السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ درخواست یہ ہے کہ مولانا کے تمام دروس ریکارڈ کر کے یوٹیوب پر رکھے جائیں تاکہ دوسرے ممالک کے طالب علم و شائقین بھی استفادہ کر سکیں، جزاکم اللہ خیرا ۔
یہ درسِ حدیثِ بخاری انٹرنیٹ پر جسنے بھی رکھا ھے الله اسکوں دنیا و آخرت میں فلاح سے نوازے اور اس سے مجھے تو بہت فائدہ جوبھی علم ملا سب سے پہلے اسکا بدلہ اللّٰہ آپکوں دیگا (جس نے رکھاّ ھے نیٹ پر) شکریہ بھائ گویا کے آپنے علم سکھانے میں مدد کی ۔ بہت بہت دلوں جان سے اور تہ دل سے جناب آپکا پہلے فر مولانا منظور صاحب کا شکریہ اللّٰہ ایسے بزرگوں کا سایہ تا دیر ہم پر سلامت رکھے۔ اور you tube پر بھیجنے والے حضرت کو ہمیشہ خوش رکھے
MashaAllah Allah apke ilm aur amal me Barkat ata farmaye aur hame aapki qadr aur aapse sahi istefada karnay ki tufeeq bakshe. Ameen🤲 from Kashmir, India ❤️
اللہ تعالیٰ حضرت کوسلامت رکھے آمین ثم آمین امام زُفر بن ہذیل رحمہ اللّٰہ،امام ابوحنیفہ رحمہ اللّٰہ کےجلیل القدر شاگردوں میں ہیں۔ انھوں نےاپنی زندگی کےآخری دو برسوں میں قرآن حفظ کیا تھا۔ وفات کے بعد کسی کے خواب میں آئے تو اس نے پوچھا: آپ کیسے ہیں؟ فرمایا: وہ دو سال نہ ہوتے تو زُفر ہلاک ہو جاتا. (شرح مسند ابی حنیفہ 1/ 45)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یقین میڈیا کے ذمہ داران سے درخواست ہے حضرت والا کے دروس پورے سال تک جاری رکھے اور تفسیر قرآن کی طرح مکمل درس بخاری بھی اپلوڈ ہو جائے تو ہم طلبہ پر بڑا احسان ہوگا یہ پیغام حضرت تک پہنچا کر اور درس داءمی طور پر جاری فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرماءیں السلام علیکم ورحمتہ
السلام علیکم بھاٸی آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپنے حضرت کا بخاری کا درس ویڈيو رکارڈ کرکے اپلوڈ کیا اور آپ سے عاجزانہ و محبت بھری گزارش ھے کہ حضرت کے مزید دروس و اسباق اہتمام کے ساتھ ویڈیو رکارڈ کرکے ۔ یقین میڈیا ۔ پر اپلوڈ کیجٸے دوسری کتابوں کا نہ ھوسکے تو کم از کم بخاری شریف کے اسباق تو اپلوڈ کیجٸے
ماشاءاللہ بارک اللہ ۔اگرحضرت دامت برکاتہم العالیہ کےدروس کوسی ڈی وغیرہ میں ریکوڈنگ کرکے محفوظ کیاجائےتواس سےامت کوبہت فائدہ ہوگااورحضرت کیلئے بھی یہ صدقہ جاریہ ہوگا۔اللہ پاک اس کام میں آپ لوگوں کا حامی وناصر ہو ۔
@@hilalmir5173 شیخ صاحب تو شاید یہ چینل خود چلاتا بھی نہیں ہے اور نہ ہی وہ آپکا یہ کمنٹ پڑھے گا۔ اِسلیئے اُنکا جواب دینا مشکل ہے، اگر آپکو اِس بارے میں کوئی علم ہے تو ضروری بتانا۔
@@hilalmir5173 آفیشل چینل نہیں ہے اسکا بھائی، سادہ مولوی انسان ہیں منظور مینگل صاحب، تمہارے خیال میں خود چینل چلواتے ہوں گے؟ مدرسہ میں پڑھاتا ہے، وہ کمنٹس دیکھے گا یا پڑھائے گا؟
