تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️🔥 گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.👌✌️
اللہ سبحان و تعالٰی ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ ڈاکٹر صاحب نے عمران نیازی کے متعلق بھی 30 سال پہلے انکشاف کر دیا تھا کہ اس لڑکے کو ریاست پاکستان کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔ لیکن بدقسمتی سے ھم سب کچھ بھول گئے۔
Sharam karu ye Hadees main batai gai Dua hai aur tum isko Kya Matlab pehna rahy hu. Apny emaan ka tu khyal rakhu baqi patwari waqai parhy likhy nahi hoty
مہمان بڑے ملک سے ہو یا چھوٹے ملک سے اس کا اکرام یکساں ہونے سے چاہیے آپ جیسا دانشمند جو اخلاقی اقدار کا علم بردار ہے وہ چھوٹے ملک کا تذکرہ کرتے ہوئے استہزاءیہ ہنسی ہنسے ایک مایوس کن رویہ
Inqalab ye Lana hai k sub Kuch thek chal rha hai bilkul manty Hain k aik bura time hai hum gharebo k liy magar day by day wo better ho rha hai to inqalab ye Lana k wo kiu thek ho rha hai ye taklef hai
Now Humble request to PTI KPK government, stop this nonesense and please go back and work hard to make your province as best Pakistani province. All parties should defeat each other by competition to make country better. After today's stupidities from both sides(Govt and PTI), i can say, Pakistan again defeated.
@@saimairfan1259Mr platelets wale apni dunya hain voh log ryasate e madina aur Islamic touch ke naam pe awam ko fodu nahin banate 😂. Isslye patwari kam aur youthias zada hain Pakistan mein
اپ نے کنٹینر کھڑے کر دیے ڈر کے مارے اور پھر کہتے ہیں کہ کوئی ایا نہیں ہٹاؤ نہ یہ کنٹینر پھر جب اپ کو لگتا ہے کہ کوئی ائے گا نہیں تاریخ میں پہلی دفعہ اتنے بڑے بڑے کنٹینر رکھے گئے ہیں منصور صاحب اللہ کے واسطے نیوٹرل رہے ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ ائیں گے ذرا کنٹینر کے پیچھے دیکھیں کتنے لوگ ہیں
کیوں بھول گئے ہو جب لبیک والے اہے تھے اس وقت کتنے کنٹینر رکھے تھے تم لوگوں نے دریائے جہلم کے پانی میں بھی کیمیکل ملا دیا تھا فواد چوہدری نے ٹی وی پر اہ کر کہا تھا ان لوگوں کو دریا کے پانی سے وضو بھی نہ کرنے دینا اور جو لوگ ان کو پانی دیے گئے ان پر بھی پرچہ ہو گا پھر کتنے لوگ شہید کیے تھے کیا وہ لوگ ڈرے تھے
@@cutegurl-g1r haun apka Ghar ka kharcha bhi Islamabad hai ap Islamabad ki waja se dunya mein aii ho🤣🤣🤣 udhar tou KPK hakumat lagta hai naach gaane aur D Chowk pe mujrah karne ka kaam hai awam ke paise se. Aisa hi hai?? 😂
ماشاء اللہ جی بہت خوب مزہ اگیا اپ کا وی لاگ سن کے حق اور سچ کی بات نہ کرنا چور حکومت کا ساتھ دینا پاکستان کی غریب عوام ملک میں مہنگائی اس کے خلاف بات نہ کرنا پی ٹی ائی کے لوگوں کا مذاق اڑانا جو بیچارے جب بھی نکلتے ہیں پولیس مار مار کے ستیاناس کر دیتی ہے ٹھیک ہے لوگ ڈرے ہوئے ہوں گے نہیں نکلے ہوں گے ظلم اور جبر کا سامنا نہیں کر سکتے ہوں گے اوپر سے حکومت نے حالات بھی تو ایسا پیدا کر دیے ہیں نہ کہ بندہ گھر چلائیں یا پھر عمران بلائے اور نکل پڑے❤
عظمیٰ بخاری نے جو آپ کو صبح کہا اس نے صحیح کہا - تجھے وہی authentic لگے گا جو شرکاء کی تعداد کم بتاۂے گا کیونکہ تو بھی اس نظام کا beneficiary ھے - عظمیٰ بخاری نے تجھے ساتھ لے جاکر ویڈیو بنوائی - اس احتجاج کو ورکرز نے خود لیڈ کرنا ھے - جیو اور سماء کی بجائے کسی اور ذرائع سے بھی معلومات شیئر کریں
ملک کے انتہائی نامور، انتہائی قابل عزت اور قابلِ احترام وکیل جناب سلیمان اکرم راجہ صاحب کا انتہائی دل دھلا دینے والا video clip + پی ٹی آئی USA کے ورکرز بھی اپنے خرچے پر لاہور سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں؛؛؛ ؛؛ اب عمران خان کی رہائی بلکل یقینی.
