Muhammad saeed swan S/o Muhammad Ismail awan singowalia 🌺 As an Awan Mere bohat hi pyare Bhai a very respectful person Sir Muhammad Naeem Awan sahib janab apki waja sy mujhe mere Qabele aur mere purkhan dy bare Tusi bohat sohne andaz naal byan kita ❤ Ty mere bare hi sohne pind singowal di history dy bare dasya❤️ Rab sohna tohade ty apna fazal o karam rakhy ameen sum Ameen ❤️🙏
ہمارے بزرگ 1520 میں خوشاب سے ہجرت کر کے جالندھر اباد ھوئے تھے ۔ایک بادشاہ ہے سمن پر اس کی مدد کے لیے گئے تھے پھر اس فتح کو برقرار رکھنے کے لیے وہاں ہی ان کو اباد کیا او بادشاہ نے یہی بزرگ بتاتے ہیں کلگان گل شاہی اور گولڑا اعوان جالندھر میں کافی تعداد میں تھے
ہوشیارپور کے علویوں کی تاریخ بارھویں تیرھویں صدی عیسوی ہے مخمود غزنوی سے پہلے کے دور میں بھی اس علاقے میں اعوان علویوں کی موجودگی کے آثار ملتے ہیں یہ علوی مکران سیستان سندھ کے علاقوں سے آ کر یہاں شوالک کی سنگلاخ چٹانوں جنگلوں بیاس راوی کے بیلوں میں آباد ہوئے تھے اپنے دشمنوں امویوں عباسیوں کے مظالم سے بچنے کے لیے بلکل اسی طرح مزار شریف افغانستان میں بھی علویوں کی بہت بڑی تعداد آباد ہوئی تھی
بہت خوشی ہوئ کہ ملک صاحب کو اپنا شجرہ من وعن یاد ہے جو ہمارے وادی سون سکیسر اور لاوہ و دھن کہون کے اعوانوں کےلیے شرم کا مقام ہے جنہیں اپنے دادا کا نام تک یاد نہیں...Accurate shajra as we retain in soon and talagang area.
الحمدللہ ہمارے شجروں میں ایسے عجیب نام نہیں بلکہ بامعنی نام ھیں اہل بیت اور صحابہ کے ناموں پر نام ہیں اور ہم عون بن علی بن محمد الاکبر الحنفیہ ابن امام علی علیہ السّلام کی نسل پاک سے ہیں
آپ کو اپنے پنجابی کلچر کا معلوم بھی ہے پھر غلط بیانی کر رہے ہو اصل نام سے کسی خوش قسمت کو ہی بلایا جاتا ہے یاد کیا جاتا ہے بلکہ بہت سارے پنجابی کے اصل نام صرف اس کے ماں باپ کو ہی معلوم ہوتے تھے باقی ننانوے فیصد پاک و ہند کے اعوانوں کا شجرہ مولا غازی عباس علمبردار سے ملتا ہے کشمیر کے پی کے کچھ اعوان اب محمد بن خنفیہ کی اولاد کے دعوے دار ہیں وہ بھی سفلی دیوبند مسلک کی وجہ سے کیوں کہ مولا غازی عباس علمبردار نے یزید کے خلاف جہاد میں خضرت امام حسین علیہ السلام کے سپہ سالار کی خثیت سے خاندان سمیت جام شہادت نوش کیا تھا اس وجہ سے ناصبی سلفی اعوان بدقسمتی سے اپنے جد امجد باپ کو نام نہاد مسلک پر قربان کر دیتے ہیں سوائے بغض خسد کے اور کوئی وجہ نہیں ہے
میرا تعلق وادی سون سکیسر ضلع خوشاب سے ھے خوشی ھوئی آپ نے کافی مفید معلومات دیں دنیا کافی ترقی کر گئی ھے ڈے این اے کا زمانہ آ گیا ھے میں نے کچھ انگریز آتھرز کو بھی پڑھا ھے لیکن کچھ نے تضاد بھی لکھا ھے بہترین طریقہ ڈی این اے ھی سمجھتا ھوں حضرت علی کی غیر فاطمی اولاد کے بھی اپنے ھیپلوجیکل گروپس نمبر ھیں جو یہ تعین عرب سے جوڑتے ھیں باقی اللہ بہتر جانتا ھے ۔
Sade hun de pind da v naam leya Panghali wah g wah.Sade pind kallian chohan chanian panjdera kalan ay sab aithe Panghali hi bethe ne sare.te Chodari Karem da beta Jameel v sade pind e bethe ne
درست فرمایا آپ نے مشرقی پنجاب میں سب سے بڑی اعوان کاری ضلع ہوشیارپور اس کے بعد جلندھر لدھیانہ گورداسپور کپور تھلہ امرتسر میں بہت بڑی تعداد میں اعوان آباد تھے جموں سے بہت بڑی تعداد ہجرت کر کے بھی آئی آج کل بھی جموں کشمیر میں اعوان کافی تعداد میں آباد ہیں
@@mhk9359 یہ تو کسی برادری کی خصلت نہیں یہ خاندانی خصلت ہے کچھ گھرانے کنجوس کچھ شاہ خرچ مگر ایک بات ہے کچھ علاقوں کے لوگوں میں یہ اجتماعی طور پر بھی عادات ملتی ہیں
@@mhk9359 اگر تو ہشیار پور کے اعوان ہیں تو انشاءاللہ اچھے ہی ہوں گے چودھری کا لقب سب سے پہلے ہشیار پوری علوی اعوان کو ہی ملا تھا آجکل تو ہر کوئی چودھری اور ہمارے ہاں چودھری اس کو کہتے تھے خس کے گھر کے دروازے ضرورت مندوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہو اپنی جیب سے خرچ کرنے والے یہ وصف اہل بیت رسول اللہ کا مولا علی علیہ السلام کا ہے اعوان علوی ان کی اولاد ہیں جس میں یہ اوصاف نہیں وہ اعوان علوی بھی نہیں ہے
After 9 August 1947 Hoshiarpuri Awans were migarated from India (Tehsil Makerian & Dasuya, Hoshiarpur-East Punjab) and now settled in different cities in West Punjab i.e Lahore, Gujranwala, Hafizabad, Sialkot, Sargodha etc. In Lahore they exist in different villages such as Hadiara, Padhana, Manyahla, Panghali, Barki, Warra, Sooter Mill, Karbath, Asal Guru kay, Heir, Dhalloki etc.