اور کیا کہوں اس سے جو استفادہ ھوا ھے اس سے بھیجنے والے بھائ کو بطورِ احسان بولنے کے لئے کوئ الفاظ نہیں میرے پاس بس اللّٰہ کو کہتا ھو قیامت میں آپکو اسکا بدلہ دے
حضرت مولانا بہت بڑے عالم دین ہیں لیکن حضرت نے جو حدیث اور سنت میں جو نسبت بیان کی ہے اور جو فرق بیان کیا ہے وہ قابل غور لگتا ہے کیوں کہ حضرت نے اس کے سلسلے میں کسی محدثین یا قران و سنت کے ماہر کی کوئی دلیل پیش نہیں کی بلکہ علوم عقلیہ کا سہارا لیا یہ ظاہر سی بات ہے اسلامی علوم و فنون میں علم حدیث سنت کا تعلق علوم عقلیہ سے نہیں ہے بلکہ علوم نقلیہ سے ہے جس میں نقل حاکم اور عقل خادم ہوا کرتی ہے تو جو سنت حدیث و سنت میں عموم و خصوص من وجھن کی جو نسبت بتائی ہے پھر اس کو بہت زیادہ سمجھایا بھی گیا ہے لیکن اس کو فقہائے اصول کا علمائے حدیث اور ہر فن میں صاحب فن ہی کی بات کو درجہ استناد حاصل ہوا کرتا ہے تو یہ بات بہت اچھے سے سمجھ میں نہیں ارہی ہے ہوسکتا ہے میری غلط سمجھا ہوں بہرحال اس سلسلے میں حضرت علامہ ابن حجر ثانی مولانا حبیب الرحمن اعظمی نوراللہ مرقدہ کا ایک رسالہ ہے جس کا نام ہے نقد و نظر کے نام سے میری سمجھ سے حضرت کو اس رسالے کا مطالعہ کرنا چاہیے اور اس کے بعد ہی جو ہے خلاصہ ہو سکتا ہے
ماشاءاللہ
اللہ تعالی شیخ کو صحت و عافیت کے ساتھ عمر درازی عطا فرمائے
اور ہمیں ان سے استفادہ کی توفیق عطا فرمائے
❤
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ماشاءاللہ سبحان الله بہت خوب گھر بیٹھے بخاری شریف کا درس سننے مل رہا ہے جزاك اللهُ جزاك اللهُ #YAqeen #media
Mashallah jayid alim Deen ha
رب یسر ولا تعسر و تمم بالخیر
ماشاء الله تبارك الله تعالى
یقین میڈیا والے کا شکریہ
Masha allah
یقین میڈیا والے بہت شکریہ اللہ تعالیٰ حضرت والا کی عمر علم میں اضافہ عطا فرمائے
ماشاءاللہ جی بہت فائدہ ہو رہا ہے
Thanks yaqin Media
ماشاءالله بہت عمدہ شکريہ حضرت
ماشاءاللہ اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کی علم و عمل میں اور عمر و مال میں برکت عطافرمائے اور تمام شرورفتن سےمحفوظ فرمائے
JAZAKALLAHUKHAIRA
درس سن کر دل 💓 خوش ہوگیا
بہت اچھی کوشش ہے کہ دروس کو اپلوڈ کرنا شروع کردیا ہے
ماشاءاللہ
Jazakallah
ما شاء الله وبارك فيك يا شيخ
Bhot shukria,yaqeen media ka
ماشاءاللہ
الھم زد فزد
بھائ اسی طرح درس بھیجتے رھے اللّٰہ اسکا بدلہ آپکوں دنیا و آخرت میں دیگا ۔ انشا اللّٰہ العزیز
ماشاءاللہ بہت اچھا
Masha Allah Al hamdulillah
یقین : میڈیا والے ہمارے بھائ دلوں جان سے بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ جزاك اللهُ آپ خیریت سے ہیں مجھےآپ سے پیار ھے اللہ کا شکر ہے
Mashaallah subhanallah
Mashallah
الحمد لله ، بارك الله في عمرك
ماشاءالله
ما شاء الله تبارك الله جزاكم الله خيراً و احسن الجزاء
Jazakallah bhai iss silsila ko jari rakein..bahut qeemati dars hein..
