جزاكم الله خيرا آپ کو سننے میں بڑا مزہ آیا۔ اس سے پہلے ایک اور ویڈیو بھی دیکھ چکا ہوں۔ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں اس سے بہرہ مند ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین آپ کی آخری بات سمجھ نہیں پایا جس میں آپ بیت اللہ اور حوض کوثر کے بارے میں حقیقت اور مجاز کے بارے میں فرما رہے ہیں۔ برائے مہربانی مزید وضاحت کر دیں تاکہ تشنگی دور ہو جائے۔
کوثر،کعبہ میں اب زم زم کا چشمہ ہے جو براہ راست حوض کوثر سے جاری ہے اور ان شاء اللہ دنیا میں اس سے سیراب ہونے والا ہر مسلمان حشر میں بھی پیاسا نہیں رہے گا-
Sirrr Bundles of thanks fr this favour that u interpreted this sura in urdu.... Its a treasure for my me and my whole circle.... May Allah reward u ..and protect yr potentials and intellect ameeen
السلام علیکم! سر استاد امام فراہی کی کتابیں اور خود آپ کی تحقیقات (" قرآن مجید کا تنقیدی مطالعہ" اور "تاریخ قرآن") کہاں سے مل سکتی ہیں؟ راہنمائی فرمائیں۔ سلامت رہیں۔
سلام علیکم حمید الدین فراہی کی عربی میں کتب جو ان کی ویبسائٹ میں موجود ہیں ان میں کافی دقت ہو رہی کیونکہ وہ پرانے طرز پر ایڈٹ ہے کیا صاف نسخے نہیں مل سکتے تاکہ ان کی عربی کتب کا مطالعہ کیا جا سکے؟
Plz plz plz must tell me what is the name of the tafseer of hameed us din farahi ? If u don't tell me and not reply my questions answer so I can't knew about Islam and Quran so plz tell me the name of tafseer of molana farahi ( from lahore)
Dr ssheb شروع میں اعطیناک الکوثر ۔۔۔۔اور شانک ھو الابتر کا کیا تعلق ہے ؟ یہ قریبی قرینہ کے ہوتے کوثر سے مراد حضرت زھراء کیوں نہیں لے رہے جو کہ بہت سے مفسرین نے لیا ہے سورہ لھب جو کہ قرینہ مفروق بھی ہے ۔؟؟؟
Yeh Surah bibi Fatima tuz Zehra ki shan main nazl hui hay....Kausar sey muraad Bibi Fatima hein.....naa k hauz e kauser....Iss tarah nabi k Khandan ki shan ko ghataana zyadti aur zulm k siwa kchh nhi.....
سورہ کوثر کے آپکے لیکچر سے متعلق سوالات: س١: قربانی تو منی میں کی جاتی ہے۔ جاے قربانی منی' کو کہا جاتا ہے نہ کہ کعبہ کو؟ کیا کعبہ میں بھی قربانیاں ہوتی تھی؟ ؟ س٢: جو حقیقت اور مجاز کو آپ نے جوڑا ہے اسکی کیا دلیل ہے یا کیا اسکی کوئی اور مثالیں مل سکتی ہیں ؟ س٣: آیت کا( سٹریس) stress کیسے معلوم کیا جاتا ہے؟ فصلّ کے ل پہ بھی تشدید ہے ۔اور ربّک کے ساتھ لام جو لام ہے وہ حرف عطف کا لگ رہا ہے یا لام تاکید ہے ؟؟؟ الغرض آپ ایک کلپ میں آیات کے سٹریس کو جاننے اور پہچاننے کے قرائن اور قوائد واضح کر دیں( بہت سی مثالوں کے ساتھ)کیونکہ ستاس پہچاننا تو ہرآیت ہی میں ضروری ہے۔ آپکی رہنمای قیمتی اثاثہ ہے۔ ۴۵: کیا مجموعہ تفسیر فراہی عربی میں پڑھنا چاہیے یا اردو میں بھی ٹھیک ہے؟ اس تفسیر کا اور امام فراہی کے اصولوں کی کتب کہاں سے مل دکتی ہیں ۔اپ نے بہت سے کلپس میں انکے مطالعہ کو کرنے کی نصیحت کی ہے۔ س۵: کیا آپکے سٹدی سرکل کے گروپ میں یہ سوالات کیے جا سکتے ہیں اگر میں اس کلاس کو رجسٹر کر لوں جبکہ وہ انگلش سٹوڈنٹس کے لیے ہے؟ ؟
دوسری آیت میں رب کے لیے زور کا کیا یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ قریش یا مشرکین مکہ میں صلوۃ اور نحر رائج تھا مگر وہ بتوں سے نسبت تھی یہاں اس کنفیوژن کو ختم کیا کہ یہ اعمال بذات خود برے نہیں ان کی نسبت غلط ہے یہ ہونے اس رب کے لیے چاہیں جو حقیقی ہے؟
