Historical Day in Pakistan History || PTI Jalsa || Imran Riaz Khan VLOG

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024
  • Historical Day in Pakistan History || PTI Jalsa || Imran Riaz Khan VLOG
    حکومت کا جلسہ روکنے کیلئے پورا زور: پی ٹی آئی بھی ڈٹ گئی || گنڈاپور کی تیاریاں: کارکن کہاں کہاں پہنچ گئے: بڑا امتحان || کنٹینرز بمقابلہ کرینیں || عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanRUclipsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan
    Connect with us on TikTok:
    www.tiktok.com...

Комментарии • 4 тыс.

  • @propertyapniislamabad8864
    @propertyapniislamabad8864 21 день назад +14

    وزیراعظم عمران خان صاحب زندہ باد

  • @pareeshay766
    @pareeshay766 21 день назад +29

    نصر من اللہ و فتح قریب

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 21 день назад +23

    پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔
    اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
    تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے

  • @soomroyasin
    @soomroyasin 21 день назад

    اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.
    پوری دنیا کے مسلمان عمران خان کے ساتھ ہیں
    انشاء اللہ فتح عمران خان کی ہوگی..
    آمین یارب العالمین

  • @ahmed030273
    @ahmed030273 21 день назад +25

    عمران ریاض زندہ باد

  • @koko-ft1fu
    @koko-ft1fu 21 день назад +14

    عمران خان صاحب اللہ کی طرف سے ایک تحفہ ھے لیکن چور ڈاکو اس تحفے کی قدر نہیں کر رھے لیکن پوری قوم خان صاحب کے ساتھ کھڑی ھے قوم کی جان قوم کی شان محسن پاکستان صرف اور صرف عمران خان

  • @Mussadiq-Khan
    @Mussadiq-Khan 21 день назад +16

    جلسہ کو روکنے سے کچھ نہیں ہوتا ، پاکستانی قوم کا حوصلہ بلند ہونا چاہیے 😊

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 21 день назад

    پی ٹی ائی کا سپورٹر ہر کوئی نہیں بن سکتا مگر وہ بن سکتا ہے جس کا ضمیر ہر قسم کی غلامی سے آزاد ہو✌️♥️🇵🇰
    💯%✅agree

  • @lifequotes369
    @lifequotes369 21 день назад +7

    " دو قومی نظریہ " کے بعد پاکستان میں " دو جماعتی نظریہ " متعارف کروا دیا گیا ہے
    صوابی جلسے کے بعد عوام کا مورال بہت ہائ ہے انشاءاللہ عوام پوری طاقت سے پہنچے گی
    عمران خان کا حکم ہو اور عوام نہ پہنچے ہو ہی نہیں سکتا ✌️✌️
    Power of " Imran Khan " 💪💪🇵🇰🇵🇰

  • @tariqniaz3605
    @tariqniaz3605 21 день назад +63

    عمران ریاض خان آپکی عظمت کو بھی سلام

  • @lc__naseeb
    @lc__naseeb 21 день назад +16

    5 میلین سبسکریب پورا ہوگئے مبارک ہوعمران بھائی پاکستانیوں کو فخر ہے آپ جیسے نڈر صحافی پر اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دے❤️🤲

  • @ShokatKhan-is2rd
    @ShokatKhan-is2rd 21 день назад +18

    ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے اور اس کے ساتھ جان دینے کو بھی،تیار،ہں

    • @gurujee1
      @gurujee1 21 день назад

      ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے بس باتوں کی حد تک اور انٹرنیٹ پر ٹر ٹر کرتے رہتے ہیں

  • @AbdulRehman-hf4qj
    @AbdulRehman-hf4qj 21 день назад +14

    شکریہ نون لیگ اور ہر طرح کے ملوس ، اس طرح کرنے سے پی ٹی آئی کی مقبولیت اور اسکے ساتھ ہمدردیاں دن دگنی اور رات چوگنی ، بغیر محنت کئے بڑھ رہی ہیں ، اللہ اسباب کا محتاج نہیں ہے جس کو چاہے جس طرح چاہے عزت دے یا ذلیل کرے ،
    واہ مولا تیری شان ـ