بھائ خدا کے واسطے کچھ خدا کا خوف کرو یار ہر طرف ناکا ہ بندی کنٹنر ہی کنٹنر پولیس رہنجر فوج ہی فوج انٹرنیٹ بند فون بند سب کچھ بند اور آپ کہہ رہے ہو کے پی ٹی آئ والے نہی پہنچ سکے گے یار شرم تو کرو اعوام اب پاگل نہی آپ کس دور میں ہو شرم ہی کر لو
Assalamu Alaikum, Alhamdulillah, Allah has shown His power by granting victory over corruption and oppression. A true leader places their trust in Allah alone, not in worldly power, and finds strength in the sincere support of the humble and the poor. Never lose hope in the mercy of Allah, for only disbelievers despair of His mercy. Allah has granted victory to PTI and Imran Khan, demonstrating that ultimate success comes from Him alone. When Allah is with someone, no force on earth can defeat them. But when Allah is not with someone, even the combined strength of the entire world cannot bring them success.
*کچھ لوگ ہیں جو حضور ﷺ کی عزت و ناموس کی خاطر تو نہ نکل سکے!* *پر ایک ایسے شخص کیلئے نکلیں ہیں جس کے ہاتھ غلامانِ مصطفیٰ ﷺ کے خون سے رنگین ہیں* *یہی تو امتحان ہے تنویر*‼️ *کہ کس نے کس کو خوش کرنا ہے*
جس طرح وہ یوتھیا آپ کو کہ رہا تھا کہ لاکھوں لوگ نکلے ہوئے ہیں لیکن راستے بند ہونے کی وجہ سے نہی آ رہے اور آپ اس سے یہ تک نہی کہ سکے کہ اگر لاکھوں بندے نکلے ہوتے ہیں تو یہ رکاوٹیں ایک منٹ میں ختم ہو جاتی ہیں
@@anjumilyas8603 kisi ko jalao gharao karny ki zaroorat hi nahi government khud kafi hai halaat tabah karny ky liye itna easy scene hai toh hata den containers protesters aik jagah aaky beth jayen
Usama Chaudhry غلاظت کا مجموعہ جماعت ن لیگ پورا پاکستان بند کرکے پوچھتے ہیں 🤪🤪 او بند کیوں کیا ہے اگر لوگ نہیں عمران خان کے ساتھ ؟ عمران خان نے سہی کہا تھا یہ کوئی اتنے پڑھے لکھے ہوئے بھی نی ہیں اور نہ یہ کوشش کرتے ہیں 🤪
جناب عمران خان نے ارمی چیف کو تو باپ بھی کہا تھا وہ بات اپ کیوں بھول رہے ہو اور اسی باپ کے خلاف احتجاج۔😂😂😂😂 اور خدا کے لئے اپ بھی عمران نیازی کی طرح باپ چینج مت کر دینا😅😅
I wish that we wake-up now and think how much they are well wisher of ours, kuram agency is on fire and they are not doing anything for it, shame for all
کیوں خادم حسین رضوی کے دور کی بھول گئے اس ٹائم پے تو تم اگے سے کنٹینر رکھ کر کے سڑکیں بند کر دیتےتھے اپ اپنی باری ہے تو درد اٹھ رہا ہے😢 جو مرضی کر لو فی الحال فتنہ اندر ہی رہے گا ابھی چھ سات مہینے
نچن والیاں دے پوتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے
تاجدارِ ختمِ نبوّت زندہ باد زندہ باد
Zindabad ❤️ Zindabad ❤️ Zindabad ❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
MashaAllah ❤❤
ZINDABAD❤❤❤❤❤
Zindabad ❤❤❤❤❤❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
سلام ہے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور حکیم سعید صاحب کی دور اندیشی کو۔ کتنا جلدی ان دونوں نے اس نام نہاد مہاتمہ کو پہچان لیا تھا۔
اللہ تعالیٰ جناب محترم ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
AMEEN SUMMA AMEEN.