Mara baba be makriya sa tha .wha ka ak village tha murrda pora tha . Mara dada be makriya sa tha .wha sa hum wapis akr Pakistan villge Karbhat agya tha
Awan kari was also a settlement around Jalandhar . Which was called 22ya ( villages number in 22.) Famous villages were Khambra,Sammipur, Dhanal,Udhupur,Barsal,Bishapur, phoolpur ,Usman pur ,Madaraan,Chodwali etc
Hoshiarpur KY ilawa Jalandhar Ludhiana Patiala Amritsar Kapoor thla feroz Pur main kiafi village Awan cast KY thy Even Ravi KY Dono atraf Narang mondi Luban wala Awan Muslim Dhaiy wala Awan jalo more wagyra sub local Awan before partition es ilaqy main thy
بہت اچھا انٹرویو۔۔ یہ بھی بتانا چاھئیے تھا کہ پاکستان کی مشہور اعوان شخصیات کو۔ سی ھوئی ھیں جیسے معراج خالد، احمد ندیم قاسمی، نور خان وغیرہ۔۔ میرے والد ھردوتھلہ (دسوہ) اور والدہ زاھد پور سے تھیں۔۔ والدین اخر تک ھوشیار پور کو یاد کرتے رھے اور ھماری روح میں بھی ھوشیار پور ھے۔
سعید اعوان جی، سلامت باشد ! یہ انٹرویو محض ہوشیارپور ی اعوانوں پر مرکوز ہے۔ جن اعوان مشاہیر کا جناب نے تذکرہ کیا ہے وہ ضلع ہوشیارپور سے متعلق نہ ہیں۔ زاہد پور اعواناں، ڈوگری اعواناں، ننگل اعواناں بھی ہمارے قبیلہ کے گاؤں تھے۔
@@awanhoshiarpuri4592awan musalmana da ek group ae jede iran iraq arab vgera deshan toh ne.Teh teli vgera awan pathan mughal banan Di koshish karde ne kyunki hindua ne ohna nu izzat nahi dita
ہزازہوال برادر ، السلام علیکم ! ناراض نہ ہوں۔ اس مختصر انٹرویو میں محض سون سکیسر سے ہوشیار پور ہجرت کر جانے والے اعوانوں پر فوکس کیا گیا ہےحالانکہ اعوان دور دراز علاقوں عربستان ، یمن، ہند، سندھ ، وسط ایشیا / ترکستان حتیٰ کہ روس تک میں موجود ہیں۔ اصلی اور نسلی قطب شاہی علوی عباسی شناخت کے حامل اعوانوں کا نکاس صرف اور صرف ' وادی سون سکیسر ' سے ثابت ہے۔ ان کے شجرہ ہاءے نسب کی تصدیق بھی یہیں سے ہوسکتی ہے۔ یار لوگوں نے اعوانوں کو اپنی دانست میں یونانی / یون ، افغان، اوانہ گوجر ، سندھی کھشتری ، اہوان ، راجپوت ،جٹ اور برہمن کا رتبہ دے دیا ہوا ہے۔ رہی سہی کسر "الحاقیوں " نے پوری کرکے "اعوانوں "کی تعداد کروڑوں تک پہنچادی ہے۔ والسلام محمد نعیم ساکن بھوریکے تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ۔ وھٹس ایپ - 03426471750
Bhai hamari sab cast nahj hotin khuch banday jis got set talak rakhtay hain wo kehlwatay hain awano kai andar hi par tabara khuch khaas nahi, magar Mianwali kai or doosray Ilaqo kai jo khan hain asal mai hain wo bhi awan hi magar apnay apko khattars khelwatay hain
بسم اللہ الرحمن الرحیم حدیث پاک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم " جس نے اپنانسب تبدیل کیاوہ ھم میں سے نہیں" --------------- شجرہ نسب جاویدجمالی علاوی برادر ڈاکٹر مہرالحسنین "جاویدجمالی بن عبدالجباربن مولانا عبدالحق علوی بن علامہ جمال دین علوی بن میاں احمدعلوی بن جان محمد بن محمدیوسف بن وریام خان بن قاضی حافظ رحمت اللہ علوی بن محمد امیر بن شیخ احمد بن جیون خان بن خان محمد بن فتح محمد بن محمد حکیم بن شرف دین بن لعل خان بن میہون خان بن غلام علی ( بیبک خان ) بن امیر علی ( میراں مرالی ) بن محمد ولی بن رنسیال بن محمد سفیران بن محمداصلان بن محمد برگن بن انورعلی بن امیرعلی بن زمان علی بن حسن دوست بن احمدعلی بن گوھرعلی ( عبداللہ ) بن عون ( قطب شاہ ) بن حمزہ بن حسین ( طاھر ) بن زید ( طیب ) بن جعفر ( محمدشاہ غازی ) بن عبداللہ بن جعفر ( آصف شاہ غازی ) بن عبداللہ ( بطل شاہ ) بن جعفر ( عبدالمنان ) بن عون ( سکندرثانی ) بن قاسم ( زبیر ) بن علی بن محمد الاکبر۴ ( محمد حنفیہ۴ ) بن علی۴ مولاۓ کائنات۴ بن عمران۴ ( ابوطالب۴ ) بن شیبۃ الحمد۴ ( عبدالمطلب۴ ) بن ھاشم۴."
