Chairman PTI Imran Khan's Important Address to Nation

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 ноя 2024

Комментарии • 2,9 тыс.

  • @siddiquif9331
    @siddiquif9331 Год назад +14

    اللہ کی مدد اور عوام کیساتھ سے انشاءاللہ آپ کامیاب ہونگے

  • @bismaasghar-xs6gk
    @bismaasghar-xs6gk Год назад +11

    بہت انتظار کروایا اپ نے کپتان
    ❤😂

  • @hafizdildarahmad6445
    @hafizdildarahmad6445 Год назад +8

    عمران خان اسلامی صدارتی نظام پاکستان

  • @resourcesperson7184
    @resourcesperson7184 Год назад +7

    فوج بھی اپنی ملک بھی اپنا اور خان بھی اپنا ❤

  • @alicalligrapher
    @alicalligrapher Год назад +5

    صرف آپ ہی اس ملک کی امید ہو خان صاحب ❤️🇵🇰

  • @dilfarazkhan864
    @dilfarazkhan864 Год назад +28

    اللہ پاک سلامت رکھے 🙏

  • @inaamali6916
    @inaamali6916 Год назад +24

    ووٹر آپ کے ساتھ ہیں پریشانی کی کوئی بات نہیں ❤

  • @fahadbaloch7459
    @fahadbaloch7459 Год назад +14

    گریٹ خان ۔۔۔پاکستان کی واحد امید ❤

  • @Mammaandthebois
    @Mammaandthebois Год назад +5

    میرا عشق بھی تو
    میرا یار بھی تو
    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @shoaibmalik238
    @shoaibmalik238 Год назад +1

    MashaAllah prime minister imran khan ❤️🥰🥰🥰❤❤❤❤

  • @misbahhaq191
    @misbahhaq191 Год назад +25

    اللہ حان صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @ibrahimyousafzai2101
    @ibrahimyousafzai2101 Год назад +84

    پاکستانی قوم خان کا ساتھ دو ورنہ ساری عمر رولٹے رہو گے۔۔۔۔

    • @imrankhan76974
      @imrankhan76974 Год назад +1

      او بھائی عوام تو ساتھ ہے لیکن اب بوٹوں والے بندوف کان پٹی پر رکھتے ہیں کیونکہ انکا عمران خان آگیا تو ہمارا بزنس ٹھپ ہو جائے گا

    • @ibrahimyousafzai2101
      @ibrahimyousafzai2101 Год назад

      بوٹوں والے 8 لاکھ ہیں اور پاکستانی عوام 23 کروڑ ہے،،، اور ملک عوام کے ٹیکس کے پیسے شے چلتا ہے، انقلاب ایران عوام سے آیا تھا، ترکی میں بھی عوام بوٹوں کے خلاف نکلے تھے آج تک بوٹ والوں کو ہمت نہیں ہوئی کہ وہاں عوام کے سامنے کھڑے ہوسکے۔ جب عوام میں شعور اجاۓ وہ گھروں سے نکلے تو کوئی کچھ نہیں کرسکتا،،، طاقت کا سرچشمہ عوام ہے

    • @Sush17
      @Sush17 Год назад

      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic

  • @siddiquif9331
    @siddiquif9331 Год назад +39

    اب یہ آزادی کی جنگ ہے۔۔۔انشاءاللہ پاکستان کی عوام جیتے گے

  • @johnjamal4752
    @johnjamal4752 Год назад +9

    پاکستانیوں قدر کرو اس لیڈر کی ، اس کے بعد مافیا کے سامنے کھڑا ہونے والا کوئی نہیں آئے گا 😢

  • @mujahidahmed9734
    @mujahidahmed9734 Год назад +7

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان ہماری جان ہے ہماری شان ہے ہماری آن ہے پاک فوج کے شہدا کو سلام ہے

  • @muqadamahamedkhan2074
    @muqadamahamedkhan2074 Год назад +18

    یزیدان وقت کے خلاف حسینیت کا علم تھام کر کھڑے ہو ۔
    اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @haseeb.A.C
    @haseeb.A.C Год назад +38

    خان صاحب آپ نے حوصلہ نہیں چھوڑنا انشاللّہ ہم جیتیں گے ضرور جیتیں گے اللّہ کے کرم سے آپ اللّہ کے کرم اور فضل سے اُمید ہیں ہماری

  • @zahirali9042
    @zahirali9042 Год назад +48

    اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

    • @Sush17
      @Sush17 Год назад

      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu...

