MashALLAH. Brilliant conversation. Really appreciate how everyone stayed so humble and respectful throughout the conversation. May ALLAH bless everyone and guide us all to the right path. Ameen. JazakALLAH.
Amazing discussion and last they answered that they didn’t knew many things until now and will learn arabic . May Allah give them hidayat. Ahmaddiyat zindabad
مااشاللہ اتنی چھوٹی عمر میں خدا تعالی کا آپ پر خاص فضل ہے آپ کی باتوں نے ایمان تازہ کردیا خدا تعالی کا فضل ہمیشہ کے ساتھ رہے بہت خوشی آپ کی گفتگو جو اتنی بااخلاق ہے مااشاللہ بہت خوب
Allah ne Qaynat, Prithvi, Akash, Pahad, Ped Poudhe banaya lekin Allah ko Prithvi banane ke samay malum nahi pada ki Prithvi Gol hai.Allah ko ye bhi malum nahi pada ki Prithvi ghumti hai. Allah ne Quran me kaha ki Prithvi sakin hai. Allah ne Quran me ye bhi kaha ki Suraj jate jate arsh me doob jati hai.see video of Yashmin khan, Adam Seeker Urdu, Sahil, Sameer and Sachwalaji and zafar heretic dalil ke saath
What a brilliant, peaceful, and intellectual discussion 👏 👌. This should be promoted in Pakistan 🇵🇰 instead of Hatred. Two guests, Shah sahib and Freed sahib, both were really nice, gentle, and polite in their talk.
I am the student of Ali Mirza but ur channel is subscribed because mujy bhot ilmi torr pay sekanay ko mela is channel say .. Kuyi farak nai parta Ahmadi hamary bahi han jasay sheya han... Maray Sath college may Ahmadi partay Tay unki bhot se aysi batan ten Jo may bayan nai kar sakta jiski waja say mujy unkay Sath bath Kay sakoon milta ta aur Dil kahta ta Kay ya galat nai ho saktay baki Dil may soft corner pahly be ta Ahmadi Hazrat Kay lya ajj ya video sun Kay wo aur barh gya
Mashallah nice talk from both side. And you gave them many things to think about. Your comments on so many Ayat and Ahadith were very inspiring. Allah bless your knowledge and efforts. Ameen
ماشاللہ بہت اچھا پروگرام تھا ۔انجنیر مرزا صاحبکا ایک فائیدہ تو یہ ہے کہ ان کے ماننے والے بڑی تمیز سے بات کرتے ہیں ۔ان میں مولویوں والی نفرت نہیں پائی جاتی ۔اس بات کی ہمیں خوشی ہے ۔اس کی ہم مرزا صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اسی طرح سے علمی گفتگو ہونی چاھئے۔
( از تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت ) قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟ لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟ عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔ اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔ ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔ مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔ اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔ مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔ امام از قرآن!!! قرآن مجید میں بہت مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں اور سورہ القصص (28) کی آیت نمبر 41 میں ۔۔ جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔ سورۃ البقرہ آیت 124. واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ).. جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔ اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔ یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔ اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟ جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔ ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔ ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟ خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔ جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔ قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔ اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔ اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟ سورہ البقرہ آیت 30۔ اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔ اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا.... اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!! اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔ اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔ آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!! یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔۔ آمین۔
A very good dialogue , i really appreciate passions from non Ahmadi brothers and , Razi sb has really surprised me with the knowledge , promptness and passions . may Allah bless you more . Ameen
Subhanallah. This was one of the most flawless argumentation I have ever seen on this topic. Left no stones unturned. Mashallah, I admire your knowledge and sincerity brother Razi. Truly inspiring. May Allah reward you and bless you for your efforts immensely!
Mashallah you are very good at these discussions Have you ever considered doing such a thing in a mosque or church with 100s or thousands of people in crowd. Perhaps with other big scholars
MashAllah! Many points to ponder for our non-ahmadi brothers. You made them speechless. Overall good discussion. Appreciate that both sides were trying to learn and did not waste time in unnecessary discussion.
