صحت کے حوالے کی ویڈیو کے ساتھ ساتھ چینلز میں علمی ویڈیو کا اضافہ کرکے آپ نے بہت مثبت قدم اٹھایا ہے ۔۔ امید ہے ہمیں آئندہ بھی ایسی علمی ویڈیوز ملتی رہیں گے اور آپ بہترین انتخاب کریں گے انشاءاللہ ۔۔ بلاشبہ علم کا صحیح مصرف یہ ہے کہ اسے دوسروں تک پہنچایا جائے آپ اس کا بخوبی استعمال کر رہے ہیں ماشاء اللہ ۔۔خدا آپ کو ترقی دے اور آپ کی محنت کو قبول فرمائے ۔۔آمین
مسلسل اور انتھک محنت اور مطلوبہ مقاصد کے حصول تک ڈٹے رہنا کیا حالات و واقعات آپ کے حق میں نہ بھی ۔۔ایسا اسٹائن نے کر کے دکھایا ۔اپنے مقاصد کو اپنی محنت اور لگن کے ساتھ حاصل کیا ۔۔۔۔۔ کی ازدواجی زندگی ناکام ہوئی ۔باہمی تعلقات دونوں فریقین کی عزت اور خوشی بہت ضروری ہے ۔۔ ظاہر ہے وہ ایک باشعور انسان تھے اور بروقت فیصلے کی قوت کو استعمال کرتے ہوئے حالات کو اپنے حق میں کیا ۔۔اپنی ذہنی صلاحیتوں کو صحیح جگہ اور صحیح وقت پر استعمال کیا ۔اسی لئے آج وہ آئنسٹائن ہیں ۔۔سطحی لوگوں اور سطحی باتوں پر اپنا وقت ضائع نہیں کیا ۔۔اور کیا کمال کیا 👌 ۔۔
Great Sir 💓💓💓💓💓💓
Very motivational story,teaches us that never loose hope,please make more videos on Einstein and other inspirational person's
Sure
Good
صحت کے حوالے کی ویڈیو کے ساتھ ساتھ چینلز میں علمی ویڈیو کا اضافہ کرکے آپ نے بہت مثبت قدم اٹھایا ہے ۔۔ امید ہے ہمیں آئندہ بھی ایسی علمی ویڈیوز ملتی رہیں گے اور آپ بہترین انتخاب کریں گے انشاءاللہ ۔۔
بلاشبہ علم کا صحیح مصرف یہ ہے کہ اسے دوسروں تک پہنچایا جائے آپ اس کا بخوبی استعمال کر رہے ہیں ماشاء اللہ ۔۔خدا آپ کو ترقی دے اور آپ کی محنت کو قبول فرمائے ۔۔آمین
Jazakallah,Shukriya
مسلسل اور انتھک محنت اور مطلوبہ مقاصد کے حصول تک ڈٹے رہنا کیا حالات و واقعات آپ کے حق میں نہ بھی ۔۔ایسا اسٹائن نے کر کے دکھایا ۔اپنے مقاصد کو اپنی محنت اور لگن کے ساتھ حاصل کیا ۔۔۔۔۔
کی ازدواجی زندگی ناکام ہوئی ۔باہمی تعلقات دونوں فریقین کی عزت اور خوشی بہت ضروری ہے ۔۔ ظاہر ہے وہ ایک باشعور انسان تھے اور بروقت فیصلے کی قوت کو استعمال کرتے ہوئے حالات کو اپنے حق میں کیا ۔۔اپنی ذہنی صلاحیتوں کو صحیح جگہ اور صحیح وقت پر استعمال کیا ۔اسی لئے آج وہ آئنسٹائن ہیں ۔۔سطحی لوگوں اور سطحی باتوں پر اپنا وقت ضائع نہیں کیا ۔۔اور کیا کمال کیا 👌 ۔۔
👍👍👍
Cyclophosphamadie treatment is good for Lupus nephritis Glomerolunephritis stage 5 and we can't afford ristova and no other treatment is responding
Plz go OPD of lahore Genereal hospital
After 2 weeks
InshALLAH Ristova will be able