normal jurabe leather he hote yaha tuk kai Bukhari mei Jurabo par masah kai uper alaihda bab bhi hai , Women ki skin wali socks par nhi hoti, Aise fazool batoeo se please ijtinab kare@@daniyalbutt1564
آج کے دور میں آپ کی یہ کاوشیں عام مسلمان کے لیے بہت مفید اور آسان فہم ہیں۔ ان سے بہت آسانی ہو رہی ہے دین کو سمجھ کر عمل کرنے میں۔ اللہ آپ کی حفاظت کرے اور اسمیں مزید ترقی عطا کرے۔
Bohat cheezein seedhi hui meri zindagi ki b jo apko Sunnay say pehlay nahi manta tha.... Ya Phir manta tha yaqeen nahi tha apko Sunnay k baad dil me yaqeen paida hua ye Allah ka mujhpay shayd khaas Karam hua hai
Jazakallah khaira...Tamheed mein bohat kuch arz karnay ko dil karta hai..phir ye ehsas hota hai...ki sirf Allah talaa hi aapko iska ajar o sawaab day sakhta hai..Allah talaa hifz o amaan mein rakhay aapko... srinagar kashmir India say
Allah ka shukr ha App jaisa mentor ess generation mi mojhood ha..wrna hamay in masloo ka hl kbhi nhi milta Qurano hadees k sath۔۔ye wahabi aur baaby sirf ek dusry se ladty rahty thy pr kbi maslsy ka hl nhi bataaty thy
Masha ALLAH bohathi behtareen Baiyaan kertay hain aur knowledge bohat Azafa hota hai. May ALLAH Subhanahu Wa Taala bless him and protect him from irrelevant persons and things and grant him success and always keep him under His counless blessings.Aameen Yaa Rabbal Aalameen
فکرمندی اور غم سے نجات کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَۃِ الرِّجَالِ ’’اے اللہ! میں پناہ چاہتا ہوں تیرے ذریعے سے پریشانی اور غم سے، عاجز ہوجانے اور کاہلی سے، بزدلی اور بخل سے، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے تسلط سے۔‘‘ صحیح البخاری، الدعوات، باب الاستعاذۃ من الجبن والکسل، حدیث:6369
Ali Bhai aap se mohabat ho gai hai... Sardio me mery nakhun me pain hota tha bar bar wuzo karny se... lekin phir bhi har baar wuzo karta tha q k due bandio ne sikhaya tha k jurabo per masa nhi hota... Kash bht phly aap ko sunna shuro karta... Love you Ali Bhai for this hard work that you are doing ❤️❤️❤️
Fitno se ladne k liye koi na koi to Allah tala Ali khada kr hi deta hai Ummat me...pr iska matlab ye bhi nahi ham buzurgo ki tauheen kre...mashaAllah Ali bhai apko dekh kr lagta hai ki Deen to bahut asaan hai.
Salaam ho app prrr Allah Kareem apki Hifazat farmayee or lambi Zindagi dai Ameen 🤲 You are a True Islamic Scholar app Jo baat bhi kartay ha Wo Quran e Kareem or hadeesss Mubaraka ki Roshni me krtay ha Tareekh k jhootay kisooo ki books sy nhi...
@Inayat Rahman Aslaam o Alaikum inayat bhai phir ap ki koi hal nikaly btain ali mirza ki tarf tu log bohat tyzi sy rahy hen plz rply kya hal hay ali mirza galt bolta hay kya
Thank you so Much ... Meri wazu ki adat thi 5 saal sy. Jb sy suna kay masha nhi kr skty in molvio sy meri adat choot gai qu kay college mein wazu nhi kr pata tha.. aaj Alhamdulillah tention hal ho gai. Jazak Allah khair
Anso ajatay Hain buss bayan khatm na ho. Un Azeem logon ko Allah pak Azeem muqam ata farmain. Ameen Annjanab ko BEHTREEN ajar naseeb ho. Ameen summa ameen.
وضو کے بعد کی دعائیں اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ ’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘ جامع الترمذی، الطھارۃ، باب فی مایقال بعد الوضوئ؟ حدیث:55
@@AbdulWaheed-ct5wy bhai sahab mirza sahab hadees ki kitab s hawala apko nikal kr dikha dete h or aap ankhain band kr k yaqin kr lete h , mere bhai usne jitni b hadeesin dikhai sub zaif h .
@@daniyalbutt1564 آپ تو ان احادیث کو اس طرح ضعیف کہہ رہے ہیں جیسے آپ نے اسماءالرجال کی کتابیں پڑھ کر تحقیق کی ہے. اب سنیے امام ابو حنیفہ رحمة الله عليه نے اپنی وفات سے چند دن پہلے جرابوں پر مسح کیا اور پاس بیٹھے لوگوں سے کہا آج میں نے وہ کام کیا ہے جو پہلے نہیں کیا. مطلب یہ کہ امام صاحب نے پہلے فتوی سے رجوع کر لیا تھا. یہ هداية میں لکھا ہے. مفتی رفیع عثمانی اپنی کتاب غیر مسلم ممالک میں مسلمان کیسے رہیں میں لکھتے ہیں کہ مولانا حسین احمد مدنی جرابوں پر مسح کرتے تھے. حالانکہ مدنی صاحب دیوبندی تھے.
صدقہ احادیث کی روشنی میں 1. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 2. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 3. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 4. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 5. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 6. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 7. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 8. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 9. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956] 10. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956] 11. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 12. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 13. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377] 14. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377] 15. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377] 16. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55] 17. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 18. کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518] 19. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 20. نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 21. راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 22. خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185] 23. اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185] 24. اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185] 25. اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185] 26. کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253] 27. اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963] 28. پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434] 29. اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434] 30. ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔ [ابو داﺅد: 5243] 31. آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔ [بخاری - تاریخ: 259/3] 32. تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553] 33. بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3367] 34. پانی پلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3368] 35. دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430] 36. کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1009] 37. گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963] 38. ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 39. علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243]
Legend enginner greatest muslim scholar of pakistan u agree with u on thus topic i fo massa on cotton socks in asar magreb prayers only otherwise i wash my feet in wazu in fajar zohar isha
قرض سے نجات کی دعائیں یہ ادائے قرض کی مسنون دعا ہے، اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ ’’اے اللہ! تو مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنی حرام (کردہ) چیزوں سے کافی ہوجا اور مجھے اپنے فضل سے، اپنے ماسوا سے بے نیاز کردے۔‘‘ جامع الترمذی، الدعوات، باب، حدیث:3563
Masha Allah engineer Muhammad Ali mirza saab. ....hamesha jo sunnat ahle hadith kartey hai usko devbandi barelvi nahin mantey chahe hazar hadees ayat padhkar suna do inko. Koi fark nahin padhta jo sunnat ko Shia. Jaise masa. Rafaeiden wagera usko bhi Yeh nahin mantey. Ali bhai Sach kahetey hai in logon ne apne firqon ki pahechan bana rakhi hai.