hum b mansoorpur awana say hum dada parda say phlye waha k numberdar c atta jailani,kerem baksh feroz awan muhahad bakash awan know me settle in kot hassan khan hafizabad my father name mumtaz ahmad numberdar my uncle name raffique awan ex ad commissioner ....
AWAN bhai bazurga kehty han zila Gujrat k 82 village han or jo many Awano k village vista kiye han wo 52 han jis ma totally Awan behty huway han or tagray Awan han Alhamdulliah khathy peetay Awan han
@@m.taimoorgujjar5233 Bhai jaan sub cast k alag alag naam hn in ko Sirf us ilaqay k log jantay hn. Mera taluq chohay sharif nazd Mitha tiwana Distt : khushab say hay. Hum loog bhi Alhamdulilah Qutab shahi Awan hn. Jab k subcast Qazikhaal Hy.
Before partition there were 22 clustered villages of Awan tribe known as 'Awanan da bahiya' near the City of Jalandhar. As per our tradition they shifted /migrated from Hoshiarpur area as well. In Pakistan they're called 'jalandhari or Jalandhariye Awan' Mostly they're settled in Faisalabad Div & Sheikhupura Dist. Both Hoshiarpuri & Jalandhari Awans easily intermarry.
Yes q Nahi Mola Ali Ki aulad Hain nasal baap SY hote hai Mola Ali a.s Kia Syed Nahi hain Mola Ali Ki total aulad Sadat hain Bibi Fatima s.a Ki aulad fatmi Sadat hain other Gyr fatmi YA Alvi Sadat hain
@@usamahanifvlogs2003 jnab syed sirf hazrat fatima ki aulaad ma sy hoty han kuo ky hmary nabi ki nasal unki beti fatima sy chali ha . Awan or alvi syed nahi hoty
@@maqamat-inspirational جی جی درست فرمایا آپ نے دسوا کے علاقے میں بیاس دریا کے کنارے ملاخ راجپوت کے گاؤں تھے یہ راجپوت تھے ان نے کشتی ⛵ بانی کا پیشہ اختیار کیا تو ملاخ راجپوت مشہور ہو گئے ان کی کچھ تعداد اب وذیراباد دریا چناب کے دیہاتوں میں آباد ہے ہیڈ قادر آباد بہروپ گڑھ وغیرہ میں
یہ قبیلا مسلم امہ کا بہت بڑا دلیر اور سچا پکا مسلم قبیلا ہے رب اعوانوں کو شاد و آباد رکھے ۔
Ameen shukriyaa
thanks brother,
Yasrab khan awan golra
Golra b hmaray baron ny abad kia hy hmari ziada family golra main hy jo awan golra hy
RUclips par mera channel b hy
میں گولڑہ اعوان ہوں اور الحمدلله میں اعوان تاریخ کو گہرائی سے مطالعہ کر چکا ہوں ان حضرات کی 50% باتیں درست نہیں ہیں
Ameen
Muhammad saeed swan S/o Muhammad Ismail awan singowalia 🌺
As an Awan Mere bohat hi pyare Bhai a very respectful person Sir Muhammad Naeem Awan sahib janab apki waja sy mujhe mere Qabele aur mere purkhan dy bare Tusi bohat sohne andaz naal byan kita ❤
Ty mere bare hi sohne pind singowal di history dy bare dasya❤️
Rab sohna tohade ty apna fazal o karam rakhy ameen sum Ameen ❤️🙏
اعوان قبیلے بارے بھرویں جان کاری سن کے جان پچھان وچ ڈاہدا وادھا ہویا ۔بھائی دی جان کاری اخیر دی اے
ہمارے بزرگ 1520 میں خوشاب سے ہجرت کر کے جالندھر اباد ھوئے تھے ۔ایک بادشاہ ہے سمن پر اس کی مدد کے لیے گئے تھے پھر اس فتح کو برقرار رکھنے کے لیے وہاں ہی ان کو اباد کیا او بادشاہ نے یہی بزرگ بتاتے ہیں کلگان گل شاہی اور گولڑا اعوان جالندھر میں کافی تعداد میں تھے