Aamen Suma Aamen
💯💯💯💯💯💯 right right right
ڈاکٹر اسرار احمد نے نواز شریف کو جھوٹا کہا تھا ذرا ویڈیو دیکھ لو
لوگ بہت آئے ہوئے تھے دیکھنے کے لیے عمران ریاض والی آنکھ چاہیئے 😂
You are right
😂😂😂
😂😂😂😂😂
Haha bry chalak ho janab
Dukhti ragh py hath kr dea
اندھے تجھے کبھی نظر نہیں آنا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے تیری دیکھنے کی آنکھیں چھین لی ہیں۔
Bilkul
Yothiyo wali ankhein chahye 😂😂😂😂
Mere monh ki baat ap ne boli
Well said he is blind
Mn thara dard smjo hoo bhayoo 😂
سلمان اکرم راجہ جیسے خود ہیں ویسا ہی ان کا لیڈر ہے۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
Zindabad ❤ zindabad
Zinda Abad ❤❤❤
Zindabad ❤️ Zindabad ❤️ Zindabad ❤️
Zindabad Zindabad ❤❤❤🎉🎉🎉
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️🔥
گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.👌✌️
What about corruption, law & justice in courts?
Last 40 years only ppp & N-league but where is Pakistan economically on international level.
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین
آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤AllahPak Blessed Pakistan Ameen
MansoorAli Khan Good Jab Dugo for you ♥️
AMEEN
Ameeeeeeen
عوام روز روز کی بد امنی سے تنگ آ چکے ہیں ۔ اب تحریک انصاف کو اپنی پالیسی میں تبدیلی لا کر سیاسی جماعت بننا هو گا ۔
لیڈر ہی نان پولیٹیکل ذہنیت کا ہے،
پارٹی کیا بننی ہے، بس بے مہار جتھا ہے۔
Hahhaaaa😂😂😂😂😂😂😂
اللہ سبحان و تعالٰی ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ ڈاکٹر صاحب نے عمران نیازی کے متعلق بھی 30 سال پہلے انکشاف کر دیا تھا کہ اس لڑکے کو ریاست پاکستان کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔ لیکن بدقسمتی سے ھم سب کچھ بھول گئے۔
سب سے دلیر لیڈر سلمان اکرم راجہ صاحب اکیلے انقلاب کے لیے گاڑی میں عوام کا مجمہ ڈھونڈ رہے تھے
Hahaha😅😅
لیکن مجمع گیا کہاں ؟؟؟
Zbr10 comment Akram raja ke liye
😂 🤭🤭🤭👍💯
Logo ny tllismi topi pehni hui thi police sy bachny k ly 😂
@@anjumilyas8603 Imran Riaz Geela Teeter and Siddiq Jan Ke Vlog Dekho Wahan Lakhon Awam Nazar Ain Ge. Dollar RUclipsr Qum Ko Bewaqoof Bana Rahey Hain
حکومت نے اکرم راجا کو ناکام بنانے کے لئے اردو بازار کی روڈ پر اداکار کھڑے کر دئے تھے ۔
پی ٹی آئی کا جلد آنے والا بیان
😂
❤
haha aur uluu yaqeen be kar len ge
😂😂
ان حرکتوں کی وجہ سے نواز شریف کا دل نہیں لگتا پاکستان میں
اللہ تعالی کی مدد سے 2014 میں اٹھنے والا فتنہ جو نواز شریف کی حکومت ختم کرنے کے لئے لایا گیا تھا ۔انشاءاللہ آج 24 نومبر 2024 کو ختم ہونے کو ہے۔۔😢😮😅😅😂
Inshallah
انشاء اللہ ❤
Tum aaj bhe Nawaz per bharosa kartai ho ? Abey it’s 2024 , aek to parhai likhai nahi ho , oupper sai koshish bhe nahi kartai.
انشاءاللہ 24نومبر کی کال زمیں بوس ہو گئ
@qasimraza575 تو کیا کریں انتشاری پر بھروسہ کریں
پی ٹی آئ سے نکلنے کی دعا:
الحمدللہ الذی اذہب عن الاذیٰ وعافانی.