Mashaallah what a brilliant arguments with true evidences and proofs from the authentic books and Holy Quran. Subhan-Allah. This conversation was very nice and respectful from both sides. I appreciate very much to both the participants.
MashaAllah - Amazing discussion Razi brother - I have been watching your very faith inspiring videos for quite sometime now however after this videos realised how well read your are - May Allah reward you the best and keep on increasing you in knowledge.
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 157 وَّ قَوۡلِہِمۡ اِنَّا قَتَلۡنَا الۡمَسِیۡحَ عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ وَ مَا صَلَبُوۡہُ وَ لٰکِنۡ شُبِّہَ لَہُمۡ ؕ وَ اِنَّ الَّذِیۡنَ اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ لَفِیۡ شَکٍّ مِّنۡہُ ؕ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ یَقِیۡنًۢا ﴿۱۵۷﴾ۙ اور 190 خود کہا کہ ہم نے مسیح ، عیسٰی ابن مریم ، رسول اللہ کو قتل کر دیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ 191 حالانکہ 192 فی الواقع انہوں نے نہ اس کو قتل کیا نہ صلیب پر چڑھایا بلکہ معاملہ ان کے لیے مشتبہ کر دیا گیا ۔ 193 اور جن لوگوں نے اس کے بارے میں اختلاف کیا ہے وہ بھی دراصل شک میں مبتلا ہیں ، ان کے پاس اس معاملہ میں کوئی علم نہیں ہے ، محض گمان ہی کی پیروی ہے ۔ 194 انہوں نے مسیح کو یقین کے ساتھ قتل نہیں کیا
If Issah(as) is going to return, that means, he is going to notice that the people took him and his mother for god after he left. Now, since he is not returning back, that is why he said " since Allah caused him to die, he did not know what the people did after him" this is simple logic. JazakhAllah for making me understand brother. Love from Ghana 🙏🙏
اللہ آپکو صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے اپکی اور ہماری نسلوں میں خادم دین عطا فرمائے ایسا اختلاف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے رحمت قرار دیا تھا جو اخلاقیات کہ دائرے میں رہ کر ہو سمجھنا سمجھانا مقصود ہو ۔۔
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 144 وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انۡقَلَبۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّنۡقَلِبۡ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیَجۡزِی اللّٰہُ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾ محمد اس کے سوا کچھ نہیں کہ بس ایک رسول ہیں ، ان سے پہلے اور رسول بھی گزر چکے ہیں ، پھر کیا اگر وہ مر جائیں یا قتل کر دیے جائیں تو تم لوگ الٹے پاؤں پھر جاؤ گے ؟103 یاد رکھو! جو الٹا پھرے گا وہ اللہ کا کچھ نقصان نہ کرے گا ، البتہ جو اللہ کے شکر گزار بندے بن کر رہیں گے انھیں وہ اس کی جزا دے گا ۔ is ayaat main zaror kaha hy Rasool ALLAAH se pehlay jitnay Ambiya karam aaey wo guzar chukay hein is main koi rocket science nahi sab ambiya karm insaan thy jo aaey ga wo zaror is duniya se jaey ga ab asaal baat is baat ko ESSA A.S ky liye istemaal karna bikul galaat hy q ky unky liya QURAN main ALLAAH'taala ne alaag se keh diya hy tu ye ayaat unky liye nahi hosakti ab main apko us Quranic Ayaat ka hawala deta hoon.