جلندھر لدھیانہ کے اعوان قطب شاہ کے بھائی گل شاہ کی اولاد ہیں یہ گل شاہی اعوان کہلاتے ہیں
ہوشیارپور کے علویوں کی تاریخ بارھویں تیرھویں صدی عیسوی ہے مخمود غزنوی سے پہلے کے دور میں بھی اس علاقے میں اعوان علویوں کی موجودگی کے آثار ملتے ہیں یہ علوی مکران سیستان سندھ کے علاقوں سے آ کر یہاں شوالک کی سنگلاخ چٹانوں جنگلوں بیاس راوی کے بیلوں میں آباد ہوئے تھے اپنے دشمنوں امویوں عباسیوں کے مظالم سے بچنے کے لیے بلکل اسی طرح مزار شریف افغانستان میں بھی علویوں کی بہت بڑی تعداد آباد ہوئی تھی
We appreciate ❤deep knowledge of Malik Naeem Awan
Nice information very accurate 💯 wonderful time
From Capt Dr Muhammad Aslam Awan of wadi soon Mundial Naushehra Khushab
بہت خوشی ہوئ کہ ملک صاحب کو اپنا شجرہ من وعن یاد ہے جو ہمارے وادی سون سکیسر اور لاوہ و دھن کہون کے اعوانوں کےلیے شرم کا مقام ہے جنہیں اپنے دادا کا نام تک یاد نہیں...Accurate shajra as we retain in soon and talagang area.
Boht Shukriya Ji !
بھائی مجھے اپنے دادا کے دادا کا بھی نام پتا ہے
Awano k dada pakistan me kaha se aye .ap samsi trek paro 18v sadi ki agr real mili to .Awanzai Qutan shah Afgan badshah ki..
مہربانی بابا باجوہ صاھب
Very nice baba g
Bajwa sb the Great.
Masha Allah
Bohoun changgee kawash.
بہت زبردست
زبردست
الحمدللہ ہمارے شجروں میں ایسے عجیب نام نہیں بلکہ بامعنی نام ھیں اہل بیت اور صحابہ کے ناموں پر نام ہیں اور ہم عون بن علی بن محمد الاکبر الحنفیہ ابن امام علی علیہ السّلام کی نسل پاک سے ہیں
آپ کو اپنے پنجابی کلچر کا معلوم بھی ہے پھر غلط بیانی کر رہے ہو اصل نام سے کسی خوش قسمت کو ہی بلایا جاتا ہے یاد کیا جاتا ہے بلکہ بہت سارے پنجابی کے اصل نام صرف اس کے ماں باپ کو ہی معلوم ہوتے تھے باقی ننانوے فیصد پاک و ہند کے اعوانوں کا شجرہ مولا غازی عباس علمبردار سے ملتا ہے کشمیر کے پی کے کچھ اعوان اب محمد بن خنفیہ کی اولاد کے دعوے دار ہیں وہ بھی سفلی دیوبند مسلک کی وجہ سے کیوں کہ مولا غازی عباس علمبردار نے یزید کے خلاف جہاد میں خضرت امام حسین علیہ السلام کے سپہ سالار کی خثیت سے خاندان سمیت جام شہادت نوش کیا تھا اس وجہ سے ناصبی سلفی اعوان بدقسمتی سے اپنے جد امجد باپ کو نام نہاد مسلک پر قربان کر دیتے ہیں سوائے بغض خسد کے اور کوئی وجہ نہیں ہے
میرا تعلق وادی سون سکیسر ضلع خوشاب سے ھے خوشی ھوئی آپ نے کافی مفید معلومات دیں دنیا کافی ترقی کر گئی ھے ڈے این اے کا زمانہ آ گیا ھے میں نے کچھ انگریز آتھرز کو بھی پڑھا ھے لیکن کچھ نے تضاد بھی لکھا ھے بہترین طریقہ ڈی این اے ھی سمجھتا ھوں حضرت علی کی غیر فاطمی اولاد کے بھی اپنے ھیپلوجیکل گروپس نمبر ھیں جو یہ تعین عرب سے جوڑتے ھیں باقی اللہ بہتر جانتا ھے ۔
مکیریاں میرے اباؤاجداد نے آباد کیا تھا ۔ چودھری دارا میرے بڑے تھے ۔ علاقے میں سب سے نامور یہی خاندان تھا ۔
Proud to be Hushiyarpuri Awan.
Kis Pind ton tuci hoshiarpur Dy Pakistan kithon Dy ?
@@usmanalvivideoscollection6530 hi
@@usmanalvivideoscollection6530 bhai g rple
@@Awan-ld5zq بھائی g میں پاکستان سے
@@Awan-ld5zq ap kis country se ho
I am yasir awan from bungali lahore pakistan
Bajwa sahib bohat khoob ap ne to kamal kardiya zabardast Alfaz nahi hen bayan karne ke lye. Mere jese ki piyas bhujhadi he ap ne good work..
