تمام بکروال ھم کو اپنی فیملی کی طرح لگے پُرخلوص سادہ لوگ ۔عقیل بھائی چھوٹے بھائی لگے پُرخلوص سادہ اور محنتی ۔خدا پاک آپ کو کامیابیاں دے آمین یارب العالمین
ما شاء اللہ ما شاء اللہ دیوسائی بور ہی خوبصورت جگہ ہے جیسے انسان کوئی خواب دیکھ رہا ہو ایسی جگہ اسمان پہ جو بادل ہیں ان کی قیمت میں کوئی نہیں دے سکتا❤❤❤❤❤❤❤❤❤ جتنی تعریف کی جائے اللہ کی قدرت کی اتنی کام ہے ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
عقیل صاحب یہ اچھے اور خالص لوگ ہیں پیغمبری پیشہ ہے ان کا بس نماز کی پابندی کرلیں تو اللہ کے ولی بن جائیں گے آپ اس حوالے سے محنت کریں باجماعت نماز کا اہتمام کریں تو برکت ہی برکت ہوگی باجماعت نماز پڑھتے دیکھنے کی انتظار ہوگی
میری گوجر قوم کے ژندہ دل جوانوں کو میرا سلام عقیل صاحب آپ کی زندگی لوگوں کو دکھا رہے ہیں آپ نے ان کا بہت خیال رکھنا ہے مجھے آپ سے بڑی امیدیں ہیں میں آپ لوگوں کی سلامتی کیلیے دعا گو ہوں
W SALAM AQEEL BHAI BEAUTIFUL HORSES 🐎 BAKARWAL BHAIYOON KO SALAM KAHEIN FROM GERMANY KIYA KHOOBSORAT JAGGA PER HEIN SAB DEOSAI PLAINS❤❤❤ ALLAH KHUSH RAKHY AUR MUSHKILAT ASAN KARAY 🤲🏻🤲🏻 LOOKING FORWARD TO SEE THE UNKNOWN/ HIDDEN LAKES OF THIS AREA
Greetings from Islamabad.Wow beautiful landscapes with amazing scenery of lush green meadows of roof of top.Aqeel Bahi beautiful shorts of horses 🐎 filming at par of excellence.Please share detail video of catching trout fish and cooking by the Bakarwal in traditional recipe.Keep traveling and smiling 😊
قیوم بھائی کی شان ہی نرالی اور گھوڑے کی شان تو واہ بھائی واہ
تمام بکروال ھم کو اپنی فیملی کی طرح لگے پُرخلوص سادہ لوگ ۔عقیل بھائی چھوٹے بھائی لگے پُرخلوص سادہ اور محنتی ۔خدا پاک آپ کو کامیابیاں دے آمین یارب العالمین
دیوسائی میں جاکر گھوڑے بہت خوش ہیں ماشاءاللہ
ما شاء اللہ ما شاء اللہ دیوسائی بور ہی خوبصورت جگہ ہے جیسے انسان کوئی خواب دیکھ رہا ہو ایسی جگہ اسمان پہ جو بادل ہیں ان کی قیمت میں کوئی نہیں دے سکتا❤❤❤❤❤❤❤❤❤ جتنی تعریف کی جائے اللہ کی قدرت کی اتنی کام ہے ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
ماشاءاللہ اللّٰہ ہی ہر چیز کا مالک ھے
ماشاءاللہ دیؤسای اور گھوڑے 🐎🐎 کا ویو بہت زیادہ خوبصورت ھیں ❤❤
ماشاءاللہ عقیل بھائی دیوسائی کا منظر بھت ھی خوبصورت اور بکروال بھائی بھت ھی ملنسار لوگ ھیں ان کی ھمت کو سلام
دیو سائی تو پورے کشمیر کی شان ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت مقام ہے
Mashallah Awesome journey I really like it ❤❤❤🇸🇦🇸🇦🇸🇦
mashaALLAH dekh kr khushi hui k ye log bacho ki edgucation pr focus kr rhy hen aisy remote area men bhi
عقیل صاحب یہ اچھے اور خالص لوگ ہیں پیغمبری پیشہ ہے ان کا بس نماز کی پابندی کرلیں تو اللہ کے ولی بن جائیں گے آپ اس حوالے سے محنت کریں باجماعت نماز کا اہتمام کریں تو برکت ہی برکت ہوگی باجماعت نماز پڑھتے دیکھنے کی انتظار ہوگی
Sab bakerwal bhayon ko salam un ki mehnat ki salam
wah ji wah. Namaz Momin ki Miraj hai
پیارے عقیل بھایی خوش رہو
Aap jo qudrati buety explore karty ho ous ka koi jawab nahi.boht zurdast.Allah aap ko boht sari kamyabyen atta kary
Well done Aqeel I like your videos very very much. Allah bless you Aameen
Bhut kamal.
