اسلام و علیکم باسط صاحب گالی گلوچ کرنے والوں کی دنیا علحدہ ہے انہیں اپنی دنیا میں مگن رہنے دیں ۔ جہاں تک آپ کی لایو ٹرانسمشن ہے تو میرے حساب میں سب سے آچھی ہے لایو کا مقصد ہے لوگوں کے ساتھ کمیونیکیٹ کرنا اگر کوی سوال کرے تو اس کو رپلای کرنا جو آپ بہت آچھے طریقہ سے ہنڈل کر رہے ہیں ۔ آپ ملک مبشر کھوکھر اف لاہور کا انٹرویو کریں بہت دلیری دیکھای ہے انہوں نے پنجاب بھر کے نامور آچھے کھلاڑیوں کے ساتھ سنگل ہنڈڈ شوق کر رہے ہیں وہ بھی بڑے آچھے اور سلجھے ہوے طریقہ کے ساتھ یونگسٹرز کے لیے وہ ایک آچھی مثال ثابت ہوے ہیں ۔ٹایم بنایں ان کے ساتھ اللہ آپ کی تمام پریشانیاں دور کرے 👐👍
جزاک اللہ اور اگر آپ کی ملاقات ہو تو ہماری طرف سے بھی اس دلیری اور شوق کے لیے مثبت قدم پر ان کو مبارک باد کہیے گا ۔👍 دل گارڈن گارڈن کر دیا ملک مبشر کھوکھر صاحب اف لاہور نے ۔😊
Masha Allah ❤❤
وعلیکم السلام انشاءاللہ اللہ پاک بہتر کرے گا اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے بساط بھائی گگو بھائی چھپے رستم نکلے بہت شاندار پرندے ہیں ان کے
جی بھائی ایسا ہی ہے گگو بھائی پورے کاریگر ہیں
Allah Pak Assanian Farmayee in sha Allah Allah pak behter karay ga
وعلیکم اسلام ماشاءاللہ باسط بٹ صاحب سچی گگو صاحب کے پاس لاجواب کبوتر ھیں بڑی اچھی باتیں کی آپ نے بٹ صاحب سب دوستوں کو سلام کہنا بیسٹ آف لک
Wakum salam but sab ki great
Nice❤❤❤❤❤
Butt sahib Gugu ustad ki video dekhanay ka bohat maza Aya ur knowledge mei azafa huwa
Jazzak Allah Bhai
Good msg butt ❤❤
Love you basit Bhai usted Billa ko lazmi Bazi main lain
G InshaAllah
AoA Butt saB I Proud of U Good job Butt saB Sunday ki Sunday live howa Kr ❤❤❤❤❤
Walaikum Assalam g theek ho gaya
Good advice for all players.
Faisal Butt wall city Lahore.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤
باسط بھائی آپ گورنمنٹ جاب کرتے ہو 😊
جی بھائی پاکستان ریلوے سے تعلق ہے میرا
Full sport
Jazzak Allah Bhai
Basit bhai saf bolo k gugu bhai bohat ponchi hoi cheez hain ur nice parson hain
G aisa hi hai
❤❤❤
A o A kse h ap. I hope ap thk ho gy. In Sha Allah mei apko entry krwao ga Usman chat Tariq brother's.
Walaikum Assalam G usman Bhai Allah Ka Shukar Hai Aap sunao
@@l3utt shukr h Allah pak ka apna contact number bta dy what's aap wala
جی السلام علیکم بٹ صاحب جی ٹھیک ہوگیا انشاءاللہ گالی گلوچ سے پرہیز کریں گے میری ویڈیو کی اپ بات کر رہے ہیں کوئی بات نہیں زندہ باد
بٹ صاحب بہت شکریہ
Land in Belgium 😂😂
@PigeonwithT.B.S bhai aap har jagah yehi likhty ho kya hasil hota hai aapko aise comment kr k?
Basit bahi hamaraha Taist kafe khrab ho gea ha
Aisa hi hai atif bhai
Galat log badnam sonk ko karte hai, une expose nhi kare gye sonk muzid khutam hoga.
Bhai expose zarur krna chahiye lekin kisi ki maa behen ko galiyan de k nahi
Family ko galat nhi bolna chahiye, pariwar ka kusor hai.
اسلام و علیکم
باسط صاحب گالی گلوچ کرنے والوں کی دنیا علحدہ ہے انہیں اپنی دنیا میں مگن رہنے دیں ۔
جہاں تک آپ کی لایو ٹرانسمشن ہے تو میرے حساب میں سب سے آچھی ہے لایو کا مقصد ہے لوگوں کے ساتھ کمیونیکیٹ کرنا اگر کوی سوال کرے تو اس کو رپلای کرنا جو آپ بہت آچھے طریقہ سے ہنڈل کر رہے ہیں ۔
آپ ملک مبشر کھوکھر اف لاہور کا انٹرویو کریں بہت دلیری دیکھای ہے انہوں نے پنجاب بھر کے نامور آچھے کھلاڑیوں کے ساتھ سنگل ہنڈڈ شوق کر رہے ہیں وہ بھی بڑے آچھے اور سلجھے ہوے طریقہ کے ساتھ یونگسٹرز کے لیے وہ ایک آچھی مثال ثابت ہوے ہیں ۔ٹایم بنایں ان کے ساتھ اللہ آپ کی تمام پریشانیاں دور کرے 👐👍
وعلیکم اسلام جی انشااللہ کرتا ہوں کچھ
جزاک اللہ اور اگر آپ کی ملاقات ہو تو ہماری طرف سے بھی اس دلیری اور شوق کے لیے مثبت قدم پر ان کو مبارک باد کہیے گا ۔👍 دل گارڈن گارڈن کر دیا ملک مبشر کھوکھر صاحب اف لاہور نے ۔😊
❤❤❤❤