Mjy is mn sy kci b bt ka idea ni tha sure ni th but mn on duty asy hi wazo krti hn sunho ghr sy wazo kr k ati th us k bd bs massa krti th ser ka b or pao ka but now i am happy i was good thank god otherwise dill mn rehta tha Mlal k hactic duty ki wja sy jldi mn wazo krti hn kahi gunah ka hota ho
I was so confused of this issue and whenever I asked my so called molvi friends they used to say you have to wash your feet and doing Masah on feet is makrooh etc.. but I kept doing it because I knew Islam is the religion of ease in such issues... thanks a lot that I come across such a knowledgeable video where I can teach others with reference.... we used to work abroad and in Ramadan our muslims brother instead of doing the masah they wash the feet which made a lot mess there and the Non-Muslims complained about it because it was water everywhere and it all happened because of the ignorance of our Muslim brothers..
Assalamualaikum frnds mere age 20 yrs h or m ek male nojawan hun , piche kux hafto phle mne Allah s toba krke phle juma to juma ki namaz or ab 5cho waqt ki namaz ada krta hu lakin. Ab sardiya aa chuki h India m or mujhe sardi jaldi lagti jati h . To ISA ki namaz k liye mujhe wuzu k liye per dhone hote ,wuzu k 40-50minutes bad tak mere per barf jitne jani bhut thande rhte to is bat s bhut paresan hota or sochata ki yeh wuzu to mujhe bimar krke k manega lakin fer sochta ki Jahannum ki aag s bachna h to sardi lagne ka risk lena padega chuki namaz to ada karne h ,. Jab mne socha ki pagdi ka msa ho skta h to jurabon ka q nahi ,or mne walid sahab s pucha to unhone mujhe tej avaz m kha ki nahi hota ,inta malvi na ban chup chap per dho le ........ Allah k rahmo karam s ,or mrei dua k wja se aapka yeh ilm mujh tak phucha h Inshallah aaj s isa ki namaz k liye m maghrib m hi wuzu krke jurab dal lunga or isa m keval maa krunga or bina kisi sardi k dar s m Namaz e Isa padunga ,thnx to read this..
لوگوں کے شر سے ڈرے تو یہ دعا مانگے اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْھِمْ بِمَا شِئْتَ ’’اے اللہ! تو مجھے ان سے کافی ہوجا، جس طرح تو چاہے۔‘‘ صحیح مسلم، الزھد، باب قصۃ أصحاب الأخدود، حدیث:7511
ٹھندی کے موسم میں عام طور سے لوگ یہ سوال بار بار پوچھتے ہیں کہ جسے فجر کی نماز کے لئے غسل کی ضرورت ہے مثلا جنبی یا محتلم تو کیا ایسا آدمی سخت ٹھنڈی کے سبب غسل کی بجائے تیمم کرسکتا ہے اس حال میں کہ پانی گرم کرنے کی سہولت نہ ہو ؟ یہ سوال میری نظر میں کافی اہم ہے خاص طور پر اس جہت سے کہ ٹھنڈے پانی سے غسل کا خوفناک تصور کرکے لوگ غسل چھوڑدیتے ہیں حتی کہ نماز فجر جیسی اہم عبادت بھی ترک کردیتے ہیں۔ اس لئے یہ اہم مسئلہ جان لینا ضروری ہے ۔ اللہ تعالی نے بندوں کو طاقت سے زیادہ کا مکلف نہیں بنایاہے اور دین مشکل کا نام نہیں ، اس میں بندوں کے لئے آسانی ہے ۔ اگر کوئی آدمی رات کو جنبی ہوگیا یا اسے فجر سے پہلے احتلام ہوگیا ۔ پانی موجود ہے مگر اسے گرم کرنے کی کوئی صورت نہیں اور ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے پر بیمار ہوجانے یا پہلے سے بیمار ہوتو اس کی بیماری میں اضافہ ہوجانے کا سبب ہو تو اس صورت حال میں غسل کی بجائے تیمم کرنا کافی ہوگا جو غسل اور وضو دونوں کے لئے کفایت کرے گا ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے : وَإِن كُنتُم مَّرْضَىٰ أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِّنكُم مِّنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوا بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًّا غَفُورًا (النساء:43) ترجمہ: اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی قضائے حاجت سے آیا ہو یا تم نے عورتوں سے مباشرت کی ہو اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاک مٹی کا قصد کرو اور اپنے منہ اور اپنے ہاتھ مل لو ، بے شک اللہ تعالی معاف کرنے والا ،بخشنے والا ہے ۔ اس آیت میں بیمار اور مسافرکو پانی نہ ملنے کی صورت میں تیمم کی اجازت دی گئی ہے ۔ بیمار سے وہ آدمی مراد ہے جسے وضو اور غسل سے نقصان یا بیماری میں اضافہ کا اندیشہ ہو۔ اس بیمار میں وہ مقیم بھی داخل ہے جس نے رات میں بیوی سے جماع کیا یا اسے احتلام ہوگیا ، گرم پانی میسر نہیں، ٹھنڈ پانی سے غسل باعث ضرر یا ضرر میں اضافہ کا سبب ہے ۔ حدیث سے اس کی خاص دلیل بھی ملتی ہے ۔ حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: احتَلمتُ في ليلةٍ باردةٍ في غزوةِ ذاتِ السُّلاسلِ فأشفَقتُ إنِ اغتَسَلتُ أن أَهْلِكَ فتيمَّمتُ، ثمَّ صلَّيتُ بأصحابي الصُّبحَ فذَكَروا ذلِكَ للنَّبيِّ صلَّى اللَّهُ عليهِ وسلَّمَ فقالَ: يا عَمرو صلَّيتَ بأصحابِكَ وأنتَ جنُبٌ ؟ فأخبرتُهُ بالَّذي مَنعَني منَ الاغتِسالِ وقُلتُ إنِّي سَمِعْتُ اللَّهَ يقولُ:( وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا ) فضحِكَ رسولُ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عليهِ وسلَّمَ ولم يَقُلْ شيئًا(صحيح أبي داود:334) ترجمہ: غزوہ ذات سلاسل میں مجھے ایک ٹھنڈی رات احتلام ہو گیا ، مجھے اندیشہ ہوا کہ اگر میں نے غسل کیا تو ہلاک ہو جاؤں گا ، چنانچہ میں نے تیمم کر لیا اور اپنے ساتھیوں کو صبح کی نماز پڑھائی ، انہوں نے یہ واقعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ذکر یا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا :اے عمرو ! کیا تو نے جنبی ہوتے ہوئے اپنے ساتھیوں کی جماعت کرائی تھی ؟ میں نے بتایا کہ کس وجہ سے میں نے غسل نہیں کیا تھا اور میں نے یہ بھی کہا کہ میں نے اللہ کا فرمان سنا ہے «ولا تقتلوا أنفسكم إن الله كان بكم رحيما»(اپنے آپ کو قتل نہ کرو ، اللہ تم پر بہت ہی مہربان ہے ) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے اور کچھ نہ کہا ۔ اس حدیث کے متعلق حافظ ابن حجرعسقلانی رحمہ اللہ نے لکھا ہے : وفي هذا الحديث جواز التيمم لمن يتوقع من استعمال الماء الهلاك سواء كان لأجل برد أو غيره ، وجواز صلاة المتيمم بالمتوضئين .( فتح الباري 1 / 454 ) . ترجمہ: اس حديث ميں اس كا جواز پايا جاتا ہے كہ سردى وغيرہ كى بنا پر اگر پانى استعمال كرنے سے ہلاكت كا خدشہ ہو تو تیمم كيا جا سكتا ہے، اور اسى طرح تيمم كرنے والا شخص وضوء كرنے والوں كى امامت بھى كروا سكتا ہے. چند مزید مسائل : (1) آج کل اکثر جگہ پانی گرم کرنے کی سہولت موجود ہے ، اکثروبیشتر گھروں میں اسٹوو اور گیس چولہا پایا جاتا ہے جس سے بآسانی پانی گرم کرسکتے ہیں، تین چار لیٹرپانی گرم کرکے ایک بالٹی پانی میں ملاکر بدن دھویا جاسکتا ہے مگردوسروں سے شرم وحیا محسوس کرتے ہوئے پانی گرم کرکے نہیں نہایا جاتا ہے ۔ یہ سراسر غلط ہے ۔ (2) سردی میں عام طور سے لوگ زکام میں مبتلا ہوتے ہیں ، اگر زکام مسلسل چلا آرہاہواور غسل سے طبیب نے منع کیاہوجنابت سے طہارت کے لئے بس تیمم کرلے لیکن معمولی سردی وزکام ہواور پانی سے خواہ سرد ہو یا گرم نقصان نہ ہوتوغسل واجب ہے۔ (بیماری کے وقت پانی کے استعمال سے متعلق طبیب سے مشورہ لیں) (3) اگر واقعی گرم پانی دستیات نہیں ہے اور ٹھنڈے پانی سے بدن دھونا ممکن ہوتو جہاں تک ہوسکے دھولیں ، سر دھونا نقصان دہ ہو تو سر چھوڑ دیں اور ساتھ ہی تیمم بھی کرلیں ۔ (4) اگر کوئی فجر کی نماز شروع ہونے کے وقت بیدار ہوااس حال میں کہ غسل کرنا ضروری ہے اور پانی گرم کرنے اور نہانے میں نماز باجماعت فوت ہونے کا اندیشہ ہےپھر بھی غسل کرے کیونکہ طہارت کے بغیر نماز نہیں ، ہاں اگر نماز قضا ہونے کا خطرہ ہے یعنی سورج نکلنے میں چند منٹ باقی رہ گئے ہیں تو پانی گرم کرنے اور نہانے کا انتظار نہ کرے بلکہ تیمم کرکے نماز پڑھ لے ۔ (5) اگر عورت نے بال کو مضبوطی سے باندھ کر لٹیں بنائی ہو تو غسل جنابت کے وقت بال کھولنے کی ضرورت نہیں بلکہ تین لپ سر پہ پانی ڈالنا کافی ہے ۔ اس کی دلیل مسلم شریف کی وہ روایت ہے جس میں ام سلمہ رضی اللہ عنہا کوبال مضبوطی سے گوندھنے کی وجہ سے نبی ﷺ نے سر پہ تین لپ پانی ڈالنے کا حکم دیا ہے ۔ (6) تیمم کا طریقہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ دونوں ہاتھ زمین پر مارے اور ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پرصرف کلائی تک پھیرے اور پھر چہرے پر پھیر لے ۔ تیمم سےوضو اور غسل دونوں ایک ساتھ ہوجائے گا ۔ (7) تیمم پاک مٹی سے کیا جائے گا ،زمین اور دیوار بھی پاک مٹی کے حکم میں ہے خواہ اس پہ دھول لگی ہو یا نہ لگی ہو۔ ہاں اگر دیوار مٹی /اینٹ کی بجائے اس پہ لکڑی یا ٹائلس لگی ہو تو اس پہ تیمم نہ کرے کیونکہ یہ مٹی کے حکم میں نہیں ہے ، اس پہ دھول مٹی جمی ہوتب اس سےتیمم کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ واللہ اعلم
ماشاءاللہ Engineer Muhammad Ali Mirza is the one man Army.......Na ye Wahabi na ye Babi Ye hai Muslim ilmi kitabi.......Firqa prastoon ke liye atom bomb se kam nahi....... جزاك اللهُ
جزاک اللّٰہ میرے بیٹے آپ نے مسح کا طریقہ بھی بتایا مجھے طریقہ نہیں معلوم تھا بہت کوشش۔کے بعد آپ سے معلوم ہوا درخواست یہھےکہ کیا موزوں اور جرابوں میں کوئ فرق ھے ؟ (دینی لحاظ سے) اللّٰہ آ پ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آ مین
ماشاءاللہ۔ بہت پیارا بیان ہے۔ اللّٰہ پاک آپ کو جزا دے آمین۔ باقی انجینئر صاحب کے بارے میں لوگ جو کچھ بھی کہیں۔ لیکن میں نے جو ابزرب کیا ہے کہ وہ ہر بات باقاعدہ قرآن و حدیث کے نہ صرف حوالےسے بلکہ باقاعدہ آیت نمبر وحدیث نمبر سے کرتے ہیں۔ اور پھر ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں۔ اور بات کو مخمصے میں نہیں رہنے دیتے۔ بلکہ یس یا نو میں جواب دیتے ہیں۔
Assalamualaikum 🤲🏼MashaAllah very useful good information. Just one suggestion can you have these clips in sub title in English so some of the language confusion will be cleared.. please and thank you 🙏
All Brothers & Sisters ! ! ! SACH baat ka koi FIRQAH nahin hota. SACH kerwa bhi bohat hota hai. Lekin phir bhi ALI bhai SACH keh detay hain. SACH upload kernay peh SORRY bhai ! ! !
