خلاصہ قرآن | خلاصہ پارہ نمبر 18 | Khulasa Quran Para 18 | Khulasa Taraweeh| Short Tafseer
HTML-код
- Опубликовано: 11 сен 2024
- خلاصہ قرآن , خلاصہ پارہ نمبر 18
قرآن کے پہلے پارے سے پارہ تیس تک مضامینِ قرآن ، قرآنی تعلیمات ، قرآنی أحکام ، اوامر و نواہی ، واقعات کا پس منظر ، امتوں کے احوال ، انبیائے کرام علیہم السلام کے مناقب و محاسن اور قرآن کے دیگر موضوعات کا مطالعہ اس ویڈیو میں کیا گیا ھے ۔
خلاصہ قرآن ، خلاصہ تراویح ، خلاصہ "قد افلح المؤمنون"
قرآن کی تلخیص
خلاصہ مضامین: پارہ نمبر18
Quran summary / Short Tafseer / Khulasa tul Quran / Khulasa e Quran / Gist of Taraweeh / Khulasa Taraweeh
Some other my video's Links :
• خلاصہ قرآن | خلاصہ پار...
• پڑھے بغیر قرآن مکمل کر...
• موبائل میں قرآن پڑھنا ...
• قرآن پاک غور سے سننا |...
Relevant Links :
• Khulasa e Quran Day 1 ...
• Khulasa Quran | ...
• Quran Para 01 Ka Khula...
• Khulasa-e-Quran ( Para...
/ @alfaqrtv
• Quran Kareem kay Parah...
• Quran e Pak Kay Para N...
• Khulasa e Quran | Par...
• Gist of Taraweeh - خلا...
• Taraweeh Namaz | Parah...
#Suffa
#Suffajp
#Golarvi
#Ghulammohyddin
#Para18
Ma sha allah❤
جزاک الله خیرًا
جی بہت خوب صورت اور نہایت ہی عمدہ انداز بیاں ہے حضور آپکا
اللہ تعالیٰ آپکو اس محبت پیش کرنیکی جزائے خیر عطا فرمائے ۔
خداوند کریم نے آپ کو ایک عظیم مقصد کے لیے موقع فراہم کیا ہے ۔ اللہ کریم آپ کی محنت اور کاوش کو قبول فرمائے اور امّتِ مسلمہ کو قرآن کا مفہوم سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
بہت نوازش ۔
دعا پر آمین آمین آمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ اپنے ان احکامات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین
بہت نوازش جناب کی