City Daudkhel Mianwali sorry sir choti si mistake hogai doide Black side se current leker white side ki tarf current ka bahao kerta hai kionke 1by1 hota haiy current barhata capestor haiy
ناممکن ایسا ہو ہی نہیں سکتا، یہ پرسن کوائل کی تار ہے، اس کا کام صرف کرنٹ کو روک روک کر ٹامنگ سے دینا ہوتا ہے، اس سے نا تو کرنٹ تیز ہو سکتا نا ہی کم ہو سکتا ہے
@@786autos2سر ڈائیوڈ کا کام کرنٹ کو ون وے کرنا یعنی کرنٹ کو آگے بھیجتا ہے واپس نہیں ہونے دیتا ہے اور کرنٹ سٹور کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ اور ڈائوڈ کا دوسرا کام ہے کرنٹ کو فلٹر کرنا۔
@@technicalpoints1423 یہ Diode صرف AC کو DC کرنٹ میں تبدیل کرتا ہے اور AC کرنٹ DC کرنٹ کے مقابلے میں زیادہ بہتر اور پاور فل ہوتی ہے نہ جانے اس مکینک نے ایسا کیوں کیا ؟
Salam
Bhai kya honda 125 ko b ye laga skty ha. Tu plz oski b video upload kre
ہنڈا 125 میں بھی اسی کلر کی تار ہوتی ہے۔۔
اس کے ساتھ لگ جائے گا
Very nice boss ji from lahore Pakistan
Thanks For Watching Video
City Daudkhel Mianwali sorry sir choti si mistake hogai doide Black side se current leker white side ki tarf current ka bahao kerta hai kionke 1by1 hota haiy current barhata capestor haiy
Very nice...
Lekin ye bataya karien is doid Ka kaam kya hai, sirf lagana he maqsad nahi hota... Current kis wajah se increase kya ...?
جی بہتر سر۔۔
آئندہ خیال کروں گا
Muhammad Yaseen Murree From Sanghar Sindh
Thanka For Watching ❤❤
ناممکن ایسا ہو ہی نہیں سکتا،
یہ پرسن کوائل کی تار ہے،
اس کا کام صرف کرنٹ کو روک روک کر ٹامنگ سے دینا ہوتا ہے،
اس سے نا تو کرنٹ تیز ہو سکتا نا ہی کم ہو سکتا ہے
سب سے پہلی بات پرسن کوائل نہیں پلسر کوائل کہتے ہیں سر۔۔۔
دوسری بات ڈائوڈ اپنے اندر کرنٹ سٹور کرتا ہے۔۔
جیسے کپیسٹر کرتا ہے
@@786autos2 ٹھیک کہا
@@786autos2سر ڈائیوڈ کا کام کرنٹ کو ون وے کرنا یعنی کرنٹ کو آگے بھیجتا ہے واپس نہیں ہونے دیتا ہے اور کرنٹ سٹور کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
اور ڈائوڈ کا دوسرا کام ہے کرنٹ کو فلٹر کرنا۔
@@noorullahtareen bhai laga k expriment krin phir batain it works or not...
یہ بات
Suhail LAHORE
Thanks For Watching Video❤❤❤
جناب یہ ڈائیوڈ ھوتا ھے یہ کرنٹ پیدا نھی کرتا یہ کرنٹ کے بھاؤ کو صرف ایک طرف کرتا ھے بس
معلومات میں اضافہ کرنے کا بہت شکریہ❤❤😍
@@technicalpoints1423 یہ Diode صرف AC کو DC کرنٹ میں تبدیل کرتا ہے اور AC کرنٹ DC کرنٹ کے مقابلے میں زیادہ بہتر اور پاور فل ہوتی ہے نہ جانے اس مکینک نے ایسا کیوں کیا ؟
Riaz. Peshawar
Thanks
Dekho yaar tum Jahan se bhi ho hamen Nahin pata Ham to Ranchi se dekhna hai tumhen aur jitne bhi Tum jugaad Bata rahe ho
Thanks For Watching Sir❤❤❤
Ranchi From India Sir?
gojra
Thanks For Watching Video❤❤
لوگون کو بیقوف بنانے کا طریقه
بلکل ایسا ہی ہے❤
Muhammad Yaseen Murree From Sanghar Sindh
Muhammad Yaseen Murree From Sanghar Sindh
Muhammad Yaseen Murree From Sanghar Sindh