👏🏻👏🏻👏🏻👍🏻
Nya video khan he yar kab se wait karahe he.
Yra full majlis kb uplode hoge
MashaALLAH Brother! JazakaALLAH Hu Khairan! 🖋️
Bhai Majlis Number # 50 kaB Upload Honi hyy....??? aj wednesday ho gai Hy
سر کیا بات ہے آپکی..
اتنی چھوٹی عمر میں آپ نے ہمیں اتنا دین سکھا دیا ہے۔ آپ ہمارے استاد ہیں۔♥️
بھائی دین علماء سکھاتے ہیں انجنیر نہیں سکھاتے اس کو ہمت کرنا چاہئیے کہ کسی عالم کے سامنے بیٹھ کر بات کریں جبکہ اس نے بہانے بنانے ہیں
@Inayat Rahman Islam
Really...
@@alraza3193 wo ulama Jin ko sai sa Quran ka meaning hi nahi pata
@@eshajavaid8640
You are absolutely right. These socalled scholars have deceived people a lot in the name of religion.
شاباش👍👍👍 ۔۔۔علی مرزا بھائی ۔۔۔
پچھلے 30 سال کا میرا مسلئہ حل کیا ھے ۔۔۔ اللہ تعالی آپکو اس کی بہترین جزا عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🌹🌹
قرآن مجید میں پیروں پر مسح فرض ہے
@@roadtripshahg5535 wo masaah Temmum ke leye hey agar pani par qudrat na ho.
mirza sahab yahan per glat h . leather socks per msah hota h baqi per ni
normal jurabe leather he hote yaha tuk kai Bukhari mei Jurabo par masah kai uper alaihda bab bhi hai , Women ki skin wali socks par nhi hoti, Aise fazool batoeo se please ijtinab kare@@daniyalbutt1564
واہ کیا بات ھے ۔۔۔۔۔۔۔ میرا 25 سال سے پھنسا ھوا مسئلہ حل ھو گیا ۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔ شکریہ امام علی مرزا صاحب ۔ اللہ تعالٰی اچھی جزا عطا فرمائے آمین
اس کلپ کے بعد ہما را بہت بڑا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔۔جزاک اللہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم مسلمانوں کے لیئے مذہب اسلام میں کتنی آسانیاں دیں ہیں،،،مصطفی جان رحمت پر ( صلی اللہ علیہ وسلم) پر لاکھوں اسلام ،
بہت سے مسائل کا حل مل جاتا ہے آپکا لیکچر سننے کے بعد بات سمجھ آسانی سے سمجھ آجاتی ہے
آج کے دور میں آپ کی یہ کاوشیں عام مسلمان کے لیے بہت مفید اور آسان فہم ہیں۔ ان سے بہت آسانی ہو رہی ہے دین کو سمجھ کر عمل کرنے میں۔ اللہ آپ کی حفاظت کرے اور اسمیں مزید ترقی عطا کرے۔
ماشاءاللہ۔ حضور صلعم کی اپنی امت پر یہ بہت بڑی کرم نوازی ،اور سہولت ہے۔ جو مسلمان اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔ الحمدللہ بہت بڑے سکون میں ہیں ۔
Deen to bahot aasan hai..
Alhamdulillah... Thanks to Almighty
پر بابوں نے اس اُمت کیلئے عجیب و غریب قسم کی منگھڑت تاویلیں پیش کر کے مشکلات میں ڈال دیا
Buhut shukriya ap ne to working ladies ke liye buhut achi Information di jazak Allah kher 💚
Excellent Shaikh, millions of confused people will be benefited from your explanation Inshallah, jazakallah. May Allah protect you , aameen
علی صاحب آپ نے صحیح فرمایا کہ حضرت عائشہ صدیقہ رض اللہ تعالیٰ کے دل و دماغ میں حضرت علی رض اللہ تعالیٰ کا ان کے علم وفضل کا مقام ومرتبہ بہت بلند تھا۔
Hazart Ayesha puri umamty Muslim ki maa Hain or hazrat Ali ka apna moqam hai
Bas sirf jang e jamal me logon ke behkaawe me agayi thi
Bohat cheezein seedhi hui meri zindagi ki b jo apko Sunnay say pehlay nahi manta tha.... Ya Phir manta tha yaqeen nahi tha apko Sunnay k baad dil me yaqeen paida hua ye Allah ka mujhpay shayd khaas Karam hua hai
Ali Bhai jaisa hadith khol khol k koi nahi bata sakta. Subhanallah.
I love maan Ayesha (R.A)❤️
Me too
@@asmaasif9777maa shaa Allah
Is sardi me mere liya itni asani ho gai is bayan ki waja se jazakallah ali bahi
Sahi bat hai... Islam asaani deita.. U r great sir... Thank you. Allah ham sab ki nmazain qabul frmaye.Ameen
ماشاءاللہ ۔۔۔ قرآن و سنّت کے حوالے سے اس قدر گہری اور تفصیلی بات کی
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hoon.....💚🌟🌹❣
Jazakallah khaira...Tamheed mein bohat kuch arz karnay ko dil karta hai..phir ye ehsas hota hai...ki sirf Allah talaa hi aapko iska ajar o sawaab day sakhta hai..Allah talaa hifz o amaan mein rakhay aapko... srinagar kashmir India say
Love U ALI BHAI.... ALLAH PAAK apko Salamat rakhen Aameen.
Allah ka shukr ha App jaisa mentor ess generation mi mojhood ha..wrna hamay in masloo ka hl kbhi nhi milta Qurano hadees k sath۔۔ye wahabi aur baaby sirf ek dusry se ladty rahty thy pr kbi maslsy ka hl nhi bataaty thy
Allah aap ko salamt Rakhy sir۔۔❤️
From Kashmir (Indian)
@@janulfatnazir6471JazakAllah Sir ❤❤❤❤
Jazakallah, you are Muslim's problem solver. Allah bless you. One Muslim ummah is great job.