سر اس بہترین کاوش کے لیے اللہ آپکو بھی خیر کثیر سے نوازے۔ ۔ کے آپ جیسے لوگوں کی تدریس گھر بیٹھے میسر ہو جاتی ہے، مگر کبھی سوالات پوچھنے پڑ جاتے ہیں۔ آپکی کلاس سٹدی سرکل میں کیا پوچھے جا سکتے ہیں ؟؟؟
@Hasnain Kazmi Ap ka ilfaaz ka chunaoo , aiesa hona chahiy k ..puta chulay k ap nay quran kubhy purha hy.. R ap quran k baryvma kuch jantay hn... Ap k iesay alfaz to yay bta rahay hn k ap na ehl a ilm sa kubhy fauda ni uthaya.. Koi b aalim kisi b firkay k houn..behrhal shagirdoun ko chhaiy k oun ka nam kharab na kurein... Hmary jumlay humaryvparents r hmaray techers ki tarbiyut ko zahir kurty hn
میرے خیال میں پورے قرآن کا اسلوب ہے کہ موضوع کہیں کچھ اور کہیں کچھ بیان ہوا ہے اگر پوری بات جاننا چاہیں تو تمام مقامات کا مطالعہ ضروری ہوگا. قرآن قصہ بیانی کی کتاب نہیں. اس بات پر تقریبًا ہر مفسر کا اتفاق ہے کہ یہ سورتیں جوڑوں کی شکل میں ہیں. ایک مثال سورہ قریش کا سمجھنا اس وقت آسان ہو جاتا ہے جب سورہ فیل کا مطالعہ کیا جائے یہ دونوں سورتیں جوڑا ہیں.
If one knows the laws of nature Quran is the most easiest book to understand. No need of any Tafseer. Need commonsense and wisdom. Prophet (s) was granted the pond of knowledge.
اس سورت کا شانِ نزول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے بیٹے ابراہیم کا انتقال ہوگیا تھا آپ ﷺ کو طعنہ دیا جارہا تھا کہ آپ کے بیٹے نہیں ہیں لہزا آپ کی نسل منقطع ہوگئ ۔۔ طعنہ یہ تھا کہ آپ کی نرینہ اولاد نہ رہی لہزا یہاں کوثر کا مطلب ہوگا کثرتِ اولاد۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ حوضِ کوثر مراد ہے۔ کفار طعنہ دے رہے ہیں کہ اولاد نہیں رہی اور اللہ فرما رہا ہے آپ پریشان نہ ہوں ہم نے آپ کو حوضِ کوثر عطا کیا ہوا ہے انکا آپس میں تعلق ہی نہیں بنتا۔ ایک امتی کے لیۓ قرآن کہتا ہے کہ القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 46 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلِمَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ ۞ ترجمہ: اور جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے اس کے لئے دو باغ ہیں یعنی امتی کے لیۓ دو جنتینں ہیں اور امام کے لیۓ جنت کا ایک حصہ جسے حوض کوثر کہتے ہیں؟؟؟؟ یہاں کوثر سے مراد خیر کثیر زیادہ موزوں رہے گا کیونکہ طعنہ تھا اولاد نہیں اور اگر دیکھا جاۓ تو بی بی فاطمہ کی اولاد آج پوری دنیا میں موجود ہے جس کو نبی نے اپنی اولاد کہا ہے۔ اور کفار کے طعنے کا رد اس سورة میں موجود ہے کہ وہ کہہ رہے تھے آپ کی اولاد نہ رہے۔۔ لیکن اولاد آج بھی موجود ہے اور قیامت تک رہے گی امام مہدی بھی اسی نسل میں آئیں گے۔ لہزا ماننا پڑے گا کہ کوثر سے مراد کثرتِ اولاد ہے جس کی بنیاد بی بی فاطمہ ہیں جن کی اولاد بکثرت موجود ہے۔
Agar yahi tarjuma tasleem.kar liyaa jayey to first aur last ayayt be rabtt lagti hein .......kausar ka tarjuma kuch aisaa hey jiss se akhri ayayt ka rabt banta ho
Mukhtalif zawiye dhuund kar hi firqey ban gaye, koi lafzuun ka dhani bana koi teshreeh ka khiladi-log bat gaye.Shan e nazuul ka ishara Kaba nahi.Jis ta'aney ke passe manzar mein ayat utri wo Kaabah shareef ka qazia nahi tha Rasuul Pak ki itrat per ungli uthai gai thi.Jawab Prophet ki progeny hey.