اللہ کا شکر ہے جس نے ایک گندگی سے
مجھے نجات دی اور عافیت بخشی
😅😅😅😅😅😅
Sharam karu ye Hadees main batai gai Dua hai aur tum isko Kya Matlab pehna rahy hu. Apny emaan ka tu khyal rakhu baqi patwari waqai parhy likhy nahi hoty
Aala bhut aala
ہاں ہاں ہاں ہاں ۔یار عجیب بات کی ہیں اپ نے اجازت دو پلیز میں اگے شئر کرتا ہوں
Gr sy bagh kr 4 mah main bacha payda krnay ki dua bi bata detay😂😂😂
مہمان بڑے ملک سے ہو یا چھوٹے ملک سے اس کا اکرام یکساں ہونے سے چاہیے آپ جیسا دانشمند جو اخلاقی اقدار کا علم بردار ہے وہ چھوٹے ملک کا تذکرہ کرتے ہوئے استہزاءیہ ہنسی ہنسے ایک مایوس کن رویہ
👍
اگر منصور بھائی اگر اتنا جگرا رکھتے ہیں تو اپنے الفاظ سے رجوع ضرور کریں گے
آج آپ نے تھوڑی سی TLP کہ بارے میں حمایتی گفتگو کی بہت شکریہ آپ ڈے درخواست ہے کہ سعد رضوی صاحب کہ ساتھ بھی podcast کریں
Kis time me ki meny to ni suni....???
یعنی ان کو سمجھ آگئی شکر جاہلوں کے ساتھ مل کے سب جاھل ھو جاتے ھیں بیوقوف بنانے کے علاوہ پاکستان تحریکِ انصاف نے کچھ نہیں کیا
انقلاب لانا کیوں ہے؟ کس لئے؟ اللہ جل شانہ ہدایت دے۔ملک کے دشمن بن گئے ہیں۔😢
Mery bhai mulk dushman tu hakumat hy is time
Inqalab ye Lana hai k sub Kuch thek chal rha hai bilkul manty Hain k aik bura time hai hum gharebo k liy magar day by day wo better ho rha hai to inqalab ye Lana k wo kiu thek ho rha hai ye taklef hai
نشئی کو باہر نکالنے کے لیے نشئی سے بہروز سبزواری کی بات یاد آ گئی 🤣🤣🤣
@@TravelEuropewithBilz sahi kaha.kisi ko to yeh 5 saal pooray kerny dain.4 saal khud b traqqi nahi d aur inko b nahi krny dyty.
@@WalYaltafit Bilawal Bhutto is saying that I will not let five years complete
مہمان تو مہمان ہے بیلا روس کے صدر کے نام پے اپکی معنی خیز ہنسی انسلٹ ہے 😢
متفق آپ سے
ان حرکتوں کی وجہ سے نواز شریف کا دل نہیں لگتا پاکستان میں
آپ اسٹیبلشمنٹ اور نواز لیگ کے ٹٹے اٹھا اٹھا کر تھک گئے ہیں
آپ بنڈ کی بجانے آنکھوں سے دیکھا کریں شاید آپ کو کچھ نظر آ جائے
Bahi aap na taty galat lakha ha😂😂😂❤❤
فائنل کال والی بات سے آج مجھے بہت ہنسی آئی 😂😂😂😂😂😂😂🎉
😂😂😂😂😂😂
Bhai Samjha kro na FINAL CALL means KHAN to WARR Geyaaa 😅😅😅😅😅😅😅
❤❤❤❤
😂😂😂
@@FurqanTravelAdvisorhan 😂😂😂
نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے 😂😜
AJ sabit ho gya
Nun league 2
😂😂gr sy nasan walian aur 4 mah main bachay payda kanay walian dy bachay hakumat kr saktay hain kia
Ik br apna pyo nu jail nu kado te rasta sara kholo thuwanu 8 feb wi bhol jana
@@cartoonkailaqa12 You are Sacha Youthia. Youtia Ho or Galian Na De Yeh Ho Nahi Sakta. Allah Aap Per Reham Karey
منصور علی شاہ صاحب اپ پٹواریوں کی زبانی استعمال کرتے ہیں عمران خان واحد لیڈر ہے جو ہر کسی کی دل میں ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
good very good
Astaghfirullah
بهای پختونخوا میں جنگ جاری ہے ، ہم یہ احتجاج کے ڈرامے کے لیے فارغ نہیں ہیں
Ok bhai 😂
فائنل مس کال 😂😂😂😂😂 ڈوب مرو نچن والے دے پتر جنگ نہیں لڑی سکدے ڈوب مرو۔ ڈوب مرو 😅😅😅😅
Now Humble request to PTI KPK government, stop this nonesense and please go back and work hard to make your province as best Pakistani province. All parties should defeat each other by competition to make country better. After today's stupidities from both sides(Govt and PTI), i can say, Pakistan again defeated.
فتنہ اٹھا فتنہ بڑھ گیا فتنہ عمران خان کو ختم کرنا ہی ضروری ہے
Inka vlog dekh k noon league ur establishment badi khush hoti hai, keep it up! Badi safai se yeh banda jhoot bolta hai ur munafqat krta hai.
