مستقبل میں بھی مرثیہ خوانی کی عکس بندی کو جاری رکھیے۔ مرثیہ خوانی کا دورانیہ اب کم ہو گیا ہے۔ کوشش کریں کہ دورانیہ تیس برس پہلے والا ہو جائے۔ یہ پانچ وارڈ کی نہ صرف پہچان ہے بل کہ رفتگان کی روایت بھی ہے۔ روایت قائم رہنی چاہیے
@@shaheKhurasanMandiBahauddin مرثیہ کا ذوق ہو تو سب سمجھ آتی ہے۔ اس کے لیے میر انیس اور مرزا دبیر کے مرثیے پڑھیے۔ اس میں کچھ شک نہیں کہ یہ مرثیے فارسی آمیز اردو میں لکھے گئے تھے۔ بہرحال اگر یہ سمجھ میں آ جائیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
میں یہ مرثیے بچپن سے سن رہاا ہوں۔ مجھے تو اب حفظ ہو گئے ہیں۔ بہت رقت آمیز مرثیے ہیں ۔ اب تو اس سوز اور درد میں پڑھنے والے پیوندِ خاک ہو گئے ۔ تاہم چوتھی نسل نے اپنے آباء کی روایت کو قائم رکھا ہوا ہے۔ یہ بھی کافی ہے۔ میرے لڑکپن میں مرثیہ خوانی کا دورانیہ طویل ہوتا تھا۔
WA Akbar Bhai wa
WA Kia baat hai is matam k
Zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast
Geo Akbar Bhai
Geo bhai
Kia baat hai is k
Ye humara lndia say humara rwaiyti maatam hai
اسی مرثیہ خوانی کو اور ماتم کے مخصوص انداز کو قائم رہنا چاہیے
بہت خوب۔ اچھی فلم بندی کی گئی
Thanks
Ap ki zanjeerzani ki video ka wait hai Akber bhai
ruclips.net/video/c2dVSGVZkgA/видео.html
مستقبل میں بھی مرثیہ خوانی کی عکس بندی کو جاری رکھیے۔ مرثیہ خوانی کا دورانیہ اب کم ہو گیا ہے۔ کوشش کریں کہ دورانیہ تیس برس پہلے والا ہو جائے۔ یہ پانچ وارڈ کی نہ صرف پہچان ہے بل کہ رفتگان کی روایت بھی ہے۔ روایت قائم رہنی چاہیے
@@talibansari9601 Insha Allah! will do my best. This is our heart touching & traditional way of mourning and commemorating Imam Hussain AS 😭
سمجھ ہی نہیں آتی انکی🙄
Bhai, ya parhtay to urdu main hi hain 🤔
@@akbarrizvi14
لیکن شاید انداز ایسا ہے کہ جو پڑھ رہے ہیں سوائے انکے باقی سب سمجھنے سے قاصر ہے😕