Good information
Bht achi video
I am qutab shahi Awan from district chakwal tehsil kallar kahar
Awan cast ki sub-cast b btaa dn . Kon kon c hn .???
Very good ji Masha Allah
I am also a Kutab Shahi awan from chakwal mureed.
ماشاءاللہ ❤️🌹
Sade hun de pind da v naam leya Panghali wah g wah.Sade pind kallian chohan chanian panjdera kalan ay sab aithe Panghali hi bethe ne sare.te Chodari Karem da beta Jameel v sade pind e bethe ne
جالندھر میں ویسے اعوانوں کے چھیالس گاوں تھے اور 22 گاوں وہ تھے جو سو فیصد اعوانوں پر مشتمل تھے اس کے علاوہ مضافات میں بھی اعوانوں کی موجودگی تھی
درست فرمایا آپ نے مشرقی پنجاب میں سب سے بڑی اعوان کاری ضلع ہوشیارپور اس کے بعد جلندھر لدھیانہ گورداسپور کپور تھلہ امرتسر میں بہت بڑی تعداد میں اعوان آباد تھے جموں سے بہت بڑی تعداد ہجرت کر کے بھی آئی آج کل بھی جموں کشمیر میں اعوان کافی تعداد میں آباد ہیں
Kyaa Alvi Awan log kharch krny m kanjoos hoty hain? Milny vartna ni aatta inko saie tra? Please guide humny rishtaa krna hai, preshan hain
@@mhk9359 یہ تو کسی برادری کی خصلت نہیں یہ خاندانی خصلت ہے کچھ گھرانے کنجوس کچھ شاہ خرچ مگر ایک بات ہے کچھ علاقوں کے لوگوں میں یہ اجتماعی طور پر بھی عادات ملتی ہیں
@@mhk9359 اگر تو ہشیار پور کے اعوان ہیں تو انشاءاللہ اچھے ہی ہوں گے چودھری کا لقب سب سے پہلے ہشیار پوری علوی اعوان کو ہی ملا تھا آجکل تو ہر کوئی چودھری اور ہمارے ہاں چودھری اس کو کہتے تھے خس کے گھر کے دروازے ضرورت مندوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہو اپنی جیب سے خرچ کرنے والے یہ وصف اہل بیت رسول اللہ کا مولا علی علیہ السلام کا ہے اعوان علوی ان کی اولاد ہیں جس میں یہ اوصاف نہیں وہ اعوان علوی بھی نہیں ہے
@@Awan-ld5zq hanji humny rishta krliya hai, woo khully kharch waly hee nikly awan, Alhamdulilah bohoott achy log hain, bohoot chahat krty... JazakAllah for the response
Love you❤️ Awan❤️
wadia gee
Chacha ji
Great information
After 9 August 1947 Hoshiarpuri Awans were migarated from India (Tehsil Makerian & Dasuya, Hoshiarpur-East Punjab) and now settled in different cities in West Punjab i.e Lahore, Gujranwala, Hafizabad, Sialkot, Sargodha etc. In Lahore they exist in different villages such as Hadiara, Padhana, Manyahla, Panghali, Barki, Warra, Sooter Mill, Karbath, Asal Guru kay, Heir, Dhalloki etc.
Wazirabad Gujranwala KY villages main sub SY zyada tadad Hoshiarpur Dasuha Mukerian Dy Awan cast d
@@awanhoshiarpuri4592 right agree with you
I'm awan from mirpur AJK
Awan sab se phly Afgan se Turk Or pir Arab se het howy is liye inko Arab kaha geya ye asal me Afgan se chaly thy ..........i love Qutab shahi Awan💞
@@agjfykk543I agree. great people. Very sensible peoples.
Bajwa sahib tohadi her video bohat sohni hundi a
Mara baba be makriya sa tha .wha ka ak village tha murrda pora tha . Mara dada be makriya sa tha .wha sa hum wapis akr Pakistan villge Karbhat agya tha
باجوہ صاحب کا تاریخی مطالعہ کافی وسیع ہے
Good info, thanks
Proud to be hoshiarpur Awan
peshawar charsada kohat bannu lucky mawat mardan fata d i khan sawabee hazara wagheyra k awan k barey me,n bhee bataeyn thanks
Right agree with you
Awan tagray ny Alhamdulliah
Bhai please Gujarat KY Awan cast villages Ki list send Karin please
Nice
Thanks
Jalali Awan ❤️
Awan kari was also a settlement around Jalandhar . Which was called 22ya ( villages number in 22.)
Famous villages were Khambra,Sammipur, Dhanal,Udhupur,Barsal,Bishapur,
phoolpur ,Usman pur ,Madaraan,Chodwali etc
Of course !