Bilkul sahi pakda hai apne 😂😂
Well said
Sb jhooty hain bs ap log schy hain😂😂😂
Yes yeah banda compromised hai.
Iss se ziada munafaq koi aur journalist nai. Baki tu phir bi Haq ke Sath hain ya khulli mukhalfat par hain.
فلاپ شو سژکیں موثر ویز بند کرکے راستے پر پولیس ناکے لگا کر کھتےہیں کہ فلاپ شو مان گۓ آپ کے تجزیہ کواللہ کرے زور قلم اور زیادہ
نچن آلیاں تے عدت اچ نسن آلیاں دے پت انقلاب نہیں لیا سکدے 😂
😂😂
Miss surgery maryam safder or Mr platelets laye ga inqilab
Ty hor teri paen ne liyana
Mnsoor TM n to HR wqat Imran khan kkhlaf bkna HOTA h
@@saimairfan1259Mr platelets wale apni dunya hain voh log ryasate e madina aur Islamic touch ke naam pe awam ko fodu nahin banate 😂. Isslye patwari kam aur youthias zada hain Pakistan mein
لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اپ نے کنٹینر کھڑے کر دیے ڈر کے مارے اور پھر کہتے ہیں کہ کوئی ایا نہیں ہٹاؤ نہ یہ کنٹینر پھر جب اپ کو لگتا ہے کہ کوئی ائے گا نہیں تاریخ میں پہلی دفعہ اتنے بڑے بڑے کنٹینر رکھے گئے ہیں منصور صاحب اللہ کے واسطے نیوٹرل رہے ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ ائیں گے ذرا کنٹینر کے پیچھے دیکھیں کتنے لوگ ہیں
💯 bilkul sahi kaha ap my bhai.
😂 نچن والیاں دے بچے ازادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے🎉🎉🎉😊
کیوں بھول گئے ہو جب لبیک والے اہے تھے اس وقت کتنے کنٹینر رکھے تھے تم لوگوں نے دریائے جہلم کے پانی میں بھی کیمیکل ملا دیا تھا فواد چوہدری نے ٹی وی پر اہ کر کہا تھا ان لوگوں کو دریا کے پانی سے وضو بھی نہ کرنے دینا اور جو لوگ ان کو پانی دیے گئے ان پر بھی پرچہ ہو گا پھر کتنے لوگ شہید کیے تھے کیا وہ لوگ ڈرے تھے
Lahore Lahore hai, parhay likhaoon ka shahar. Zindabad Lahororyoon. Tum say salamat hai hamara Pak watan
بالکل درست فرمایا ۔😂
Bilkul sahi kaha. Is he Lahore nay PMLN ki qabar khodi thi 8 Feb ko. Ab bus qabar mein utarna baqi hai is party ko
اس بار اگر قیادت کھڑی رہی تو عوام اتنی نکلے گی کہ آپ نے آج تک اتنی عوام نہیں دیکھی ہوگی 🎉
Where is KPK govt?
KPK is burning but CM of KPK is attacking on Islamabad.
CM is busy doing mujrah in D chowk
exactly
Burning ki waja islamabad hai.. Sab yehin se handle hota hai
@@cutegurl-g1r haun apka Ghar ka kharcha bhi Islamabad hai ap Islamabad ki waja se dunya mein aii ho🤣🤣🤣 udhar tou KPK hakumat lagta hai naach gaane aur D Chowk pe mujrah karne ka kaam hai awam ke paise se. Aisa hi hai?? 😂
I think the hole pakistan is burning for years brother
تحریک انصاف اب دھرنے کا نام لینا بھی چھوڑ دے گی
جلد ہی نیازی یہ دعویٰ کرے گا کہ
اس کی حکومت بیلا روس کے صدر کی فرمائش پر ڈونلڈ لو نے بذریعہ باجوہ و محسن نقوی نے گرائی ہے 😂
جب بھی کوئی پاکستان کی خوشحالی کیلئے وفد آتا ھے یاں آئے گا تو پھر یہی تحریک گولڈسمتھ احتجاج کرے گی
Yani vitamin shoes kee kammi
ماشاء اللہ جی بہت خوب مزہ اگیا اپ کا وی لاگ سن کے حق اور سچ کی بات نہ کرنا چور حکومت کا ساتھ دینا پاکستان کی غریب عوام ملک میں مہنگائی اس کے خلاف بات نہ کرنا پی ٹی ائی کے لوگوں کا مذاق اڑانا جو بیچارے جب بھی نکلتے ہیں پولیس مار مار کے ستیاناس کر دیتی ہے ٹھیک ہے لوگ ڈرے ہوئے ہوں گے نہیں نکلے ہوں گے ظلم اور جبر کا سامنا نہیں کر سکتے ہوں گے اوپر سے حکومت نے حالات بھی تو ایسا پیدا کر دیے ہیں نہ کہ بندہ گھر چلائیں یا پھر عمران بلائے اور نکل پڑے❤