Ali Bhai, Boht Boht shukria ap ne aik boht aham baat ki taraf tawajo delai aur boht se logon ke liya is issue ko ahsan indaz me aasan kia he.
Sir best thing in you is that you give reference
May Allah bless you
آپ نے نمازیوں کے لئے آسانی کر دی بیان میں بہت شکریہ
علی بھاٸ آپکا بہت بہت شکریہ
اللّہ کریم آپکو سلامت رکھے۔آمین
اللہ تعالیٰ،اپکو ھمارے تمام علماء سو،کی،عمر دراز،بھی عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین،،،،
Masha ALLAH bohathi behtareen Baiyaan kertay hain aur knowledge bohat Azafa hota hai. May ALLAH Subhanahu Wa Taala bless him and protect him from irrelevant persons and things and grant him success and always keep him under His counless blessings.Aameen Yaa Rabbal Aalameen
Aj tk kse ny b itni tafseel sy msa krny ka treka nhi btya.
Yhi suna tha chmry k mozy pr msa kr skty hn. Jurabon pr msa nhi kr skty.
Ali bhai thnx
جزاک اللہ آپ حوالہ دیتے ہیں جس سے شک کی گنجائش نیہں رہتی ہے
Sir, I resolved a big issue with your help thanks a lot
Allah ap ko lambi zindgi de imam
فکرمندی اور غم سے نجات کی دعائیں
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَۃِ الرِّجَالِ
’’اے اللہ! میں پناہ چاہتا ہوں تیرے ذریعے سے پریشانی اور غم سے، عاجز ہوجانے اور کاہلی سے، بزدلی اور بخل سے، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے تسلط سے۔‘‘
صحیح البخاری، الدعوات، باب الاستعاذۃ من الجبن والکسل، حدیث:6369
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھت اچھی وضاحت کی ہے۔اللل تعالیٰ جزادے۔
Ali Bhai aap se mohabat ho gai hai...
Sardio me mery nakhun me pain hota tha bar bar wuzo karny se...
lekin phir bhi har baar wuzo karta tha q k due bandio ne sikhaya tha k jurabo per masa nhi hota...
Kash bht phly aap ko sunna shuro karta...
Love you Ali Bhai for this hard work that you are doing ❤️❤️❤️
Mera b yahi 10 sal SE masla tha ab MN jurabon pe hi masa krta hn
Fitno se ladne k liye koi na koi to Allah tala Ali khada kr hi deta hai Ummat me...pr iska matlab ye bhi nahi ham buzurgo ki tauheen kre...mashaAllah Ali bhai apko dekh kr lagta hai ki Deen to bahut asaan hai.
JazakAllah subhanAllah and shukria apka k wazeh kea islam ko asan he bnaya hamary nabi ne,subhanAllah
جزاک الله . الله سلامتی دے صحت والی لمبی زندگی کلیے الله کریم سے دعا ہے. .
Allah o akbar
Ali bhai aur puri team ko Allah tala Ajre azeem de. Aameen
Assalamoalaikum
JazakAllah Ali bhai. Allah aap ko ajar de. Yeh aik bohot hi ahem masla aap ne clear kiya hay..JazakAllah.
Ali bahi you are the most true Islamic scholar
یہ بے ادب اور گستاخ آدمی ہے. انشاءاللہ العزیز جلد بے نقاب ہوجائیگا سب کے سامنے.
علی بھای ۔۔۔ جزاک اللہ خیر ۔۔ میں پچھلے کئ ماہ سے آپ کو فالو کر رہا ہوں اور الحمد للہ مجھے سمجھ میں آ رہا ہے ۔۔۔ میرا تعلق سیاچن سے ہے ۔۔
جزاک اللہ خیر علی بھائی ❤️
Salaam ho app prrr Allah Kareem apki Hifazat farmayee or lambi Zindagi dai Ameen 🤲 You are a True Islamic Scholar app Jo baat bhi kartay ha Wo Quran e Kareem or hadeesss Mubaraka ki Roshni me krtay ha Tareekh k jhootay kisooo ki books sy nhi...
ڈاکٹر اسرار صاحب کے بعد آپ ہی ہیں جو سیدھا دین سکھانے کی بات کرتے ہیں۔۔۔ ورنہ ہمیشہ اختلاف پر ہی تقاریر سنتے رہے۔۔
@Inayat Rahman Aslaam o Alaikum inayat bhai phir ap ki koi hal nikaly btain ali mirza ki tarf tu log bohat tyzi sy rahy hen plz rply kya hal hay ali mirza galt bolta hay kya
مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ کا نام بھی تاقیامت چاند کی طرح چمکتا رھے گا
asar ke namaz nahi fajar ke namaz thi, or Ap ne jabey ke necheey se bazoo nekala or jabey ko kandey per rakha, thanks brother mashaAllah
Aap bohat ache se batate he.....very nice.....Allah salamat rakhe
Thank you so Much ...
Meri wazu ki adat thi 5 saal sy. Jb sy suna kay masha nhi kr skty in molvio sy meri adat choot gai qu kay college mein wazu nhi kr pata tha.. aaj Alhamdulillah tention hal ho gai. Jazak Allah khair
Anso ajatay Hain buss bayan khatm na ho.
Un Azeem logon ko Allah pak Azeem muqam ata farmain. Ameen
Annjanab ko BEHTREEN ajar naseeb ho. Ameen summa ameen.
❤❤❤🌧🌧🌧
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
علی بھائی نے بہت بڑا مسلہ حل کر دیا۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے آمین
Assalam alaikum, jazakallah, foreign country walon Ke liye bohot helpful hai
Masha Allah
Bohat acha bayan hai
Ali bhai ka bayan sun k sahih mano me islam ka pata chalta hai
Warna hamain to sirf kahanio pe e chalaya jata tha.
وضو کے بعد کی دعائیں
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ
’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘
جامع الترمذی، الطھارۃ، باب فی مایقال بعد الوضوئ؟ حدیث:55
Ma Sha Allah ❤️ thanks for such great information ❤️ Ali Bhai ❤️ stay blessed always ❤️
Good man han mirza sahab Allah pak in pr apna khas reham kry ameen
Well done Sir,,You have defined very very clearly this matter,,now we have no doubt.
Jazak Allah and May You live long.
