خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا کبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا مئے سر جوش در آغوش ہے شیشہ تیرا بے خودی چھائے نہ کیوں پی کے پیالہ تیرا خفتگانِ شبِ غفلت کو جگا دیتا ہے سالہا سال وہ راتوں کا نہ سونا تیرا ہے تری ذات عجب بحرِ حقیقت پیارے کسی تیراک نے پایا نہ کنارا تیرا جورِ پامالیِ عالم سے اُسے کیا مطلب خاک میں مل نہیں سکتا کبھی ذرّہ تیرا کس قدر جوشِ تحیّر کے عیاں ہیں آثار نظر آیا مگر آئینے کو تلوا تیرا گلشن ہند ہے شاداب کلیجے ٹھنڈے واہ اے ابرِ کرم زورِ برسنا تیرا کیا مہک ہے کہ معطر ہے دماغِ عالم تختۂ گلشنِ فردوس ہے روضہ تیرا تیرے ذرّہ پہ معاصی کی گھٹا چھائی ہے اس طرف بھی کبھی اے مہر ہو جلوہ تیرا تجھ میں ہیں تربیتِ خضر کے پیدا آثار بحر و بَر میں ہمیں ملتا ہے سہارا تیرا پھر مجھے اپنا درِ پاک دکھا دے پیارے آنکھیں پرُ نور ہوں پھر دیکھ کے جلوہ تیرا ظِلّ حق غوث پہ، ہے غوث کا سایہ تجھ پر سایہ گستر سرِ خدام پہ سایہ تیرا تجھ کو بغداد سے حاصل ہوئی وہ شانِ رفیع دنگ رہ جاتے ہیں سب دیکھ کے رُتبہ تیرا کیوں نہ بغداد میں جاری ہو ترا چشمۂ فیض بحرِ بغداد ہی کی نہر ہے دریا تیرا کرسی ڈالی تری تختِ شہِ جیلاں کے حضور کتنا اُونچا کیا اللہ نے پایا تیرا رشک ہوتا ہے غلاموں کو کہیں آقا سے کیوں کہوں رشک دہِ بدر ہے تلوا تیرا بشر افضل ہیں ملک سے تری یوں مدح کروں نہ ملک خاص بشر کرتے ہیں مُجرا تیرا جب سے تو نے قدمِ غوث لیا ہے سر پر اولیا سر پر قدم لیتے ہیں شاہا تیرا محیِ دیں غوث ہیں اور خواجہ معین الدیں ہے اے حسنؔ کیوں نہ ہو محفوظ عقیدہ تیرا ذوقِ نعت
یا اللّٰہﷻ مجھے 9k سبکرب تک پہنچ نے میں کامیابی عطا فرما ساتھ دینے والوں کی ہر امید پوری فرما آمین❤یا اللہ سب کو ساتھ دینے کی توفیق عطا فرما آمین❤ تمام مسلمان بھائی اور بہنوں سے گزارش ہے🙏🏼❤❤
Ya Khawaja Garib Nawaz ❤️
Allah pak Owais Raza Qadri ki umr barkat de
आमीन
Beshaq khawaja e hindh wo darbar hai jha se koi mangne wala khali hath nhi jata
Ya allah uwais raza qadri ko salamt rkhna. Yuhi unki nate ham sunte rahe.
E mola mere owais ko salamat rakhna ❤
Ameen
Summa Aameen
Sultan ul Hind Haq Moin
Ya Allah is mohabbat ko Salamat. Rakhne ameen summa ameen
سبحان اللّٰه
💖💖💖🌹🌹🌹👑👑👑
The King Of India
The Voice Of World
🌹🌹🌹🥀🥀🥀💐💐💐
😁😉❤️❤️🧡❤️🧡💛💚💙💜🖤🤍🤎💞💗
Allah aap ko lambi salamati vali jindgi ataa kare aamin
سبحان الله بیشک سبحان اللہ
Mashaalllah Owaisi Saab aapki aavaj aur aap dono salamet rahe...
Subhan Allah 🌹💚💚🌹
Mashallah ❤❤❤❤❤
Mashaalla Mashaalla 😍😍💫💫💫
A MashAllah
Qawise Raza Qadri shab
Mashaallah
Mashaallah ❤❤❤❤❤😍😍😍😍
Mashaallah besaq
Subhanallah
❤❤❤❤❤❤
Labbaik ya gareeb Nawaz
❤️😍❤️😍❤️❤️❤️
ye naat sunkar Rona ajata hai bahot peyari awaj hai
Ye naat nahi maqabat hai
mashallahh
Subhanallah❤❤❤❤😍😍😍
Subhan Allah.
