agar jadu nahen hy quran pak men es ka zikr mojood hy or phir ahadees men jadu sy hifazt ki duain or surah wannas kis liye utri??hazrat moosa as ka waqia ye kiya hy hifazat ky amaal ye kiya hen?
آپ کتب تفاسیر میں لفظ "سحر" کی تشریح دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ سحر کا مطلب ہے اتنی نازک اور باریک چیز جو ہر کس و ناکس کی عقل میں نہ آئے۔ جیسے "شعوذۃ" شعبدہ بازی۔
Agr hum pa hua hy bundish, naz re bad, r hamy us k asar khtam karny k lea khud koi tareqa na ata ho r kisi alim yah jaiz tareqy sy tor k lya jana sahi hy?? Q k kon sacha kon ghalt yeh jan'na boht mushkil hy Plz zarur jawab dejayga..
Dear Allah Pak ne Quran me Surah Naas aur Falaq isi bandish or nzr e bad k asrat khtm krnay k liye e nazil ki hen.. ink liye kisi k pas janay ki zrurt nae hy .. subah sham Surah Naas aur falaq prha kren
جادو سے رزق میں رکاوٹ ڈل سکتی ہے جیسے کوئی جادو کی وجہ سے بیمار ہو جاتا ہے اور کمپنی اسے چھٹیوں کی وجہ سے نکال دیتی ہے یا آپ کام کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہو تو یہ رکاوٹ ہے لیکن رزق بند نہیں ہو سکتا وہ آپکو وہی ملے گا جو لکھا ہوا ہے
پروفیسر صاحب! جادو سحر میں اللہ ہی نے تاثیر رکھی ہے اسی طرح تعویذ گنڈے میں اہل سنت والجماعت کا مذہب یہ ہے کہ ہر چیز میں مؤثر حقیقی اللہ تعالیٰ ہی ہے اس نے اس دنیا کو دار الاسباب بنایا ہے اور اشیا کو اسباب کے ساتھ مربوط فرمایا ہے گر چہ بغیر اسباب کے بھی پیدا کرنے پر قادر ہے اور اس کا ظہور بھی اس نے فرمایا ہے جیسے کہ حضرت آدم و حوا علیہما السلام کی پیدائش اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش بغیر باپ کے اب کی تقریر سے تو یہ بات بھی ثابت ہو رہی ہے کہ جو حضرات بیماری میں علاج و شفا کے لیے طبیبوں اور ڈاکٹروں کے پاس جا تے ہیں تو انہیں خدا سمجھ لیتے ہیں (معاذاللہ)حاشا وکلا تو جیسے انہیں صرف ذریعہ، واسطہ اور وسیلہ سمجھتے ہیں شافی حقیقی اللہ عزوجل کو ہی جانتے ایسے ہی جادو سحر اور تعویذ گنڈے کو صرف ذریعے سمجھتے ہیں اور بندہ مدح و ذم جزاء و سزا کا مستحق اپنے اسی کسب پر ہو تا ہے مجھے ایسا لگا کہ آپ (پروفیسر صاحب) تعویذ و سحر کے منکر ہیں حالانکہ معوذتین (سورہ فلق اور ناس) کا نزول دفاے سحر کے لیے ہوا ہاں ان چیزوں کا غلط استعمال غلط ،گناہ،ناجائز ،حرام بلکہ اگر کفریہ کلمات شامل ہیں تو کفر ہے لیکن ان کاجائزاستعمال آیات قرآنی الفاظ احادیث طیبہ ست درست ہے جبکہ مؤثر حقیقی اللہ تعالیٰ ہی کو جانے اور عوام ایک ہی خدا مانتی ہے تعویذ گنڈے والے کو معاذاللہ خدا نہیں بنا لیتی امید ہے کہ حقیر کو جواب عنایت فرمائیں گے یا اپنی تقریر کی وضاحت کریں گے بہر حال جو صورت بھی اختیار کریں فقیر (راشد حسین)کو مطلع ضرور فرمائیں 9570886080 آپ کا خیر خواہ راشد حسین
پیارے بھائی میں پروفیسر احمد رفیق اختر کا ایک شاگرد ہوں ان کی یہ ویڈیو میں نے اپنے پروفائل پہ شیئر کی ہوئی ہے اگر اپ سر سے ملنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کر کے سر کے بارے میں کنفرمیشن لے سکتے ہیں 0336 1511871 یہ سر کے ایک ملازم کا نمبر ہے پروفیسر صاحب خود موبائل نہیں رکھتے ان سے آپ پوچھ سکتے ہیں کہ کب ملاقات ممکن ہے یہ آپ کو مکمل گائیڈ کر دیں گے
دنیا کا کوئی جادوگر یا جادو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر حاوی نہیں ہو سکتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو نہیں ہوا بلکہ آپ کو جادو کے تجربے سے گزارا گیا تاکہ آپ اس کے اثرات کو محسوس کر کے ہمیں بیان کر کے ہماری رہنمائی کر سکیں نبی وہ بات نہیں کہتا جس پر اس کا عمل نہیں ہوتا ruclips.net/video/ynmz3ZQUc5I/видео.htmlsi=fxhZl4ZBaojY_5UE برائے مہربانی اس لنک پر پروفیسر صاحب کے اس بارے میں گفتگو سنیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیوں ہوا
What do u say about jaado of jewish daughter affected nabi pak (saws). For which Allah Karim gave gift of two last verses to eliminate the effect of jaado. However the prevailing scenario of taves dhagha is 95% is just fraud.