Allah hazrat ka saya tadair hm par salamat rakay ameen
Yakeen tv ka shukriya mashallah ❤
مشاءالله
MashaAllah
اللہ آپ کی خدمت کو شرف قبولیت سے نوازے،
دورۂ حدیث میں حضرت جتنی کتابوں کا درس دیتے ہیں تمام کو اپلوڈ کیا جاۓ تو آپکا بڑا احسان ہوگا
G khosish puri hai sari kitabain upload Karen bus Dua Karen Allah ye Kam Yaqeen Media team se karwa dy
mashallah zabardast
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درخواست یہ ہے کہ مولانا کے تمام دروس ریکارڈ کر کے یوٹیوب پر رکھے جائیں تاکہ دوسرے ممالک کے طالب علم و شائقین بھی استفادہ کر سکیں، جزاکم اللہ خیرا ۔
Zaror
یہ درسِ حدیثِ بخاری انٹرنیٹ پر جسنے بھی رکھا ھے الله اسکوں دنیا و آخرت میں فلاح سے نوازے اور اس سے مجھے تو بہت فائدہ جوبھی علم ملا سب سے پہلے اسکا بدلہ اللّٰہ آپکوں دیگا (جس نے رکھاّ ھے نیٹ پر) شکریہ بھائ گویا کے آپنے علم سکھانے میں مدد کی ۔ بہت بہت دلوں جان سے اور تہ دل سے جناب آپکا پہلے فر مولانا منظور صاحب کا شکریہ اللّٰہ ایسے بزرگوں کا سایہ تا دیر ہم پر سلامت رکھے۔ اور you tube پر بھیجنے والے حضرت کو ہمیشہ خوش رکھے
Ameen
❤❤
جزاك اللهُ
MashaAllah Allah apke ilm aur amal me Barkat ata farmaye aur hame aapki qadr aur aapse sahi istefada karnay ki tufeeq bakshe. Ameen🤲 from Kashmir, India ❤️
Mahaa Allah
Yaqeen media walo Allah apko har dunya wa akherat ke kameyabi ata kare
Bohut bohut shukryan mere bahi❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ حضرت کوسلامت رکھے آمین ثم آمین امام زُفر بن ہذیل رحمہ اللّٰہ،امام ابوحنیفہ رحمہ اللّٰہ کےجلیل القدر شاگردوں میں ہیں۔ انھوں نےاپنی زندگی کےآخری دو برسوں میں قرآن حفظ کیا تھا۔ وفات کے بعد کسی کے خواب میں آئے تو اس نے پوچھا: آپ کیسے ہیں؟ فرمایا: وہ دو سال نہ ہوتے تو زُفر ہلاک ہو جاتا.
(شرح مسند ابی حنیفہ 1/ 45)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یقین میڈیا کے ذمہ داران سے درخواست ہے حضرت والا کے دروس پورے سال تک جاری رکھے اور تفسیر قرآن کی طرح مکمل درس بخاری بھی اپلوڈ ہو جائے تو ہم طلبہ پر بڑا احسان ہوگا
یہ پیغام حضرت تک پہنچا کر اور درس داءمی طور پر جاری فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرماءیں السلام علیکم ورحمتہ
g inshaa Allah bukhari pura upload krne ki khoshish karenge
@@YaqeenMedia جزاک اللہ خیرا
میری بھی ان شاء الله کل ندوۃ العلماء میں بخاری شروع ہوگی
لیکن حضرت کا درس سنکر شوق مجھے قریب تر کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
دعا کی درخواست ہے
Allah qabol kare
بھائی جان اگر ہوسکے تو شیخ صاحب کے دروس پورے سال تک ریکارڈ کرے فایدہ ہو گا
g inshaa Allah bukhari pura upload krne ki khoshish karenge
Inshallah
تائید
@@YaqeenMedia sirf bukhari nehi balke sab ke sab dijiyega
g inshaa ALLAH puri khoishsh hogi
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مشكاة المصابيح ... أيضا.
17:39 تعریف
22:00
السلام علیکم
بھاٸی آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپنے حضرت کا بخاری کا درس ویڈيو رکارڈ کرکے اپلوڈ کیا
اور آپ سے عاجزانہ و محبت بھری گزارش ھے کہ حضرت کے مزید دروس و اسباق اہتمام کے ساتھ ویڈیو رکارڈ کرکے ۔ یقین میڈیا ۔ پر اپلوڈ کیجٸے
دوسری کتابوں کا نہ ھوسکے تو کم از کم بخاری شریف کے اسباق تو اپلوڈ کیجٸے
g inshaa Allah bukhari pura upload krne ki khoshish karenge
👌
حضرت سے گزارش ھے کہ مولانا کے کتب منطق کے اسباق اپلوڈ کردیں مہربانی ہوگی
Muneer Ahmad Naseer Ahmad Qasmi
MashaAllah 👍 Bhai Jan jumah wala bayyan Molana shb Ka jumah k day hi uploed kr Di Jaye ga
Molana sabah ka bayan poori bukhari ka recard karowo plz
یہ سلسلہ اخیر تک جاری رکھیں آپکی بڑی مہربانی ہوگی۔ یقین میڈیا سے عرض ہے
g inshaa Allah zaror
ماشاءاللہ بارک اللہ ۔اگرحضرت دامت برکاتہم العالیہ کےدروس کوسی ڈی وغیرہ میں ریکوڈنگ کرکے محفوظ کیاجائےتواس سےامت کوبہت فائدہ ہوگااورحضرت کیلئے بھی یہ صدقہ جاریہ ہوگا۔اللہ پاک اس کام میں آپ لوگوں کا حامی وناصر ہو ۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Kash isko bhi mukammal farma dete
یہ سبق ترتیب وار چاھیے
Please background noise remove karein aur awaz ko saaf karein…Adobe voice enhancer ka use kar sakte hai aap wo bilkul free hai…please awaz saaf kare
aur vedio chaheye bukhari shareef ki
Maulana ki Dars e Tirmizi ho to upload kr den
ustad e muhtarum k mishkat k asbaq record keon nhen keyae ja rhy???
