Qadoori Shareef kitabun edat part 3کتاب العدۃکے مسائل تفصیل کے ساتھ .Jamia Zia Ul Quran

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 май 2024
  • : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ضیاء القرآن چینل دیکھنے اور سننے والے احباب کو سلام ۔
    اس چینل پر دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف(الکرم انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ بھیرہ)کے طالبات کے لیے تجویز کیے گئے نصاب کی ریکارڈنگ دستیاب ہوگی۔
    دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کا طالبات کے لیے درس نظامی (الشھادۃالعالمیہ فی العلوم العربیہ)کا چھ سالہ نصاب ہے جو الکلیۃ الغوثیہ للبنات کے زیر اہتمام پاکستان اور آزاد کشمیر کے بہت سے چھوٹے بڑے شہروں میں پڑھایا جا رہا ہے ۔
    سال اول میں درج ذیل مضامین اور کتب ہیں۔
    1-تسھیل الصرف
    2-تسھیل النحو
    3-تسھیل الانشاء (اول)
    4-ضیاء العقائد
    5-جمال القرآن (ترجمہ قرآن)
    6-تفسیر ضیاء القرآن (سورہ فتح ،حجرات،احزاب)
    7-ضیاء التجوید
    8-نور الایضاح(فقہ اسلامی)
    ان اسباق میں سے گرائمر کے اسباق کی ریکارڈنگ دستیاب ہو گی۔ ان اسباق کے بارے میں معلومات درکار ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔(03065132672)

Комментарии •