  • @niazameen9254
    @niazameen9254 21 день назад +7

    عمران خان زندآباد ووسچاایماندار لیڈرہےیاللہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین پاکستان کے وفادار ہیں عمران خان ہے

  • @AbidHussain-vs7my
    @AbidHussain-vs7my 21 день назад +1

    ,,, اللہ پاک مدد فرماے پاکستان کی کپتان کی اور ان ججز کی جو راہ حق پر کھڑے ھیں امین

  • @riffatparveen7168
    @riffatparveen7168 21 день назад +21

    فتح حق کے لئے ہے اور ظلم مٹنے کے لئے ہے

  • @AbdulKhaliq-sy3fx
    @AbdulKhaliq-sy3fx 21 день назад +11

    ہم پٹھان تو بند راستوں سے دبئی اور یونان جاتا ہے
    اسلام اباد پہنچنا کون سا مشکل کام ہے 💪

  • @MIlyas-n3b
    @MIlyas-n3b 21 день назад +12

    عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤

  • @GhulamMustafa-jq6nx
    @GhulamMustafa-jq6nx 21 день назад +14

    عمران ریاض ذندہ باد سچ بولتے رہو

  • @SunoAbro
    @SunoAbro 21 день назад +22

    عمران خان ایک بہت اچھا لیڈر ہے اس بات میں کوئی شک شبہ نہیں ہے❤

  • @mirmansoorali5925
    @mirmansoorali5925 21 день назад +12

    اسلام علیکم بھائی جان ، اللہ ربّ العزت آ پ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ، اور پانچ ملین کا ہندسہ کامیابی کے ساتھ عبور کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آ مین ثمہ آمین یا ربّ العالمین ۔ پاکستان زندہ باد 🎉❤

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 21 день назад +5

    گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل ❤ اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو رہا کرو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @siddiquiaalaminetwork5396
    @siddiquiaalaminetwork5396 21 день назад +16

    ماحصل یہ کہ اسٹیبلشمینٹ ہی پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کی راہ میں ایسا روڑہ ھے جو چھہتر 76 سالوں سے ابتک ہٹایا نہیں جا سکا۔ضرورت ھیکہ اس اسٹیبلشمنٹی روڑے کو ریزہ ریزہ کر دیا جاۓ۔شکریہ
    صدیقی۔ انڈیا

  • @ZafarIqbal-oq9bf
    @ZafarIqbal-oq9bf 21 день назад

    ❤عمران ریاض خان زندہ باد عمران خان زندہ باد بیرسٹر سلمان اکرم راجہ صاحب اس منصب پر خوش آمدید کہتے ہیں بھت ھی زبردست زبردست زبردست فیصلہ ھے اللہ بیرسٹر صاحب کو سلامت رکھے اور اور بڑی کامیابیاں عطا فرمائے آمین پاکستان زندہ باد

  • @mubashariqbal2615
    @mubashariqbal2615 21 день назад +29

    عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @baotatlatatla256
    @baotatlatatla256 21 день назад +20

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی زندہ باد ❤❤❤❤

  • @HeloMobile-vt4cl
    @HeloMobile-vt4cl 21 день назад +4

    عمران خان ذندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    ظالمانہ حکومت اور ظالمانہ فیصلے نا منظور

