کل محترم مفتی سلمان اظہر سے ملاقات ہوئی اور تقریباً 3 گھنٹے مفتی صاحب کے صحبت میں گزری ۔ مفتی محترم نوجوان نسل کے ہردلعزیز شخصیت ہیں اور خاص کر پولیس کے جوان تو مفتی صاحب کے فدائین ہیں ۔ تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما اور کاروباری شخصیات مفتی صاحب کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ مفتی محترم کے بڑے بھائی پروفیسر ڈاکٹر محمد ایاز زرعی یونیورسٹی پشاور کے شعبہ اسلامیات کے چیرمین اور انتہائی نفیس و ملنسار انسان ہیں ۔ ان کے والد محترم مولانا محمد علیم ایک انتہائی مخلص عالم دین اور شیر گڑھ مردان کے سماجی وسیاسی شخصیت رہے ہیں ۔ والدین کے برکات سے آج دونوں بھائی اصلاح معاشرہ اور ترویج دین کے لئے سرگرم عمل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کے سعی کو سعی مشکور ا سے نوازیں ۔ آمین
Beshak ALLAH sub Kuch Janta hai
ما شاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔
❤ما شاءاللہ ❤
Jazakallah
Masha Allah
MashaAllah
Mashallah ❤
کل محترم مفتی سلمان اظہر سے ملاقات ہوئی اور تقریباً 3 گھنٹے مفتی صاحب کے صحبت میں گزری ۔ مفتی محترم نوجوان نسل کے ہردلعزیز شخصیت ہیں اور خاص کر پولیس کے جوان تو مفتی صاحب کے فدائین ہیں ۔ تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما اور کاروباری شخصیات مفتی صاحب کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔
مفتی محترم کے بڑے بھائی پروفیسر ڈاکٹر محمد ایاز زرعی یونیورسٹی پشاور کے شعبہ اسلامیات کے چیرمین اور انتہائی نفیس و ملنسار انسان ہیں ۔
ان کے والد محترم مولانا محمد علیم ایک انتہائی مخلص عالم دین اور شیر گڑھ مردان کے سماجی وسیاسی شخصیت رہے ہیں ۔ والدین کے برکات سے آج دونوں بھائی اصلاح معاشرہ اور ترویج دین کے لئے سرگرم عمل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کے سعی کو سعی مشکور ا سے نوازیں ۔ آمین
❤❤
❤
Da mufti saib na tapos wakai waye mirghat jenaki che haga game kai kana da bade aw kana please give me response
Beshak ALLAH sub Kuch Janta hai
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