Showing real beauty of Pakistan 🇵🇰 and culture.
Jaani bhai kidr haii
Mashallah g 🎉 zeberdast g
. mashallah ghafoor bhai ko deakh kar bohat khushi hui
جانی بھائی بہت خوب صورت دل کے مالک ہیں
وعلیکم سلام عقیل بھائی 🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ۔۔۔ غفور بھائی ، قیوم بھائی اور دیگر بکر وال کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ چہرے تروتازہ ہو گئے ہیں۔۔۔ پہلے تو سفر کی تھکان تھی
MashAllah yar kml😊
میری گوجر قوم کے ژندہ دل جوانوں کو میرا سلام عقیل صاحب آپ کی زندگی لوگوں کو دکھا رہے ہیں آپ نے ان کا بہت خیال رکھنا ہے مجھے آپ سے بڑی امیدیں ہیں میں آپ لوگوں کی سلامتی کیلیے دعا گو ہوں
MashAllah ❤ from karachi pakistan 🇵🇰 💪
بہت اعلی تمام بھاٸ سلامت رہیں
Jani bhai ka wait ha
ماشاءاللہ سلامت رہیں بھائی آپ سب بہت ہی اچھا لگا اور یقین مانیں ایسے لگتا ہے جیسے فیملی کا کوئی حصہ ہے
11:02 was best moment. Qayoom bai looks like a true worrier on black horse with turban.
Masha Allah ❤
Love from hattala topic Bagh ajk
I too from Bagh
ماشاءاللہ سلامت رہو
Love from tatta panii❤
Tabiyat khushgawar ho jati hy ap ki videos dekh kar ❤❤❤❤
MashaAllah MashaAllah zbardast Bhai
Masha allah
❤ Masha Allah Aqeel bahi
Very nice video
W SALAM AQEEL BHAI
BEAUTIFUL HORSES 🐎
BAKARWAL BHAIYOON KO SALAM KAHEIN FROM GERMANY KIYA KHOOBSORAT JAGGA PER HEIN SAB DEOSAI PLAINS❤❤❤
ALLAH KHUSH RAKHY AUR MUSHKILAT ASAN KARAY 🤲🏻🤲🏻
LOOKING FORWARD TO SEE THE UNKNOWN/ HIDDEN LAKES OF THIS AREA
ماشاءاللّٰه
Mashallah 😊
عقیل بھائی نماز باجماعت ادا کیا کریں پلیز۔چاہئے 2 ہی آدمی کیوں نہ ہوں
میں آپ کی تائید کرتا ہوں
Bilkul sahi
Nice vido
Love from Bagh ajk ❤❤❤❤
Hi aqeel bahi I like your videos.