  • @sajjadsahib5813
    @sajjadsahib5813 21 день назад +18

    یا اللہ پاک عمران خان کی مدد فرما ❤❤ عمران خان زندآباد ❤❤

  • @zahoorahmadqazi5320
    @zahoorahmadqazi5320 21 день назад +14

    اللہ پاک خان صاحب کی غیب سے مدد فرمائیں

  • @ahteshamraja1266
    @ahteshamraja1266 21 день назад +12

    عمران خان عوام کا سہانا اور اسٹیبلشمنٹ کا ڈراونا خواب۔۔۔۔

  • @Abbas.970
    @Abbas.970 21 день назад +5

    عمران ریاض گریٹ صحافی ❤❤

  • @faqeerhussainhussain8209
    @faqeerhussainhussain8209 21 день назад +60

    حکومت نے پاکستانی عوام کو مذاق سمجھا ہوا ہے

  • @iqrarkhan8941
    @iqrarkhan8941 21 день назад +5

    جلسہ تو ھو گا ہر صورت ھو گا ھم ابھی ابھی کرک سے نکل رہے ھے صرف بنوں والے قافلے کا انتظار ہے انشاءاللہ

  • @Shafique8113-pt4lw
    @Shafique8113-pt4lw 21 день назад +15

    اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @OrhanKhan-e1y
    @OrhanKhan-e1y 21 день назад +22

    ❤❤ عمران خان ذندہ باد ❤❤

  • @Khizer01-qr4ht
    @Khizer01-qr4ht 21 день назад +21

    عمران ریاض خان زندہ باد عمران خان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @anwarsaid7603
    @anwarsaid7603 21 день назад +10

    ریاض بھائی پی ٹی آئی لیڈر شپ میں ایسے لوگ ہے جو دونوں طرف دوکان چلا رہا ہے

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 21 день назад +28

    عمران خان صاحب زندا باد 💪👍💪💪

  • @AbdulSattar-vg1lh
    @AbdulSattar-vg1lh 21 день назад +4

    Absolutely right justice and ik

  • @SanaullahAlam-lg4jd
    @SanaullahAlam-lg4jd 21 день назад +12

    لیڈر صرف عمران خان زندہ باد ❤️❤️❤️

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 21 день назад +95

    عمران خان صاحب ایک نظریاتی لیڈر ہے 💯

  • @gmwani691
    @gmwani691 21 день назад +20

    عمران خان کی جیت انسانیت اور سچایی کی جیت ھے !

  • @tuttifruit8972
    @tuttifruit8972 21 день назад

    پی ٹی آئی کی تمام لیڈر شپ فوج کے ساتھ مل چکی ہے اس وقت بس عوام عمران خان کے ساتھ ہے

  • @saqibshahshahsaqib9168
    @saqibshahshahsaqib9168 21 день назад +4

    گریٹ لیڈر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان صاحب شیر دل ❤ اور اُمت مسلمہ کے لیڈر کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AdnanRajput_202
    @AdnanRajput_202 21 день назад +40

    ‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤
    ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا

  • @SMCollection-2425
    @SMCollection-2425 21 день назад +15

    عمران خان زندہ باد 👍👍 👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @koko-ft1fu
    @koko-ft1fu 21 день назад +10

    ماشااللہ عمران بھائی آپکے 5ملین سبسکرائبر ھو گئے ھیں آپ جہاد کر رھے ھیں اور فرعوں کے سامنے حق بیان کرتے ھیں اللہ آپ کو استقامت اور ھمت عطا فرمائے آپ ملک کے ھیرو ھیں

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 21 день назад

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mohammedsagir4966
    @mohammedsagir4966 21 день назад +43

    انشاءاللہ عمران خان اللہ پاک سب دوستوں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @ShahzadBhatti555-wf9jf
    @ShahzadBhatti555-wf9jf 21 день назад +72

    جناب وزیراعظم عمران خان صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤

  • @Maan3
    @Maan3 21 день назад +8

    اللہ کی صبیح کاظمی بھائی ڈاکٹر ذی اور دونوں عمران خان پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤

  • @hafzsahebveduo1258
    @hafzsahebveduo1258 21 день назад +1

    انشاءاللہ تحریک انصاف اپنا جلسہ کامیاب کرکے ہی دم لیگی اگر کسی نے بھی راستہ میں روکاوٹ بنے کی کوشش کی تو ھو سکتا ھے کہ جان سے ہاتھ دھونے پڑے کیوں کہ اب ٹائیگر ٹائیگر ہی بن کر آئینگے ۔۔۔۔انشاءاللہ تعالی ۔۔۔۔۔❤

  • @Swiss.adventurer
    @Swiss.adventurer 21 день назад +83

    ‎جو عمران خان کو پھر وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں وہ حاضری لگوائیں 👇

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 21 день назад +6

    عمران خان صاحب کو اب انکو فورن رہا کر دینا چاہیے ورنہ عوام کا سمندر خود رہا کر لے گا انکو مگر اگر قوم نے خود رہا کیا تو پھر یہ سب بھی نہیں خکومت میں نظر نہیں آئیں گے بلکے کہیں بھی نظر نہیں آئیں گے ۔

  • @user-hf2qq7jl1e
    @user-hf2qq7jl1e 21 день назад +19

    انشاء اللہ حق کی جیت ہوگی❤🎉 عمران ریاض خان❤🎉

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 21 день назад

    اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤️

  • @lc__naseeb
    @lc__naseeb 21 день назад +28

    پٹھان تو بند راستوں سے دبئی اور یونان پہنچ جاتے ہیں
    اسلام اباد پہنچنا کون سا مشکل کام ہے 💪✌️🇧🇫

  • @khanib5813
    @khanib5813 21 день назад +10

    پاکستان زندھ آباد عمران خان زندہ آباد

  • @Afshan923
    @Afshan923 21 день назад +7

    وَمَكَرُوا۟ وَمَكَرَ ٱللَّهُ ۖ وَٱللَّهُ خَيْرُ ٱلْمَـٰكِرِينَ ٥٤ایک منصوبہ وہ بناتے ھیں اور ایک تدبیر اللہ کرتا ھے،اور بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ھے
    صحیح بخاری

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 21 день назад +3

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @user-hp9rl3mo9l
    @user-hp9rl3mo9l 21 день назад +9

    عمران خان صاحب ❤❤
    & عمران ریاض صاحب 🎉 آپ دونوں سلامت رھو 🤲

  • @anwarabbas5598
    @anwarabbas5598 21 день назад +5

    اللہ عمران ریاض کو سلامت رکھے ۔👍👍👍👍

  • @koko-ft1fu
    @koko-ft1fu 21 день назад +51

    قوم کی آن قوم کی شان پاکستان کی پہچان نہ کوئی ادارہ نہ کوئی سیاستدان صرف اور صرف عمران خان

  • @saleemiqbal4224
    @saleemiqbal4224 21 день назад +19

    میرا مرشد عمران خان زندا باد پاکستان پائندہ باد

    • @workvize5715
      @workvize5715 20 дней назад

      Mera murshad Mera abbad Imran Khan, mere Ami jamaima ty Bushra

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 21 день назад +12

    اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظو امان میں رکھے آمین

  • @im_aziz_karimi2492
    @im_aziz_karimi2492 21 день назад +23

    عمران خان زندہ باد - 🙋❤️
    پاکستان کی پہچان عمران خان
    پاکستان پائندہ باد

  • @LethalGamer-mt7bt
    @LethalGamer-mt7bt 21 день назад +13

    نصر من اللہ و فتح وقریب اللہ اکبر
    ان شاءاللہ

  • @mejaz4983
    @mejaz4983 21 день назад +5

    آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @user-fp5wb7jm5m
    @user-fp5wb7jm5m 21 день назад +27

    قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے سے پہلے قابضین کو اپنی حد میں چلے جانا چاہیے

