Why Molana Arshad Madni had Good Relationship with RSS ? محترم مولانا ارشد مدنی کا یہ وڈیو بیان سن کر بہت دکھ ہوا حیرانی بھی ہوئی ۔ جس بیان میں مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ " میرے ( مولانا ارشد مدنی) کے ( انڈیا کی دھشتگرد تنظیم ، مسلمانوں کی دشمن ، قاتل تنظیم ) RSS کی سینیئر لیڈر شپ سے بہت اچھے تعلقات ہیں ، اور ، ان کی ہائی لیول میٹنگز میں آنا جانا رہتا ہے ۔ " بہر حال یہ سن کر بیت دکھ ہوا ۔ انڈیں مسلمانوں - کی زندگیوں کو برباد کرنے والی تنظیم RSS سے مولانا ارشد مدنی صاحب کے تعلقات ہیں ۔ یہ تنظیم RSS بھارت میں مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ آئے روز بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہنگامے کرواتے ہیں ، مسلمانوں کی mob lynching کرواتے ہیں ، مولانا ارشد مدنی صاحب کے اس تنظیم کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ۔ کیوں ؟ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام میں مولانا صاحب کا بھی ہاتھ ہے ۔ مولانا صاحب اور اس کی جماعت کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا چاہیے ۔ تاکہ مسلمانوں کی جان و مال کی حفاظت کی جا سکے ۔ اگر تعلقات ہیں تو RSS کو کہہ کر مسلمانوں کی موب لینچنگ MOB Lynching ختم کروائیں جائے ۔ تاکہ مسلمان امن کا سانس لے سکیں ۔
دیو بندی علماء اور دیگر مکتبہ فکر کے علماء حضرات کا ہندوستان کی سیاست میں بطور مسلم سماج ، حصہ نہ لینے کا جاہلانہ فیصلہ ۔۔۔ انڈیا کے مولانا حضرات کا انڈیا کی سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ ۔ انڈین پارلیمنٹ میں مسلمان ممبران نہ بھیجنے کا جاہلانہ فیصلہ انڈین مسلمانوں کے لیے بہت نقصان کا باعث بنا ۔ ان علماء نے 30 کروڑ ہندوستانی مسلمانوں کو بھی اپنی مسلم سیاست نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔ دوسرے لفظوں میں 30 کروڑ مسلمانوں کو غیر مسلم سیاستدانوں کی دریاں بچھانے ، ان کے زیر سایہ رہنے کا ہی مشورہ دیا ۔ اور یہ ان مولانا کا گھٹیا فیصلہ انڈین مسلمانوں کی بربادی کا فیصلہ ثابت ہوا۔ اس طرح ہندوستان کے مسلمان ہر شعبہ ہائے زندگی میں تنزلی میں چلے گئے ، نا قابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ رہنمائی فرمائی حضرت نے ۔۔۔۔۔ عصری تعلیم کی جو پالیسی جمعیت علماء ہند نے دارالعلوم دیوبند کے ساتھ مل کر بنائی ہے اس کو شروع کردیا جائے فوراً حکومت کہے بغیر ۔۔۔۔
جانشین شیخ الاسلام قائد ملت امیر الھند حضرت مولانا سیّد محمد ارشد مدنی صاحب اطال اللہ فی عمرہ استاذ حدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند وصدر جمعیت علماۓ ھند
Muslim Urdu medium 10 class may pernay walay ko English speaking English talking English reading English righting English drafting and translation Urdu to English ana zarurey hai agay taraqey kay leyay
Be Careful !!! Muslim leadership not accepted in India. It's an alarming situation that Muslim Political leadership is is NOT accepted in India. It's also a sad situation that Muslim Political leadership is being Eliminated from Indian Society and Politics. The examples of Azam Khan , Ateeq Ansari, Ashraf Ansari and now Mukhtar Ansari , Shab ud Din , Molana Salman Azhari, Molana Tauqir Raza Khan are few examples of Muslim leaders . They either have been jailed or killed in police custody. Muslim Political Workers are also Killed or tortured by Police and Hindu Goons frequently. So indian Muslim leaders and workers are advised to be careful in their political activities in daily life.