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 158 بَلۡ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیۡہِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا ﴿۱۵۸﴾ بلکہ اللہ نے اس کو اپنی طرف اٹھا لیا ، 195 اللہ زبردست طاقت رکھنے والا اور حکیم ہے ۔
MashAllahh!! Bhaai Allah paak aapko bohat bohat ajara ta farmaye jis khobsurti se aap jamaat ka moaqqaf bayaan krty hain samne wala banda lajwaab he hojata hai😅 Allah pak sab ko hidayat de or deen.e.haq pr jama krde ameeen
I will really appreciate ghair Ahmadi Molvis. This is the first time that these gentle Molvis conducted with mannered converstions. I am also very much impressed of the great knowledge Ahmadi young gentle scholar. I will like to add an information that Qur'an ends this debate by clear announcement by saying..... We sent Esa(Pbuh)..... "ila bani israel". Now it is a very daring faith(nauubillah) for Muslims... Against....Allah's ability that he sent HIS prophet and the prophet became unsuccessful and Allah HAD TO call THE PROPHET back for the time being....against HIS prior decision, whereas Allah say's in Qur'an a challenging decision that.... KatabAllahu liaghlibanna Anaa wa rusuli...... I have written(decided) that. .....Me and my prophets will always be successful AND this is what Essa(pbuh) did. He found his lost tribals in Kashmeer who accepted Isa first as christians.... and....converted in Islam later on. Some of their family names....and look...also confirms their identity. They are different in their look and colour of that continent.
( از تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت ) قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟ لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟ عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔ اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔ ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔ مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔ اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔ مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔ امام از قرآن!!! قرآن مجید میں بہت مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں اور سورہ القصص (28) کی آیت نمبر 41 میں ۔۔ جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔ سورۃ البقرہ آیت 124. واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ).. جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔ اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔ یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔ اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟ جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔ ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔ ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟ خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔ جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔ قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔ اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔ اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟ سورہ البقرہ آیت 30۔ اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔ اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا.... اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!! اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔ اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔ آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!! یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔۔ آمین۔
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 159 وَ اِنۡ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ اِلَّا لَیُؤۡمِنَنَّ بِہٖ قَبۡلَ مَوۡتِہٖ ۚ وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یَکُوۡنُ عَلَیۡہِمۡ شَہِیۡدًا ﴿۱۵۹﴾ۚ اور اہل کتاب میں سے کوئی ایسا نہ ہوگا جو اس کی موت سے پہلے اس پر ایمان نہ لے آئے گا 196 اور قیامت کے روز وہ ان پر گواہی دے گا ، 197
Good - Credit must go to Ali Mirza Saheb to open a window of dialogue with logic not just anger or abuse. Agar Qurani daleel ke sath koi bahter bat pesh karta he to wohi sach he. aur sach se ksi sache admi ko koi ghussa nhi ana chahye.
MashALLAH. Brilliant conversation. Really appreciate how everyone stayed so humble and respectful throughout the conversation. May ALLAH bless everyone and guide us all to the right path. Ameen.
JazakALLAH.
alhamdulillah jazakallah khairan
Support exmuslim movement. Subscribe Adam seeker Urdu, Sahil, Sameer, Sachwala and Zafar heretic for correct interpretation of Quran and Hadees.
ماشاء اللہ دونوں طرف اچھا مکالمہ ہوا اور صبرو تحمل کا مظاہرہ کیا گیا
Llllllllll
Amazing discussion and last they answered that they didn’t knew many things until now and will learn arabic . May Allah give them hidayat. Ahmaddiyat zindabad
بہت زبردست پروگرام
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ ۔ بہت عمدہ گفتگو ۔ اور دلائل کے ساتھ۔
اللہ تعالی ان کو حقائق کو قبول کرنے کی اور حق و سچ بات کی تائید کرنے کی توفيق دے۔ آمین
ماشاء اللہ ما شاءاللہ سبحان اللہ
Mashallah
Razi bhai, Allah bless you.
May Allah increase your knowledge.