He is wrong
Jarabay pai masa nhi karsakte
Sirf mosay pai karsakte hai
@@Repenting_muslim1 یار اس نے جراب پر مسح کے حوالے دئیے ہیں ان کو دیکھ لو. ضد نہ کرو.
@@AbdulWaheed-ct5wy bhai sahab mirza sahab hadees ki kitab s hawala apko nikal kr dikha dete h or aap ankhain band kr k yaqin kr lete h , mere bhai usne jitni b hadeesin dikhai sub zaif h .
@@daniyalbutt1564 آپ تو ان احادیث کو اس طرح ضعیف کہہ رہے ہیں جیسے آپ نے اسماءالرجال کی کتابیں پڑھ کر تحقیق کی ہے. اب سنیے
امام ابو حنیفہ رحمة الله عليه نے اپنی وفات سے چند دن پہلے جرابوں پر مسح کیا اور پاس بیٹھے لوگوں سے کہا آج میں نے وہ کام کیا ہے جو پہلے نہیں کیا. مطلب یہ کہ امام صاحب نے پہلے فتوی سے رجوع کر لیا تھا. یہ هداية میں لکھا ہے.
مفتی رفیع عثمانی اپنی کتاب
غیر مسلم ممالک میں مسلمان کیسے رہیں
میں لکھتے ہیں کہ مولانا حسین احمد مدنی جرابوں پر مسح کرتے تھے. حالانکہ مدنی صاحب دیوبندی تھے.
@@AbdulWaheed-ct5wykiya tummy ye hadaway check kiye hain ... hawalay check karny ki zehmat to apny b nai abhi ki
Ya Allah tera shukr hi allah k bndy abhi tk mojod hin jo hmin si baat btaty hin
ویسے جو باتیں مرزا صاحب کرتے بین مین بھی کرتا ہوں لیکن میری کبھی ھمت نہیں ھویی تھی میڈیاپر کرنے کی مگر مرزا صاحب نے سب سچ کر دیا
Subhaan Allah hi wa bi ham di hi subhaan Allah hil Azeem
صدقہ احادیث کی روشنی میں
1. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
2. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
3. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
4. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
5. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
6. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
7. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
8. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
9. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
10. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
11. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
12. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
13. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
14. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
15. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
16. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55]
17. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
18. کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518]
19. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
20. نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
21. راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
22. خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
23. اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
24. اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
25. اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
26. کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253]
27. اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]
28. پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]
29. اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]
30. ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔ [ابو داﺅد: 5243]
31. آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔ [بخاری - تاریخ: 259/3]
32. تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553]
33. بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3367]
34. پانی پلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3368]
35. دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430]
36. کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1009]
37. گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]
38. ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
39. علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243]
Nice
ماشاءاللہ
message me
SubhanALLAH
MA SHA ALLAH
مفید معلومات ملی ، جزاک اللّٰه .
Haye Afsoos RasoolAllah ki Hikmat aur Ilim k dar hote hoye bhi log idher-udher masle poochne k liye Bhatakte reh...
Kitne kam Masle mile humey Ali* Hasan* aur Husain* se...
Exactly.... absolutely right...Ali bhai ap great ho...love you...❤️💓
Legend enginner greatest muslim scholar of pakistan u agree with u on thus topic i fo massa on cotton socks in asar magreb prayers only otherwise i wash my feet in wazu in fajar zohar isha
Thanks so much sir for this clarification I am working in U.K. now I can read all my prayers Allah bless you 🙏
Wear leather socks and do masah. Masah on fabric socks makes them smell terrible
@@ElBadriano In case, masah is done like hanfis😂
@@ElBadriano masah is very slight wet touch
@@afanbaig7173 you can do masah on normal socks Mirza ali is wrong here
قرض سے نجات کی دعائیں
یہ ادائے قرض کی مسنون دعا ہے،
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
’’اے اللہ! تو مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنی حرام (کردہ) چیزوں سے کافی ہوجا اور مجھے اپنے فضل سے، اپنے ماسوا سے بے نیاز کردے۔‘‘
جامع الترمذی، الدعوات، باب، حدیث:3563
Ali Bhai sab khariyat hai Allah aap ko sehat tandrosti de
Assalamo Allaikum..thank you gave very important information....جزاک اللہ
Masha Allah engineer Muhammad Ali mirza saab. ....hamesha jo sunnat ahle hadith kartey hai usko devbandi barelvi nahin mantey chahe hazar hadees ayat padhkar suna do inko. Koi fark nahin padhta jo sunnat ko Shia. Jaise masa. Rafaeiden wagera usko bhi Yeh nahin mantey. Ali bhai Sach kahetey hai in logon ne apne firqon ki pahechan bana rakhi hai.
Mjy is mn sy kci b bt ka idea ni tha sure ni th but mn on duty asy hi wazo krti hn sunho ghr sy wazo kr k ati th us k bd bs massa krti th ser ka b or pao ka but now i am happy i was good thank god otherwise dill mn rehta tha
Mlal k hactic duty ki wja sy jldi mn wazo krti hn kahi gunah ka hota ho
Sir thanks for explaining in detail
علی بھأ ءی کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرما ءے
I was so confused of this issue and whenever I asked my so called molvi friends they used to say you have to wash your feet and doing Masah on feet is makrooh etc.. but I kept doing it because I knew Islam is the religion of ease in such issues... thanks a lot that I come across such a knowledgeable video where I can teach others with reference.... we used to work abroad and in Ramadan our muslims brother instead of doing the masah they wash the feet which made a lot mess there and the Non-Muslims complained about it because it was water everywhere and it all happened because of the ignorance of our Muslim brothers..
Don't know where you asked? Because everyone knows you can do masha on leather socks
Ofcourse not allowed to do on normal thin socks
I live and work in Uk, I do masah on my clean socks , the socks that I wear after fajr prayers.
