اسلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ حضور سید عادل میاں صاحب قبلہ آپ کی بارگاہِ ادب میں ناچیز کی گذارش ہے کہ بیان کے دوران ایکو اتنا رکھواءیں کہ کوئی بھی لفظ ساؤنڈ دھراءے نہیں کیونکہ قبلہ مفتی مطیع الرحمن صآحب کا فرمان ہے کہ ایکو کا کسی لفظ کو دھرانا کبھی حرام تو کبھی کفر تک ھو جاتا ھے جیسے کسی نے پڑھا لاالہ الااللہ تو ایکو آخری حرف کو دھراءیگا لالالالا یعنی نہیں نہیں نہیں تو یہ کفر ھو گیا لہذا احتیاط لازمی رکھیں شکریہ فقط و السلام محمد اسلم نوری فیروز آباد یوپی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
حضور سید عادل میاں صاحب قبلہ آپ کی بارگاہِ ادب میں ناچیز کی گذارش ہے کہ بیان کے دوران ایکو اتنا رکھواءیں کہ کوئی بھی لفظ ساؤنڈ دھراءے نہیں کیونکہ قبلہ مفتی مطیع الرحمن صآحب کا فرمان ہے کہ ایکو کا کسی لفظ کو دھرانا کبھی حرام تو کبھی کفر تک ھو جاتا ھے جیسے کسی نے پڑھا لاالہ الااللہ تو ایکو آخری حرف کو دھراءیگا لالالالا
یعنی نہیں نہیں نہیں تو یہ کفر ھو گیا
لہذا احتیاط لازمی رکھیں
شکریہ
فقط و السلام محمد اسلم نوری فیروز آباد یوپی
Channel wale se request Hai Jo picture thumbnail me lagai hai aapne ek ladies ki...
Usko turant hata dein...
mic ka ecco itna jayadah ka takrir samajh nahi Araha