JazakAllah khairan dear brother
مااشاللہ اتنی چھوٹی عمر میں خدا تعالی کا آپ پر خاص فضل ہے آپ کی باتوں نے ایمان تازہ کردیا خدا تعالی کا فضل ہمیشہ کے ساتھ رہے
بہت خوشی آپ کی گفتگو جو اتنی بااخلاق ہے
مااشاللہ بہت خوب
Mashallah Mashallah bahut bahut pyari guftagu ki ❤❤❤
Islam ahmadiyya zindabad 💕
Please add english subtitle, jazakallah
This is a brilliant example of how a debate on religious matters should be conducted. May Allah guide us all unto the right path. Amen
Alhamdulillah ameen!
Allah ne Qaynat, Prithvi, Akash, Pahad, Ped Poudhe banaya lekin Allah ko Prithvi banane ke samay malum nahi pada ki Prithvi Gol hai.Allah ko ye bhi malum nahi pada ki Prithvi ghumti hai. Allah ne Quran me kaha ki Prithvi sakin hai. Allah ne Quran me ye bhi kaha ki Suraj jate jate arsh me doob jati hai.see video of Yashmin khan, Adam Seeker Urdu, Sahil, Sameer and Sachwalaji and zafar heretic dalil ke saath
Marvellous job! May Allah bless you and all others abundantly
Ma Sha Allah!! Allah taala ap ko jaza e khair de
kya hi baat hai razi bhai mashallah
Love and Respekt from Germany
Islam ahmadiyat zindabad
Love for all heatred for non
Razi bhai mashallah maza aagaya really proud of you
Jazakallah khairan Yasir bhai
ماشاء الله Razi Bahi Allah bless you❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔
From
جہاں ہے جاری نظام اپنا۔
ماشاءاللہ رضی بھاٸی کی اردو بہت میٹھی ہوتی ہے۔۔۔۔❤❤
Excellent level of conversation, May Allah guide and unite all Muslims
Mashallha ture Respected Mulna thanks both are gentle man Ahmyyda Mulna thanks Allah bless you 💖 Respected
MashAllah Razi bhai. May Allah continue to increase your knowledge and strengthen your speech
زبردست پروگرام ھے جزاکم اللہ
What a brilliant, peaceful, and intellectual discussion 👏 👌. This should be promoted in Pakistan 🇵🇰 instead of Hatred. Two guests, Shah sahib and Freed sahib, both were really nice, gentle, and polite in their talk.
Beautiful munazira - what a calm, content and learned conversation. Islam Ahmadiyyat Zindabaad
Mashallah what a nice and polite conversation
السلام علیکم رحمت اللہ
بہت اچھا پروگرام اللہ تعالٰی دونوں صاحب نے تحمل بات کی
walaikumusalam Jazak Allah khairan
بھت خوب رضی بھای. اپ نے لاجواب کر دیا سب کو..... ماشاللہ....
I am the student of Ali Mirza but ur channel is subscribed because mujy bhot ilmi torr pay sekanay ko mela is channel say .. Kuyi farak nai parta Ahmadi hamary bahi han jasay sheya han... Maray Sath college may Ahmadi partay Tay unki bhot se aysi batan ten Jo may bayan nai kar sakta jiski waja say mujy unkay Sath bath Kay sakoon milta ta aur Dil kahta ta Kay ya galat nai ho saktay baki Dil may soft corner pahly be ta Ahmadi Hazrat Kay lya ajj ya video sun Kay wo aur barh gya
assalamu alaikum bhai humain baat karni chiyay
بالکل
ہر بات تحمل سے ہونی چاہیے
Mashallah very nice informative discussion. The best thing was to be respectful and calm on both sides. Thank you.
Mashallah nice talk from both side. And you gave them many things to think about. Your comments on so many Ayat and Ahadith were very inspiring. Allah bless your knowledge and efforts. Ameen
JazakAllah khairan dear brother
ماشاللہ بہت اچھا پروگرام تھا ۔انجنیر مرزا صاحبکا ایک فائیدہ تو یہ ہے کہ ان کے ماننے والے بڑی تمیز سے بات کرتے ہیں ۔ان میں مولویوں والی نفرت نہیں پائی جاتی ۔اس بات کی ہمیں خوشی ہے ۔اس کی ہم مرزا صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اسی طرح سے علمی گفتگو ہونی چاھئے۔
( از تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت )
قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟
لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟
عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔
اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔
ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔
مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔
اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔
مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔
امام از قرآن!!!