Hoshiarpur KY ilawa Jalandhar Ludhiana Patiala Amritsar Kapoor thla feroz Pur main kiafi village Awan cast KY thy Even Ravi KY Dono atraf Narang mondi Luban wala Awan Muslim Dhaiy wala Awan jalo more wagyra sub local Awan before partition es ilaqy main thy
Sammipur and madar villages included in 22 villages
Qutub shahi Alvi Awans are descendants of hazrat Muhammad bin Ali (a.s) alias Muhammad bin alhanafiah I am belongs to sammipur Jalandhar awankari
bhai g
I am resident of 5 kassi
would you please tell me your address,
JazakAllah ❤️
Masha Allah.. Allah aye jodri Salamat rakhe
Bajwa❤Awan
Now we live in Village Bakhrewali kalan Near City Gujranwala
V good Malik saeb
بہت اچھا انٹرویو۔۔ یہ بھی بتانا چاھئیے تھا کہ پاکستان کی مشہور اعوان شخصیات کو۔ سی ھوئی ھیں جیسے معراج خالد، احمد ندیم قاسمی، نور خان وغیرہ۔۔ میرے والد ھردوتھلہ (دسوہ) اور والدہ زاھد پور سے تھیں۔۔ والدین اخر تک ھوشیار پور کو یاد کرتے رھے اور ھماری روح میں بھی ھوشیار پور ھے۔
سعید اعوان جی، سلامت باشد ! یہ انٹرویو محض ہوشیارپور ی اعوانوں پر مرکوز ہے۔ جن اعوان مشاہیر کا جناب نے تذکرہ کیا ہے وہ ضلع ہوشیارپور سے متعلق نہ ہیں۔ زاہد پور اعواناں، ڈوگری اعواناں، ننگل اعواناں بھی ہمارے قبیلہ کے گاؤں تھے۔
Khadim hussain rizvi
Noor khan awan air marshal
Nawab of kalabagh
Mumtax qadri shaheed
Haider Ali cricketer
Sultan bahu and many more
Masah Allah
Boht kushi howi..
Masha Allah
Alhamdulillah
بابا جی بکھر قبیلہ پر بھی ویڈیو بنائے آپ کی بہت مہربانی ہوگی
Comprehensive interview 👍
Baba g jazak Allah. Je kar Syed family (Kotla, Maseetwala te Thy Pind) Syadan, Jalandhar, mojuda Hindustan bary koi jankari mil Jay.
Awan babr shair qoum
Ap kis village KY ji
@@awanhoshiarpuri4592ma Gujrat sey hun or Gujrat k Awan bhot tagray han or 82 village han
اعوان سب سے پہلے ہاشمی اور قریشی نسل ہیں
Qutb Shahi Awan 🖤
Kise time Mukerian dharti c Awana di sardari
Mukerian Tehsil vich Awana de pinda de naam dasdo please 🙏
Qadarpura Channiyan kalliyan Chohan Mansupur Mehtpur singhowal Panjdera kalan
@@darshanchaudary1962 Mansoorpur
@@darshanchaudary1962 Mukerian. Mansoorpur . Punj dhyra . Mehatpur . Murad pur . Bishon pur . Madeen pur . Tirowal .barrota. hejwan .chuhanan . Mahmoud pur batala. Qoolpur . Badlla . Dolowal . Singhowal . Qadir pura . Chaniyan chuhanan . Komlhuo . Zahid pur Awana . Nanghli . Gaseet pur . Kangho wal . Thally . Pull pukhta . Mir pur . Dugri Awana . Ays ton ilawa v kafi villages c Awan bradri dy minu jiny Yaad c dus dity ina pindan ch sadia rishty darian c India v Pak v
@@awanhoshiarpuri4592awan musalmana da ek group ae jede iran iraq arab vgera deshan toh ne.Teh teli vgera awan pathan mughal banan Di koshish karde ne kyunki hindua ne ohna nu izzat nahi dita
Baba g Arain Qabilay utay vi koi gal baat karo
Malik saddam awan from Pakistan
بھاٹی میرے قطب شاہی اعوان( ہزارہ ) صوبہ سرحد میں بھی آباد ہیں اس کا آپ ذکر نہیں کیا ؟
ہزازہوال برادر ، السلام علیکم ! ناراض نہ ہوں۔ اس مختصر انٹرویو میں محض سون سکیسر سے ہوشیار پور ہجرت کر جانے والے اعوانوں پر فوکس کیا گیا ہےحالانکہ اعوان دور دراز علاقوں عربستان ، یمن، ہند، سندھ ، وسط ایشیا / ترکستان حتیٰ کہ روس تک میں موجود ہیں۔ اصلی اور نسلی قطب شاہی علوی عباسی شناخت کے حامل اعوانوں کا نکاس صرف اور صرف ' وادی سون سکیسر ' سے ثابت ہے۔ ان کے شجرہ ہاءے نسب کی تصدیق بھی یہیں سے ہوسکتی ہے۔ یار لوگوں نے اعوانوں کو اپنی دانست میں یونانی / یون ، افغان، اوانہ گوجر ، سندھی کھشتری ، اہوان ، راجپوت ،جٹ اور برہمن کا رتبہ دے دیا ہوا ہے۔ رہی سہی کسر "الحاقیوں " نے پوری کرکے "اعوانوں "کی تعداد کروڑوں تک پہنچادی ہے۔ والسلام محمد نعیم ساکن بھوریکے تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ۔ وھٹس ایپ - 03426471750
@@ustadnama491 Good
Assi V Hushiarpuri Awan Wan g.Sada pind c Qadarpura Makerian.