حق چھپانے کا کیا خوب قرینہ نکالا ہے بد بخت ابتر کے جواب میں کوثر ہے اور کوثر حضرت فاطمہ اور ان کی اولاد ہے. مت اللہ کی دی ہوی صلاحیت سچ چھپانے میں استعمال کرو دنیا اور آخرت کا خسارہ ہے
Ap sary quran ki tareekh ko aik bar ghour sa purhiey. 3 -4 important tfaseer ka mutaliya kijeay... Ap ko maloom.ho jiy ga.. Mugr zaehn saf kur k..purhiey..dua mang k
Mallik parewar Digar Allah Pak ji Ne Apne mukam se Tamam maklukath ko payeda Kiya ji esliye mallik parewar Digar Allah Pak Ka maklukath par or makluk Aashman Aaresh par Rahene Ka Hone Ka sawal payeda Nhi Hota ji one coror Ka challenge uammi shaikh Nashir mazdoor India ji esliye mallik Allah Pak Ka Didaar Karene Ka sawal payeda Nhi Hota ji one coror Ka challenge uammi shaikh Nashir mazdoor India ji
سر آپ پہڑے لکھے ہیں پر مجھے لگتا ہے آپ بے علم ہیں آپ نے اتنی لمبی بات کی آپ نے وجہ نہیں دیکھی کہ یہ سورہ کیوں آی آپ درۓعلیؑ پر جایں آپ کو سورہ کوثر کی تفصیر مل جاے گی
Makluk chijo se Banaya Gaya Kaaba or maszid ko makluk Kaaba makluk maszid kahete hai ji esliye mallik parewar Digar Allah Pak Ka Ghar house maklukath par makluk Kaaba makluk maszid Hone Ka sawal payeda Nhi Hota ji one coror Ka challenge uammi shaikh Nashir mazdoor India ji
Mallik parewar Digar Allah Pak Apne Mareji Ka mallik hai ji esliye mallik parewar Digar Allah Pak Ka makluk insaan ke makluk Ebadet Ka makluk sazjda Ka mawtaj Lachar Hone Ka sawal payeda Nhi Hota ji matelab makluk insaan apni makluk Ebadet or Apna makluk sazjda kareta hai ji
Suno samjho mn ne tumaray zimay bohat kaam kerne ko dia hy so apne rub se hurt let is bray kaam Jo ont ki manid kat dy so kaam nimat jaeyga ye sab insaano k liay hy
Quran ki sb sy bhtr tafseer Sahib e Quran he kr skty mean Ap SAW our khandan e rasool SAW lakin afsoos k muslmanu ny khandan e rasool k imamun ko chor k dosry logun ko imam man liaa . Nteeja samny ha hr ik ki apni tafseer.....
You don’t know anything about tafseer,and explaing the idealogy of Ignorant Aalim,he Tafseer is same like Syed Ahmed Khan(speaking about naturist).please don’t miss guide the innocent people.
شہزاد صاحب، یہ تفسیر غیر ضروری اور غیر متعلق ہے جو الفاظ قرآن پر مبنی نہیں ہے۔یہ غلط ہے۔درست تشریحی ترجمہ لسانی طریقہ اور قرآنی طریقہ سے یہ ہے کہ،” بے شک ہم نے تمہیں الکوثر دی ہے( ال= ایک خاص( کتاب)۔ کو ر = جس میں کثرت یعنی بہت زیادہ اچھی ھدایات ہیں یعنی قرآن جو سننے والے جانتے تھے کہ رسول اکرم عس کو قرآن دیا گیا) تو اپنے آقا و مالک( احکام دینے والا) کے لیۓ پیروی کر( صل= کسی بات کے پیچھے پیچھے چلتے رہنا یعنی قرآن کی پیروی اور تبلیغ کروجو اللہ،کے احکامات بتاتی ہے) اور انکے سینہ پر مار( یعنی انکے سینہ کے سامنے پیش کر تاکہ وہ سنیں سمجھیں اور غور کریں) ن ح ر مادہ کے معنی ہیں سینہ پر مارنا۔ عرب جب اونٹ جو بڑا جانور ہے اسے ذبح کرنے سے پہلے اسکے سینہ پر گردن کے نیچے نیزہ مارتے تھے اور وہ گرپڑتا تھا۔پھر اسے ذبح کرتے تھے۔ یہ تشبیہ ہے کہ اسی طرح ان اکثیریت والے کافرین مکہ کے سامنے قرآن پیش کرو تاکہ قرآن کی اچھی ھدایٹ کا ان پر کچھ اثر ہو اور وہ کمزور ہوتے جائیں۔واؤ کے استعمال سے پتا چلتا ہے کہ انکا آپس میں تعلق ہے۔ نماز اور قربانی کا تعلق نہ تو قرآن سے ہے اور نہ ہی حوض کو ر سے ہے)۔ بے شک تمہارا مخالف( قرآن) ہی جڑ سے اکھڑ دیا جائیگا( ابتر= جڑ کٹ جانا یعنی انکا مذھب احادیث دم توڑ دیگا)۔” اسکا مقصد یہ ہے کہ قرآن کی تبلیغ کرتے رہو تاکہ لوگ سوچیں سمجھیں اور اس سے متاءثر ہوں اور دھیرے دھیرے سوچ سمجھ کر قرآن کو قبول کریں اور انکے غیر قرآنی عقائد ختم ہو جائیں۔ لیکن نام کے مسلمان مکی مشرکوں اور کافروں کی طرح اب بھی جھوٹی احادیث کو مان کر عمل کرتے ہیں۔ تو آجکل بھی یہی تبلیغ کرنا بہت ضروری ہے۔