Like
Mashallah Mashallah subhanallha subhanallha ❤️
Masha Allah✅✅✅
Sahi kijiye bhai🤔
masallah
Mashaallah mashaallah👍🥰
SubhanAllah
MasaAllah 😭
What happen dear
Subhan Allah subhan Allah Haq
خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا
کبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا
مئے سر جوش در آغوش ہے شیشہ تیرا
بے خودی چھائے نہ کیوں پی کے پیالہ تیرا
خفتگانِ شبِ غفلت کو جگا دیتا ہے
سالہا سال وہ راتوں کا نہ سونا تیرا
ہے تری ذات عجب بحرِ حقیقت پیارے
کسی تیراک نے پایا نہ کنارا تیرا
جورِ پامالیِ عالم سے اُسے کیا مطلب
خاک میں مل نہیں سکتا کبھی ذرّہ تیرا
کس قدر جوشِ تحیّر کے عیاں ہیں آثار
نظر آیا مگر آئینے کو تلوا تیرا
گلشن ہند ہے شاداب کلیجے ٹھنڈے
واہ اے ابرِ کرم زورِ برسنا تیرا
کیا مہک ہے کہ معطر ہے دماغِ عالم
تختۂ گلشنِ فردوس ہے روضہ تیرا
تیرے ذرّہ پہ معاصی کی گھٹا چھائی ہے
اس طرف بھی کبھی اے مہر ہو جلوہ تیرا
تجھ میں ہیں تربیتِ خضر کے پیدا آثار
بحر و بَر میں ہمیں ملتا ہے سہارا تیرا
پھر مجھے اپنا درِ پاک دکھا دے پیارے
آنکھیں پرُ نور ہوں پھر دیکھ کے جلوہ تیرا
ظِلّ حق غوث پہ، ہے غوث کا سایہ تجھ پر
سایہ گستر سرِ خدام پہ سایہ تیرا
تجھ کو بغداد سے حاصل ہوئی وہ شانِ رفیع
دنگ رہ جاتے ہیں سب دیکھ کے رُتبہ تیرا
کیوں نہ بغداد میں جاری ہو ترا چشمۂ فیض
بحرِ بغداد ہی کی نہر ہے دریا تیرا
کرسی ڈالی تری تختِ شہِ جیلاں کے حضور
کتنا اُونچا کیا اللہ نے پایا تیرا
رشک ہوتا ہے غلاموں کو کہیں آقا سے
کیوں کہوں رشک دہِ بدر ہے تلوا تیرا
بشر افضل ہیں ملک سے تری یوں مدح کروں
نہ ملک خاص بشر کرتے ہیں مُجرا تیرا
جب سے تو نے قدمِ غوث لیا ہے سر پر
اولیا سر پر قدم لیتے ہیں شاہا تیرا
محیِ دیں غوث ہیں اور خواجہ معین الدیں ہے
اے حسنؔ کیوں نہ ہو محفوظ عقیدہ تیرا
ذوقِ نعت
Mashaallah ♥️
Mashaallah❤️😍❤️😍❤️❤️❤️
😍😍😍
❤️ Subhanallah ❤️ mashallah ❤️❤️❤️
Waha kiya baat he owas chacha😍🧡😍🧡
Subhan allah
Mashaalla Mashaalla
Mashallah
Beshaq
Shuparhot kalaam
❣❣❣
یا اللّٰہﷻ مجھے 9k سبکرب تک پہنچ نے میں کامیابی عطا فرما ساتھ دینے والوں کی ہر امید پوری فرما آمین❤یا اللہ سب کو ساتھ دینے کی توفیق عطا فرما آمین❤ تمام مسلمان بھائی اور بہنوں سے گزارش ہے🙏🏼❤❤
Faizan
🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
full video sath upload karo plz
Subhanallah 🥰🥰 🧡🤍💚
Mashallah ❤❤❤❤❤
Masha allaha
Subhanallah
Subhanallah❤❤❤❤😍😍😍😍
❤️😍❤️😍❤️
Mashallah ❤️✨✨