جب بھی اس طرح کی محفلوں کی نعتیں سنتا ہوں پرانی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں وہ منظر آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے جب مشتاق بھائی سامنے نعت پڑھتے تھے اور ہم جھوم جھوم کر سنتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔
ruclips.net/video/c1kf0aL_bV8/видео.html میرا یو ٹیوب چینل لائک کریں اور علم کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیں. طالب دعاء مدینہ و مغفرت نثار بن یوسف جزاک اللہ عزوجل آمین یا رب العالمین عزوجل پیارے نبی پر ہر پل لاکھوں درود و سلام
@@faizanemushtaqattari7130 وہ سما آنکھوں میں جھوم جاتا ہے کیسی گھڑیاں تھیں بیان نہی کر سکتا آنکھیں اشکوں سے تر ہیں پیر صاحب نے بیان فرمایا تھا اس کلام کے بعد بد نصیب دولھا آج بھی کیسٹ ریکا رڈنگ موجود ہے میرے پاس وہ کیا رنگ تھے دعوت اسلامی کے نہی بیان کر سکتا
@@ehsanulhaqqadri4147 جی بھائی بالکل بجا فرمایا آپ نے... اسی لئے ہم نے دعوت اسلامی کے پرانے یادگار دور کے نعتیہ کلاموں کو دنیا ئے انٹرنیٹ پر لانے کا فیصلہ کیا
سلام ، اللہ پاک ان سب لوگون کو ہمیشہ خوش رکھے جو استاذی، مرشدی، آقائی( قبلہ مشتاق بھائی )کی یادیں تازہ کر رہے ہین اور ان کی نعتوں کے ذریعے دلوں میں عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیداری کا ذریعہ بن رہے ہیں ۔اللہ پاک سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے یہ کاوشین قبول فرمائے اور دارین میں جزائے خیر عطا فرمائے ۔ وہ تمام بھائی جو اس کار، خیر مین شریک ہیں ان سے استاذی، مرشدی، آقائی( قبلہ مشتاق بھائی )کے نام پر التجا ہے کہ ھاجی صاحب کا سب سے پہلا پنجابی البم (مدینے دے نظارے ، اوریجنل) مکمل البم اپ لوڈ کر دین ۔بہت بہت شکریہ آللہ پاک آپ کومیشہ خوش رکھےاور جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین۔
میرے نبی پیارے نبی مدنی مدینے والے ہو نظرِ کرم ہم پر بھی مدنی مدینے والے اے کاش ایسا ہو ، سامنے تیرا روضہ ہو پھر تھم جائے گھڑی مدنی مدینے والے دیدار ہو سبز گنبد کا، یہ ارمان نکلے میرا بُجھے پیاس آنکھوں کی مدنی مدینے والے دل مضطرب رہتا ہے ، مجھ سے کہتا ہے کب ہوگی میری حاضری مدنی مدینے والے کروں اعتکاف مدینے میں، مانگوں یہ دعائیں کردو میری حسرت پوری مدنی مدینے والے نثار کب آئےگا مدینہ، آجائے وہ سال وہ مہینہ کب کھلے گی قسمت میری مدنی مدینے والے ✍ #نثار #بن #یوسف آمین یا رب العالمین عزوجل۔ پیارے نبی پر ہر پل لاکھوں درود و سلام.
ruclips.net/video/c1kf0aL_bV8/видео.html میرا یو ٹیوب چینل لائک کریں اور علم کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیں. طالب دعاء مدینہ و مغفرت نثار بن یوسف جزاک اللہ عزوجل آمین یا رب العالمین عزوجل پیارے نبی پر ہر پل لاکھوں درود و سلام
Ab pata chala tirz kiski thi jo ajkal naatkhuwan parhkr or apna naam lagaty hen tarz pr alhamdulillah haji Mushtaq jesa naatkhuwan or tarskhuwan ye apni misaal ap thy
ماشاءاللہ۔ سبحان الله۔ الله اکبر لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ الھم صل على سيدنا و مولانا ونبینا وشفیعنا وحبیبنا وکریمنا محمد وعلى آله وأصحابه وبارک وسلم🙏
Slam. Bahut he umda tarz hy. Ap ki recording bhee bohat clear hy. Kya ap na Dawateislami se master casate liye hain. Saray klam he neat hein. Maray paas jo casats thay un may itni saaf awaz nahi hey.