قرآن مجید میں بہت مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں اور سورہ القصص (28) کی آیت نمبر 41 میں ۔۔
جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔
سورۃ البقرہ آیت 124.
واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ)..
جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔
اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔
یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔
اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟
جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔
ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں:
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔
مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔
ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟
خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔
جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔
قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔
اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔
اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟
سورہ البقرہ آیت 30۔
اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔
اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا....
اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔
اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!!
اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔
اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔
آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!!
یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔۔
آمین۔
Beautiful discussion Razi Bhai, May Allah abundantly reward you for your honest and true efforts. Ameen
Islam Ahmadiyya zindabaad ❤️🌹🇦🇪
Mashallah.. this is hiw every debate should occur. Keep up the good work brother.
This peaceful conversation is an example and guidance to our non Ahmadi Moulvis to adapt when doing a debate with our Ahmadi Scholars.
Mash.Allah
Very nice discustion.
Allah bless you all.
A very good dialogue , i really appreciate passions from non Ahmadi brothers and , Razi sb has really surprised me with the knowledge , promptness and passions . may Allah bless you more . Ameen
ماشاء اللہ
JazakAllah khairan dear brother
JazakAllah
Subhanallah. This was one of the most flawless argumentation I have ever seen on this topic. Left no stones unturned.
Mashallah, I admire your knowledge and sincerity brother Razi. Truly inspiring.
May Allah reward you and bless you for your efforts immensely!
Alhamdulillah JazakAllah khairan!
I am in love with your way of explanation..
jazakallah my brother Allah Bless you ameen
Allah in bhaiun, haq ko pahchanay ki taufeeq da, baray achay tareeqay sa baat, cheet ki taufeeq da .
Mashallah you are very good at these discussions
Have you ever considered doing such a thing in a mosque or church with 100s or thousands of people in crowd.
Perhaps with other big scholars
Masha'allah bohat acha ilmi programme. Jazakumullah khair
Muhammad ali mirza should be praised that he managed to create a group of thought who can speak without abusing and hatred in humanly manner
Masha’Allah beautiful video Razi Bhai
MaShaAllah, God bless you for such a logical conversation.
Mashallah allah tala ap ko taraqi day ameen ahmadiyyat zindabad conversation was beautiful
I really think Muhammad Aji Mirza will have his hands full know...looking forward to hear from him regarding this discussion with his student...
ماشاءاللہ
MashAllah! Many points to ponder for our non-ahmadi brothers. You made them speechless. Overall good discussion. Appreciate that both sides were trying to learn and did not waste time in unnecessary discussion.
JazakAllah khairan dear brother
Support exmuslim movement subscribe Adam seeker Urdu, Sahil, Sameer and Sachwalaji and Zafar heretic dalil ke saath
Mashaallah what a brilliant arguments with true evidences and proofs from the authentic books and Holy Quran. Subhan-Allah. This conversation was very nice and respectful from both sides. I appreciate very much to both the participants.
Alhumdulilla very nice peaceful debate THAT THE WAY EVERY SHOULD SPEAK SENSIBLE
MaashaAllah, MaashaAllah, MaashaAllah I don't know what to say keep it up Bhai. BaarakaAllah
Asslamo Alaikum ww
Bahut hi nayab video hai Razi Bhai!!
Meri ye Dua Hai Ke Allah Taala apki Umar Daraz kare! Ameen ya Rabbul Alameen
رضی بھائی زبردست اپ کو اللہ جزا دے آمین
Two non Ahmadi scholars must be 👍. Both of them behaved very well.