Pyry Bhai yaqeen media Waly jumah Ka bayyan uploed kr Dy
Basic Arabic lecture upload kare pls
لایو نشر کرو
Videos ka backup b rakhein bhai, (ALLAH na karey) agr kisi wajah se channel ban ho jaae to.
Ye is sal ka he?
g is saal ka jo abhi start huwa hai
Molvi sahab, Bukhari mein namaz ka kya tariqah bayan hua hai?
کیا ہُوا ہے، آپ بیان کیجیئے۔۔۔
@@MuslimunBaakistaaniyyun , Sheikh sahab toh dars e Bukhari de rahe hain,onko patah hona chahiye.Poochho on se
@@hilalmir5173 شیخ صاحب تو شاید یہ چینل خود چلاتا بھی نہیں ہے اور نہ ہی وہ آپکا یہ کمنٹ پڑھے گا۔ اِسلیئے اُنکا جواب دینا مشکل ہے، اگر آپکو اِس بارے میں کوئی علم ہے تو ضروری بتانا۔
@@MuslimunBaakistaaniyyun ,oska admin toh oska representative Hai na, toh jawab ose he dena chahiye agar he oska official channel hai toh.
@@hilalmir5173 آفیشل چینل نہیں ہے اسکا بھائی، سادہ مولوی انسان ہیں منظور مینگل صاحب، تمہارے خیال میں خود چینل چلواتے ہوں گے؟ مدرسہ میں پڑھاتا ہے، وہ کمنٹس دیکھے گا یا پڑھائے گا؟
😂😂😂اس الو کےپٹے کادایاں ہاتھ میرے دونوں ہاتھ میں ہیں😂
Bahi Jan tafseer Q pora nahi hain
G tafseer puri kr rhe hain aj upload huwa hai hafte 2 ya 3 daro tafseer upload karenge ta k bukhari or tafseer aram se ap hazrat mustfeed ho saken
Kya ye sheikh sahab ahlihadees hai?
Ni
اور کیا کہوں اس سے جو استفادہ ھوا ھے اس سے بھیجنے والے بھائ کو بطورِ احسان بولنے کے لئے کوئ الفاظ نہیں میرے پاس بس اللّٰہ کو کہتا ھو قیامت میں آپکو اسکا بدلہ دے
حضرت مولانا بہت بڑے عالم دین ہیں لیکن حضرت نے جو حدیث اور سنت میں جو نسبت بیان کی ہے اور جو فرق بیان کیا ہے وہ قابل غور لگتا ہے کیوں کہ حضرت نے اس کے سلسلے میں کسی محدثین یا قران و سنت کے ماہر کی کوئی دلیل پیش نہیں کی بلکہ علوم عقلیہ کا سہارا لیا یہ ظاہر سی بات ہے اسلامی علوم و فنون میں علم حدیث سنت کا تعلق علوم عقلیہ سے نہیں ہے بلکہ علوم نقلیہ سے ہے جس میں نقل حاکم اور عقل خادم ہوا کرتی ہے تو جو سنت حدیث و سنت میں عموم و خصوص من وجھن کی جو نسبت بتائی ہے پھر اس کو بہت زیادہ سمجھایا بھی گیا ہے لیکن اس کو فقہائے اصول کا علمائے حدیث اور ہر فن میں صاحب فن ہی کی بات کو درجہ استناد حاصل ہوا کرتا ہے تو یہ بات بہت اچھے سے سمجھ میں نہیں ارہی ہے ہوسکتا ہے میری غلط سمجھا ہوں بہرحال اس سلسلے میں حضرت علامہ ابن حجر ثانی مولانا حبیب الرحمن اعظمی نوراللہ مرقدہ کا ایک رسالہ ہے جس کا نام ہے نقد و نظر کے نام سے میری سمجھ سے حضرت کو اس رسالے کا مطالعہ کرنا چاہیے اور اس کے بعد ہی جو ہے خلاصہ ہو سکتا ہے
آپ کا حضرت کے لئے ایسا کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے
بیچ میں ناگا مت کرنا
ni hoga inshaa Allah
WhatsApp group k link sent share karou
Masha Allah
ماشاءاللہ
Mashaalah
Mashallah
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
ماشاء الله
ماشاءاللہ