جو میڈیا میں بیٹھ کر کے رہنا بالکل سستی چیزیں ہو گئی ہے بالکل غلط کہہ رہے ہیں ذرا میکے اٹھا کے اؤں کے پاس چلے جائیں تو پتا لگ جائے گا مہنگائی سے مہنگائی ہو رہی ہے سستی کوئی چیز نہیں ہے صرف عوام کو بیوقوف بنا
امتیاز میں کیا سستا ھے بھئ؟؟ ہر چیز کے ریٹ زیادہ ھے اور سیل کا نام کرکے بھی زیادہ ریٹ پر دے کر دھوکا دے رھے ہیں دوسرے ہر مال میں ڈالیں سستی ھے چنے کی دال آدھا کلو 180 کی مل رہی ھے اور امتیاز 205 کی دے رھا ھے اسی سے اندازہ لگایا جائے
تلو ۔حبیب اور فوجی اور برکت تیل موجود ھی نہیں ھے امتیاز اسٹور میں کوئی پابندی نہیں جو چیز ستی ھوتی ھے اسکو منافع خور بڑی تعداد میں لے جاتے ھیں میں جدہ میں رھا وھاں اس طرح بلکل نہیں ھوتا ھے کوئی ایک گا۔
امتیاز پر گروسری ائٹم کی قیمت ٹھیک ھوتی ھیں ۔ دوسرے ائٹم مہنگے ھوتے ھیں جیسے۔ کراکری گارمنٹ الیکٹرانک اور کھلونے وغیرہ نہ خریدیں
Good ❤offer
Thanks for watching
Khaskas ka nahi battaya kia best hay
G achi hoti h,
Madam yah Inka karobar hai aapko chijon ka rate sasta batate hain lekin jab log aate Hain to mahangi dete Hain
کوئی بھی نہ جائے بہت ہی زیادہ ریٹ لگائے ہوئے ہیں انہوں نے
CSD store ki bhi video banaya Karen sister
Noted
Good work 👍
Thank you so much
میں کل گئی ھوں اس دفعہ ھر چیز کا ریٹ زیادہ تھا خاص طور پر تیل گھی دال وغیرہ
Yes, rate overall increase huey hn...sb market m
Rates oil or daale wholesale hi mehngi hwi ha bht
Kya Sab branch per valid hai ye offer
Karachi ma 11 branches hn
Same rate hote hn and offers
Yes
Malir me Kahan h?
Search on Google map
پروڈکٹ فوکس کریں کم بولیں
Eva aam dukan se 530 ka mil raha hy
4 rupe mehnga e hwa
Hmmm
Fuji ka awam bycot kar rahi hai
Koi offer NAHI sub jhoot hai bawaqoof bana Rahe hain logon ko
Buy one get one free offer hn
Abe Chini Aam dukaan per 130 rupaye kilo 134 mein kaun lega bhai
جو میڈیا میں بیٹھ کر کے رہنا بالکل سستی چیزیں ہو گئی ہے بالکل غلط کہہ رہے ہیں ذرا میکے اٹھا کے اؤں کے پاس چلے جائیں تو پتا لگ جائے گا مہنگائی سے مہنگائی ہو رہی ہے سستی کوئی چیز نہیں ہے صرف عوام کو بیوقوف بنا
Video m offers or rate btaey hn...
Sasta mehenga nhi...mehengai to bohaaat h hr jga
بہت زیادہ مہنگا ہے
ویسے دھوکہ بازی ہے غریبوں کو لوٹنے کا چال ہے
Itni trzi m rate batane ki kia zaroorat h ther ther kbatao take logon ki samajh m aie 2 minuts ki video lambi hone s koi farq nahi parta
Sorry, next time khyal krongi.
In sha Allah
Purani video to nhi hai
Nhi nhi,
100 % new ha.
4 December ko shoot ki h.
Oil ky pp zayda hy
Dear Jo price hn wo video m mention hn
Pogo 😂😂😂
کفایہ سے شاپنگ کرو سب
Ankhen ghoom gayen video banana tou Sikh lo
Very bad experience bad management
امتیاز میں کیا سستا ھے بھئ؟؟
ہر چیز کے ریٹ زیادہ ھے اور سیل کا نام کرکے بھی زیادہ ریٹ پر دے کر دھوکا دے رھے ہیں دوسرے ہر مال میں ڈالیں سستی ھے چنے کی دال آدھا کلو 180 کی مل رہی ھے اور امتیاز 205 کی دے رھا ھے اسی سے اندازہ لگایا جائے
Pogo 😂😂😂😂😂
Sab jhot sharm karo
Video tareeky wali banao bakwas h
Pagal q bante h log upna b taim west krte h or humara b
Jo rate video m btaey hn same wahi rate hn
سب جھوٹ ہے میں نے گروسری کی ھے بہت مہنگا ہے سب کچھ
Sub jhoot hen koi sell nhi lagi hui hen
Buy one get one free offers hn
Koi sasta nahi ha bakwas karti ha
Video m sasta ya mahenga nhi btaya,
Rate btaey hn.
Ye sub jhoot bolty hen Jao to aesa Kuch b nahi hota
Filhal yhi rate and offers hn
تلو ۔حبیب اور فوجی اور برکت تیل موجود ھی نہیں ھے امتیاز اسٹور میں کوئی پابندی نہیں جو چیز ستی ھوتی ھے اسکو منافع خور بڑی تعداد میں لے جاتے ھیں میں جدہ میں رھا وھاں اس طرح بلکل نہیں ھوتا ھے کوئی ایک گا۔