  • @Mirza225official
    @Mirza225official 21 день назад +19

    جب تک سانس تب تک خان

  • @dailyawareness
    @dailyawareness 21 день назад +7

    Imran Khan zinda baad love you imran Khan 🌹🌹🌹

  • @Abbas.970
    @Abbas.970 21 день назад +7

    عمران خان گریٹ لیڈر ❤

  • @user-ky8oe7fh6o
    @user-ky8oe7fh6o 21 день назад +12

    عمران ریاض بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ حق سچ بات عوام تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @azmatullah9978
    @azmatullah9978 21 день назад +6

    عوام اور فوج کو کمزور دیکھنے کی خواہش پوری ہو رہی ہے اور دنیا بہت خوش ہے۔۔۔۔۔

  • @AnwarAli-ms4mo
    @AnwarAli-ms4mo 21 день назад +9

    انشاء اللہ وتعالیٰ جلسے ھونگے 🌺🌻💕🤲👍❤️🌼

  • @AzharKhan-gv2kv
    @AzharKhan-gv2kv 21 день назад

    اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @Alibabamalik786
    @Alibabamalik786 21 день назад +6

    🇧🇫اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 🇧🇫
    👑عمران خان زندہ باد❤

  • @MahboobPitafi-q4t
    @MahboobPitafi-q4t 21 день назад +28

    حق آئے گا انشاء اللہ اور باطل مٹ جائے گا اور باطل ھوتا بھی مٹنے کیلئے

  • @NamPatk
    @NamPatk 21 день назад +36

    دل میں بہت کچھ آتا ہے لیکن صبر سے کام لینا ہے اللہ تعالیٰ میرے ملک سلامت رکھے آمین انشاللہ جلد پاکستانی ایک قوم بننے گا ۔

  • @amirmehar5672
    @amirmehar5672 21 день назад

    اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض کو کامیاب اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤

  • @salesdawlancefoam2885
    @salesdawlancefoam2885 21 день назад +13

    اللہ پاک ہی عمران خان اور تحریک انصاف والوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @moonwarraich5371
    @moonwarraich5371 21 день назад +4

    پاکستان زندہ آباد ❤

  • @mohammedminhajuddin1188
    @mohammedminhajuddin1188 21 день назад +8

    Nasrum minallahi wo fathun Qareeb Aameen

  • @umhassan8077
    @umhassan8077 21 день назад +4

    عمران خان زندہ باد ❤️💗❤️💗❤️💗❤️💗❤️💗❤️

  • @GhulamMustafa-jq6nx
    @GhulamMustafa-jq6nx 21 день назад +12

    اللہ تعالی عمران خان کو سلامت رکھے آمین

  • @NaseerAhmad-vd4uw
    @NaseerAhmad-vd4uw 21 день назад +39

    عمران ریاض زندہ باد عمران خان پاکستان کی جان

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 21 день назад +77

    عمران خان سیاستدان نہیں ایک نظریہ پاکستان ہے ، ہم قوم اس نظریہ کی حمایت کرتے رہیں گے
    انشاءاللہ

    • @nicer3781
      @nicer3781 21 день назад

      ایشیا میں سب سے زیادہ قرضہ IMF بینک سے انڈیا نے لیا ھے۔۔انڈیا نے 205 لاکھ کروڑ قرضہ لیا مودی نے انڈیا کا ستیناش کردیا ۔ایشیا میں سب سے زیادہ غربت انڈیا میں ہے۔ ایشیا میں سب سے زیادہ جنسی زیادتی انڈیا میں ھوتی ھیں۔ایشیا میں سب سے زیادہ بے روزگاری انڈیا میں ھے۔ ایشیا میں سب سے زیادہ ناخواندہ لوگ انڈیا میں ہے۔ایشیا میں سب سے زیادہ امیر ملک پاکستان بننے جارہے ھیں۔ اور کچھ سالوں بعد پاکستان ایشیا کا ٹائیگر بن جائے گا۔لیکن پاکستان میں اور پاکستان کے باہر یورپ اور عرب ممالک میں کچھ پاکستانی یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز جو انڈیا اور افغانستان کے لیے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا اور انتشار پھیلا رھے ھیں ۔اور یہ لوگ پاکستان کو بدنام کررھے ھیں۔اور ان لوگوں کو انڈیا اور افغان کے لوگ فنڈنگ کرتے ھیں ۔ پاکستان کے عوام فوج اور سارے اداروں کو چاھیے کہ ان خلاف ایکشن لے لیں۔اور ان کو عمر قید کی سزا سنا دی جائے۔۔لیکن چائینہ اور روس میں غدار کے ہاتھ پاوں اور زبان کاٹ جاتے ھیں۔اور سعودی عرب غدار کے کو مارتے ھیں۔ اسلیے وہاں غدار پیدا نہیں ھوتے ھیں۔😢😢😢