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH YA RASOOLALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Haji Mushtaq attari wo charagh ha jis ki jaga koi dawat e islami ka nat khawan nhi ly sakta
جب بھی اس طرح کی محفلوں کی نعتیں سنتا ہوں پرانی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں وہ منظر آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے جب مشتاق بھائی سامنے نعت پڑھتے تھے اور ہم جھوم جھوم کر سنتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔
Fazle haq parangar Masa Allah bahut kub subhanallah
Allah pak ap ke qabar par rahmaton ke bearish farmain
اے اللّٰہ !
حاجی مشتاق عطاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پرانوار پہ لا تعداد رحمتوں کا نزول فرما۔۔۔۔
آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم
الحمدللہ میں بھی اس اجتماع پاک میں موجود تھا یاد تازہ ہو گئی
کورنگی ڈھائی نمبر پریہ اجتماع ہوا تھا۔ الحمد اللہ میری بھی شرکت ہوئی تھی
ماشاءاللہ
الحمد للہ ہمیں بھی یہ سعادت ملی کہ یہ نعت شریف اور بدنصیب دولہا بیان اجتماع میں بیٹھ کر سنا تھا۔
@@faizanemushtaqattari7130 وہ کون سا بیان ہے میری راہنمائی فرما دیں جزاك الله خيراً
اوپر کمنٹس میں بیان کا نام بتایا تھا
"بدنصیب دولہا"
عصر کا بیان کورنگی سالانہ اجتماع 1992
ان شاء اللہ کچھ عرصہ تک پرانے بیانات بھی آپ سن سکیں گے۔
Korangi 3.5
سبحان الله سبحان الله ان شاء اللہ
Wah ashiq e rsool main ny aisa naat khawan nhen dekha
Ye naat sun kr mujhe bachpan yaad agaya masha allah
Awesome lyrics of Naat e Pak and Awesome Voice. This person has revolutionized the lives of thousands of people.
No doubt. He was very real.
Jumma ke din asar ke bad bayan se pehly mushtaq bhai ne ye naat pary thy,jab me 16 saal ka tha,
Nadeem Attari
ماشاء اللہ
اللہ پاک ہمکو جنت میں حضرت رحمت اللہ علیہ کا قرب نصیب فرمائے.
آمین یا رب العالمین عزوجل
پیارے نبی پر ہر پل لاکھوں درود و سلام
ruclips.net/video/c1kf0aL_bV8/видео.html
میرا یو ٹیوب چینل لائک کریں اور علم کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیں.
طالب دعاء مدینہ و مغفرت نثار بن یوسف
جزاک اللہ عزوجل
آمین یا رب العالمین عزوجل
پیارے نبی پر ہر پل لاکھوں درود و سلام
آمين يا رب
Mzaa aaa geyaa
Waqai is klam ko itnae achi traz me prha. Bhut hi kamal prha haji mushtaq na. Aap ka shukria
My most favourite Nat khawn
I have almost all collection of Hagi Mushtaq
I have no words to explain my respect for haji sab
salam ap b share kijie na haji sab k kalams
سُبْحَانَ اللّهِ
سبحان اللہ عزوجل
ماشاءاللہ عزوجل 🌹💖💖
@@nsakhter4522 ,.....?
kya bat ha bohat achi traz ha
الحمدللہ میں بھی موجود تھا اس اجتماع میں سامنے بیٹھ کے سنا اور دیکھا عطار کے پیارے کو
ماشاء اللہ بہت خوش قسمت ہیں آپ...
