منقبت: سنو، حسین (ع) کے دل کا قرار عابد (ع) ہیں

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 фев 2025
  • Poet, Composed and Recited Dilawar Zaidi
    Shagird of Shaheed Ustaad Sibte Jafar Zaidi ra
    MANQABAT: SUNO HUSSAIN AS KAY DIL KA QARAAR ABID as HAIN
    Lyrics
    کلام: عالی وقار عابد (ع) ہیں
    ازقلم: (سوزخوان) دلاور زیدی
    شاگرد خاص: شہید استاد سبط جعفر زیدی رح
    سنو، حسین (ع) کے دل کا قرار عابد (ع) ہیں
    عزم سرور (ع) میں ہیں زینب (ع) شمار عابد ہیں
    زمین میں تو کیا ڈھونڈوں فلک کے اوپر بھی
    کوئی نہیں ہے یوں عالی وقار عابد ع ہیں
    یہ انگلی تھام کے دیں کی بحفاظت لائے
    دین اسلام کی ایسی بہار عابد (ع) ہیں
    انہی کے دم سے ہے جاری عبادتوں کا سفر
    ہاں مصلوں کا اک ایسا نکھار عابد (ع) ہیں
    یہ رزق دوجہاں ہاتھوں سے اپنے بانٹتے ہیں
    خدائے پاک (ج) کو جن سے ہے پیار عابد (ع) ہیں
    "دلاور" آپ جو فرش عزاء بچھاتے ہیں
    سب عزاداروں کے شکر گزار عابد (ع) ہیں

Комментарии •