    • @hadiyakhan4239
      @hadiyakhan4239 21 день назад

      Mgr Qom ghr mn Beth Gai ha nikl k Sath NHI khri hoi

  • @hayaafzal7097
    @hayaafzal7097 21 день назад +56

    انشاءاللہ پاکستانی عوام اپنے مرشد کے ساتھ کھڑی ہے

    • @ZiaullahZia-tn3te
      @ZiaullahZia-tn3te 21 день назад

      بالکل دو تین کو پھڑکا دیں تو انقلاب کہ ہوا ان سے نکل جاءیگی

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 21 день назад

      Zinakaaro ka murshad b niazi jas h ho skta haa

    • @PunjabiMunda313-d5
      @PunjabiMunda313-d5 21 день назад

      Jalsa ta warr giya😂

  • @jabbersandhujabbarsandhu4411
    @jabbersandhujabbarsandhu4411 21 день назад +17

    میری جان میری شان عمران خان
    میں ھوں پاکستان

  • @salesdawlancefoam2885
    @salesdawlancefoam2885 21 день назад +35

    ایک ایماندار کو گرانے کیلئے سب بے ایمان اکھٹے ہوگئے ہیں انشاءاللّٰه جیت حق کی ھوگی.. پاکستان زندہ باد عمران خان پائیندہ باد

  • @AtifKhan-rm7ci
    @AtifKhan-rm7ci 21 день назад +11

    ماشاءﷲ ۔پاک فوج ۔عمران خان ۔زندہ آباد

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 21 день назад

    Thanks ❤عمران خان زندہ باد❤😊 ameen ❤😊🎉

  • @moonwarraich5371
    @moonwarraich5371 21 день назад +10

    اللہ پاک پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین یارب العالمین

    • @tlp8669
      @tlp8669 21 день назад

      Uske bus ki baat nahi😂😂😂

  • @maharrafiq2573
    @maharrafiq2573 21 день назад +19

    ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے عمران خان کے سنگ انشاءاللہ

  • @surayyaalam9265
    @surayyaalam9265 21 день назад +6

    Allah pak krm krain Amin
    Imran Khan zindabad ❤

  • @mujahidabbas34
    @mujahidabbas34 21 день назад

    صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ
    جس لیڈر سے ملک کے دشمن
    خوف زدہ ہو اور اندر کے غدار پریشان ہو
    تو سمجھ لیں وہ ملک کا بہترین لیڈر ہے،،
    گریٹ لیڈر عمران خان زندہ آباد❤✌

  • @ZARARAHMAD-jo6cb
    @ZARARAHMAD-jo6cb 21 день назад +9

    Imran Khan zandabad

  • @JavedKhan-p5x
    @JavedKhan-p5x 21 день назад +10

    شیر افضل مروت ❤

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 21 день назад +116

    ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ مرشدِ عمران خان صاحب کے ساتھ ہے 💯 آور رہینگے عمران خان صاحب زندا باد 🌹

  • @user-hv6oe8xr5e
    @user-hv6oe8xr5e 21 день назад +2

    اللہ سبحان وتعالی عمران خان کو سلامت رکھے اور عمران ریاض خان کو سلام پیش کرتا ہوں