اسلام علیکم جی بالکل صحیح کہہ رہے ہے ب حرف جر یقین کے معنی دیتا اور ل حرف جر شک کے معنی دیتا ہے وہ اللہ کی بات سنتے سمجھتے اور پھر اس میں تبدیلی کر دیتے تھے اسی لئے ان کو اللہ نے یہودی کا درجہ دیا ہے بیشک اللہ سب کے دلوں کا حال جانتا ہے اللہ ہم سب کے ایمان کی سلامتی رکھنا اور ایمان پر خاتمہ بالخیر ہو آمین
MashaAllah sir Allah ka shukr hai k hum ko Allah ne deen ki taleem hasil krne k lye App jese ustad ko duniya main bheja main Allah ki ahsanmand hn aur phir aap ki ahsanmand rhongi k aap hum pr itni mehnat kr rhe hain Allah aap ko aap k maqsad main kamiyab kre aur aap pr Allah ka inaam ho aameen
جزاک اللہ خیراً کثیرا محترم اُستاد بہت سبق آموز حدیث آج ہم دنیاوی نعمتوں میں ایسے الجھیں ہیں کہ سمجھ نہی پاتے کی واقعی اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہیں یا ہمارے لیے یہ ایک امتحان ہے۔ آج کی آیات گرامر اور تفسیر کے متعلق بھی بہت مفید تھی بہت سے مضامین کی Revision ہوئی ۔
جزاك الله خيرا كثيرا استاد محترم! جب آپ نے سورہ بقرہ کے لیکچرز شروع کئے تو شیطان نے بہت وسوسے ڈالے کہ وقت نہیں ملے گا، لیکچرز مشکل ہونگے ۔ مگر الحمدلله! ثم الحمدلله سورہ بقرہ کے لیکچرز سے ایک الگ اطمینان میسر ہوا۔ اب ان لیکچرز کا انتظار رہتا ہے ۔ واقعی ایک استاد کو بہتر پتا ہوتا ہے کہ شاگردوں کے لئے کیا ضروری ہے ۔ الله آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے!
اے زمین و آسمان کے مالک اور ہم سب کے مالک! ہمیں اپنی کتاب قرآن مجید پر عمل کرنے والا بنا دیں بالکل اسی طرح جیسے آپ کو پسند ہےاور جیسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے عمل کر کے دکھایا۔ آمین
Jazak Allahu khairan kaseera ustad ji
اسلام علیکم
جی بالکل صحیح کہہ رہے ہے
ب حرف جر یقین کے معنی دیتا اور ل حرف جر شک کے معنی دیتا ہے
وہ اللہ کی بات سنتے سمجھتے اور پھر اس میں تبدیلی کر دیتے تھے اسی لئے ان کو اللہ نے یہودی کا درجہ دیا ہے
بیشک اللہ سب کے دلوں کا حال جانتا ہے اللہ ہم سب کے ایمان کی سلامتی رکھنا اور ایمان پر خاتمہ بالخیر ہو آمین
Alhamdulillah jab bhi quran padhte yeh classes revise hote aur meaning ache se samjh aane lagta hai alhamdulillah alhamdulillah jazakallahu khairan
ماشاءاللہ لا قوہ٘ الا باللہ
ھذا فضل ربی
may Allah bless you more Quran ka parahna samajhna or yaad karna aasaan hogea hai
Alhumdulillah
Alhamdulillah learning day by day bht shukriya MAH team
Jazak Allah bill khair Mohtaram Ustad Mohamed Tariq
Alhamdulillah
Behtreen andaaz
Allah swt khub barkat ata farmaye
جزاک اللہ
اللہ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آمین
Allahuma barik..the way ustadh explain each zamair make the understanding more strong .Alhumdulillah
Maasha allah tabarak allah alhamdulillah jazakallah khair
ماشاءالله
جزاک الله خیرا کثیرا استاد محترم 👍
AlhumduAllah very nice explanation jazakilAllah khair
ما شاء اللہ
بارک لله فیکم
ماشاء اللہ بہت عمدہ سمجھایا سرنے اللہ انہیں خیر وعافیت عطا فرمائے آمین
Alhumdulillah Sir ki koshish se hum Quraan samjhne lage hen Allah aap sab ko jaza e khair ata fermae aameen.