مدلل گفتگو ہے قرآن میں صاف الفاظ میں لکھا کوئی چیز تہمین نقصان نہیں پہنچا سکتی جب تک اللہ نہ چاہے اور نہ کوئی چیز فائدہ مند نہیں جب اسکا اذن نہ ہو ۔۔۔انہوں نے یہاں پہ یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ سب اللہ کی طرف سے اور بہترین cure قرآن ہے سورہ بقرہ سورہ فلق اور ناس اور ۔۔۔جو سفلی اور جادو کے ماہر ہیں انکے تعویزوں سے بھی شفا ملتی ہے اور اس بات کا یقین کامل رکھنا چاہئیے کہ ان تعویزوں میں بھی اثر اللہ نے رکھا ہے چاہے نقصان کا ہو چاہے فائدے کا ہو ہوتا سب اسکے اذن سے ہے شفا کے لیے تعویذ بنا سکتے ہیں قرآنی تعویذات بھی موجود جن میں شفا اور اللہ مجھے معاف کرے لوگ قرآن سے بھی۔۔۔جادو کرتے ہیں
@@khanbarodi آپ شاید جاندار اور جارحانہ انداز میں کنفیوز ہورہے ہیں۔ جاندار انداز گفتگو کی عمدہ مثال ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ہیں جو پراثر بھی ہے اور سامعین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ بڑھاتی رہتی ہے۔ جارحانہ مولویوں کی ویسے کمی نہیں ہے جو منطقی گفتگو کم اور جزباتی گفتگو زیادہ کرتے ہیں۔
Knowledge ❤️ Allah pak Sir G Ko sehat or lambi zindgi dain Ameen ♥️
JazakAllah sir ❤
بہترین خطاب سبحان اللہ سبحان اللہ
جزاک اللہ
He is a very good scholar, l must say.
Sir....app ne hamy Allah❤se mohabt kerna sekaya.....❤❤❤Allah bless u....ameen.❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
ماشااللہ🌺
بہت پیارا سمجھادیا ھے
Allah pak bohat zandigay daa app ko ameen
Thanks sir.
Most welcome
MashAllah.... Allah bless you Prof. Sahib.... Ameen
Correct explanation of magic
MashaAllah ❤️❤️
Masha Allah
💕💕💕💕
ماشااللہ بہت اچھا اور سچا بیان ہے
Masha Allaha
Very nice Very good
greatttttttttttttttt knowledge
Very nice explain
Very well explained
Very very very beautifully explain
Good video content...@Dunya Mere Aagay
❤️❤️❤️
Super
Allah love you
Love to listen sir
agar jadu nahen hy quran pak men es ka zikr mojood hy or phir ahadees men jadu sy hifazt ki duain or surah wannas kis liye utri??hazrat moosa as ka waqia ye kiya hy hifazat ky amaal ye kiya hen?
Mashllah
Great info
آپ کتب تفاسیر میں لفظ "سحر" کی تشریح دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ سحر کا مطلب ہے اتنی نازک اور باریک چیز جو ہر کس و ناکس کی عقل میں نہ آئے۔ جیسے "شعوذۃ" شعبدہ بازی۔
محترم کیا کسی حاجت کے لئے دربار جانا اس نیت سے کے میری حاجت دربار والے پوری کروائیں گے اور ان کا وسیلہ سے دعا کرنا شرعاً جائز ھےیا شرک ھے
دربار سے حاجت روائی تو کس طرح بھی جائز نہیں ہے ۔ وسیلہ والی بات الگ ہے
Professor. Sahab surah e baqra sy ly k surah e nas tak Allah breif about magician
Agr hum pa hua hy bundish, naz re bad, r hamy us k asar khtam karny k lea khud koi tareqa na ata ho r kisi alim yah jaiz tareqy sy tor k lya jana sahi hy?? Q k kon sacha kon ghalt yeh jan'na boht mushkil hy Plz zarur jawab dejayga..
