@@saqimushtaq3518 " حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ( حضرت علی ) کی طرف دیکھا پھر فرمایا : اے علی ! تو دنیا اور آخرت میں سردار ہے ۔ تیرا دوست میرا دوست ہے اور میرا دوست اللہ کا دوست ہے اور تیرا دشمن میرا دشمن ، اللہ کا دشمن ہے اور ہلاکت ہے اس کیلئے جو میرے بعد تجھ سے بغض رکھے ۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا ۔ اور تمام محدثین کا اس بات پر اجماع ہے کہ ابوالازہر ثقہ ہے ۔ اور محدثین کے قانون کے مطابق جب کوئی ثقہ متفرد ہو تو اس کی روایت کردہ حدیث صحیح ہوتی ہے ۔ ابوعبداللہ القرشی بیان کرتے ہیں : احمد بن یحیی الحلوانی فرماتے ہیں : جب ابوالازہر صنعاء سے آئے اور اہل بغداد سے اس حدیث کے متعلق تبادلہ خیال ہوا ، تو یحیی بن معین نے اس حدیث کا انکار کر دیا ۔ ایک دن انہوں نے اپنے حلقہ درس کے آخر میں کہا : وہ نیشاپوری کذاب کہاں ہے ؟ جو یہ حدیث عبدالرزاق کے حوالے سے بیان کرتا ہے ۔ تو ابوالازہر کھڑے ہو کے بولا : میں ہوں وہ شخص ۔ یحیی بن معین اس کے اس طرح بھری مجلس میں اٹھ کر کھڑے ہو جانے اور اس کے یوں برملا اقرار پر ہنس پڑے ۔ پھر اس کو اپنے قریب کر لیا اور بہت ہی قریب کر کے بولے : یہ کیسے ہو گیا کہ عبدالرزاق نے یہ حدیث صرف تم سے بیان کی اور تمہارے علاوہ اور کسی سے بیان نہیں کی : اس نے کہا : اے ابوزکریا ! آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ میں صنعاء پہنچا تو عبدالرزاق وہاں سے دور ایک بستی میں گئے ہوئے تھے ۔ میں ( ان سے ملاقات کے لئے اس بستی کی طرف ) چل نکلا حالانکہ ان دنوں میری طبیعت بھی ناساز تھی ۔ جب میں ان کے پاس پہنچا تو انہوں نے مجھ سے خراسان کے احوال پوچھے ، میں نے بیان کر دیئے ، پھر میں نے ان سے حدیث شریف لکھی اور ان کی معیت میں صنعاء کی طرف روانہ ہو گیا ۔ جب میں ان کے پاس سے رخصت ہونے لگا تو انہوں نے مجھے کہا : میرے ذمہ تیرا ایک حق ہے ۔ میں ایک حدیث تمہیں بیان کرتا ہوں ، جو حدیث آج تک تیرے سوا اور کسی نے مجھ سے نہیں سنی ، خدا کی قسم ! پھر انہوں نے لفظ بلفظ یہی حدیث انہوں نے مجھے بیان کی ۔ چنانچہ یحیی بن معین نے ان کی اس بات کو تسلیم کیا اور اپنے الفاظ واپس لئے ۔" Al Mustadrak Hakim#4640 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان Download Islam360 Now : www.theislam360.com/download
منقبت کا انداز بھی پیارا منقبت کا موضوع بھی پیارا ویڈیو بھی ٹھیک ہے لیکن اس میں جو انداز نقابت کا ہے بلکل بچوں کے دیکھنے والے کارٹونوں میں جو سونگ گاتے ان جیسا ذرا بھی فٹ نہیں منقبت پہ 😂😢
اللہم صلی علی محمد وآل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال ابراِھیم انک حمید مجید 💞۔🥀💕 اللہم بارک علی محمد وآل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی ال ابراِھیم انک حمید مجید 💞🥀💕
Han ji Mola Ali Ke ghulamo , Kesa Laga Ap Sab Ko Humara ye Kalam Zaroor Btaiye ga ..