Zindabad
MashaAllah - Amazing discussion Razi brother - I have been watching your very faith inspiring videos for quite sometime now however after this videos realised how well read your are - May Allah reward you the best and keep on increasing you in knowledge.
Mashallah brother .please can you do videos with English subtitles it will be very helpful. your points how you argues is very clear .
MashaAllah bhot ahcy treky sy bat ki
Great stuff @Raziullah!! English translation would have been helpful :)
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 157
وَّ قَوۡلِہِمۡ اِنَّا قَتَلۡنَا الۡمَسِیۡحَ عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ وَ مَا صَلَبُوۡہُ وَ لٰکِنۡ شُبِّہَ لَہُمۡ ؕ وَ اِنَّ الَّذِیۡنَ اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ لَفِیۡ شَکٍّ مِّنۡہُ ؕ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ یَقِیۡنًۢا ﴿۱۵۷﴾ۙ
اور 190 خود کہا کہ ہم نے مسیح ، عیسٰی ابن مریم ، رسول اللہ کو قتل کر دیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ 191 حالانکہ 192 فی الواقع انہوں نے نہ اس کو قتل کیا نہ صلیب پر چڑھایا بلکہ معاملہ ان کے لیے مشتبہ کر دیا گیا ۔ 193 اور جن لوگوں نے اس کے بارے میں اختلاف کیا ہے وہ بھی دراصل شک میں مبتلا ہیں ، ان کے پاس اس معاملہ میں کوئی علم نہیں ہے ، محض گمان ہی کی پیروی ہے ۔ 194 انہوں نے مسیح کو یقین کے ساتھ قتل نہیں کیا
MashaAllah great job razi bhai. May Allah bless you abundantly Ameen
If Issah(as) is going to return, that means, he is going to notice that the people took him and his mother for god after he left. Now, since he is not returning back, that is why he said " since Allah caused him to die, he did not know what the people did after him" this is simple logic. JazakhAllah for making me understand brother. Love from Ghana 🙏🙏
Ma sha Allah
AlhamduLillah
Mashallah Razi Bhai Allah ap se Raazi ho ❤
زبردست ماشا اللہ جزاک اللہ خیراً کثیراً
JazakAllah khairan
اللہ آپکو صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے اپکی اور ہماری نسلوں میں خادم دین عطا فرمائے ایسا اختلاف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے رحمت قرار دیا تھا جو اخلاقیات کہ دائرے میں رہ کر ہو سمجھنا سمجھانا مقصود ہو ۔۔
سبحان اللہ
Mashallah allahtala app ky alam main mzeed azafh kry
Bravo ! MashaAllah
We are proud of You 😊 !!! Zindabad
Mashallah nice video
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 144
وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انۡقَلَبۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّنۡقَلِبۡ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیَجۡزِی اللّٰہُ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾
محمد اس کے سوا کچھ نہیں کہ بس ایک رسول ہیں ، ان سے پہلے اور رسول بھی گزر چکے ہیں ، پھر کیا اگر وہ مر جائیں یا قتل کر دیے جائیں تو تم لوگ الٹے پاؤں پھر جاؤ گے ؟103 یاد رکھو! جو الٹا پھرے گا وہ اللہ کا کچھ نقصان نہ کرے گا ، البتہ جو اللہ کے شکر گزار بندے بن کر رہیں گے انھیں وہ اس کی جزا دے گا ۔
is ayaat main zaror kaha hy Rasool ALLAAH se pehlay jitnay Ambiya karam aaey wo guzar chukay hein is main koi rocket science nahi sab ambiya karm insaan thy jo aaey ga wo zaror is duniya se jaey ga ab asaal baat is baat ko ESSA A.S ky liye istemaal karna bikul galaat hy q ky unky liya QURAN main ALLAAH'taala ne alaag se keh diya hy tu ye ayaat unky liye nahi hosakti ab main apko us Quranic Ayaat ka hawala deta hoon.