Haq aur sach😂😂😂
Sir d chock pohcho😂 Yahan behth kar na bolo
ان حرکتوں کی وجہ سے نواز شریف کا دل نہیں لگتا پاکستان میں
How much money you got
@@zainulaabideen223tusi te kidray ponchan jogay v nai raiii Hun boot 👢 eee chatoio gy okat tuwadi aaa seraf panjab vich ppp MQM nal Mel k Hakomat
Labbaik Labbaik Ya Rasool ALLAH ❤❤❤❤ ❤
Rasool ullah peace be upon him pora likho bhi aur parho bhi
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@@smilezindagi679 zamana to shortcuts ka hein
رات کو آنے کا مقصد یہ ہے کہ افغانی پہچانے نہ جائیں جو انڈی کی زبان بولتے ہیں
Honestly, not sure if he is aware or not, but in reality, this guy really helps PTI Youth. It's called Introjected Motivation.😅😅😅
عظمیٰ بخاری نے جو آپ کو صبح کہا اس نے صحیح کہا - تجھے وہی authentic لگے گا جو شرکاء کی تعداد کم بتاۂے گا کیونکہ تو بھی اس نظام کا beneficiary ھے - عظمیٰ بخاری نے تجھے ساتھ لے جاکر ویڈیو بنوائی - اس احتجاج کو ورکرز نے خود لیڈ کرنا ھے - جیو اور سماء کی بجائے کسی اور ذرائع سے بھی معلومات شیئر کریں
Yah khud patwari hy passo ki khater yah haq ki bat ni kr sakta issy ijazat nhi hy
Satisfied youthia
Youthiyology
15 لاکھ موکل ڈی چوک پہنچ چکے ھیں لیکن مسئلہ یہ ھے کہ وہ سوائے پنکی جادوگرنی کے کسی کو نظر نہی آتے 😂
Laekan 2sae3ap k gar sae pakdaey gaey haen
😂
آج راستے بند ہیں آج تو کسی کو تکلیف نہیں ہوگی
تکلیف تو تب ہوتی ہے جب ہم رسول پاک کی عزت کی خاطر روڈ بند کرتے ہیں
آپ لوگ حکومت کو یہ کیوں نہیں کہتے کے آنے دیں نہ، اتنی رکا وٹٹے نہ لگائیں پتہ چل جاتا کتنی عوام آتی ہے
Q and de k wo phirse 9 may kre? Jalae or loote pakistan ko
عمران نیازی پوری پی ٹی آئی والوں کو اللہ تعالیٰ نے بہت رسوا کردیا
ملک کے انتہائی نامور، انتہائی قابل عزت اور قابلِ احترام وکیل جناب سلیمان اکرم راجہ صاحب کا انتہائی دل دھلا دینے والا video clip + پی ٹی آئی USA کے ورکرز بھی اپنے خرچے پر لاہور سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں؛؛؛ ؛؛ اب عمران خان کی رہائی بلکل یقینی.
خدا نے ان کے دلوں اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑ گیا ہے۔ اور (آخرت میں) ان کے لیے بڑا عذاب ہے
Masnoo Ali khan un main sy aik hai
Samjao pti walon ko azab sy bacho....
Fitno ke liye azaab hae.
@@mahnoorqureshi3281 47 waly janat main jay gay .
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
گریٹ لیڈر مرشد عمران خان ❤️
Murshid of dajjaal
بھائ خدا کے واسطے کچھ خدا کا خوف کرو یار ہر طرف ناکا ہ بندی کنٹنر ہی کنٹنر پولیس رہنجر فوج ہی فوج انٹرنیٹ بند فون بند سب کچھ بند اور آپ کہہ رہے ہو کے پی ٹی آئ والے نہی پہنچ سکے گے یار شرم تو کرو اعوام اب پاگل نہی آپ کس دور میں ہو شرم ہی کر لو
Sharam karo Mr mansoor sirf chand hazar k liya pura mulk band kar dia
Right bhai
Imran khan ke bacho ko bi le ke ayo 😂😂
😄😄
Final Call ❌
Missed Call ✅
غبارے سے ھوا نکل گٸ
اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے آمین
This is not a show this is a revolution Mr. Mansoor.