@@smshafique9873 اصل میں اس سورت میں براہ راست تو آپ صلعم کو ہی بشارت د ی گی ہے مگر بالراست پوری امت مسلمہ کو جنت و فلاح آخرت کی بشارت ہے ۔ حوض کوثر جنت کی ایک نعمت ہے ۔ جب حوض کوثر کہہ دیا گیا ہے تو گویا جنت کی خبر دی گی ہے ۔اس کے ذیل میں جنت کی تمام نعمتیں شامل ہوجاتی ہیں ۔
الکوثر میں ال معرف تو ہے مگر ال سے کتاب مراد لینا عربی گرامر کی رُو سے اجنبی بات ہے دوم: صل کو لغوی معنی میں حمل کرنا اسلوبِ کتاب کے منافی ہے؛ کیونکہ کچھ لفظ لغت سے منتقل ہو کر شرعی معنی پہن لیتے ہیں اور یہ انتقال کا سلسلہ ہر جگہ جاری رہتا ہے، صلّ یعنی آپ نماز پڑھیں اور یہ معنی اس وقت بھی شیوع ہی رکھتا تھا۔ سوم: کوثر یعنی کثرت والا لہذا اس سے متعلق ہدایات کو خود تراشا گیا کیونکہ ال سے کتاب مراد لے لی گئی تھی۔ چہارم: ن ح ر کا معنی قربانی ہے کیونکہ عرب اونٹ کو نحر کرتے تھے جیسا کہ موصوف نے بیان کیا مگر اسے تشبیہ قرار دینا کلام سے نکالنا نہیں بلکہ اُس میں داخل کرنا ہے اکثر العبر و اقلّ الاعتبار واللہ عالم بالصواب
Both sides were Quarashi both survived in history those who opposed initially later on took over the whole system and prophets family got only persecution in life so farai is misguiding
شہزاد سلیم صاحب آپ نے بہت وضاحت سے سمجھایا ہے ماشااللہ۔ ایک عام آدمی کے لحاظ سےبہت عمدہ۔ بہت شکریہ
امام فراہی کو اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽
بہت عمدہ تعارف اور تشریح
سبحان اللہ
شان ناول سے ہٹ کر کی گئی تفسیر ہمیشہ الجھن ہی پیدا کرتی ھے۔
The best tafseer of surah kousar by farahi saib rip
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Kamal hai....... Mashalla.....farahi maktabe fikr khuda ki taraf se is zamane Mai enayanat hai
جزاک اللہ خیرا
Great contribution
سر بہت اچھے سے بیان کیا ۔مین عربی گراءمر کو سیکھ رہی ہون ۔اسلیے مجھے اپکی بات سمجھ ای کہ سب سے قریب تفسیر یہی بنتی ہے اللہ اپکو بہت اجر دے 👍
جزاک ا للہ قیمتی معلومات فراہم کی اور خوبصورت تشریح 🙏❤️
Thanks for
A
New
Vision...
Ajrukum Allah
Jazakallah khair ❤❤❤
MashaAllah! You explain things extremely well. Allah bless you always. Ameen
Jazkallah khair..
جزاكم الله خيرا
آپ کو سننے میں بڑا مزہ آیا۔ اس سے پہلے ایک اور ویڈیو بھی دیکھ چکا ہوں۔ اللہ تعالٰی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں اس سے بہرہ مند ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آپ کی آخری بات سمجھ نہیں پایا جس میں آپ بیت اللہ اور حوض کوثر کے بارے میں حقیقت اور مجاز کے بارے میں فرما رہے ہیں۔ برائے مہربانی مزید وضاحت کر دیں تاکہ تشنگی دور ہو جائے۔
please read Farahi sb's tafseer of Surah Kauthar
@@shehzadsaleem Where to get it from? Is it available in Karachi
واہ ماشاء اللہ
Thanks alot Dr sb.............
Really useful contribution.
Excellent, jazak Allah.
Really great Mashallah....
کوثر،کعبہ میں اب زم زم کا چشمہ ہے جو براہ راست حوض کوثر سے جاری ہے اور ان شاء اللہ دنیا میں اس سے سیراب ہونے والا ہر مسلمان حشر میں بھی پیاسا نہیں رہے گا-
Thanks dr sb ....
Engineer hain
جزاک اللہ ماشااللہ
Masha Allah
Sirrr
Bundles of thanks fr this favour that u interpreted this sura in urdu....
Its a treasure for my me and my whole circle....
May Allah reward u ..and protect yr potentials and intellect ameeen
Love you...thanks.
Farahi was the most intelligent islamic tafasir writer.
Great sir
Allah ne nabi pak sallalahu alaihi wasallam ke zariye sari ummat ko bataya hai... Allah is taking you in Quran through nabi to us
Outtttt classs Sir ...
20 saal ki confusion aaj clear hogye...