Scholarly discussion. Masha Allah.
Mashallah bahut umdha. Hazoor ki dua hai jo Razi sahib ka ilm itna ziada ho giya hai.
MasahAllah great debate.
Alhamdulilla, May Allah bless you in abundance
SubhanAllah bohat khoob
MashaAllah
Yar kia zabardast banda hai yaar. Allah salamat rakhe.
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 158
بَلۡ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیۡہِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا ﴿۱۵۸﴾
بلکہ اللہ نے اس کو اپنی طرف اٹھا لیا ، 195 اللہ زبردست طاقت رکھنے والا اور حکیم ہے ۔
MashAllah very nice
Mashaallah mere bhai
Allah Mubarak kre
Absolutely right debate
MashAllahh!! Bhaai Allah paak aapko bohat bohat ajara ta farmaye jis khobsurti se aap jamaat ka moaqqaf bayaan krty hain samne wala banda lajwaab he hojata hai😅 Allah pak sab ko hidayat de or deen.e.haq pr jama krde ameeen
Mashallah zabardast...👍
Ahmdiyyat allah ki bnai hue jamat hy...
You really are a sword of our Ummah bhai❤️
قلم
At least these people were listening and had real questions, not unlike others who just resort to foul language.
اللہ تعالی جری صاحب کو بہترین جزادے۔ بئٹ ٹحمل سے دلائل سے بات کرتے ہیں
میرا نام رضی اللہ ہے بھائی
SubhanAllah SubhanAllah!
Very nice
I will really appreciate ghair Ahmadi Molvis. This is the first time that these gentle Molvis conducted with mannered converstions. I am also very much impressed of the great knowledge Ahmadi young gentle scholar.
I will like to add an information that Qur'an ends this debate by clear announcement by saying.....
We sent Esa(Pbuh).....
"ila bani israel".
Now it is a very daring faith(nauubillah) for Muslims... Against....Allah's ability that he sent HIS prophet and the prophet became unsuccessful and Allah HAD TO call THE PROPHET back for the time being....against HIS prior decision, whereas Allah say's in Qur'an a challenging decision that....
KatabAllahu liaghlibanna Anaa wa rusuli......
I have written(decided) that.
.....Me and my prophets will always be successful AND this is what Essa(pbuh) did. He found his lost tribals in Kashmeer who accepted Isa first as christians.... and....converted in Islam later on.
Some of their family names....and look...also confirms their identity. They are different in their look and colour of that continent.
Mashaallah mashaallah how beautifully described ahmadiyat zindabad
( از تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت )
قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟
لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟
عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔
اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔
ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔
مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔
اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔
مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔
امام از قرآن!!!
قرآن مجید میں بہت مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں اور سورہ القصص (28) کی آیت نمبر 41 میں ۔۔
جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔
سورۃ البقرہ آیت 124.
واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ)..
جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔
اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔
یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔
اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟
جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔
ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں:
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔
مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔
ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟
خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔
جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔
قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔
اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔
اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟
سورہ البقرہ آیت 30۔
اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔
اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا....
اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔
اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!!
اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔
اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔
آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!!
یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔۔
آمین۔
Mashallah vgood
Good work
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 159
وَ اِنۡ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ اِلَّا لَیُؤۡمِنَنَّ بِہٖ قَبۡلَ مَوۡتِہٖ ۚ وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یَکُوۡنُ عَلَیۡہِمۡ شَہِیۡدًا ﴿۱۵۹﴾ۚ
اور اہل کتاب میں سے کوئی ایسا نہ ہوگا جو اس کی موت سے پہلے اس پر ایمان نہ لے آئے گا 196 اور قیامت کے روز وہ ان پر گواہی دے گا ، 197
Surat No. 4 Ayat NO. 158
Rather, Allah raised him to Himself. And ever is Allah Exalted in Might and Wise.
MashAllah bro ❤️❤️