Whatsapp Number of sultan ateeq rehman #+923335811365
❤
♥️♥️♥️
ماشاءاللہ بہت خوب ۔اللہ پاک آپ کو سلامت
Bhoot acha Laga ha brother
❤❤
کمال کی آواز اور خاص کر شاعری کہ
علی کی وجہ سے میرا کوئی اپنا بھلا روٹھ جائیں جہنم میں جائیں ❤❤
زبردست اور اللہ تعالیٰ آس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین سلام
سلام ان چہروں پر جو علی کے نام سننے پر خوشی اور محبت سےمسکراتے ہیں❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😊🙌❤️
Ya Ali
@@truth_tv05❤❤❤
❤❤❤
ماشا اللّٰہ کیا بات ہے دل خوش ہو گیا سون کر ❤❤❤❤❤ ماشا اللہ بہت ہی کمال
یہاں پر جتنے بھی مولا حضرت علی علیہ السلام کے چاہنے والے ہیں ان سب کو مولا کے نوکر کا سلام قبول ہو
Wasalm
w.salam
Walikumsalam Bhai Ki jan❤
Walaikam salam Ya Ali as madad ❤
Walikum Salam ❤️
ہو علی ع کے چاہنے والوں کی خیر خدا آپ کو سلامت رکھے 💐💐💐💐💐
نعرہ حیدری یا علی واہ واہ واہ کمال ھو گیا جیوو علی دے دیوانیوں جیوو
Ya Ali a s madad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ya Ali a,s
Ya Imam Ali moula mushkil kusha madad
Ya Ali as ❤
Ya Ali ❤️❤️❤️
بے شک ، علی کا بغض رکھنے والا جھنم میں جائے ،
مشکل کشا، شیر خدا ، مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
جہنم تم لوگوں کے لئے بنی ھے جاھلو😂
Geo Ali waloo, hamesha khush raho, dil khush kardia ap kay Qaseeday nay............ Sada abad raho, shaad raho
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ بہت زبردست بے شک اگر نام حیدر سے جس کا چہرہ بگڑتا ہے تو جہنم میں جائے بے شک ماشاء اللّٰہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ بہت خوبصورت لگا آپ بھائیوں کا قصیدہ ماشاءاللہ سبحان اللہ 💚 سلطان عتیق الرحمن گروپ بہت خوب
نعرہ حیدری
🌹یا علی یا علی یا علی مدد ع 🌹
وہ دل بڑے ہی غنی ہوتے ہیں
جن کے رہنما علی ع ہوتے ہیں
ruclips.net/video/3TK5pQDXppM/видео.html
نبی ص نے فرمایا
جو علی ع سے لڑا گویا وہ مجھ سے لڑا اور جو مجھ سے لڑا گویا وہ خدا سے لڑا
❤❤❤❤
reference?
Your DNA @@saqimushtaq3518
@@saqimushtaq3518
" حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ( حضرت علی ) کی طرف دیکھا پھر فرمایا : اے علی ! تو دنیا اور آخرت میں سردار ہے ۔ تیرا دوست میرا دوست ہے اور میرا دوست اللہ کا دوست ہے اور تیرا دشمن میرا دشمن ، اللہ کا دشمن ہے اور ہلاکت ہے اس کیلئے جو میرے بعد تجھ سے بغض رکھے ۔
٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا ۔ اور تمام محدثین کا اس بات پر اجماع ہے کہ ابوالازہر ثقہ ہے ۔ اور محدثین کے قانون کے مطابق جب کوئی ثقہ متفرد ہو تو اس کی روایت کردہ حدیث صحیح ہوتی ہے ۔
