Ustad Hamid Ali Khan a legend singer of Pakistan and also great asset of our dear homeland. this venue is not suitable for him according to its arrangments
میرے بھائی! شائد آپ نے غور نہیں کیا، اُستاد حامد علی خاں صاحب نے واضح کیا ہے، کہ کسی کی فرمائش پر وہ غزل پیش کر رہے ہیں۔ اور ہمارے یہ لیجنڈ ہمیشہ سے درباروں اور مجلسوں میں اپنا فن پیش کرتے رہے ہیں۔ اور اس میں کوئی عار والی بات نہیں۔
بزرگانِ دین اور اولیائے کرام سے زیادہ کلاسیکی موسیقی کو کون جانتا اور کون سمجھتا ہے؟ شاید آپ کے علم میں نہیں کہ بہت سے اولیاء کرام آلات موسیقی کے موجد ہیں اور راگوں کے موجد ہیں ان لوگوں کی نظر کے بغیر اس کام میں اثر پیدا ہونا ہی ممکن نہیں ہے
@@sufismthereal1044 آپ نے بالکل درست فرمایا، واقعی ایسا ہے کہ بہت سے راگ اوربعض موسیقی کے آلات کے موجد اولیاء اکرام ہیں۔ جیسے کہ "طبلہ" جو کہ کلاسیکل موسیقی ایک اہم ساز ہے، وہ امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ نے جنوبی بھارت کے ایک ڈھول کو درمیان سے کاٹ کر ایجاد کیا، اور راگ درباری کے بھی موسیقار خسرو رحمۃ اللہ علیہ ہی تھے۔ "ہیر" جو پورے پنجاب میں بڑے ذوق و شوق سے پڑھی یا گائی جاتی ہے، "وارث شاہ رحمۃ اللہ علیہ" کی، اور "سیف الملوک میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ" کا کلام ہے۔ لیکن آپ نے جو یہ فرمایا،"ان لوگوں کی نظر کے بغیر اس کام میں اثر پیدا ہونا ہی ممکن نہیں ہے"، میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں رکھتا۔ بہرحال موسیقی اسلام میں حرام ہے، خواہ "کلاسیکل"، "پوپ" یا "قوالی" کسی بھی شکل میں کیوں نہ ہو۔
Living Legend! 👏👏👏👏
بہت خوبصورت
Good ustad g
Wa wa wa jeo Ustad g
God bless you🙏🙏
Ustad Hamid and ustad kalo khan kya kehny kmaal ki porfømance ha
Wah Wah KHAN SAHIB
MASTERPIECE....CLASS....
kia bat hai ustad ji ka
Lovely Hamid sir. Love from India. Keep doing well and train more students sir.
I like this music
kiya bt ha
Geo
Ustad Hamid Ali Khan a legend singer of Pakistan and also great asset of our dear homeland. this venue is not suitable for him according to its arrangments
Afsos hamaray legends Par yeh time aa gayaa hai k Gazlain ab Darbaaron aur Maylon Par Gaayen gay.
میرے بھائی! شائد آپ نے غور نہیں کیا، اُستاد حامد علی خاں صاحب نے واضح کیا ہے، کہ کسی کی فرمائش پر وہ غزل پیش کر رہے ہیں۔ اور ہمارے یہ لیجنڈ ہمیشہ سے درباروں اور مجلسوں میں اپنا فن پیش کرتے رہے ہیں۔ اور اس میں کوئی عار والی بات نہیں۔
بزرگانِ دین اور اولیائے کرام سے زیادہ کلاسیکی موسیقی کو کون جانتا اور کون سمجھتا ہے؟
شاید آپ کے علم میں نہیں کہ بہت سے اولیاء کرام آلات موسیقی کے موجد ہیں اور راگوں کے موجد ہیں ان لوگوں کی نظر کے بغیر اس کام میں اثر پیدا ہونا ہی ممکن نہیں ہے
@@sufismthereal1044
آپ نے بالکل درست فرمایا، واقعی ایسا ہے کہ بہت سے راگ اوربعض موسیقی کے آلات کے موجد اولیاء اکرام ہیں۔ جیسے کہ "طبلہ" جو کہ کلاسیکل موسیقی ایک اہم ساز ہے، وہ امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ نے جنوبی بھارت کے ایک ڈھول کو درمیان سے کاٹ کر ایجاد کیا، اور راگ درباری کے بھی موسیقار خسرو رحمۃ اللہ علیہ ہی تھے۔ "ہیر" جو پورے پنجاب میں بڑے ذوق و شوق سے پڑھی یا گائی جاتی ہے، "وارث شاہ رحمۃ اللہ علیہ" کی، اور "سیف الملوک میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ" کا کلام ہے۔
لیکن آپ نے جو یہ فرمایا،"ان لوگوں کی نظر کے بغیر اس کام میں اثر پیدا ہونا ہی ممکن نہیں ہے"، میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں رکھتا۔ بہرحال موسیقی اسلام میں حرام ہے، خواہ "کلاسیکل"، "پوپ" یا "قوالی" کسی بھی شکل میں کیوں نہ ہو۔
Isme ghalat kiya hai
جو وقت کے ساتھ نہیں چلتا مٹ جاتا ہے
singer in mussali 's mafil