  • @nasirlook
    @nasirlook Год назад +25

    ہم اورسیز پاکستانی عمران خان کے ساتھ ہیں۔

  • @apex_leo7934
    @apex_leo7934 Год назад +6

    خان صاحب، پوری قوم آپ جیسے ایماندار اور باضمیر انسان کی قدر کرتی ہے ۔ کچھ کرپٹ لالچی، غداروں ، چوروں کے حربوں سے قوم نہی ڈرتی ۔ پوری قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے ۔

  • @khairulamin8640
    @khairulamin8640 Год назад +10

    انشااللہ حق ٶ سچ کی جیت ہوگی

  • @Pak_Social_Affairs
    @Pak_Social_Affairs Год назад +50

    عمران خان PTI ہے اور PTI ہی عمران خان ھے ۔۔۔ووٹ اور سپورٹ عمران خان کا ۔۔۔ انشااللہ

  • @NasirDurani-vx4bs
    @NasirDurani-vx4bs Год назад +10

    انشاللہ مرتے دم تک ساتھ ہے اور رہے گے۔یہ جو کرہے جلد بینکاب ہوگے

    • @mahfoozbegum4734
      @mahfoozbegum4734 Год назад

      Jab in par time ayay ga khood kushian kraeny gay

  • @paklovers7083
    @paklovers7083 Год назад +14

    خان صاحب پوری قوم آپ کے ساتھ ہے ❤

  • @ashrafali5516
    @ashrafali5516 Год назад +1

    یقین کے ساتھ
    ایمان کے ساتھ
    عمران خان کے ساتھ✌🇵🇰💝

  • @bushrazia150
    @bushrazia150 Год назад +13

    مرتے دم تک عمران خان کے ساتھ 🇵🇰
    میرا پہلا جنوں عشق آخری ۔ ھے تو
    جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔ ھے ۔۔۔۔۔ کر ۔۔۔۔۔۔لو

  • @khiradfatimakhirad5936
    @khiradfatimakhirad5936 Год назад +8

    Allah Imran Khan ki hifazat, madad farmaa aameen summa aameen ❤️

  • @parvezahmad8724
    @parvezahmad8724 Год назад +15

    عمران خان ہائے پاکستان کا حقیقی لیڈر

  • @SAMAR-1
    @SAMAR-1 Год назад +2

    Inshallah no one can stop Khan from becoming our Prime Minister again

  • @SpeakNowPak
    @SpeakNowPak Год назад +4

    یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما۔
    پاکستان کی پریشانیاں ختم فرما ۔
    آمـــــــــــــین يا رب العالميـــــــن۔🤲

  • @AsimSajjadSial
    @AsimSajjadSial Год назад +15

    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد ❤️

  • @Sajid__Malik
    @Sajid__Malik Год назад +67

    ووٹ صرف عمران خان کا
    اگر عمران خان کا امیدوار نہ ہوا تو الیکشن کا بائیکاٹ ہوگا انشاءاللہ

  • @farhatquassem724
    @farhatquassem724 Год назад +23

    I wish imran Khan as PM next 20 years if Allah will

  • @chmuhammadiqbal7624
    @chmuhammadiqbal7624 Год назад +23

    ھمارا کسی ادارے یا کسی اور سے کوئی اختلاف نہیں ھم صرف آٶر صرف عمران خان صاحب کے ساتھ ھیں

  • @MohammadMostafa-ok6qy
    @MohammadMostafa-ok6qy Год назад +3

    صرف عمران خان اور کوئی نہیں ۔عمران خان زندہ بادہ

  • @Muhammad-282Ismail
    @Muhammad-282Ismail Год назад +14

    مرشد ہم آپ کے ساتھ ہیں مرتے دم تک

  • @waheedakhounzada7065
    @waheedakhounzada7065 Год назад +51

    ھم عمران خان کے ساتھ ھے اور رھینگے انشاللہ کامیابی ھماری ھوگی ۔۔۔

    • @mahfoozbegum4734
      @mahfoozbegum4734 Год назад

      InshaAllah .maray imran Khan saib ka ka malk hae Allah hamaray sath hae inshaAllah hum haq par haen .😢