Ustaad Farahi sb ki urdu books kahan sa melengi.. details plz..
Almorad ....model town....lahore say
السلام علیکم! سر استاد امام فراہی کی کتابیں اور خود آپ کی تحقیقات (" قرآن مجید کا تنقیدی مطالعہ" اور "تاریخ قرآن") کہاں سے مل سکتی ہیں؟ راہنمائی فرمائیں۔
سلامت رہیں۔
Jazakallah
Nice lecture
سلام علیکم
حمید الدین فراہی کی عربی میں کتب جو ان کی ویبسائٹ میں موجود ہیں ان میں کافی دقت ہو رہی کیونکہ وہ پرانے طرز پر ایڈٹ ہے
کیا صاف نسخے نہیں مل سکتے تاکہ ان کی عربی کتب کا مطالعہ کیا جا سکے؟
Amazing!
Jazakallah jazakallah.
Where we can find Farahi's books?
❤❤❤
JazzakAllah
V. Logical
Sir lots of thanks
جزاك الله
JazakAllah app ne acha byan farmaya
Excellent
Plz plz plz must tell me what is the name of the tafseer of hameed us din farahi ? If u don't tell me and not reply my questions answer so I can't knew about Islam and Quran so plz tell me the name of tafseer of molana farahi ( from lahore)
Its name is "Nizam al-Qur'an"
@@shehzadsaleem thanks sir so much
Kindly detemine time of relevation of surh kousar and co relate it with time of change qibla. It may help to explain kusar as baitullah
قرآن ڈکشنری کے لئے آپ کی رہنمائی چاھوں گا
Misbah al-Lughat
As salamualikum wo rahmutullahi wo barakah
Dr ssheb
شروع میں اعطیناک الکوثر ۔۔۔۔اور شانک ھو الابتر
کا کیا تعلق ہے ؟
یہ قریبی قرینہ کے ہوتے کوثر سے مراد حضرت زھراء کیوں نہیں لے رہے جو کہ بہت سے مفسرین نے لیا ہے سورہ لھب جو کہ قرینہ مفروق بھی ہے ۔؟؟؟
In ko tikleef hooti asal tarjama karty howy boht bari tikleef ha Sara tarjama ghalt kia ha
Sir very nice .
Shia bhai kehte hain kusar se murad Hazrat Fatma hain
Please is bare mein kuch batayen
1st one is better and sticks to the word
Sound volume is poor
Jazak Allah. Phir buzurg kiyoon kehtey kasrut na mango burkut mango plz wazhut fermaye. Kiya kasrut achi cheez nahi. Lufz koser aaya hey khaire kaseer to hum tafseer main kehtey. Buhut confusion hey.
Yeh Surah bibi Fatima tuz Zehra ki shan main nazl hui hay....Kausar sey muraad Bibi Fatima hein.....naa k hauz e kauser....Iss tarah nabi k Khandan ki shan ko ghataana zyadti aur zulm k siwa kchh nhi.....
Bashak Allah in ko hidayat fermay
Sabhi tafseer huwe hai
سورہ کوثر کے آپکے لیکچر سے متعلق سوالات:
س١: قربانی تو منی میں کی جاتی ہے۔ جاے قربانی منی' کو کہا جاتا ہے نہ کہ کعبہ کو؟ کیا کعبہ میں بھی قربانیاں ہوتی تھی؟ ؟
س٢: جو حقیقت اور مجاز کو آپ نے جوڑا ہے اسکی کیا دلیل ہے یا کیا اسکی کوئی اور مثالیں مل سکتی ہیں ؟
س٣: آیت کا( سٹریس) stress کیسے معلوم کیا جاتا ہے؟ فصلّ کے ل پہ بھی تشدید ہے ۔اور ربّک کے ساتھ لام جو لام ہے وہ حرف عطف کا لگ رہا ہے یا لام تاکید ہے ؟؟؟ الغرض آپ ایک کلپ میں آیات کے سٹریس کو جاننے اور پہچاننے کے قرائن اور قوائد واضح کر دیں( بہت سی مثالوں کے ساتھ)کیونکہ ستاس پہچاننا تو ہرآیت ہی میں ضروری ہے۔ آپکی رہنمای قیمتی اثاثہ ہے۔
۴۵: کیا مجموعہ تفسیر فراہی عربی میں پڑھنا چاہیے یا اردو میں بھی ٹھیک ہے؟ اس تفسیر کا اور امام فراہی کے اصولوں کی کتب کہاں سے مل دکتی ہیں ۔اپ نے بہت سے کلپس میں انکے مطالعہ کو کرنے کی نصیحت کی ہے۔
س۵: کیا آپکے سٹدی سرکل کے گروپ میں یہ سوالات کیے جا سکتے ہیں اگر میں اس کلاس کو رجسٹر کر لوں جبکہ وہ انگلش سٹوڈنٹس کے لیے ہے؟ ؟
Dear umrah ki qurbani haram mai hi hoti ho gi. Mina tu hajj pe hi jatay hain.
Regards.