ابوعبداللہ القرشی بیان کرتے ہیں : احمد بن یحیی الحلوانی فرماتے ہیں : جب ابوالازہر صنعاء سے آئے اور اہل بغداد سے اس حدیث کے متعلق تبادلہ خیال ہوا ، تو یحیی بن معین نے اس حدیث کا انکار کر دیا ۔ ایک دن انہوں نے اپنے حلقہ درس کے آخر میں کہا : وہ نیشاپوری کذاب کہاں ہے ؟ جو یہ حدیث عبدالرزاق کے حوالے سے بیان کرتا ہے ۔ تو ابوالازہر کھڑے ہو کے بولا : میں ہوں وہ شخص ۔ یحیی بن معین اس کے اس طرح بھری مجلس میں اٹھ کر کھڑے ہو جانے اور اس کے یوں برملا اقرار پر ہنس پڑے ۔ پھر اس کو اپنے قریب کر لیا اور بہت ہی قریب کر کے بولے : یہ کیسے ہو گیا کہ عبدالرزاق نے یہ حدیث صرف تم سے بیان کی اور تمہارے علاوہ اور کسی سے بیان نہیں کی : اس نے کہا : اے ابوزکریا ! آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ میں صنعاء پہنچا تو عبدالرزاق وہاں سے دور ایک بستی میں گئے ہوئے تھے ۔ میں ( ان سے ملاقات کے لئے اس بستی کی طرف ) چل نکلا حالانکہ ان دنوں میری طبیعت بھی ناساز تھی ۔ جب میں ان کے پاس پہنچا تو انہوں نے مجھ سے خراسان کے احوال پوچھے ، میں نے بیان کر دیئے ، پھر میں نے ان سے حدیث شریف لکھی اور ان کی معیت میں صنعاء کی طرف روانہ ہو گیا ۔ جب میں ان کے پاس سے رخصت ہونے لگا تو انہوں نے مجھے کہا : میرے ذمہ تیرا ایک حق ہے ۔ میں ایک حدیث تمہیں بیان کرتا ہوں ، جو حدیث آج تک تیرے سوا اور کسی نے مجھ سے نہیں سنی ، خدا کی قسم ! پھر انہوں نے لفظ بلفظ یہی حدیث انہوں نے مجھے بیان کی ۔ چنانچہ یحیی بن معین نے ان کی اس بات کو تسلیم کیا اور اپنے الفاظ واپس لئے ۔"
Al Mustadrak Hakim#4640
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
Download Islam360 Now : www.theislam360.com/download
ماشاءاللہ دونوں بھائیوں نے حضرت علی علیہ السّلام کی شان بیان کرکےکمال کردیا سبحان اللہ ❤❤
Mashallah bhai log maza aa gaya sun ke dil jigar kaleja sab jhoom gaya
Mashahallah Allah Kush Rakhy. Agar Koi Sun Ker Ali Ka Qaseeda Bura Mun Banaye Jahanum Main jay. ❤❤❤ Ahle Bait ka ahtiram hamary Emaan ka hissa ha.
Mashaallah ❤Allah pak apko salamat rkhy aameen ❤🤲🤲🙏🏻🌹
جیو علیء والو سلامت رہو ماشاءاللہ زندگی دراز ہو ہماری زندگی اللہ تعالیٰ آپکو دے دیں 🎉❤🎉❤🎉
ہم ہیں علی کے علی ہے ہمارا
علی کا ہماری آنکھوں کا تارا❤❤❤
شیرِ یزداں علی شاہِ مردان علی
ruclips.net/video/3TK5pQDXppM/видео.html
علی ع سے مؤمن محبت کرے گا۔ اور منافق ئی بغض رکھے گا۔
O mai kya g kamal kr diya bhai app logo n wah wah MA SHA ALLAH. NARAAAAAAAAAAAAAY HAIDERI YA ALI 😊❤
Just perfect, MashaAllah❤
اپ۔سب کی ماوں کی پاکیزگی کو عقیدت بھرا سلام
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلیء 🎉
❤جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلیء 🎉
❤چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر 🎉
❤ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلیء 🎉
Right🙂 Hak ya mola Ali as
دعوت ذوالعشیرہ میں نبی ص نے فرمایا کہ اے علی ع تم میرے وصی میرے وزیر اور میرے بعد اس امت پر میرے خلیفہ ہو
Meri Jaan kurban mere maula ke naam pe ❤
ماشاءاللہ دونوں بھائیوں نے حضرت علی علیہ السلام کی شان بیان کر کے کمال کر دیا سبحان اللہ ❤❤❤❤
ruclips.net/video/Umpt-lmkexc/видео.htmlsi=_pXQUiNdvrVp7Lka
13Rajab
مولا علی علیہ السلام کا نام سن کر ایک عجیب روحانی محبت بیدار ہوجاتی ہے۔ کیسا پیارا نام ہے ہمارے پیارے پیارے پیارے مولا علی علیہ السلام کا۔