    • @mahfoozbegum4734
      @mahfoozbegum4734 Год назад

      Yae sab sun kar dil khoon kay ansoo rota hae .hamaen tuba karnay ki zrooret inshaAllah jab hamari tuba Allah kay agay toba qbool ho gi to sab deek ho Jay ga inshaAllah

    • @saafbaat9685
      @saafbaat9685 Год назад +1

      imrankhan zindabd

  • @umairsiddiue8133
    @umairsiddiue8133 Год назад +17

    MaashaaAllah
    Allah Imran khan ko apne hifz o aaman mn rakhe Ameen❤❤

  • @irumhaseeb8262
    @irumhaseeb8262 Год назад +1

    We are really grateful for Imraan khan courage wisdom and prayers for our leader Imraan khan zinda abaad MashaAllah se ELECTED president of PAKISTAN IMRAAN KHAN ZINDA ABAAD MASHA ALLAH SE

  • @ptitiger6640
    @ptitiger6640 Год назад +8

    ہم خان صاحب کے ساتھ تھے ہیں اور رہینگے انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ

  • @mohammadqamar7224
    @mohammadqamar7224 Год назад +31

    عمران خان وزیراعظم پاکستان انشاءاللہ ❤

  • @HabibKhan-fm8nl
    @HabibKhan-fm8nl Год назад +104

    انشاءاللہ جیتے گا انصاف

  • @iasjid22
    @iasjid22 Год назад +41

    مرتے دم تک خان کا ساتھ دیں گے ❤

    • @atiqatiq887
      @atiqatiq887 Год назад

      Medeya pa lanat darpok medeya

    • @mahfoozbegum4734
      @mahfoozbegum4734 Год назад

      Jeetay rho

    • @Sush17
      @Sush17 Год назад

      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic....

  • @noorafza8336
    @noorafza8336 Год назад +4

    Absolutely right 👍💯👌🙏
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ShakeelAhmed-wj6xq
    @ShakeelAhmed-wj6xq Год назад +1

    خان صاھب آپ سچ بول رھے هو انشااللہ آپ کے ساتھ اچھا ھی ھوگا اللّه آپ کے ساتھ ھے

  • @nighatsarwar7425
    @nighatsarwar7425 Год назад +9

    اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے ❤عمران ریاض کو اللہ تعالٰی زندگی اور صحت عطا فرمائے ❤ آمین

  • @ColorfulRhythms
    @ColorfulRhythms Год назад +37

    اللہ تعالٰی آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین۔۔۔

  • @mohammadsharif-fs9bb
    @mohammadsharif-fs9bb Год назад +36

    ہم ووٹ اس بندے کو دیں گے جس نے پوری دنیا کے سامنے کھڑے ہو کر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔
    IMRAN khan honest leader and true man

  • @kaleemkhan689
    @kaleemkhan689 Год назад +29

    ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہینگے

    • @Sush17
      @Sush17 Год назад

      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic..

  • @yup7356
    @yup7356 Год назад +16

    اللہ تعالیٰ پاکستان، عمران خان اور ہر محب وطن پاکستانی کی جان، مال اور عزت کی حفاظت فرمائے اور ان کے دشمنوں کو دنیا اور آخرت میں زلیل کرے. آمین ثم آمین

  • @umardrazmuhammad5749
    @umardrazmuhammad5749 Год назад +7

    ❤❤❤❤❤ Ya Allah Pak Imran Khan Ko Apni Hefzo Aman Me Rakhe 0r Sehat wali Zindagi Ata Farma Sda Slamat Rakhe Ameen Sum Ameen Ya Rabalalamin ❤❤❤❤❤

  • @amjidkhan3493
    @amjidkhan3493 Год назад +19

    ھم عمران خان کے ساتھ ھے

    • @Sush17
      @Sush17 Год назад

      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic....