Dear Allah Pak ne Quran me Surah Naas aur Falaq isi bandish or nzr e bad k asrat khtm krnay k liye e nazil ki hen.. ink liye kisi k pas janay ki zrurt nae hy .. subah sham Surah Naas aur falaq prha kren
Prof shb lecture k bjay prob k hal btaya kren
Dukan bandd hu rahi hai kya aapki? Surah falk surah naas
True sir g
جادو سے رزق میں رکاوٹ ڈل سکتی ہے جیسے کوئی جادو کی وجہ سے بیمار ہو جاتا ہے اور کمپنی اسے چھٹیوں کی وجہ سے نکال دیتی ہے یا آپ کام کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہو تو یہ رکاوٹ ہے لیکن رزق بند نہیں ہو سکتا وہ آپکو وہی ملے گا جو لکھا ہوا ہے
Wo he shafa dayta hay...or bemaar okay izan say hota hay
sir nufasat e ful oqad ka mutlab ۔؟
Nice
Nazar ka bhi yahi mamla hota ha?
درست فرمایا آپ نے ۔
Mery liey dua kro plz aaj ki raat buhut mushkil hy ....plz dua ki appeal
اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
@@khanbarodi ameen mery bahi
@@khanbarodiameen
پروفیسر صاحب! جادو سحر میں اللہ ہی نے تاثیر رکھی ہے اسی طرح تعویذ گنڈے میں
اہل سنت والجماعت کا مذہب یہ ہے کہ ہر چیز میں مؤثر حقیقی اللہ تعالیٰ ہی ہے
اس نے اس دنیا کو دار الاسباب بنایا ہے اور اشیا کو اسباب کے ساتھ مربوط فرمایا ہے گر چہ بغیر اسباب کے بھی پیدا کرنے پر قادر ہے اور اس کا ظہور بھی اس نے فرمایا ہے جیسے کہ حضرت آدم و حوا علیہما السلام کی پیدائش اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش بغیر باپ کے
اب کی تقریر سے تو یہ بات بھی ثابت ہو رہی ہے کہ جو حضرات بیماری میں علاج و شفا کے لیے طبیبوں اور ڈاکٹروں کے پاس جا تے ہیں تو انہیں خدا سمجھ لیتے ہیں (معاذاللہ)حاشا وکلا
تو جیسے انہیں صرف ذریعہ، واسطہ اور وسیلہ سمجھتے ہیں شافی حقیقی اللہ عزوجل کو ہی جانتے ایسے ہی جادو سحر اور تعویذ گنڈے کو صرف ذریعے سمجھتے ہیں
اور بندہ مدح و ذم جزاء و سزا کا مستحق اپنے اسی کسب پر ہو تا ہے
مجھے ایسا لگا کہ آپ (پروفیسر صاحب) تعویذ و سحر کے منکر ہیں حالانکہ معوذتین (سورہ فلق اور ناس) کا نزول دفاے سحر کے لیے ہوا
ہاں ان چیزوں کا غلط استعمال غلط ،گناہ،ناجائز ،حرام بلکہ اگر کفریہ کلمات شامل ہیں تو کفر ہے
لیکن ان کاجائزاستعمال آیات قرآنی الفاظ احادیث طیبہ ست درست ہے جبکہ مؤثر حقیقی اللہ تعالیٰ ہی کو جانے اور عوام ایک ہی خدا مانتی ہے تعویذ گنڈے والے کو معاذاللہ خدا نہیں بنا لیتی
امید ہے کہ حقیر کو جواب عنایت فرمائیں گے یا اپنی تقریر کی وضاحت کریں گے بہر حال جو صورت بھی اختیار کریں فقیر (راشد حسین)کو مطلع ضرور فرمائیں 9570886080 آپ کا خیر خواہ راشد حسین
I want 2 meet prof. Sahb but how...