علی حق علی حق من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ
بے شک ❤
Haq Haider. from Parachinar
ruclips.net/video/3TK5pQDXppM/видео.html
آدھی رات ہے ۔ بہت نیند آ رہی تھی لیکن یہ قصیده سن کر نیند اُڑھ گئی۔ ما شاء االلہ
علی ع کے چہرے کو دیکھنا عبادت ہے
ماشاءاللہ
نعرہ حیدری یا علی ماشاءاللہ❤
Ya Ali a.s ❤
Bhot achchi naat। Hazrat Ali raziallaahu talaanh ke shan me naat bhot achchi lagi me Sunni hu। Or शियाओं se zyada hazrat ali se mohabbat krta hoo
نبی ص نے فرمایا۔
اگر تمام مخلوق علی ع کی محبت پہ اکٹھی ہو جاتی تو خدا جہنم کو پیدا ہی نہ کرتا۔
Beshak Bhai
جیو علی والو کمال کر دِتّا ماشا اللّٰہ ❤❤❤
Sultan bhai me aapka Faizabaad k baad or ziada ehtraam krta hun aap ne haq ada kr diya Masha Allah 🥰🥰🥰🥰🥰
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ آپ پر لاکھوں سلام ❤❤❤❤
Mashaallah bhai zabardast❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*علی سے پیار کرتے ہیں تیرا احسان ہے مولا*۔❤❤❤❤
*ہمارےپاس بخشش کا یہی سامان ہے مولا*❤❤❤❤
عشق حیدر(ع) کا یقیناً یہ سلہ دیتا ہے۔ اپنے عاشق کوي درویش بنا دیتا ہے
Janum Ali (as) Ali (as)😍❤🩹
Mashallha Subanllha Jazakallha. Mola Ali Salamat Rakhay.
اللہ پاک صحابہ کرام کی محبت نصیب فرمائے
تو آپ علی کے منکر ہیں 😮😮
@@hafeezgamerff7782علی رضي الله عنه بھی ایک صحابی تے یار ، اللہ علمِ دین کی توفیق عطا فرمائے
Sat lagi hy dil py bugz ali hy dil my
بیشک سب صحابہ کرام اعلی ہیں
نہی
علی مولا علی مولا @@hafeezgamerff7782
اشہد ان علیا ولی اللہ۔ وصی الرسول اللہ۔ ❤
❤❤❤❤❤❤❤
ẞeshuk 🥰🤟
Ya Ali as Madad
Beshak
Haq Haider. from Parachinar
mashaAllah bro LOVE hoo gya
علی علیہ السلام کا ذکر عبادت ہے❤
Bhoot Payra ❤
جیو ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
Mery mola ki azmat py lakhon darod aur lakhon salam Ali as k chahany walon ki kheer hr dam kheer❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سن کر روح تک کو خوشی ھو رہی ہے💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
We proud to be ummati of Hazarat Muhammad SAW ❤️ or alhamdulilah hm sb sahaba ko manty hn ❤️❤️allah ho akbar shukkar alhamdulilah ❤️
Ya Allah Pak Mola Ali a.s ka Wasta Hum pey Reham Karam Farma Elahi Ameen 🙏🤲♥️♥️🌹🌹
❤so beautiful ❤️
حضرت ابوبکر صدیق ،حضرت عمر فاروق ، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنھما کو ماننے والوں اور چاہنے والوں کو میرا سلام😍
Ali #1
Only and Only. Haq Haider
Beshk❤❤❤
ماشااللہ مزہ آگیا
Nice kasida padha hai ap logo ne Malik apko or bhi kamyab rakhe ya Ali moila husain
مولا آپ سب صحت ہ سلامتی والی لمبی زندگی دے آمین
یا علی مدد
علی ع کی محبت ایمان ہے اور روح کو پاک کرتا ہے۔
Beshak mola.apki marfat main mazeed izzfa karay😊
Joe MashaAllah MashaAllah dl khush ho jta bhai yh qaseeda sun ka MashaAllah MashaAllah MashaAllah ❤❤
علی ع کا ذکر عبادت ہے
اللھم صل علی سیدنا محمد النبی الامی وآلہ وسلم
.