عقیل بھائی یہ لوگ پینے والا پانی کہاں سے لے کر آتے ھیں اور ان کی فیملی ساتھ ھی رہتی ھے یا کہیں اور پلیز ریپلائی شکریہ
Greetings from Islamabad.Wow beautiful landscapes with amazing scenery of lush green meadows of roof of top.Aqeel Bahi beautiful shorts of horses 🐎 filming at par of excellence.Please share detail video of catching trout fish and cooking by the Bakarwal in traditional recipe.Keep traveling and smiling 😊
Alaaa❤
Very nice 👍
🎉❤ season 2 start 🎉🎉🎉❤❤❤
Bhi ap kha veloge kha wate hota haa
Mashallah
Aqeel bhai hidden places discover krein 😍
Nice video so nice 💯 like a 🎉🎉🎉🎉🎉
MashaAllah❤
راجہ ذاکر ڈڈیال آزاد کشمیر
good❤❤
Wowwww
Ya Salam
Bhai is darya ma fish b hoti ha kiya
ان کا کھانا پینا اکھٹا کرتے ہیں یا الگ الگ کرتے یے
Good g
Mashallah ❤❤❤❤❤❤
Akeel bahe 8000m 4 peaks deasai ka aik high point sa nazar ate ha kindly ya munzar apnay sezon ma zurooooor dekhana
First comment
Aqeel bhai barish main raat ko bakriyan kahan rehti hain tent main ya khuley asman k nechy
Aqeel bhai jb yhan aen to khane me kya khana chahiye???
Waha signals atay hy sai internet k?
ya ghory paalto hoty ya jangli?
Aqeel bahi ap kon sa camera use krty ho Is ka zoom bohat Acha ha kindly batawo kon sa vlogging camera use kr rahy oh
Deosai mai zameen kai rates kia hain??
Aqeel bhai ap kab gaye hain??
یہ گھوڑے سفر کے دوران کہاں تھے۔بکریوں کے ساتھ تو نہیں تھے
سامان اٹھا کر فیملیز کے ہمراہ جا رہے تھے
Sub ko slam.❤❤
aqeel bhai bakarwal walon ky sath ap ny season 3 bhi karna hai jo ky in ka wapsi ka safar ho gha
Yeh ksy bakrwal ha
اور پیارے بھائی یہ گزارش ہے کہ تھوڑا ولاگ کی لینتھ جو ہے نا وہ تھوڑی زیادہ کریں
Bai nmz k Lia in ko bolain or sht parin kra krin allah ap ko kamyab kra
عقیل بھائی وہ گدھے بھی دیکھیں جو آپ کے ساتھ سفر راہ تھے
السلام علیکم، بھائی صاحب دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں تو نماز با جماعت ادا کیا کریں ۔ ماشاءاللہ آپ جماعت کروایا کریں
عقیل بھائی جب آپ کوئی بھی ایسی جگہ جو کہ اب تک چھپی ہو تو اسکا محل و قوع اور اس جگہ کیسے پہنچا جائے وہ بھی بتایا کریں شکریہ
عقیل بھائی آپ آذاد کشمیر میں کہاں سے ہیں اور کیا کام کرتے ہیں ولاگ کے علاوہ اور آپ کس قوم سے ہیں اور کس مسلک سے ہیں
عقیل بھائی کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی پلندری سے ہے اور ان کی قوم سدہن سردار ہے ِ
Bakrwal makhan bai k sath kab jayn gy
❤میں بھی ولاگنگ کرتا ہوں سر کراچی سے thanks for 339subscriber
Love for tatta pani❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
wapsi ky safar mein naya musam naye nazare houn ghe
In logo ka khan wegara be dekye please especially cooking karty hue dekye
عقیل بھائی انکے۔پاس۔خچہر۔ہوتےہے۔سیل۔کرنے۔کے۔جواب۔ضرور ۔دینا۔مہرابانی ۔ہوگی
Bkrwalo k ley joi gft b ly k ay hn k ni
Deasai Pakistan ke tourism ma khohay noor here ha
verynice💯👍👍❤❤🌹🏵🌷🥀🌹🌷🍎🍎❤❤
❤❤پنڈی کہوٹہ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Yar ap bataty ma b sath jata
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🤲🤲🤲🤲🤲👍💖