Thin fabric socks smell terrible after doing masah because of the wetness. That will create a lot of bad smell when you're praying
Leather socks are different
Those same non muslim friends probably pee all over the toilet seat in a public toilet. They dont find that dirty I bet
Jazak Allah khair Ali sir 🙏🏻
اللہ آپ کو ہدایت دے آمین ثم آمین
Allah pak ali bhai ko lambi umar or sahat wali zindgi day....amieen....🤲🌹❣
JazakAllah apka bhut bahut shukriaaaaaa 😊😊😊😊
Jzakallah mashallah. Sir bht achy sy smjh ati hn apki baten bht khoob
Assalamualaikum frnds mere age 20 yrs h or m ek male nojawan hun , piche kux hafto phle mne Allah s toba krke phle juma to juma ki namaz or ab 5cho waqt ki namaz ada krta hu lakin. Ab sardiya aa chuki h India m or mujhe sardi jaldi lagti jati h . To ISA ki namaz k liye mujhe wuzu k liye per dhone hote ,wuzu k 40-50minutes bad tak mere per barf jitne jani bhut thande rhte to is bat s bhut paresan hota or sochata ki yeh wuzu to mujhe bimar krke k manega lakin fer sochta ki Jahannum ki aag s bachna h to sardi lagne ka risk lena padega chuki namaz to ada karne h ,. Jab mne socha ki pagdi ka msa ho skta h to jurabon ka q nahi ,or mne walid sahab s pucha to unhone mujhe tej avaz m kha ki nahi hota ,inta malvi na ban chup chap per dho le ........
Allah k rahmo karam s ,or mrei dua k wja se aapka yeh ilm mujh tak phucha h Inshallah aaj s isa ki namaz k liye m maghrib m hi wuzu krke jurab dal lunga or isa m keval maa krunga or bina kisi sardi k dar s m Namaz e Isa padunga ,thnx to read this..
ALHAMDULILLAH
Jazak Allah o khaira ali bahi....👍🌹❣
Allah apko salamat rakhain.
Assalam Wa Aleikum w Ramatulla, Brai mehrbani Muje Subo Sham Azkar Bhej Den, jazak Allah Khair
جزاک اللہ
لوگوں کے شر سے ڈرے تو یہ دعا مانگے
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْھِمْ بِمَا شِئْتَ
’’اے اللہ! تو مجھے ان سے کافی ہوجا، جس طرح تو چاہے۔‘‘
صحیح مسلم، الزھد، باب قصۃ أصحاب الأخدود، حدیث:7511
ٹھندی کے موسم میں عام طور سے لوگ یہ سوال بار بار پوچھتے ہیں کہ جسے فجر کی نماز کے لئے غسل کی ضرورت ہے مثلا جنبی یا محتلم تو کیا ایسا آدمی سخت ٹھنڈی کے سبب غسل کی بجائے تیمم کرسکتا ہے اس حال میں کہ پانی گرم کرنے کی سہولت نہ ہو ؟
یہ سوال میری نظر میں کافی اہم ہے خاص طور پر اس جہت سے کہ ٹھنڈے پانی سے غسل کا خوفناک تصور کرکے لوگ غسل چھوڑدیتے ہیں حتی کہ نماز فجر جیسی اہم عبادت بھی ترک کردیتے ہیں۔ اس لئے یہ اہم مسئلہ جان لینا ضروری ہے ۔
اللہ تعالی نے بندوں کو طاقت سے زیادہ کا مکلف نہیں بنایاہے اور دین مشکل کا نام نہیں ، اس میں بندوں کے لئے آسانی ہے ۔ اگر کوئی آدمی رات کو جنبی ہوگیا یا اسے فجر سے پہلے احتلام ہوگیا ۔ پانی موجود ہے مگر اسے گرم کرنے کی کوئی صورت نہیں اور ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے پر بیمار ہوجانے یا پہلے سے بیمار ہوتو اس کی بیماری میں اضافہ ہوجانے کا سبب ہو تو اس صورت حال میں غسل کی بجائے تیمم کرنا کافی ہوگا جو غسل اور وضو دونوں کے لئے کفایت کرے گا ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے :
وَإِن كُنتُم مَّرْضَىٰ أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِّنكُم مِّنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوا بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًّا غَفُورًا (النساء:43)
ترجمہ: اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی قضائے حاجت سے آیا ہو یا تم نے عورتوں سے مباشرت کی ہو اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاک مٹی کا قصد کرو اور اپنے منہ اور اپنے ہاتھ مل لو ، بے شک اللہ تعالی معاف کرنے والا ،بخشنے والا ہے ۔
اس آیت میں بیمار اور مسافرکو پانی نہ ملنے کی صورت میں تیمم کی اجازت دی گئی ہے ۔ بیمار سے وہ آدمی مراد ہے جسے وضو اور غسل سے نقصان یا بیماری میں اضافہ کا اندیشہ ہو۔ اس بیمار میں وہ مقیم بھی داخل ہے جس نے رات میں بیوی سے جماع کیا یا اسے احتلام ہوگیا ، گرم پانی میسر نہیں، ٹھنڈ پانی سے غسل باعث ضرر یا ضرر میں اضافہ کا سبب ہے ۔ حدیث سے اس کی خاص دلیل بھی ملتی ہے ۔
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
احتَلمتُ في ليلةٍ باردةٍ في غزوةِ ذاتِ السُّلاسلِ فأشفَقتُ إنِ اغتَسَلتُ أن أَهْلِكَ فتيمَّمتُ، ثمَّ صلَّيتُ بأصحابي الصُّبحَ فذَكَروا ذلِكَ للنَّبيِّ صلَّى اللَّهُ عليهِ وسلَّمَ فقالَ: يا عَمرو صلَّيتَ بأصحابِكَ وأنتَ جنُبٌ ؟ فأخبرتُهُ بالَّذي مَنعَني منَ الاغتِسالِ وقُلتُ إنِّي سَمِعْتُ اللَّهَ يقولُ:( وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا ) فضحِكَ رسولُ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عليهِ وسلَّمَ ولم يَقُلْ شيئًا(صحيح أبي داود:334)
ترجمہ: غزوہ ذات سلاسل میں مجھے ایک ٹھنڈی رات احتلام ہو گیا ، مجھے اندیشہ ہوا کہ اگر میں نے غسل کیا تو ہلاک ہو جاؤں گا ، چنانچہ میں نے تیمم کر لیا اور اپنے ساتھیوں کو صبح کی نماز پڑھائی ، انہوں نے یہ واقعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ذکر یا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا :اے عمرو ! کیا تو نے جنبی ہوتے ہوئے اپنے ساتھیوں کی جماعت کرائی تھی ؟ میں نے بتایا کہ کس وجہ سے میں نے غسل نہیں کیا تھا اور میں نے یہ بھی کہا کہ میں نے اللہ کا فرمان سنا ہے «ولا تقتلوا أنفسكم إن الله كان بكم رحيما»(اپنے آپ کو قتل نہ کرو ، اللہ تم پر بہت ہی مہربان ہے ) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے اور کچھ نہ کہا ۔
اس حدیث کے متعلق حافظ ابن حجرعسقلانی رحمہ اللہ نے لکھا ہے :
وفي هذا الحديث جواز التيمم لمن يتوقع من استعمال الماء الهلاك سواء كان لأجل برد أو غيره ، وجواز صلاة المتيمم بالمتوضئين .( فتح الباري 1 / 454 ) .