  • @mahmadbinyameen
    @mahmadbinyameen Год назад +9

    ‏دُکھ کی کالی لمبی راتیں ، جبر کی دھوپ پہ وار نہ دینا
    ظلم کا سورج ڈھل کے رہے گا، لوگو ہمت ہار نہ دینا 🇵🇰❤️✌️

  • @tahatariq340
    @tahatariq340 Год назад +10

    Aisa jeedaar insaan main ne apni zindagi mein nahi dekha .Imran Khan zindabad ❤❤❤

    • @MunishKumar-dm9fk
      @MunishKumar-dm9fk Год назад

      😂😂😂😂😂😂😂😂 international bhikario ka political circus

  • @onmusic677
    @onmusic677 Год назад +20

    جو میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے یا اللہ پاک ان کی فیملی کو ہمیشہ خوشیاں نصیب کرے ❤

  • @malikpk5367
    @malikpk5367 Год назад +4

    زندباد - we are with you. We vote for just Imran khan
    انشاءاللہ

  • @sohailasif6868
    @sohailasif6868 Год назад +9

    اللہ پاک ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @mirwaheed1702
    @mirwaheed1702 Год назад

    یہ ہے ہمارا لیڈر ۔۔ ہمارا معلم ۔۔ ایسے سمجھا رہا ہے ہر بات جیسے ایک اچھا استاد سمجھاتا ہے۔ آج تک کوئی ایسا لیڈر آیا اس ملک میں جو ایسے اپنی قوم کو اسامی تاریخ کے حوالے دے کر سمجھاۓ؟

  • @shyamvashisth2017
    @shyamvashisth2017 Год назад +15

    We all Indians are with you khan sahab ❤❤

  • @afsheeninayat3744
    @afsheeninayat3744 Год назад +115

    صحیح سلامت رہیں آباد رہیں ھمارے پیارے لیڈر محسن ہیرو عمران خان. انشاء الله آمين

  • @shaikhimtiazahmad
    @shaikhimtiazahmad Год назад +74

    شیر بہادر عمران خان زندہ باد اللّه ہمیشہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔آمین

  • @sabaaftab4389
    @sabaaftab4389 Год назад +2

    ❤❤❤❤

  • @Mohammed_Asif_Khan
    @Mohammed_Asif_Khan Год назад

    یا اللہ تو ہی انصاف کرنیوالا ہے
    ان ظلم کرنیوالوں سے تو ہی بدلا لینے والا ہے

  • @safamarwa587
    @safamarwa587 Год назад +7

    ہر ظلم کی انتہا ضرور ہوتی ہے۔
    ہر رات کے بعد صبح ضرور ہوتی ہے۔
    انشاءاللہ جلد غرور کا سر نیچا ہوگا۔

  • @shahzadhussain-wz7iu
    @shahzadhussain-wz7iu Год назад +34

    ان نام نہاد محب وطنوں کے پاس ایک ہی روڈ میپ ہے کہ عمران خان کو اور پی ٹی آئی کو کرش کرو

  • @shkhan84
    @shkhan84 Год назад +18

    Pure soul. True leader. Selfless and honourable hero. Alhumdullilah for your leadership ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mrizwan831
    @mrizwan831 Год назад +5

    خان صاحب ووٹ لینےوالےچھوڑگےہیں ووٹ دینے والے آپ کے ساتھ ہیں

  • @msabirkhanusazai
    @msabirkhanusazai Год назад +1

    اللہ آپ کا مدد گار و محافظ ہو

  • @abdulsafi391
    @abdulsafi391 Год назад +27

    Pakistan ki on he aap pakistan ki jaan he aap pakistan ki shaan he aap pakistan ki pehchaan he aap Sir Imran khan he aap!You are definitely the next premier of Pakistan Inshallah.

  • @shaikhimtiazahmad
    @shaikhimtiazahmad Год назад +9

    شیر بہادر عمران خان زندہ باد

  • @AkbarAli-jp9dk
    @AkbarAli-jp9dk Год назад +8

    اللہ تعالیٰ آزمائش کی گھڑی میں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @johnjamal4752
    @johnjamal4752 Год назад +4

    ووٹ عمران خان کا !!!

  • @muhammadahmad.9407
    @muhammadahmad.9407 Год назад +1

    Imran khan zindabad ❤❤❤

  • @UzmaArif-t6i
    @UzmaArif-t6i Год назад +22

    ہیرو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں انشا اللہ جیت انصاف کی ہوگی آمین

  • @ammarkhan3253
    @ammarkhan3253 Год назад +13

    MashaAllah ❤

  • @g.mohammed7577
    @g.mohammed7577 Год назад +28

    خان صاحب اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اور اس ملک کے پاکستان کے پر رحم فرمائے

  • @Irfanshakeel586
    @Irfanshakeel586 Год назад +22

    پاکستان کی تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں کسی لیڈر نے قوم کو یہ شعور نہیں دیا جو عمران خان نے دیا...