Hazrat !!! Bayanat hote AUR sunte hai. Masla yeh hai AMAL ki koshish nahi hai. Jis din HUM (jawan, umer raseeda) MUSALMAN banenge, haalat mein bahut sudhar aayega
A جمعیت علمائے ھند کا قیام کب ہوا؟ اس کے اغراض و مقاصد کیا ہیی؟ B جناب عالی! آ پ نے فرمایا:- آ زادی کے بعد فیصلہ لیا گیا کہ بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے بچوں کو مزہبی تعلیم دی جاے، ایک دو گھنٹہ صبح اور ایک دو گھنٹہ شام۔ (1) مزہبی/دینی تعلیم کیا ہے؟ اس کو واضح نہیں کیا گیا ہے۔ اس میں کون سی کتابیں شامل ہیں۔ یہ کس زبان میں دی جائے گی۔ (2) دیکھا جاتاہے کہ مکاتب، مساجد اور بہت سے مدرسوں میں بچے یسرنالقرآن/قاعدہ بغدادی/نورانی قاعدہ/ قرآن پڑھ رہے ہیں۔ (3) جو بچے ابھی 4-7 سال کے ہیں اور ابھی ان کو اپنے مادری زبان کے نئے نئے الفاظ سیکھنے کا وقت ہے، وہ عربی زبان کی کتاب ، جیسے ۔ قاعدہ بغدادی/یسرنالقرآن/ نورانی قاعدہ پڑھ رہا ہے، وہ بھی بغیر لکھنے کی مشق کراے، جس کے وہ معنی نہیں سمجھتا ہے۔ آ پ نے فرمایا:- تین سال ناظرہ اور حفظ میں لگ جاتے ہیں۔ (1) تین سال ناظرہ اور حفظ ، سے پہلے یسرنالقرآن/ نورانی قاعدہ کو پڑھنے میں کتنے سال لگ جاتے ہیں عام لوگوں کے بچوں کو، ذہین بچوں، اور مولوی، حافظ اور خواص کے بچوں کو چھوڑ کر ۔ اس کی معلومات مدارس سے کرنے کی ضرورت ہے۔ (2) یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ، کتنے بچے یسرنالقرآن پڑھنے کے دوران پڑھائی چھوڑ دیتے ہیں، کتنے بچے عم پارہ پڑھنے کے دوران چھوڑ دیتے ہیں، کتنے بچے ناظرہ مکمل کیے بغیر چھوڑ دیتے ہیں، کتنے بچے دو، چار دس پارہ حفظ کر کے چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ جاننے کی ضرورت ہے۔ اور وہ بھی بغیر مادری زبان یعنی اردو لکھنا پڑھنا سیکھ ہوے اور گنتی سیکھے ہوئے ۔ (3) مکتب، مدرسہ چلانے والے کہتے ہیں کہ بچے قرآن نہیں پڑھیں گے تو نماز کیسے پڑھیں گے۔ (4) یعنی کہ بچے کو پہلے دیندار بنانا ہے بغیر اس کو اپنی مادری زبان لکھنا پڑھنا سکھائے ہوئے ۔ (5) مدارس/مکاتب قرآن کو مقدم کرکے بچوں تقریباً ایک سو سال سے قرآن پڑھاتے آ رہے ہیں، کتنا دیندار بنا دیا کہ آ ج مسلمان مرد ، عورت، لڑکی ارتداد کا شکار ہو رہی ہیں۔ (6) جہالت عام ہے مسلمانوں میں۔ بہت سے بچوں نے آدھا ادھورا قرآن پڑھا ہے۔بہت سی عورتیں اور لڑکیاں صرف قرآن تک پڑھیں ہوئی ہیں ان کو اردو نہںں آتی ۔ (7) بھارت کے مسلمانوں کی زبان عربی نہیں ہے کہ قرآن پڑھ لیا تو دین آ گیا۔ (8) مدارس/ مکاتب والوں نے قرآن کو مقدم کیا ہوا ہے۔ جتنے قرآن حفظ کرانے والے مدارس ہیں وہ بچوں کو اردو نہیں پڑھاتے۔ اگر کوئی مدرسہ اردو پڑھا تا بھی ہے تو برائے نام۔ اس سے کام نہیں چلے گا۔ (9) بہت سے حفاظ کرام ہیں جنہیں اردو نہیں آ تی۔ (10) مساجد میں اشتہارات اردو کے بجائے ھندی میں چسپاں ہونے لگے ہیں، عربی دعائیں ھندی میں سپاں ہونے لگے ہیں۔ شادیوں کے کارڈ اردو کے بجائے ہندی اور انگریزی میں بھیجے جانے لگے ہیں۔ (11) اسکول کالج میں جب اردو پڑھنے والے نہیں آ یں گے، داخلہ نہیں لیں گے، تو سرکار اردو کلاسیز کو بند کرےگی ہی۔ (12) کہا جاتا ہے کہ جس قوم کو برباد کرنا ہوتا ہے اس کی زبان چھین لی جاتی ہے۔ (13) آ ج بھارت کے مسلمانوں کی زبان کون چھین رہا ہے۔ (14) جمیعت علمائے ھند نے آزادی کے بعد جو فیصلہ لیا تھا کہ بچوں کو پہلے مذہبی/دینی تعلیم دی جاے۔ چوں کہ یہ فیصلہ غیر واضح تھا ۔ اس فیصلے میں یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ بچوں کو مزہبی تعلیم کس زبان میں دی جاے۔ اس لے اب دوبارہ فیصلہ لیاجاے کے بچوں کو اردو تعلیم پہلے دی جاے اور اسے لکھنے کی مشق کے ساتھ ساتھ پڑھایاجاے۔اور ایک سال کے اندر پوری کی جاے اردو قاعدہ۔ دوسرے سال میں عربی زبان کی تعلیم دی جاے یا قرآن کی۔
سیاست سے جمیعت کا کوئی تعلق نہیں ہے مان لیا تو مسلموں کی سیاسی نمائندہ جماعت کونسی ہے سوال آپ سے یہ ہے آپ یہ ضرور کہتے ہیں سیاست سے تعلق نہیں ہے لیکن پسِ پردہ پوری سیاست کرتے ہیں اور کسی کو مسلم سیاسی لیڈر بننے نہیں دیتے ہیں آخر آپ حضرات نے امت کو غیروں کے رحم وکرم پر کیوں چھوڑ دیا ہے
@@aasmohd.1901 جس کے متعلق مولانا محمود مدنی کہتے ہیں کہ " ہم آپ کو قومی لیڈر بننے نہیں دیں گے ، ان کا لہجہ انھیں برا لگتا ہے ، پاگل کہتے ہیں انھیں یہ " خیر آپ کا شکریہ آپ ہے لبوں پر کم از کم اویسی صاحب کا نام تو آیا ہے شکریہ
حضرت الاستاذ دامت برکاتہم کے اس بات کبھی اتفاق نہیں ہے بلکہ جمعیت کا سیاست سے بہت گہرا تعلق ہے ہاں بڑے دکھ کی بات ہے کہ اپنا سیاسی پلیٹ فارم نہیں ہے مزید صد افسوس کہ اب تک اس تعلق سے سوچنے کے لیے اکابر تیار بھی نہیں ہیں
मेरे मौला हजरत की उमर में खूब बरकत अता फरमाए
😊😅
اللہ تعالیٰ اسلاف کے جانشین مرشدی حضرت مولانا سید ارشد صاحب مدنی مداللہ ظلہ کو عافیت وسلامتی کےہمارےسروں پرقایم رکھے۔
Why Molana Arshad Madni had Good Relationship with RSS ?