ترجمہ: اس حديث ميں اس كا جواز پايا جاتا ہے كہ سردى وغيرہ كى بنا پر اگر پانى استعمال كرنے سے ہلاكت كا خدشہ ہو تو تیمم كيا جا سكتا ہے، اور اسى طرح تيمم كرنے والا شخص وضوء كرنے والوں كى امامت بھى كروا سكتا ہے.
چند مزید مسائل :
(1) آج کل اکثر جگہ پانی گرم کرنے کی سہولت موجود ہے ، اکثروبیشتر گھروں میں اسٹوو اور گیس چولہا پایا جاتا ہے جس سے بآسانی پانی گرم کرسکتے ہیں، تین چار لیٹرپانی گرم کرکے ایک بالٹی پانی میں ملاکر بدن دھویا جاسکتا ہے مگردوسروں سے شرم وحیا محسوس کرتے ہوئے پانی گرم کرکے نہیں نہایا جاتا ہے ۔ یہ سراسر غلط ہے ۔
(2) سردی میں عام طور سے لوگ زکام میں مبتلا ہوتے ہیں ، اگر زکام مسلسل چلا آرہاہواور غسل سے طبیب نے منع کیاہوجنابت سے طہارت کے لئے بس تیمم کرلے لیکن معمولی سردی وزکام ہواور پانی سے خواہ سرد ہو یا گرم نقصان نہ ہوتوغسل واجب ہے۔ (بیماری کے وقت پانی کے استعمال سے متعلق طبیب سے مشورہ لیں)
(3) اگر واقعی گرم پانی دستیات نہیں ہے اور ٹھنڈے پانی سے بدن دھونا ممکن ہوتو جہاں تک ہوسکے دھولیں ، سر دھونا نقصان دہ ہو تو سر چھوڑ دیں اور ساتھ ہی تیمم بھی کرلیں ۔
(4) اگر کوئی فجر کی نماز شروع ہونے کے وقت بیدار ہوااس حال میں کہ غسل کرنا ضروری ہے اور پانی گرم کرنے اور نہانے میں نماز باجماعت فوت ہونے کا اندیشہ ہےپھر بھی غسل کرے کیونکہ طہارت کے بغیر نماز نہیں ، ہاں اگر نماز قضا ہونے کا خطرہ ہے یعنی سورج نکلنے میں چند منٹ باقی رہ گئے ہیں تو پانی گرم کرنے اور نہانے کا انتظار نہ کرے بلکہ تیمم کرکے نماز پڑھ لے ۔
(5) اگر عورت نے بال کو مضبوطی سے باندھ کر لٹیں بنائی ہو تو غسل جنابت کے وقت بال کھولنے کی ضرورت نہیں بلکہ تین لپ سر پہ پانی ڈالنا کافی ہے ۔ اس کی دلیل مسلم شریف کی وہ روایت ہے جس میں ام سلمہ رضی اللہ عنہا کوبال مضبوطی سے گوندھنے کی وجہ سے نبی ﷺ نے سر پہ تین لپ پانی ڈالنے کا حکم دیا ہے ۔
(6) تیمم کا طریقہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ دونوں ہاتھ زمین پر مارے اور ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پرصرف کلائی تک پھیرے اور پھر چہرے پر پھیر لے ۔ تیمم سےوضو اور غسل دونوں ایک ساتھ ہوجائے گا ۔
(7) تیمم پاک مٹی سے کیا جائے گا ،زمین اور دیوار بھی پاک مٹی کے حکم میں ہے خواہ اس پہ دھول لگی ہو یا نہ لگی ہو۔ ہاں اگر دیوار مٹی /اینٹ کی بجائے اس پہ لکڑی یا ٹائلس لگی ہو تو اس پہ تیمم نہ کرے کیونکہ یہ مٹی کے حکم میں نہیں ہے ، اس پہ دھول مٹی جمی ہوتب اس سےتیمم کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔
واللہ اعلم
Shahbaz Ahmed بے حد شکریہ بھائی
jazakallah o khairn
Jazakallah
Jzk❤
Bhot Shukrya Ali Bhaii❤💯
ماشاءاللہ Engineer Muhammad Ali Mirza is the one man Army.......Na ye Wahabi na ye Babi Ye hai Muslim ilmi kitabi.......Firqa prastoon ke liye atom bomb se kam nahi....... جزاك اللهُ
Allah pak jazay khaer ata karay..
Jazak Allah
*Agree with U 🕋🖤✔🖤🕋*
جزاک اللّٰہ میرے بیٹے آپ نے مسح کا طریقہ بھی بتایا مجھے طریقہ نہیں معلوم تھا بہت کوشش۔کے بعد آپ سے معلوم ہوا درخواست یہھےکہ کیا موزوں اور جرابوں میں کوئ فرق ھے ؟ (دینی لحاظ سے) اللّٰہ آ پ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آ مین
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔برو
ماشاءاللہ۔ بہت پیارا بیان ہے۔ اللّٰہ پاک آپ کو جزا دے آمین۔ باقی انجینئر صاحب کے بارے میں لوگ جو کچھ بھی کہیں۔ لیکن میں نے جو ابزرب کیا ہے کہ وہ ہر بات باقاعدہ قرآن و حدیث کے نہ صرف حوالےسے بلکہ باقاعدہ آیت نمبر وحدیث نمبر سے کرتے ہیں۔ اور پھر ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں۔ اور بات کو مخمصے میں نہیں رہنے دیتے۔ بلکہ یس یا نو میں جواب دیتے ہیں۔
I appreciate U discuss every point in detail.... thanks
Assalamualaikum 🤲🏼MashaAllah very useful good information. Just one suggestion can you have these clips in sub title in English so some of the language confusion will be cleared.. please and thank you 🙏
Allah pak AP ko is ka ajar aataa fermaey aameen Suma aameen ya Rab ul aallameen, love you Ali Bhai
Masha Allah
Aj ap ny asan kr Dya mra km
Hijab m office m bht moshkil hta tha daily
In winter my feet hot and cold and swollen and red so very painful in winter when wash in cold water and walking with swollen feet .thnks brother .