Awan ki sub-cast kon kon c hn .???
@@m.taimoorgujjar5233 koi b Nahi Awan only awan Qutub shahi
G awan g .hum bhe qutab shahi awan hn .awan group khushab.hum Ghazi Abbas Alamdar ke aulad hn .
Masha Allah very good
I am awan from Gujranwala tahsial wazarabad ,pind lady Wala cheema
Awan qabeelay ki sub-cast kon kon c hn .???
Bhai hamari sab cast nahj hotin khuch banday jis got set talak rakhtay hain wo kehlwatay hain awano kai andar hi par tabara khuch khaas nahi, magar Mianwali kai or doosray Ilaqo kai jo khan hain asal mai hain wo bhi awan hi magar apnay apko khattars khelwatay hain
Arabic origins 'the express tribune' search Kar lein.
I am a proud awan
Very nice ji
Meharbani Gill Sahib !
@@ustadnama491 sir g ?
قطب شاہ عون محمود غزنوی کے ساتھ آئے تھے
Goth tandwal jatt history baba ji please
We migrated to Bagowal Mukerian In Gujranwala..
Mai singhowal toh , near Mukerian and just bought a plot in Bagowal coloni
Allaha pak awan qabila ko din ki hidmat karna ki tofika dawa
We are belongs to Bagroi dasuwa Hoshiarpur
Sadada ka nokar hum awan yahi hamara fahar ha
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حدیث پاک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
" جس نے اپنانسب تبدیل کیاوہ ھم میں سے نہیں"
---------------
شجرہ نسب جاویدجمالی علاوی برادر ڈاکٹر مہرالحسنین
"جاویدجمالی بن عبدالجباربن مولانا عبدالحق علوی بن علامہ جمال دین علوی بن میاں احمدعلوی بن جان محمد بن محمدیوسف بن وریام خان بن قاضی حافظ رحمت اللہ علوی بن محمد امیر بن شیخ احمد بن جیون خان بن خان محمد بن فتح محمد بن محمد حکیم بن شرف دین بن لعل خان بن میہون خان بن غلام علی ( بیبک خان ) بن امیر علی ( میراں مرالی ) بن محمد ولی بن رنسیال بن محمد سفیران بن محمداصلان بن محمد برگن بن انورعلی بن امیرعلی بن زمان علی بن حسن دوست بن احمدعلی بن گوھرعلی ( عبداللہ ) بن عون ( قطب شاہ ) بن حمزہ بن حسین ( طاھر ) بن زید ( طیب ) بن جعفر ( محمدشاہ غازی ) بن عبداللہ بن جعفر ( آصف شاہ غازی ) بن عبداللہ ( بطل شاہ ) بن جعفر ( عبدالمنان ) بن عون ( سکندرثانی ) بن
قاسم ( زبیر ) بن علی بن محمد الاکبر۴ ( محمد حنفیہ۴ ) بن علی۴ مولاۓ کائنات۴ بن عمران۴ ( ابوطالب۴ ) بن شیبۃ الحمد۴ ( عبدالمطلب۴ ) بن ھاشم۴."
ماشاءاللّٰه بہت خوب ملک صاحب 👏👏👏👏👏👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
Tahayaal jutt k baray main batayo
Baba g awon qutab shah k baitay zaman Ali almaruf khokhar ke tareh k baray may b batadyn sir.
Khokhar toh India me bohotttttt hn. 90% Hindu, 5% Sikh hn. Maybe kuch Muslim bhi honge.
Zaman Ali khokhar ki olaad nissoana,bharth,bandial,bachar,jalap,bighore,aheer,peer sial shareef,dholka,langrial hen
LannAt hu kafr hhhhhh
اعوان سب سے پہلے قریشی اور ہاشمی ہیں کیونکہ حضرت علی علیہ السلام بھی قریشی اور ہاشمی تھے ۔
Hmmm
Sir plz gopayra kom ka shjra
Tell about khokhars
Tahayaal jutt baray main batayo
Zamindaro ka laqab jutt hai chahy uska ta'aluq kisi qom sy ho.. Jutt koi qom nh hai mery bhai
hum b mansoorpur awana say hum dada parda say phlye waha k numberdar c atta jailani,kerem baksh feroz awan muhahad bakash awan know me settle in kot hassan khan hafizabad my father name mumtaz ahmad numberdar my uncle name raffique awan ex ad commissioner ....
Nice!
@@ustadnama491thanks
باجوہ صاحب تہاڈی اپنی اعواناں بارے وچ کی تحقیق کی اے؟؟
Main bhi awan alamdar hon
عبداللہ شاہ گولرّا
Baba g Gujrat di video v banao Gujrat dy v 52 pind ny awna dy
Please share information Gujarat Awan cast thanks
AWAN bhai bazurga kehty han zila Gujrat k 82 village han or jo many Awano k village vista kiye han wo 52 han jis ma totally Awan behty huway han or tagray Awan han Alhamdulliah khathy peetay Awan han
Zameeno k Malik or zeyaad Awan family bhir setal han
99 percent Awan log out of country han
Gujrat ma awno key dushmiyan b bhot zeyada han
I am qutsb shahi awan from joharabad
Awan qabeelay ki sub-cast b hoti hn .???