دوسری آیت میں رب کے لیے زور کا کیا یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ قریش یا مشرکین مکہ میں صلوۃ اور نحر رائج تھا مگر وہ بتوں سے نسبت تھی یہاں اس کنفیوژن کو ختم کیا کہ یہ اعمال بذات خود برے نہیں ان کی نسبت غلط ہے یہ ہونے اس رب کے لیے چاہیں جو حقیقی ہے؟
سر اس بہترین کاوش کے لیے اللہ آپکو بھی خیر کثیر سے نوازے۔ ۔
کے آپ جیسے لوگوں کی تدریس گھر بیٹھے میسر ہو جاتی ہے،
مگر کبھی سوالات پوچھنے پڑ جاتے ہیں۔ آپکی کلاس سٹدی سرکل میں کیا پوچھے جا سکتے ہیں ؟؟؟
@Hasnain Kazmi
Ap ka ilfaaz ka chunaoo , aiesa hona chahiy k ..puta chulay k ap nay quran kubhy purha hy.. R ap quran k baryvma kuch jantay hn...
Ap k iesay alfaz to yay bta rahay hn k ap na ehl a ilm sa kubhy fauda ni uthaya.. Koi b aalim kisi b firkay k houn..behrhal shagirdoun ko chhaiy k oun ka nam kharab na kurein...
Hmary jumlay humaryvparents r hmaray techers ki tarbiyut ko zahir kurty hn
ڈاکٹرصاحب ایک سورہ کی تشریح کیلیے دوسری سورہ سے معاونت لینا کیونکر درست ہے۔کیامضمون مکمل نہیں ہوتا۔
میرے خیال میں پورے قرآن کا اسلوب ہے کہ موضوع کہیں کچھ اور کہیں کچھ بیان ہوا ہے اگر پوری بات جاننا چاہیں تو تمام مقامات کا مطالعہ ضروری ہوگا. قرآن قصہ بیانی کی کتاب نہیں. اس بات پر تقریبًا ہر مفسر کا اتفاق ہے کہ یہ سورتیں جوڑوں کی شکل میں ہیں. ایک مثال سورہ قریش کا سمجھنا اس وقت آسان ہو جاتا ہے جب سورہ فیل کا مطالعہ کیا جائے یہ دونوں سورتیں جوڑا ہیں.
If one knows the laws of nature Quran is the most easiest book to understand. No need of any Tafseer. Need commonsense and wisdom.
Prophet (s) was granted the pond of knowledge.
👍👍🤲🤲
اس سورت کا شانِ نزول یہ ہے کہ آپ ﷺ کے بیٹے ابراہیم کا انتقال ہوگیا تھا آپ ﷺ کو طعنہ دیا جارہا تھا کہ آپ کے بیٹے نہیں ہیں لہزا آپ کی نسل منقطع ہوگئ ۔۔ طعنہ یہ تھا کہ آپ کی نرینہ اولاد نہ رہی لہزا یہاں کوثر کا مطلب ہوگا کثرتِ اولاد۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ حوضِ کوثر مراد ہے۔ کفار طعنہ دے رہے ہیں کہ اولاد نہیں رہی اور اللہ فرما رہا ہے آپ پریشان نہ ہوں ہم نے آپ کو حوضِ کوثر عطا کیا ہوا ہے انکا آپس میں تعلق ہی نہیں بنتا۔
ایک امتی کے لیۓ قرآن کہتا ہے کہ
القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن
آیت نمبر 46
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلِمَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ ۞
ترجمہ:
اور جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے اس کے لئے دو باغ ہیں
یعنی امتی کے لیۓ دو جنتینں ہیں اور امام کے لیۓ جنت کا ایک حصہ جسے حوض کوثر کہتے ہیں؟؟؟؟
یہاں کوثر سے مراد خیر کثیر زیادہ موزوں رہے گا کیونکہ طعنہ تھا اولاد نہیں اور اگر دیکھا جاۓ تو بی بی فاطمہ کی اولاد آج پوری دنیا میں موجود ہے جس کو نبی نے اپنی اولاد کہا ہے۔ اور کفار کے طعنے کا رد اس سورة میں موجود ہے کہ وہ کہہ رہے تھے آپ کی اولاد نہ رہے۔۔ لیکن اولاد آج بھی موجود ہے اور قیامت تک رہے گی امام مہدی بھی اسی نسل میں آئیں گے۔ لہزا ماننا پڑے گا کہ کوثر سے مراد کثرتِ اولاد ہے جس کی بنیاد بی بی فاطمہ ہیں جن کی اولاد بکثرت موجود ہے۔
Agar yahi tarjuma tasleem.kar liyaa jayey to first aur last ayayt be rabtt lagti hein .......kausar ka tarjuma kuch aisaa hey jiss se akhri ayayt ka rabt banta ho
قرآن کے انگش ترجمے اور تفسیر کے لئے آپ کی رہنمائی چاھوں گا 🎉کون سا ترجمہ بمعہ تفسیر مناسب رہے گا
NJ Dawood available at amazon
Zakat topic ki video dekhni h
Kousar is a Holy water running in holy stream that has no ending even to last day ,,,the last earthly day not of universe
There are other meanings of KAUSAR too
Mukhtalif zawiye dhuund kar hi firqey ban gaye, koi lafzuun ka dhani bana koi teshreeh ka khiladi-log bat gaye.Shan e nazuul ka ishara Kaba nahi.Jis ta'aney ke passe manzar mein ayat utri wo Kaabah shareef ka qazia nahi tha Rasuul Pak ki itrat per ungli uthai gai thi.Jawab Prophet ki progeny hey.
