?
JazakAllah
💗ARSALAN_TECH_STUDIO
||BEST SALAM IN THE WORLD
👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html
👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html
👉Subscribe And Like My RUclips Channel
🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
سبحان اللہ ❤
💗ARSALAN_TECH_STUDIO
||BEST SALAM IN THE WORLD
👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html
👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html
👉Subscribe And Like My RUclips Channel
🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
Rip legend Khalid hasnain bhai😢
Asslamualikum
MASHAA ALLAH
ALLAH PAK HUM SAB KO KHUSHIO K SATH LAMBI ZINDAGI SAKOON K SATH AATA FARMAYEN
AAMEEN
SUMMA AAMEEN
YA RABUL AALAMEEN
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
ماشاءاللّٰہ سبحان اللّٰہ بہت خوب۔۔۔۔۔😘😘
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Wha kiya awaz he in hazrt ki
Subhanallah hamara munh bahot chota aur lafz bhi nahi.beshak ham se zikr us hasti ka kya hoga.
MASHA ALLAH KIA BAAT HE SHAH SAHAB KI
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد.
وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔
یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا.
ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے
بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔
سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا
نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔
جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو
سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔
دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔
نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔
نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔
کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔
نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔
جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک
پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔
ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس
چر رہی تھی۔
اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں،
لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔
کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے
انہوں نے نصوح سے پانی مانگا
نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا،
قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا
نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔
نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔
نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔
آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔
وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔
بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔
اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔
جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا،
بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔
جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔
چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔
نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔
ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ
ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔
نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے
آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے
نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔
وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا:
اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔
بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے
یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے
یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو،
وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔
اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔
کتاب: مثنوی معنوی، دفتر پنجم
انوار المجالس صفحہ 432۔
سبق: نصوح رزق کمانے کے لئے اللہ کا نا پسندیدہ کام کیا کرتا تھا۔ جب وہ کام للہ کے خوف کی وجہ سے چھوڑا تو اللہ نے رزق کے اسباب پیدا کئے اور بادشاہت تک عطا کر دی۔ حرام طریقے سے لذت حاصل کرنا چھوڑا تو اللہ نے نکاح میں شہزادی دے دی۔
اللہ تعالیہم سب کو توبہ کرنے، اور تا دم مرگ اس توبہ پر قائم رہنے کی توفیق فرمائے آمین۔سر میری یہ تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل کی گھنٹے کا دبا دے شکریہ 💐💐💐💖💖💖💖💖💖💖💖🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Mashallah hazrat allah aap ko kamiab8a ata kre
V nice jeo
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Bahi ya vedio 50 mint the jis ma pori mehfil hoi the zabeb or khalid sahib ny para tha. us ka link share kjye ga
Mashallah bht pyari awaz shah g❤👌
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
1st 6 minutes, its all tears, nothing else
Mashallah kaml shah g ❤️
Mashallah beautiful 🥰
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Ma shaa Allah beautiful
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Yes but after sir khalid hasnian khalid
Shah Sb Jesa Koi Ni Askta Sanakhwan
Mashallah bouth khuob salamt raho
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
ماشاءاللہ سبحان اللہ
MashaAllah SubhanAllah jazakAllah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha allah bahut khoob
ماشاء الله
SUBHANALLAH, MA SHAH ALLAH
joori salamat rahay sada yahi dua ha
MASHALLAH ♥️
Subhanallha Subhanallha Subhanallha Subhanallha Subhanallha Subhanallha Subhanallha Subhanallha Subhanallha Subhanallha Subhanallha Subhanallha
mera crush KHK ✨💯
إنشاءاللّٰه
Mashaallah ❤️ ❤️ ❤️
💗ARSALAN_TECH_STUDIO
||BEST SALAM IN THE WORLD
👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html
👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html
👉Subscribe And Like My RUclips Channel
🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
Masha allah kia jorri hai
Ha nai thi.
Ma'Sha'Allah
💗ARSALAN_TECH_STUDIO
||BEST SALAM IN THE WORLD
👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html
👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html
👉Subscribe And Like My RUclips Channel
🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
MA sha Allah g MA sha Allah
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Congrats for 1Million
SubhanAllah
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Ma Sha Allah.,..
Mashallah. Very nice
سبحان اللّه
❤️Mashallah❤️
❤❤❤❤
Mashahallah
Mashallah heart touching voice
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Mashaallah
ماشاءالله ❤🇵🇰🇸🇦
Subhanallah
MashaAllah g subhanAllah
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
subhanallha
ماشاءاللّٰه
Subhan Allah
MashAllah
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
MA sha Allah
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Subhanallah g
MASHA ALLAH
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Shahbazqamarfareedi sab ki bi aploud krin yahan ki hazri
InshaAllah bahut jald ho jay gi
💗ARSALAN_TECH_STUDIO
||BEST SALAM IN THE WORLD
👉ruclips.net/video/2WE1u_FxUe4/видео.html
👉ruclips.net/video/KQ6ycOUlI4o/видео.html
👉Subscribe And Like My RUclips Channel
🌹🕌🌹👍👍👍 NOW👍👍👍
M Habib
Subha Allah
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
SubhanAllah MashaAllah
SUBHAN ALLAH ♥️
Subha Allah 🤲🕋❤️
Welcome to all my home
ruclips.net/video/WVdnWvTRNCY/видео.html
قاری شاہد محمود قادری صاحب کی کمال حاضری نقابت کے ساتھ
Masha Allah
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
ماشاءاللہ
سبحان الله
سبحان الله
❤❤❤❤
Ma Sha Allah
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Ma sha Allah
ruclips.net/video/1U0YaB3pOrQ/видео.html
Mashallah 🥰 Subhanallah
Masha Allah