Rozana Is Jumala Ka Zikar Kro Zindagi Main Mojaza hona lag jaya ga || By Allama Fida Hussain ||
HTML-код
- Опубликовано: 28 май 2024
- Rozana Is Jumala Ka Zikar Kro Zindagi Main Mojaza hona lag jaya ga || By Allama Fida Hussain ||
#shia #allamafidahussain #mojaza
MashaAllah jazakAllah
اللھم صل علی' محمد و آل محمد و عجل فرجھم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بیشک حق
اللھم صل علی' محمد و آل محمد و عجل فرجھم
❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیر ❤❤آپ کی خصوصی دعاؤں کا طالب گار ہوں
Ameen.🤲
SubhanAllah 🤲
JazakAllah 🤲
Masha Allah Allama Sahab
21 مرتبہ سورہ کوثر یعنی سورہ انااعطنا پوری پڑھ کر دعا کریں شرف قبولیت پائے گی۔
❤❤❤❤❤
جزاک اللّہ ❤❤❤
YA ALLAH HUM SB KO TERI AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . TAMAAM AHLE IMAAN KO DUNIYA AUR AKHERAT KI AAFIYAT DE AMIN
بیشک بیشک
سبحان اللہ سبحان اللہ 🤲🤲
Mola salmat rkhy Ameen
Mashallah Janab
Mashallah janab
Mashallah
Mashallha Subhanallha Alhamdullha jazakhallha khair Allah or Moula Salamat rakhe Sab ko or aap ko Moulana Sahab Ameen Summa Ameen 🤲
jazakAllah khair Molana sahib ap Salamat rahyn.
JazakAllah
Mashallah ❤
Masha Allah subhan Allah beautiful ameen Ameen mola imam Hussain as babar ali ko makkah sy lay kar hazrat yosaf as ky dar ki hazri naseeb farmay ameen Ameen Allah pak meri muskil asaan farmay ameen Ameen Allah
MashaAllAh
Jazak Allah
Subhan Allah
Subhanallah
Beshak ❤
MashaAllah
Jazakalla khair
Beshak
Iltemase E dua kar Dyn Shifa yabi ke lyea.
❤❤❤
Subhan Allah beshak Salam ya Ameerul momenin Imam ul mutakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as
Bilkul 🙏
Aasalawalakum qibla I am babar khan aap sa gujarish hea hamara laya dua faramaya
Mon lana.sahal.salam.koda.apko.salamat..rakha.✈️🕋🇮🇳💜🤲🕌🌲🏡🕌🌺💜🕌🕌🕌🫂🌈🧕🏻🌄
Byshak
Mashallah qibla jizakallah rozgar kay liye be koi wazifa bata day
As salm alekum kitne bar padhe km s km
Molana HM umre k le Liye ge the aehram bandha Phir whan Ke shurte ne nhi Jane dia HM waps chle gae as ke ley dam ka Bakra dena ho ga kia ap vizahat KR dee
سلام
مرحوم مومن کے نام پر قربانی کرنے کا طریقہ بتائے پلیز ضرور
صاف نیت اور پر خلوص ہونے کے باوجود بھی اگر رشتہ دار تنگ کرتے ہوں اور بلا وجہ کی مخالفت سے باز نہ آتے ہوں تو کیا وظیفہ کریں کہ جان چھوڑ دیں
Block kr den 😂😅
Na status dekhein ge
Na sarren ge
Na Tang krenge
@@syedatahira.bukari5442 ہم ہر ایک سے مخلص اور مددگار ہوتے ہیں مگر پھر بھی لوگ کوئی نہ کوئی یونہی ایشو لے کر مخالفت برائے مخالفت پہ لگے رہتے ہیں۔ ہم اس بات سے خاموشی اختیار کرتے ہیں کہ کوئی سخت جواب دیا تو تعلقات اور سلام دعا سے بھی جائیں گے۔ بہر حال آپکا مشورہ بھی زبردست ہے