Alhumdolilah. 🎉ALLAH app ky ilam main izafa kary. Ameen
jazakallahu khairan kaseera fiddunya wal aakhirah sir 🎉🎉🎉🎉
MashaAllah sir Allah ka shukr hai k hum ko Allah ne deen ki taleem hasil krne k lye App jese ustad ko duniya main bheja main Allah ki ahsanmand hn aur phir aap ki ahsanmand rhongi k aap hum pr itni mehnat kr rhe hain Allah aap ko aap k maqsad main kamiyab kre aur aap pr Allah ka inaam ho aameen
اے بلندیوں کے مالک ھمارا سینہ کھول دے اس قرآنکے لۓکو اللہ کو سزا دے
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم
اللہ رب العزت آپ کی کوشش کو قبول فرمائے اور آپ کی اس علم کی روشنی کو ہر گھر میں داخل کرے۔
آمین یا رب العالمین
الحمد للّٰہ رب العالمین ان آیات میں کچھ نئے فعل تھے۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا محترم اُستاد
بہت سبق آموز حدیث آج ہم دنیاوی نعمتوں میں ایسے الجھیں ہیں کہ سمجھ نہی پاتے کی واقعی اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہیں یا ہمارے لیے یہ ایک امتحان ہے۔
آج کی آیات گرامر اور تفسیر کے متعلق بھی بہت مفید تھی بہت سے مضامین کی Revision ہوئی ۔
❤❤❤❤❤❤❤ alhamdullilah jazakallah khair brother
Masha Allah Jazakallahu khair sir may Allah swt reward you for your efforts Alhamdulillah
Allah Pak aap sy razi hon ustad🤲
Alhumdullillah bht acha samjhaya sir n❤
ماشاء اللّٰہ بہت بہت خوب
ع ل ن باب افعال ۔۔۔ اعلانیہ ظاہر کرنا
خ ل و باب (ن)تنہا ہونا
❤❤👍👍👍
Allah apko Mazeed Istiqamat Ata kry Aeen
Jazak Allah khairan kaseerah
جزاك الله خيرا كثيرا🎉
Ma shaa Allah bahut shukriya
جراک اللہ خیرا
ایک سال کے بعد سنا۔ تو پہلے سے زیادہ اچھا سمجھ ایا ۔جزاک اللہ استاد محترم
Great teaching
آمین یا رب العالمین
Mashallah beautifully explained in a simple and lucid style very simple and easy to understand jazakallah khair fiddarain
Jazakallahu khair..
Alhmdolilah masha Allah
Allah apko deen o dunia kia kamyabi ata frmay, mery muaziz ustadh sahib🥰
Jazak allah usaat ji
Alhumdulillah
Assalam alaikum wrb Sir ji jazakallah khair kaseera kaseera kaseera 🎉🎉🎉
Masha allah....
Alhamdullilah
Assalamualaykum sir me Fatima India se hu Kya aap mujhe quran word by word translation jo apke tayyar kiya tha uska link send kar sakte he
ZazakAllah
Jazak Allah
Jazakallah khair
Mashaallah sir
Jazak Allah sir
Jazakallah sir
جزاك الله خيرا كثيرا استاد محترم!
جب آپ نے سورہ بقرہ کے لیکچرز شروع کئے تو شیطان نے بہت وسوسے ڈالے کہ وقت نہیں ملے گا، لیکچرز مشکل ہونگے ۔ مگر الحمدلله! ثم الحمدلله سورہ بقرہ کے لیکچرز سے ایک الگ اطمینان میسر ہوا۔ اب ان لیکچرز کا انتظار رہتا ہے ۔ واقعی ایک استاد کو بہتر پتا ہوتا ہے کہ شاگردوں کے لئے کیا ضروری ہے ۔ الله آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے!
❤
assalam o alaikum
اے زمین و آسمان کے مالک اور ہم سب کے مالک! ہمیں اپنی کتاب قرآن مجید پر عمل کرنے والا بنا دیں بالکل اسی طرح جیسے آپ کو پسند ہےاور جیسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے عمل کر کے دکھایا۔ آمین
Video ko drmyan m se skip q kia hua hy😮
Jazakallah khair