راتیں بھی مدینے کی باتیں بھی مدینے کی (سید فصیح الدین سہروردی صاحب)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 янв 2025

Комментарии • 5

  • @mairikhan1239
    @mairikhan1239 11 месяцев назад

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَکَ یَوۡمَ الۡقِیَامَۃِ

  • @hameedamunawar9735
    @hameedamunawar9735 Месяц назад

    سبجان اللہ

  • @malikamanmalikaman4263
    @malikamanmalikaman4263 Год назад

    ماشااللہ بہت پیاری آواز اور نعت ھے صرف آخر میں کمینے کا لفظ ججتا نہیں ۔ بات مدینے کی ھو رھی ھے ۔ یہاں سخت لفظ استعمال نہ ھو تو بہتر ھے ۔

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 6 месяцев назад

    ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

  • @bazmesiraj7536
    @bazmesiraj7536 Год назад

    شکر الحمدللہ ہم نبی مکرم خاتم النبیین جناب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی امت میں سے ہیں پریشانیوں کا کیا ہے حضور ﷺ کا نام لیں گے تو راحتوں میں بدل جائیں گی
    کثرت سے درود و سلام پڑھیں کہ یہ اُمتی کی معراج اور رنج و الم سے نجات ہے
    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ سیدی یَا رَسُوْلَ اللّٰہ
    وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ سیدی یَا حَبِیْبَ اللّٰہ
    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ سیدی یَا نَبِیَّ اللّٰہ
    وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ سیدی یَا نُوْرَ اللّٰہ
    بزمِ سراج