03361511871 کبیر نام ہے اس بندے کا اس سے رابطہ کرکے آپ پروفیسر صاحب کا ٹائم معلوم کر سکتے ہیں
@@khanbarodi kiya sirf mil skty hnn pro sahib sy baat kr skty hnn phnoe pr
Ap se milna ho to kaise ap se Millen time kaise Lena hei or Kahan mil sakte hein
پیارے بھائی میں پروفیسر احمد رفیق اختر کا ایک شاگرد ہوں ان کی یہ ویڈیو میں نے اپنے پروفائل پہ شیئر کی ہوئی ہے اگر اپ سر سے ملنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کر کے سر کے بارے میں کنفرمیشن لے سکتے ہیں
0336 1511871
یہ سر کے ایک ملازم کا نمبر ہے پروفیسر صاحب خود موبائل نہیں رکھتے ان سے آپ پوچھ سکتے ہیں کہ کب ملاقات ممکن ہے یہ آپ کو مکمل گائیڈ کر دیں گے
But phir jo khty han k Jado barhaq ha Nabi paghambron py b chula ha, then plzzz can any one explain or if any related videos
دنیا کا کوئی جادوگر یا جادو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر حاوی نہیں ہو سکتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو نہیں ہوا بلکہ آپ کو جادو کے تجربے سے گزارا گیا تاکہ آپ اس کے اثرات کو محسوس کر کے ہمیں بیان کر کے ہماری رہنمائی کر سکیں نبی وہ بات نہیں کہتا جس پر اس کا عمل نہیں ہوتا
ruclips.net/video/ynmz3ZQUc5I/видео.htmlsi=fxhZl4ZBaojY_5UE
برائے مہربانی اس لنک پر پروفیسر صاحب کے اس بارے میں گفتگو سنیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیوں ہوا
ruclips.net/video/ynmz3ZQUc5I/видео.htmlsi=fxhZl4ZBaojY_5UE
@@khanbarodi
Prof. sahib aaj kai Pakistan mai andhairai mai churagh hain.
My name muhammad ali
Sir dua kr dyn mery lia ur mery abu ky lia
سر نظر بد بھی تو برحق ہے۔ کیا یہ بندش کی شکل نہیں ہے۔
What do u say about jaado of jewish daughter affected nabi pak (saws). For which Allah Karim gave gift of two last verses to eliminate the effect of jaado. However the prevailing scenario of taves dhagha is 95% is just fraud.
The gift of last two verse of Quran Pak ..recite daily
PTV's NASA'SC1 USA''SCI
Its holy imam Mahdi Ala Salam
MAREEKH'SCI AL Lah Son 👽
مدلل گفتگو ہے قرآن میں صاف الفاظ میں لکھا کوئی چیز تہمین نقصان نہیں پہنچا سکتی جب تک اللہ نہ چاہے اور نہ کوئی چیز فائدہ مند نہیں جب اسکا اذن نہ ہو ۔۔۔انہوں نے یہاں پہ یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ سب اللہ کی طرف سے اور بہترین cure قرآن ہے سورہ بقرہ سورہ فلق اور ناس اور ۔۔۔جو سفلی اور جادو کے ماہر ہیں انکے تعویزوں سے بھی شفا ملتی ہے اور اس بات کا یقین کامل رکھنا چاہئیے کہ ان تعویزوں میں بھی اثر اللہ نے رکھا ہے چاہے نقصان کا ہو چاہے فائدے کا ہو ہوتا سب اسکے اذن سے ہے شفا کے لیے تعویذ بنا سکتے ہیں قرآنی تعویذات بھی موجود جن میں شفا اور اللہ مجھے معاف کرے لوگ قرآن سے بھی۔۔۔جادو کرتے ہیں
Its Me JESUS's CHRIST Son ❤️
What?
Assalamualaikum prof my son had attach oo strok please give me some duva or wazifa to cure my son allahafaiz
U bullshit lier
یہ پروفیسر صاحب اخلاقیات کی تعلیم کے لیے تو مناسب ہوسکتےہیں لیکن اسلامی تعلیمات ان پر جچتی نہیں ہے کیونکہ انداز گفتگوجاندار اور پراثرنہیں ہے۔
سوری ۔۔۔۔۔ مولویوں کی طرح جارحانہ نہیں ہے شاید اس لیے آپ کو عجیب لگ رہا ہے
@@khanbarodi آپ شاید جاندار اور جارحانہ انداز میں کنفیوز ہورہے ہیں۔ جاندار انداز گفتگو کی عمدہ مثال ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ہیں جو پراثر بھی ہے اور سامعین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ بڑھاتی رہتی ہے۔ جارحانہ مولویوں کی ویسے کمی نہیں ہے جو منطقی گفتگو کم اور جزباتی گفتگو زیادہ کرتے ہیں۔
@@nabeeldaniyal2542 👍👍👍🤲🤲🤲
❤️❤️❤️❤️❤️