  • @mumtazkhan-pf7qx
    @mumtazkhan-pf7qx Год назад +2

    Very nice

  • @neeloferhabib
    @neeloferhabib Год назад +17

    We are with you Khan sahab till the last breath of our life ❤

  • @hafeezawan734
    @hafeezawan734 Год назад +35

    Life belongs to Allah and vote belongs to Imran Khan❤

  • @bismaasghar-xs6gk
    @bismaasghar-xs6gk Год назад +62

    کپتان ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور ہمیشہ اپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے انشاءاللہ ❤

  • @tahseenrazaq-bx9pk
    @tahseenrazaq-bx9pk Год назад +2

    محب وطن پاکستانیوں کی دعا ہےکہ اللہ رب العالمین ہمارے وطن کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے آمین ثمہ آمین عمران خان صاحب کو اللہ پاک ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @AsimMalikSF
    @AsimMalikSF Год назад +1

    We love you IK. We will never give up in standing for freedom and prosperity of our children.

  • @fkdurrani
    @fkdurrani Год назад +13

    ووٹ صرف خان دا ان شا اللّه

  • @bestlines5782
    @bestlines5782 Год назад +22

    ووٹ صرف خان کا❤

  • @drnkhan
    @drnkhan Год назад +11

    Great speech, wake up establishment.

  • @samvicky9106
    @samvicky9106 Год назад +1

    May Allah pak protect Imran khan from mafia buzdil and doller lover.Aameen

  • @dralmasjamshed5104
    @dralmasjamshed5104 Год назад +14

    کہاں ہو تم کہ یہ دل
    بے قرار آج بھی ہے کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے

    • @sadiaali6178
      @sadiaali6178 Год назад

      Mosam romentic ha kaafi ap pr asr andaz ho rha ha 😂😂😂

  • @professionalsafety
    @professionalsafety Год назад +62

    اللہ آپ کو پاکستان کی خاطر میری زندگی بھی دے ۔۔ تاکہ ان مافیاز سے اس قوم کو آزادی ملے ۔۔۔

  • @mechayt9176
    @mechayt9176 Год назад +8

    We all love imran khan we all stand with imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @VillageVilogs475
    @VillageVilogs475 Год назад +2

    Great leader PM Imran Khan PTI❤

  • @khalidsulahri.992
    @khalidsulahri.992 Год назад +8

    ھمارے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاک آرمی ھے۔۔

  • @jrehansheikh
    @jrehansheikh Год назад +49

    We are with IK. PDM and handlers must stop this brutality or be ready for adverse consequences.

  • @zahirali9042
    @zahirali9042 Год назад +20

    Great Leader Imran khan Allah Bless you May Allah Protect you Khan Saib ❤️ 🤲

  • @SaraKhan-vg9on
    @SaraKhan-vg9on Год назад +13

    Allah Imran khan ko hifzoaman main rakhy ameen

  • @iqbalshah2073
    @iqbalshah2073 Год назад +2

    💕 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 Khan Saheb,We are With you 💕💕💕 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @kamranaslam1935
    @kamranaslam1935 Год назад

    پی ٹی آئی ماشاءاللہ

  • @Cartoonicworld9
    @Cartoonicworld9 Год назад +20

    May Allah Pak protect you forever Ellahi Ameen 🤲🏻❤️ 🇵🇰 recite Ayat UL Kursi for Imran Khan safety 🤲🏻❤️

  • @MariaKhanvlog786
    @MariaKhanvlog786 Год назад +11

    خان صاحب اگر آپ کو سارے ٹکٹ ھولڈر چھوڑ جاٸیں مگر وہ لوگ آپ کو کبھی نہیں چھوڑیں گے جن کا بڑنے ھونے کا انتظار آپ نے 25 سال کیا ہے

  • @hasnainalam2037
    @hasnainalam2037 Год назад +13

    ALLAH Pak Imran Khan aur Imran riaz aur tamam PTI workers ki hifazat fermai, Aameen 🤲