و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مرحبا بک Your lesson is awesome. Present continuos (ou یو) جس میں رہا ہے / رہی ہے ہوتاہے Present perfect continuous کا فرق I /WE/ YOU/THEY کے ساتھ HAVE اور HE / SHEکے ساتھ HAS مستعل ہوتا ہے I have been reading for morning. ظروف زماں جتنے بہی وقتوں کے نام اسم ہیں اسکے ساتھ since آتا ہے It's very well جتنے بہی وقتوں کے نام ہیں مثلا فجر / ظہر /عصر/ مغرب / عشآء/ تھجد and شہور المحرم الحرام اور جنوری اور ایام مثلا یوم الجمعۃ since کہاں لانا ہے اور /ان دونوں کے درمیان فرق for کہاں لاناہے کسی time کا نقطہء آغاز بتانا ہوتو since اور time پرآغاز سے لیکر ابتک ہو رہا ہے تو for کا استعمال ہوگا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مرحبا بک
Your lesson is awesome.
Present continuos (ou یو) جس میں رہا ہے / رہی ہے ہوتاہے
Present perfect continuous کا فرق I /WE/ YOU/THEY کے ساتھ HAVE اور HE / SHEکے ساتھ HAS مستعل ہوتا ہے
I have been reading for morning.
ظروف زماں جتنے بہی وقتوں کے نام اسم ہیں اسکے ساتھ since آتا ہے
It's very well جتنے بہی وقتوں کے نام ہیں مثلا فجر / ظہر /عصر/ مغرب / عشآء/ تھجد and شہور المحرم الحرام اور جنوری اور ایام مثلا یوم الجمعۃ
since کہاں لانا ہے اور /ان دونوں کے درمیان فرق for کہاں لاناہے
کسی time کا نقطہء آغاز بتانا ہوتو since
اور time پرآغاز سے لیکر ابتک ہو رہا ہے تو for کا استعمال ہوگا