منصور بھائی ذرا نوز شریف صاحب کو تو وطن واپس بلوائیں کیونکہ میاں صاحب بڑے محب الوطن ہیں
آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ میاں نواز شریف صاحب پاکستان میں آ چکے ہیں۔ وہی تو پی ٹی آئی کی منجھی ٹھوک رہے ہیں۔
mia saab nu chad dio thuda murshad tiar hoo ke jail wich betha jer uno kado bahar
منصور علی خان صاحب ۔۔کوشش کریں ٹی ایل پی کے لیے ایک کلپ بنائیں فر اپنی مقبولیت دیکھیں ۔آپ کی محبتیں سلامت رہیں ۔۔۔
Allah se duwa Karen azit zelat usi k hath men ha.... clip se Kuch nai ho ga woh be Mansoor k yu khud kisi ka mohtaj ha
@@asadjaved2975 AP logon ki itni maqbolyat Hoti Mansoor khud AP k clip bunata AP ko clip bunanay ka bolna na parta
Nachan wlaian de putar azadi di jang ni lar sakde... Mansoor sb...ye ashiq e Rasool sswaslm nhi ye ashiq e shatan hen
صبح ھم لوگ بھی جناح گارڈن تقریباً 11بجے سیر کے لیے گے تھے کوئی PTI کا بندا نہیں تھا۔
وہ لیٹ اٹھتے ہیں ۔😢
Very true. PTI leaders are not bringing their kids and families. Why the innocent Pakistanis
You right
Pher reyaya ko kam kiya?
Assalamu Alaikum,
Alhamdulillah, Allah has shown His power by granting victory over corruption and oppression. A true leader places their trust in Allah alone, not in worldly power, and finds strength in the sincere support of the humble and the poor.
Never lose hope in the mercy of Allah, for only disbelievers despair of His mercy. Allah has granted victory to PTI and Imran Khan, demonstrating that ultimate success comes from Him alone.
When Allah is with someone, no force on earth can defeat them. But when Allah is not with someone, even the combined strength of the entire world cannot bring them success.
تحریک لبیک پاکستان درست فرماتی ہے کہ ڈانسرز کی اولادیں آزادی کی جنگ نہیں لڑسکتی 😂😂😂😂😂۔
Liabike koto apni oqat dekh pahle bagert logon ni aap par par thoka bi nhi
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
دوستوں اب چھوڑنا ہے نواز عمران اور زرداری کو اسلام پاکستان اور عوام کے لیے
حل صرف قران وسنت جماعت اسلامی فکر مودودی ر حہ
دوست جماعت اسلامی پہلے کے پی کے میں اتحادی حکومت کرچکی ہے پی ٹی آئی کے ساتھ
pti نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
*کچھ لوگ ہیں جو حضور ﷺ کی عزت و ناموس کی خاطر تو نہ نکل سکے!*
*پر ایک ایسے شخص کیلئے نکلیں ہیں جس کے ہاتھ غلامانِ مصطفیٰ ﷺ کے خون سے رنگین ہیں*
*یہی تو امتحان ہے تنویر*‼️
*کہ کس نے کس کو خوش کرنا ہے*
جس طرح وہ یوتھیا آپ کو کہ رہا تھا کہ لاکھوں لوگ نکلے ہوئے ہیں لیکن راستے بند ہونے کی وجہ سے نہی آ رہے اور آپ اس سے یہ تک نہی کہ سکے کہ اگر لاکھوں بندے نکلے ہوتے ہیں تو یہ رکاوٹیں ایک منٹ میں ختم ہو جاتی ہیں
درست
Chand hazar aarahy hain jabhi 35000 force khari ki hai how sensible the government is
نہ کرو توڑ پھوڑ اور گھیراؤ جلاؤ،
وطن سے پیار کر کے دیکھو، تمہیں خود بخود PTI سے نفرت ہو جائے گی
@@anjumilyas8603 kisi ko jalao gharao karny ki zaroorat hi nahi government khud kafi hai halaat tabah karny ky liye itna easy scene hai toh hata den containers protesters aik jagah aaky beth jayen
@@anjumilyas8603government khud iss tarah ki harkatein krky apny liye tension create krti hai
منصور علی خان صاحب ڈی پی او میانوالی تحریک انصاف کے ساتھ ملا ہوا ہے کارکنوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے سی پیک دودھ خیل کے مقام پر پہنچنے دیا
منصور بھاٸی اس میں سے 10/جنات نکالیں تو باقی تین ھزار بچینگے
نچن آلیاں دے بچے آزادی کی جنگ نہی لڑ سکتے
Ponkan waliyan dy bachay kadi tarakki ni kr skdy 😂😂
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
پر تو فائنل کال تو وڑ گیا اگر صرف ایک صوبہ سرحد سے باقی صوبہ انجوائے کرتے ہوئے 😂😂😂
He is pakka jhoota. Gets money from PML N for his BAKWAS.