السلام علیکم سر!
حق چھپانے کا کیا خوب قرینہ نکالا ہے بد بخت ابتر کے جواب میں کوثر ہے اور کوثر حضرت فاطمہ اور ان کی اولاد ہے. مت اللہ کی دی ہوی صلاحیت سچ چھپانے میں استعمال کرو دنیا اور آخرت کا خسارہ ہے
Kosar de Murad jonab Fatma salamul ha beacauce akher me abter ka aposite olad ha
Atke rahna.
Langi adhhaye rakhna
Actually if Allah wanted to endorse the Shia concept of Ahl e Bait and Imamat this was the best place to clearly say it but this is not the case
Khane me zayez Pak Halal Qureban makluk chijo par mallik Allah Pak Ka Nam Lekar zibah Pak karene ko Qurebani kahete hai ji
کیا معلم اول حضور صل نے خود کوثر کے بارے میں کچھ بھی نھیں کھا ہے۔کیا موصوف سے مراد بی بی فاطمہ نہیں ھے۔؟
Ap sary quran ki tareekh ko aik bar ghour sa purhiey.
3 -4 important tfaseer ka mutaliya kijeay...
Ap ko maloom.ho jiy ga..
Mugr zaehn saf kur k..purhiey..dua mang k
Mallik parewar Digar Allah Pak ji Ne Apne mukam se Tamam maklukath ko payeda Kiya ji esliye mallik parewar Digar Allah Pak Ka maklukath par or makluk Aashman Aaresh par Rahene Ka Hone Ka sawal payeda Nhi Hota ji one coror Ka challenge uammi shaikh Nashir mazdoor India ji esliye mallik Allah Pak Ka Didaar Karene Ka sawal payeda Nhi Hota ji one coror Ka challenge uammi shaikh Nashir mazdoor India ji
سر آپ پہڑے لکھے ہیں پر مجھے لگتا ہے آپ بے علم ہیں آپ نے اتنی لمبی بات کی آپ نے وجہ نہیں دیکھی کہ یہ سورہ کیوں آی آپ درۓعلیؑ پر جایں آپ کو سورہ کوثر کی تفصیر مل جاے گی
" Kausar" kay asli maani chhupanay ki ahmaqana koshish.
Shan e nazool ??
Nazool kay waqt ahkam e salat thay ki nahiñ??
Makluk chijo se Banaya Gaya Kaaba or maszid ko makluk Kaaba makluk maszid kahete hai ji esliye mallik parewar Digar Allah Pak Ka Ghar house maklukath par makluk Kaaba makluk maszid Hone Ka sawal payeda Nhi Hota ji one coror Ka challenge uammi shaikh Nashir mazdoor India ji
Mallik parewar Digar Allah Pak Apne Mareji Ka mallik hai ji esliye mallik parewar Digar Allah Pak Ka makluk insaan ke makluk Ebadet Ka makluk sazjda Ka mawtaj Lachar Hone Ka sawal payeda Nhi Hota ji matelab makluk insaan apni makluk Ebadet or Apna makluk sazjda kareta hai ji
قرآن کریم کو صرف اور صرف محمد و آل محمد ھی بہتر سمجھتے ہیں ۔اوکے جی
Suno samjho mn ne tumaray zimay bohat kaam kerne ko dia hy so apne rub se hurt let is bray kaam Jo ont ki manid kat dy so kaam nimat jaeyga ye sab insaano k liay hy
Quran ki sb sy bhtr tafseer Sahib e Quran he kr skty mean Ap SAW our khandan e rasool SAW lakin afsoos k muslmanu ny khandan e rasool k imamun ko chor k dosry logun ko imam man liaa . Nteeja samny ha hr ik ki apni tafseer.....
Acha🤔🙄aik imam tu Quran hi le kr bhag gya Hua hy 😁😁🤣🤣🤣😝
0 benefits of namaz 00000. I wish people know what is salat
Kusar say murad sirf aur sirf Bibi Fatima zehra hain dr sb appni ankhain kolain aur aqal ka istimal Karay
Actually if Allah wanted to endorse the Shia concept of Ahl e Bait and Imamat this was the best place to clearly say it but this is not the case
Aqal k andhay tum kuch research kr lo duffer
You don’t know anything about tafseer,and explaing the idealogy of Ignorant Aalim,he Tafseer is same like Syed Ahmed Khan(speaking about naturist).please don’t miss guide the innocent people.