@@faizanemushtaqattari7130 وہ سما آنکھوں میں جھوم جاتا ہے کیسی گھڑیاں تھیں بیان نہی کر سکتا آنکھیں اشکوں سے تر ہیں پیر صاحب نے بیان فرمایا تھا اس کلام کے بعد بد نصیب دولھا آج بھی کیسٹ ریکا رڈنگ موجود ہے میرے پاس وہ کیا رنگ تھے دعوت اسلامی کے نہی بیان کر سکتا
@@ehsanulhaqqadri4147 جی بھائی بالکل بجا فرمایا آپ نے... اسی لئے ہم نے دعوت اسلامی کے پرانے یادگار دور کے نعتیہ کلاموں کو دنیا ئے انٹرنیٹ پر لانے کا فیصلہ کیا
واہ آپ کی خوش نصیبی۔۔🌷👍
wah wah
واقعی بہت خوبصورت طرز ہے، ماشاءاللہ 💚 💚 💚
سلام ، اللہ پاک ان سب لوگون کو ہمیشہ خوش رکھے جو استاذی، مرشدی، آقائی( قبلہ مشتاق بھائی )کی یادیں تازہ کر رہے ہین اور ان کی نعتوں کے ذریعے دلوں میں عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیداری کا ذریعہ بن رہے ہیں ۔اللہ پاک سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے یہ کاوشین قبول فرمائے اور دارین میں جزائے خیر عطا فرمائے ۔
وہ تمام بھائی جو اس کار، خیر مین شریک ہیں ان سے استاذی، مرشدی، آقائی( قبلہ مشتاق بھائی )کے نام پر التجا ہے کہ ھاجی صاحب کا سب سے پہلا پنجابی البم (مدینے دے نظارے ، اوریجنل) مکمل البم اپ لوڈ کر دین ۔بہت بہت شکریہ آللہ پاک آپ کومیشہ خوش رکھےاور جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین۔
سبحان اللہ
یا اللہ کریم حاجی مشتاق عطاری کے صدقے مجھے اور میری انیوالی نسلوں کو عشق مصطفی اور غم مدینہ عطا فرما ۔
SUBHAN ALLAH ❤️
Attar ka Pyara. Mushtaq Pyara.
Mashallah 💐very very very beautiful naat.ya Allah Mushtaq bhai ko jannat al firdos main ala muqam ata farma.Ameen 🤲💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللّه اکبر ماشاءالله سبھان اللّه جزاکم اللّه
سبحان اللہ👍🏼
جے لُٹنے رحمت دے خزینے چلو مدینے
یہ کلام بھی اپلوڈ فرما دیں جزاک اللہ
ruclips.net/video/V8lezsO6oTQ/видео.html
یہ پورا البم ہی اپلوڈ کر دیا گیا ہے، لنک پر کلک فر مائیں
Faizan e Mushtaq Attari
جزاک اللہ خیرا
Waqai Bohut achi tarz ha. Masha Allah 👌👌
MashaAllah MashaAllah
میرے نبی پیارے نبی مدنی مدینے والے
ہو نظرِ کرم ہم پر بھی مدنی مدینے والے
اے کاش ایسا ہو ، سامنے تیرا روضہ ہو
پھر تھم جائے گھڑی مدنی مدینے والے
دیدار ہو سبز گنبد کا، یہ ارمان نکلے میرا
بُجھے پیاس آنکھوں کی مدنی مدینے والے
دل مضطرب رہتا ہے ، مجھ سے کہتا ہے
کب ہوگی میری حاضری مدنی مدینے والے
کروں اعتکاف مدینے میں، مانگوں یہ دعائیں
کردو میری حسرت پوری مدنی مدینے والے
نثار کب آئےگا مدینہ، آجائے وہ سال وہ مہینہ
کب کھلے گی قسمت میری مدنی مدینے والے
✍ #نثار #بن #یوسف
آمین یا رب العالمین عزوجل۔
پیارے نبی پر ہر پل لاکھوں درود و سلام.
ruclips.net/video/c1kf0aL_bV8/видео.html
میرا یو ٹیوب چینل لائک کریں اور علم کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیں.