نَادِ عَلِیًّا مَّظھَرَالعَجَائِبِ تجِدہُ عَونًا لَّكَ فِی النَّوائِب کُلُّ ھَمٍّ وَّغَمٍّ سَیَنجَلِی بِوَلَا یَتِكَ یاعلی یاعلی یاعلی 🖤🚩
Dil Khush kardia Apne jitni bar suno Maza Ata han eman Taza hoo jata hai... Ali mola A.S❤
Khubsurat Awaz khubsurat Kalam
ماشاءاللہ
علی علیہ السلام کے ساتھ رشتہ قائم و دائم رہے
Ali ki wajah se koi apna tooth jaye mashllah bhot khoob
Kya zabardast kalam hai bhai wah wah ❤
ماشاءﷲ کیا بات ہے صدا جیو
MashAllah ye kalam mere bete ko boht pasand hai subah school jaty huwe roz sunta hai
Mashallah se dil khush kar Diya
Hm h ali ke ali hai hamara mashaallah bhut khubsurat Kalam kon kon ali ke fan hai I love you mohmmad sallallahu alaihi wasallam ❤❤❤❤❤
Mashallah mashallah allah salamat rakhe hamesha khushali ATA farmae 🤲
بےشک زبردست
ماشاءاللہ
MashaAllah kia awaz he Mola abad rahay❤
قربان میری جان حضرت علی کے نام پر مدد کرنے والا جات صِرف میرا اللّٰہ پاک ہے ☝️☝️☝️☝️☝️
My life is Ali ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
منقبت کا انداز بھی پیارا
منقبت کا موضوع بھی پیارا
ویڈیو بھی ٹھیک ہے
لیکن اس میں جو انداز نقابت کا ہے بلکل بچوں کے دیکھنے والے کارٹونوں میں جو سونگ گاتے ان جیسا ذرا بھی فٹ نہیں منقبت پہ 😂😢
MashaAllah, bahot khoob, jiyo❤
یاعلی علیہ سلام مدد مولا سلامت رکھے ❤😊
Masha allah kamal ka qlam hy sadqy thewa mola ali as ke
یاعلی علیہ سلام مدد مولا سلامت رکھے
اللہم صلی علی محمد وآل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال ابراِھیم انک حمید مجید 💞۔🥀💕
اللہم بارک علی محمد وآل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی ال ابراِھیم انک حمید مجید 💞🥀💕
Mashallah Allah nzry bd sy bachay ameeen ❤😊
geooooooo mola salamat raken
Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah 🥰 ya Ali ya Ali ❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah boht khooob kia kehne
❤❤❤❤❤❤ameen beshak ❤❤❤❤ ya Ali madad ❤❤❤❤ jhulay Lal electric ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
کمال است محترم کمال است ❤❤
Mashallah bhot khub ❤mola salamt rkhe aapko ❤
Ya Alli zindabad Allah hu akbar mashallah subhanallah ameen 🤲🤲🌹🌹❤️❤️😍😍
بہت ہی اچھا کلام
بیشک سبحان اللہﷻ
نعرہ حیدری یا علی
نعرہ خلافت حق چار یار
Seeing Ali,s face is worship ❤❤
اگر علی ع سے محبت کرنے والے رافضی کہلائے جاتے ہیں تو خدا اور نبی ص بھی علی سے محبت کرتے ہیں اور ناصبی لوگ ان پر رافضی کا فتوی لگائیں۔
مولا علی کے بغیر ایمان نا مکمل تو کیا سرے سے ہے ہی نہیں۔
Mohammad S.A.W. respect bottom ❤❤❤❤❤
میں صدقےجاوں بسم الله بسم الله بسم الله
من کنت مولاہ فھذا علی ع مولاہ
I love mola Ali
Mola ali A.S❤
Allahumma Salli Ala Muhammadin Waala Ali
Muhammad!!💐💐🏴🏴
جیو جیو خوب عافیت کے ساتھ مولا علی کے شیروں
یاعلی علیہ السلام