شہزاد صاحب، یہ تفسیر غیر ضروری اور غیر متعلق ہے جو الفاظ قرآن پر مبنی نہیں ہے۔یہ غلط ہے۔درست تشریحی ترجمہ لسانی طریقہ اور قرآنی طریقہ سے یہ ہے کہ،” بے شک ہم نے تمہیں الکوثر دی ہے( ال= ایک خاص( کتاب)۔ کو ر = جس میں کثرت یعنی بہت زیادہ اچھی ھدایات ہیں یعنی قرآن جو سننے والے جانتے تھے کہ رسول اکرم عس کو قرآن دیا گیا) تو اپنے آقا و مالک( احکام دینے والا) کے لیۓ پیروی کر( صل= کسی بات کے پیچھے پیچھے چلتے رہنا یعنی قرآن کی پیروی اور تبلیغ کروجو اللہ،کے احکامات بتاتی ہے) اور انکے سینہ پر مار( یعنی انکے سینہ کے سامنے پیش کر تاکہ وہ سنیں سمجھیں اور غور کریں) ن ح ر مادہ کے معنی ہیں سینہ پر مارنا۔ عرب جب اونٹ جو بڑا جانور ہے اسے ذبح کرنے سے پہلے اسکے سینہ پر گردن کے نیچے نیزہ مارتے تھے اور وہ گرپڑتا تھا۔پھر اسے ذبح کرتے تھے۔ یہ تشبیہ ہے کہ اسی طرح ان اکثیریت والے کافرین مکہ کے سامنے قرآن پیش کرو تاکہ قرآن کی اچھی ھدایٹ کا ان پر کچھ اثر ہو اور وہ کمزور ہوتے جائیں۔واؤ کے استعمال سے پتا چلتا ہے کہ انکا آپس میں تعلق ہے۔ نماز اور قربانی کا تعلق نہ تو قرآن سے ہے اور نہ ہی حوض کو ر سے ہے)۔ بے شک تمہارا مخالف( قرآن) ہی جڑ سے اکھڑ دیا جائیگا( ابتر= جڑ کٹ جانا یعنی انکا مذھب احادیث دم توڑ دیگا)۔” اسکا مقصد یہ ہے کہ قرآن کی تبلیغ کرتے رہو تاکہ لوگ سوچیں سمجھیں اور اس سے متاءثر ہوں اور دھیرے دھیرے سوچ سمجھ کر قرآن کو قبول کریں اور انکے غیر قرآنی عقائد ختم ہو جائیں۔ لیکن نام کے مسلمان مکی مشرکوں اور کافروں کی طرح اب بھی جھوٹی احادیث کو مان کر عمل کرتے ہیں۔ تو آجکل بھی یہی تبلیغ کرنا بہت ضروری ہے۔
آپ نے تو نرالی تفسیر بیان کی ، آپ بھی بہت ہی نرالی شخصیت ہوگی ۔ انڈیا۔
@@draltafkhan9680 Kausar ki teen tashrihaat samne ayein Hoz e kausarur/ Baitullah/ Quran.Aur koi tashrih pl.?
@@smshafique9873
اصل میں اس سورت میں براہ راست تو آپ صلعم کو ہی بشارت د ی گی ہے مگر بالراست پوری امت مسلمہ کو جنت و فلاح آخرت کی بشارت ہے ۔ حوض کوثر جنت کی ایک نعمت ہے ۔ جب حوض کوثر کہہ دیا گیا ہے تو گویا جنت کی خبر دی گی ہے ۔اس کے ذیل میں جنت کی تمام نعمتیں شامل ہوجاتی ہیں ۔
الکوثر میں ال معرف تو ہے مگر ال سے کتاب مراد لینا عربی گرامر کی رُو سے اجنبی بات ہے
دوم: صل کو لغوی معنی میں حمل کرنا اسلوبِ کتاب کے منافی ہے؛ کیونکہ کچھ لفظ لغت سے منتقل ہو کر شرعی معنی پہن لیتے ہیں اور یہ انتقال کا سلسلہ ہر جگہ جاری رہتا ہے، صلّ یعنی آپ نماز پڑھیں اور یہ معنی اس وقت بھی شیوع ہی رکھتا تھا۔
سوم: کوثر یعنی کثرت والا لہذا اس سے متعلق ہدایات کو خود تراشا گیا کیونکہ ال سے کتاب مراد لے لی گئی تھی۔
چہارم: ن ح ر کا معنی قربانی ہے کیونکہ عرب اونٹ کو نحر کرتے تھے جیسا کہ موصوف نے بیان کیا مگر اسے تشبیہ قرار دینا کلام سے نکالنا نہیں بلکہ اُس میں داخل کرنا ہے
اکثر العبر و اقلّ الاعتبار
واللہ عالم بالصواب
Both sides were Quarashi both survived in history those who opposed initially later on took over the whole system and prophets family got only persecution in life so farai is misguiding
Excellent