محترم مولانا ارشد مدنی کا یہ وڈیو بیان سن کر بہت دکھ ہوا حیرانی بھی ہوئی ۔
جس بیان میں مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ " میرے ( مولانا ارشد مدنی) کے ( انڈیا کی دھشتگرد تنظیم ، مسلمانوں کی دشمن ، قاتل تنظیم ) RSS کی سینیئر لیڈر شپ سے بہت اچھے تعلقات ہیں ، اور ، ان کی ہائی لیول میٹنگز میں آنا جانا رہتا ہے ۔ "
بہر حال یہ سن کر بیت دکھ ہوا ۔ انڈیں مسلمانوں - کی زندگیوں کو برباد کرنے والی تنظیم RSS سے مولانا ارشد مدنی صاحب کے تعلقات ہیں ۔ یہ تنظیم RSS بھارت میں مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ آئے روز بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہنگامے کرواتے ہیں ، مسلمانوں کی mob lynching کرواتے ہیں ، مولانا ارشد مدنی صاحب کے اس تنظیم کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ۔ کیوں ؟ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام میں مولانا صاحب کا بھی ہاتھ ہے ۔
مولانا صاحب اور اس کی جماعت کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا چاہیے ۔ تاکہ مسلمانوں کی جان و مال کی حفاظت کی جا سکے ۔
اگر تعلقات ہیں تو RSS کو کہہ کر مسلمانوں کی موب لینچنگ MOB Lynching ختم کروائیں جائے ۔ تاکہ مسلمان امن کا سانس لے سکیں ۔
دیو بندی علماء اور دیگر مکتبہ فکر کے علماء حضرات کا ہندوستان کی سیاست میں بطور مسلم سماج ، حصہ نہ لینے کا جاہلانہ فیصلہ ۔۔۔
انڈیا کے مولانا حضرات کا انڈیا کی سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ ۔ انڈین پارلیمنٹ میں مسلمان ممبران نہ بھیجنے کا جاہلانہ فیصلہ انڈین مسلمانوں کے لیے بہت نقصان کا باعث بنا ۔ ان علماء نے 30 کروڑ ہندوستانی مسلمانوں کو بھی اپنی مسلم سیاست نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔
دوسرے لفظوں میں 30 کروڑ مسلمانوں کو غیر مسلم سیاستدانوں کی دریاں بچھانے ، ان کے زیر سایہ رہنے کا ہی مشورہ دیا ۔ اور یہ ان مولانا کا گھٹیا فیصلہ انڈین مسلمانوں کی بربادی کا فیصلہ ثابت ہوا۔ اس طرح ہندوستان کے مسلمان ہر شعبہ ہائے زندگی میں تنزلی میں چلے گئے ، نا قابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ۔
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت عمدہ رہنمائی فرمائی حضرت نے ۔۔۔۔۔
عصری تعلیم کی جو پالیسی جمعیت علماء ہند نے دارالعلوم دیوبند کے ساتھ مل کر بنائی ہے اس کو شروع کردیا جائے فوراً حکومت کہے بغیر ۔۔۔۔
Allah hazrat ki Umar mein barkat ata farmaye
Mere maula musalmanon ki hifazat farma dushmanon se bhi aur gaddaron se bhi
Wa 'alaikumussalaam wa rahmtullahi wa barakatuhu!Allah ta'ala Ameer ul Hind ki umar ko daraz farmae!
ماشاءاللہ
Allah tala Hazrat ka saya hamare Saro par ta der sihto aafiyat ke qaim frmaye aameen ya rabal aalameen
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Arshad madani zindabad ulmai deoband zindabad ❤❤❤
Allah taala hazrat ki umar ko daraz farmae aameen summa ameen
Golden words Muslims should obey the advice of hazrat
حق کی صدا حضرت ارشد مدنی
جانشین شیخ الاسلام قائد ملت امیر الھند حضرت مولانا سیّد محمد ارشد مدنی صاحب اطال اللہ فی عمرہ استاذ حدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند وصدر جمعیت علماۓ ھند
Ameen
Allah hazrat ki hifazat fermaain Ameen
A hai ulama deoband ki shan moulana Arshad madni sahab ameerul hind zindabad
Allah Hafiz
حضرت مولانا ارشد قاسمی
Nice❤
Muslim Urdu medium 10 class may pernay walay ko English speaking English talking English reading English righting English drafting and translation Urdu to English ana zarurey hai agay taraqey kay leyay
Muddat ke baad bahut kuch gawane ke baad tahreek ka khayal aaya kash ye shuru se kiya jata
Janab AAP abhi bache hai ke aap ko kuch samajh me aaye...Jis Kam ka jab waqt hota hai.. aur Qaum ki halat ab bhi kuch sambhali hai...
Doodh pine Wale bache ko Biryani nahi khilai jati
جمعیت نے سیاسی دوری اختیار کرکے ہندوستان کے مسلمانوں کے ساتھ بڑا ظلم کیا ہے ۔۔۔
Be Careful !!!
Muslim leadership not accepted in India.