😂😂👍👍
Allah ka name ya mutaqimu ko prna ha
Awal or ahir 11 times drud or drmian 227 time ya muntaqimu par k allah sy dua krni ha k aye allah mn bdla nai ly skti lykin joh myry sath bura kr rahy ha un sy tu myra bdla ly ly
@@BaneenWaqar-ir5xk جی بہت شکریہ ۔ کرتا ہوں، ایسا ہی۔
سورہ الحمد جسے سورہ فاتحہ بھی کہتے ھیں۔ھفتہ کے دن سے شروع کریں اور 70 مرتبہ پڑھ کر دعا کریں۔اگلے دن اتوار کو 60 مرتبہ پڑھ کر دعا کریں۔اسی طرح روزانہ 10 کم کرتے،کرتی رھیں۔جمعہ کے دن 10 مرتبہ پڑھنا ھوگا۔سات دن کا عمل،وظیفہ ھے۔انشاءاللہ تعالی دعا قبول ھوگی۔ نوٹ۔ سات دن ایک ھی وقت پڑھیں۔
100 مرتبہ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث۔باوضو قبلہ رخ ھو کر پڑھیں۔پھر حضرت محمد و آل محمد علیہم السلام 5 تن پاک ع 12 امام ع اور 14 معصومین علیہم السلام کے واسطے وسیلے سے اللہ تعالی کی بارگاہ اقدس میں دعا کریں انشاءاللہ قبول ھوگی۔نماز روزہ و دیگر واجبات کی پابندی کریں۔
مولانا صاحب۔ آپ کہہ رھے ھیں ایک استاد ایک استاد ۔یہ حضرت شیخ مفید رح کا واقعہ ھے۔میں نے سنا نہیں خود پڑھس ھے۔انھوں نے اپنے اس شاگرد کو لکھ کر دیا تھا۔اور جس دن وہ دیر سے ایا تو اپ رح نے اس سے فرمایا اج دیر سے ائے ھو۔شک کروگے تو اثر ختم ھوجاتا ھے۔ حضرت شیخ مفید رح حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی چوتھی یا پانچویں پشت۔ میں ھیں۔اور بہت بڑے عابد زاھد عبد صالح متقی پرھیز گار اور بہت بڑے عالم نہیں اعلم تھے۔اپ رح کی قبر مبارک کاظمین مقدس عراق میں حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ علیہ السلام کے روضئہ اقدس کے باھر شاندار عمارت میں ھے۔میں بھی تین مرتبہ زیارت کا شرف حاصل کرچکا ھوں۔
حضرت سید رضی رح اور ان کے بھائی حضرت سید مرتضی رح حضرت شیخ مفید رح کے ھی شاگرد تھے۔حضرت سید رضی رح نے ھی حضرت امام مولا علی علیہ السلام کے خطبات اور اقوال و فرامین جمع کرکے نہج البلاغہ تالیف کی ھے۔
Bismillah me taqat to beshak he. Mgr ap ne jo bayan ki wo "kahaani" he.
100 مرتبہ یا رحمن یا رحیم بحق بسم اللہ الرحمن الرحیم۔،پڑھ کر حضرت محمد و آل محمد علیہم السلام،پنجتن پاک،12 امام علیہم السلام و 14 معصومین کے واسطے وسیلے سے اللہ تعالی کی بارگاہ اقدس میں دعا کریں قبول ھوگی۔نماز روزہ و دیگر واجبات کی پابندی کریں۔
ھر فرض واجب نمازکے بعد تسبیح پڑھنے کے بعد 4 مرتبہ سورہ قل ھو اللہ پوری پڑھ کر دعا کریں۔انشاء اللہ قبول ھوگی۔ نوٹ۔سلام پھیرتے وقت جس طرح بیٹھے،بیثھیں تھیں۔تھے۔ا سی طرح بیٹھے رھنا ھے۔پیر ادھر ادھر نہیں کرنا اور نا ھی بات کرنی دعا مانگنے کے اختتام تک۔،
Allah should help muslims why they need mojza 😅😅😅
Mashallah
Mashallah❤
Mashallah ❤
Mashallah
Mashallah