Bakwas tu Tumara Imran khan aur Riaz karta.
Mhngai bht hein 😂
سعد رضوی صاحب نے کہا ہےنچن والیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگاں نہیں لڑ سکدے😂😂 بات تو بالکل حق ہے
Imran Khan ko laky pishawar ponch gaye Pti waly 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂
Ap k GR b a skte hn
If Punjab remove hurdles then for sure millions can come ...
Aap ka Tajzia aaj ka biased ha 😮
Wa g wa kia dream hai
🤣🤣🤣
Satisfied youthia
Chawal hi Mari jay Bhai g
So Hasina Sheikh invited students to overthrow her.
It seems that you live in a fairyland.
🤣🤣🤣🤣 aik banda QULFI kha raha hy.... yaaawr Mansoor bhai this was hilarious
ویسے فائنل کے بعد میچ ڈرا ہوجائے تو سپر اوور لگتا ہے یا رن ریٹ کا حساب ہوتا ہے 😅
پہلے سے زیادہ ذلت اور شرمناک رسوائی سے یہ شرپسند احتجاج بھی ناکام ہو گا۔
It's not revolution It's fitna
اپ کی کسی بات پر یققین نہیں ھے. مریم والا انٹرویو سب نے دیکھا ھے
تحریک لیبک زندہ باد
جب اُنکے لیڈر گرفتار ہیں تو لوگ کیسے نکلیں۔۔۔حکومت کی پھٹ گئی ہے۔۔اسطرح تو دھرنا کامیاب ہوا نہ۔۔۔❤
Usama Chaudhry
غلاظت کا مجموعہ جماعت ن لیگ پورا پاکستان بند کرکے پوچھتے ہیں 🤪🤪
او بند کیوں کیا ہے اگر لوگ نہیں عمران خان کے ساتھ ؟
عمران خان نے سہی کہا تھا یہ کوئی اتنے پڑھے لکھے ہوئے بھی نی ہیں اور نہ یہ کوشش کرتے ہیں 🤪
جناب عمران خان نے ارمی چیف کو تو باپ بھی کہا تھا وہ بات اپ کیوں بھول رہے ہو اور اسی باپ کے خلاف احتجاج۔😂😂😂😂
اور خدا کے لئے اپ بھی عمران نیازی کی طرح باپ چینج مت کر دینا😅😅
شکر ھے پتہ چلا۔ کہ صرف بےوقوف ہی نکلے باقی خیروخیریت ھے
پاکستان زندہ باد .پاک فوج زندہ باد
پاکستانی فوج اور قوم زندہ آباد
Patwari ki bs itni si hi aqal hai
I wish that we wake-up now and think how much they are well wisher of ours, kuram agency is on fire and they are not doing anything for it, shame for all
جتنے یوتھیے 24 تاریخ کو لاہور میں عمران کی فائنل کال پہ نکلے ان سے زیادہ لوگ باندر کا تماشا دیکھنے کے لیے اکٹھے ہو جاتے ہیں 😅۔
نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑی سکتے
Isi liye tussi nahi larh rahay?
PTI needs to rebrand and make themselves full-time Jalsa Party. The Party platform will be Jalsa.
Compromised vlog, wait and watch
او منصور بھائی جب ہر طرف سے بند ہوں گے روڑ تو لوگ کہاں سے آئیں گے۔۔ کھولو نہ سب روڑ پھر تماشا آپ دیکھنا کیسے لوگ نکلتے ہیں۔۔۔
کیوں خادم حسین رضوی کے دور کی بھول گئے اس ٹائم پے تو تم اگے سے کنٹینر رکھ کر کے سڑکیں بند کر دیتےتھے اپ اپنی باری ہے تو درد اٹھ رہا ہے😢 جو مرضی کر لو فی الحال فتنہ اندر ہی رہے گا ابھی چھ سات مہینے
جب کپتان صاحب ۔۔۔۔ اپنے لیے جان دینے والے کارکنوں کی نماز جنازہ اور تدفین اور تعزیت میں جانا گوارا نہیں کرتا ھے
تو
پھر۔۔۔۔۔؟؟؟؟