It's an alarming situation that Muslim Political leadership is is NOT accepted in India. It's also a sad situation that Muslim Political leadership is being Eliminated from Indian Society and Politics.
The examples of Azam Khan , Ateeq Ansari, Ashraf Ansari and now Mukhtar Ansari , Shab ud Din , Molana Salman Azhari, Molana Tauqir Raza Khan are few examples of Muslim leaders . They either have been jailed or killed in police custody.
Muslim Political Workers are also Killed or tortured by Police and Hindu Goons frequently.
So indian Muslim leaders and workers are advised to be careful in their political activities in daily life.
Eseeko hi kahte hain Gooood khaana gulgulay ka parhez kar na,
Hazrat !!! Bayanat hote AUR sunte hai. Masla yeh hai AMAL ki koshish nahi hai. Jis din HUM (jawan, umer raseeda) MUSALMAN banenge, haalat mein bahut sudhar aayega
A
جمعیت علمائے ھند کا قیام کب ہوا؟ اس کے اغراض و مقاصد کیا ہیی؟
B
جناب عالی!
آ پ نے فرمایا:-
آ زادی کے بعد فیصلہ لیا گیا کہ بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے بچوں کو مزہبی تعلیم دی جاے، ایک دو گھنٹہ صبح اور ایک دو گھنٹہ شام۔
(1) مزہبی/دینی تعلیم کیا ہے؟ اس کو واضح نہیں کیا گیا ہے۔ اس میں کون سی کتابیں شامل ہیں۔ یہ کس زبان میں دی جائے گی۔
(2) دیکھا جاتاہے کہ مکاتب، مساجد اور بہت سے مدرسوں میں بچے یسرنالقرآن/قاعدہ بغدادی/نورانی قاعدہ/ قرآن پڑھ رہے ہیں۔
(3) جو بچے ابھی 4-7 سال کے ہیں اور ابھی ان کو اپنے مادری زبان کے نئے نئے الفاظ سیکھنے کا وقت ہے، وہ عربی زبان کی کتاب ، جیسے ۔ قاعدہ بغدادی/یسرنالقرآن/ نورانی قاعدہ پڑھ رہا ہے، وہ بھی بغیر لکھنے کی مشق کراے، جس کے وہ معنی نہیں سمجھتا ہے۔
آ پ نے فرمایا:-
تین سال ناظرہ اور حفظ میں لگ جاتے ہیں۔
(1) تین سال ناظرہ اور حفظ ، سے پہلے یسرنالقرآن/ نورانی قاعدہ کو پڑھنے میں کتنے سال لگ جاتے ہیں عام لوگوں کے بچوں کو، ذہین بچوں، اور مولوی، حافظ اور خواص کے بچوں کو چھوڑ کر ۔ اس کی معلومات مدارس سے کرنے کی ضرورت ہے۔
(2) یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ، کتنے بچے یسرنالقرآن پڑھنے کے دوران پڑھائی چھوڑ دیتے ہیں، کتنے بچے عم پارہ پڑھنے کے دوران چھوڑ دیتے ہیں، کتنے بچے ناظرہ مکمل کیے بغیر چھوڑ دیتے ہیں، کتنے بچے دو، چار دس پارہ حفظ کر کے چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ جاننے کی ضرورت ہے۔ اور وہ بھی بغیر مادری زبان یعنی اردو لکھنا پڑھنا سیکھ ہوے اور گنتی سیکھے ہوئے ۔
(3) مکتب، مدرسہ چلانے والے کہتے ہیں کہ بچے قرآن نہیں پڑھیں گے تو نماز کیسے پڑھیں گے۔
(4) یعنی کہ بچے کو پہلے دیندار بنانا ہے بغیر اس کو اپنی مادری زبان لکھنا پڑھنا سکھائے ہوئے ۔