طالب دعاء مدینہ و مغفرت نثار بن یوسف
جزاک اللہ عزوجل
آمین یا رب العالمین عزوجل
پیارے نبی پر ہر پل لاکھوں درود و سلام
Kas ea waqt 1992 ka daur kab aega jab aik bar fir isi tarha ka mehfil ho
Waaah bae dil khush krdia jnb apne... Bhtttt khushi hoi plzzzz es kawish ko jari rkhyega....
Legend Naat Khawn Ever
Fact
Mashallah
Masha allah
Ab pata chala tirz kiski thi jo ajkal naatkhuwan parhkr or apna naam lagaty hen tarz pr alhamdulillah haji Mushtaq jesa naatkhuwan or tarskhuwan ye apni misaal ap thy
g belkul hajji sahb jesa koi naat khawan ni
آج کل جتنے بھی نعت خواں ہیں وہ تقریباً سارے حاجی مشتاق رحمہ اللہ کے شاگردوں میں سے ہیں اور انہی کی طرز پر پڑھی جانے والی نعتیں پڑھتے ہیں....
Jiske liye jiska peer kehde ke mene haji mushtaq jesa nat khuwah aj tak nahi dekha to fir uske kya kehne
Mushtaq sahab ki tarz hi tableeg hai.
@@akilamir8120 sahi bat hai
I love Mushtaq Qadri
ماشاءاللہ
Allah aap ko barktin dy
Mashallah 🌹🌹🌹❤🌹🌹❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللّٰه
MashaAllah
subhannallah
ماشاءاللہ۔ سبحان الله۔ الله اکبر
لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔
الھم صل على سيدنا و مولانا ونبینا وشفیعنا وحبیبنا وکریمنا محمد وعلى آله وأصحابه وبارک وسلم🙏
mashallah
Allah jannat mein jaga de AP rahmatullah ko bht piyari awaz hai
My favourite naat kwan ♥️
1992 main samney baith kar Sunday hey man again geyaa
Nice man nice voice
Subhan allah
Best telewat link of mushtq attari PL send.
ماشااللہ عزوجل ❤❤بہت خوب
MASHA ALLAH
Masaallha
Subhanallah
Hazrat sahib k bayanaat bhi kr dain cassette waly....
InshaAllah
Legends never die ,,,,,,,, ❤️❤️❤️❤️❤️
Indeed i ve felt his presence at his tomb even.
@@IELTS792 it's ur luckiness
Nice
Imran bhai salam arz hy k mushtaq bhai ka album saha e behrobar. B aplud Karen jazakallah
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ، ان شا اللہ عزوجل
SubhanAllah ❤️♥️
Slam. Bahut he umda tarz hy. Ap ki recording bhee bohat clear hy. Kya ap na Dawateislami se master casate liye hain. Saray klam he neat hein. Maray paas jo casats thay un may itni saaf awaz nahi hey.
Wa alaikum as salam,, nahi master to nahi liyey.. Lekin recording special method sey kartay hain الحمد للہ
آؤ جشن ولادت منائیں البم جاری فرمائیں اور اگر اپلوڈ ہوگیا ہے تو فائل کا نام بتائیں شکریہ
Bht khoob
Bhai ap k pas jetni bhi cassettes hain..plzzzz sb upload kr dain..old naaat
InshaAllah
@@faizanemushtaqattari7130 bilkul bhai
@@faizanemushtaqattari7130 plz andleebe raza k sb kalam upload kren specilaly a samae jamal mustafae
Masha allah kamal ki awaz hai
❤
Subhanallah subhanallah subhanallah Mashallah subhanallah Amin
MASHAALLAH MASHAALLAH
BIST NAAT 1992 Old yadden
Jzak,Allah,subhan,Allah
سبحان الله
Mudhtaq b I miss you yr
Mashlla
❤❤❤
❤❤❤❤❤😢
اللہ پاک آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین
ماشاءالله
سبحان اللہ
I love Mushtaq attari
Masha Allah
SUBHAN ALLAH ❤️
Subhan allah
माशा अल्लाह
Nice
ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه
سبحان اللہ
Masha Allah
Subhan Allah
SUBHAN ALLAH ❤️
Masha Allah
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