@@m.taimoorgujjar5233 Bhai jaan sub cast k alag alag naam hn in ko Sirf us ilaqay k log jantay hn. Mera taluq chohay sharif nazd Mitha tiwana Distt : khushab say hay.
Hum loog bhi Alhamdulilah Qutab shahi Awan hn. Jab k subcast Qazikhaal Hy.
@@irfanirfan9785 kuch or naam b bta dn plzzz
Kin k Naam Bhai jaan
@@irfanirfan9785 اعوان قوم کی گوتوں کے نام۔
Ma b qutab e shahi awan ho
Masha Allah very good
Nawab Of Kalabagh Malak Ameer Muhammad Khan Awan ki history mere channel sy jaany
❤❤❤❤❤AD
Hoshiarpur Amritsar naal boundri nahi miliya c
pindi gheb k awan ki histroy???
Kapoor thala ya Ambala se kowi Awan hai to msg kary
Baba Bajwa Sb thank u very informative Pls provide details of Jelander Awans
Before partition there were 22 clustered villages of Awan tribe known as 'Awanan da bahiya' near the City of Jalandhar. As per our tradition they shifted /migrated from Hoshiarpur area as well. In Pakistan they're called 'jalandhari or Jalandhariye Awan' Mostly they're settled in Faisalabad Div & Sheikhupura Dist. Both Hoshiarpuri & Jalandhari Awans easily intermarry.
Malik Naeem sb ka contact number chahiay...
Awan syed likh sakta ha nam k sat?
Yes q Nahi Mola Ali Ki aulad Hain nasal baap SY hote hai Mola Ali a.s Kia Syed Nahi hain Mola Ali Ki total aulad Sadat hain Bibi Fatima s.a Ki aulad fatmi Sadat hain other Gyr fatmi YA Alvi Sadat hain
Nahi
@@tariqawan6890 kis na kha ha ni likh sakty hazrat ali ki olad hain aur hazrat ali syed thy
koi syed nahi Pakistan mei. Sab jhoot bolte hain. DNA test krwa ke dekh lo.
@@usamahanifvlogs2003 jnab syed sirf hazrat fatima ki aulaad ma sy hoty han kuo ky hmary nabi ki nasal unki beti fatima sy chali ha . Awan or alvi syed nahi hoty
Malak -tali kasy dy na bali
Teli qom aleda hai
Teli aleda qom haa
Gill Goat ty video banao please
Noted
Baba ji Hayer jatta baare vi Daso ji kuch
ਕਿਹੜੇ ਪਿੰਡ ਤੋਂ ਹੋ ਜੀ
@@harjisingh8032 kala tiba Punjab city abohar India
@@hayertech5321 ਹੇਅਰ ਕਬੀਲੇ ਤੇ ਵੀ ਬਣਾਈ ਗਈ ਹੈ heer aheer
@@harjisingh8032 heer nhi ji Haer
@@hayertech5321 ਅਸੀਂ ਹੇਅਰ Hayer ਲਿਖਦੇ ਹਾਂ ਕਈ Heer ਕਈ Heir ਕਈ ahear ਲਿਖਦੇ ਹਨ
Kya Awan log kanjoos or kameeny hoty hain? Milna vartna ni aatta unko? Please koie btaaa dy humny rishtaa krna hai, preshan hain bohoott
اب ڈلیٹ کر دیں اتنی بے عزتی
Gee
@@amirahmad1854 🤔🤔
@@mhk9359 😂
@@amirahmad1854 kindly clarify why are you laughing ?
قطب شاہ عون بنِ
Bajawa sab tahayaal jutt baray main batayo
Awan sahb ka no mil sakta hai
Tayyab awan from Gujranwala
03426471750
ہوشیار پوریے مہاجر ساڈے پنڈ سعیلہ جہلم وچ وی آباد ہن
دسوندی مہاجر
کس برادری دے نے ہوشیارپور دے مہاجر
@@maqamat-inspirational داسووا ہوشیارپور دی تحصیل سی
@@awanhoshiarpuri4592 جی رانے، راٹھور شاید ایک ہی علاقے سے اٹھ کر آۓ تھے یہ مہاجرین ۔۔ان میں ملاح بھی تھے۔
@@maqamat-inspirational جی جی درست فرمایا آپ نے دسوا کے علاقے میں بیاس دریا کے کنارے ملاخ راجپوت کے گاؤں تھے یہ راجپوت تھے ان نے کشتی ⛵ بانی کا پیشہ اختیار کیا تو ملاخ راجپوت مشہور ہو گئے ان کی کچھ تعداد اب وذیراباد دریا چناب کے دیہاتوں میں آباد ہے ہیڈ قادر آباد بہروپ گڑھ وغیرہ میں
HAZRAT IMAM E HANEEF KON SY AWAN HEEN PHIR
Wo makhdoom likhty hen ziada tar