(5) مدارس/مکاتب قرآن کو مقدم کرکے بچوں تقریباً ایک سو سال سے قرآن پڑھاتے آ رہے ہیں، کتنا دیندار بنا دیا کہ آ ج مسلمان مرد ، عورت، لڑکی ارتداد کا شکار ہو رہی ہیں۔
(6) جہالت عام ہے مسلمانوں میں۔ بہت سے بچوں نے آدھا ادھورا قرآن پڑھا ہے۔بہت سی عورتیں اور لڑکیاں صرف قرآن تک پڑھیں ہوئی ہیں ان کو اردو نہںں آتی ۔
(7) بھارت کے مسلمانوں کی زبان عربی نہیں ہے کہ قرآن پڑھ لیا تو دین آ گیا۔
(8) مدارس/ مکاتب والوں نے قرآن کو مقدم کیا ہوا ہے۔ جتنے قرآن حفظ کرانے والے مدارس ہیں وہ بچوں کو اردو نہیں پڑھاتے۔ اگر کوئی مدرسہ اردو پڑھا تا بھی ہے تو برائے نام۔ اس سے کام نہیں چلے گا۔
(9) بہت سے حفاظ کرام ہیں جنہیں اردو نہیں آ تی۔
(10) مساجد میں اشتہارات اردو کے بجائے ھندی میں چسپاں ہونے لگے ہیں، عربی دعائیں ھندی میں سپاں ہونے لگے ہیں۔ شادیوں کے کارڈ اردو کے بجائے ہندی اور انگریزی میں بھیجے جانے لگے ہیں۔
(11) اسکول کالج میں جب اردو پڑھنے والے نہیں آ یں گے، داخلہ نہیں لیں گے، تو سرکار اردو کلاسیز کو بند کرےگی ہی۔
(12) کہا جاتا ہے کہ جس قوم کو برباد کرنا ہوتا ہے اس کی زبان چھین لی جاتی ہے۔
(13) آ ج بھارت کے مسلمانوں کی زبان کون چھین رہا ہے۔
(14) جمیعت علمائے ھند نے آزادی کے بعد جو فیصلہ لیا تھا کہ بچوں کو پہلے مذہبی/دینی تعلیم دی جاے۔ چوں کہ یہ فیصلہ غیر واضح تھا ۔ اس فیصلے میں یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ بچوں کو مزہبی تعلیم کس زبان میں دی جاے۔ اس لے اب دوبارہ فیصلہ لیاجاے کے بچوں کو اردو تعلیم پہلے دی جاے اور اسے لکھنے کی مشق کے ساتھ ساتھ پڑھایاجاے۔اور ایک سال کے اندر پوری کی جاے اردو قاعدہ۔ دوسرے سال
میں عربی زبان کی تعلیم دی جاے یا قرآن کی۔
کیا سیاست دین سے علیحدہ چیز ہے
سیاست سے جمیعت کا کوئی تعلق نہیں ہے مان لیا تو مسلموں کی سیاسی نمائندہ جماعت کونسی ہے سوال آپ سے یہ ہے آپ یہ ضرور کہتے ہیں سیاست سے تعلق نہیں ہے لیکن پسِ پردہ پوری سیاست کرتے ہیں اور کسی کو مسلم سیاسی لیڈر بننے نہیں دیتے ہیں آخر آپ حضرات نے امت کو غیروں کے رحم وکرم پر کیوں چھوڑ دیا ہے
مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والی پارٹی اے ائی ایم ائی ایم اسد الدین اویسی صاحب کی پارٹی
@@aasmohd.1901 جس کے متعلق مولانا محمود مدنی کہتے ہیں کہ " ہم آپ کو قومی لیڈر بننے نہیں دیں گے ، ان کا لہجہ انھیں برا لگتا ہے ، پاگل کہتے ہیں انھیں یہ " خیر آپ کا شکریہ آپ ہے لبوں پر کم از کم اویسی صاحب کا نام تو آیا ہے شکریہ
❤ mashallah @@aasmohd.1901
Asd owesi zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad ❤
حضرت الاستاذ دامت برکاتہم کے اس بات کبھی اتفاق نہیں ہے
بلکہ جمعیت کا سیاست سے بہت گہرا تعلق ہے
ہاں بڑے دکھ کی بات ہے کہ اپنا سیاسی پلیٹ فارم نہیں ہے
مزید صد افسوس کہ اب تک اس تعلق سے سوچنے کے لیے اکابر تیار بھی نہیں ہیں
میں نا امیرالہند مانتا ہوں اور نا ہی اس منصب کی ضرورت کو محسوس کرتا ہوں۔
اپنی ایسی تیسی کرا بھائی