Correction Terminology Series part1.اصلاح اصطلاحات سیریز .Islah e istilahat, Agha Sharfuddini Mosavi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 дек 2024

Комментарии • 66

  • @FaisalAhmed-xo5vq
    @FaisalAhmed-xo5vq 5 дней назад

    "اللّٰہ عدل کا حکم دینے والا ہے، نہ کہ عادل"
    کیا کمال کی کھتی سلجھائی 😮 کم ازکم میرے لیے ۔۔۔ کئی سالوں سے کنفیوجن کا شکار تھا۔۔۔ اللّٰہ آپ دونوں کو سلامت رکھے 🤲 آمین ❤️❤️❤️

  • @nasirmustafa2492
    @nasirmustafa2492 5 дней назад

    آغا صاحب کے مزید پروگرام ریکارڈ کریں، قیمتی آدمی ہیں۔

  • @maqeelaqeel-zu4kl
    @maqeelaqeel-zu4kl 5 дней назад

    mash allah agha sahib ki fikr samny ani chahiya

  • @SKARCHENVLOG.
    @SKARCHENVLOG. 4 дня назад

    😮

  • @il313li
    @il313li 6 дней назад +1

    Very interesting

  • @xohaibiqbal4395
    @xohaibiqbal4395 6 дней назад +1

    آغا صاحب ❤

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @abdulazizbalti6161
    @abdulazizbalti6161 6 дней назад

    ماورائے محسوسات انسان کے وجود میں دخل رکھنے والی چیز کی تصدیق کرنے کو اصطلاح میں ایمان کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
    اسلام نظام ہے ۔۔۔ ان الدین عند اللہ الاسلام ۔۔۔۔۔

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @Shah_husain
    @Shah_husain 6 дней назад

    JazakAllah

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @muhammadsalimullah8722
    @muhammadsalimullah8722 6 дней назад

    I love ❤️ Allama Baltistani

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @SKARCHENVLOG.
    @SKARCHENVLOG. 6 дней назад +1

    Good

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @imtiyazshiekh7408
    @imtiyazshiekh7408 5 дней назад

    انا لله و انا اليه راجعون. بھای دو کتابی اصطلاح پڑھنے والے ہر فرد کو عالم نہ سمجھے۔

  • @FarmanAli-oy2bl
    @FarmanAli-oy2bl 6 дней назад +1

    قبلہ ان کو اللہ یاری سے مناظرے کے لیے راضی کریں

    • @imtiyazshiekh7408
      @imtiyazshiekh7408 5 дней назад

      😂😂😂یہ بوڑھا مر سکتا ہے لیکن یہ کام نہیں کر سکتا

    • @imtiyazshiekh7408
      @imtiyazshiekh7408 5 дней назад

      یہ لوگون کو بیوقوف بنانے کے لیے ثلاثی مجرد و مادہ مادہ کررہا ہے جبکہ کچھ ربط بھی نہیں ہے

  • @Iqrarzaidi786
    @Iqrarzaidi786 6 дней назад

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ امام زید الشہید حلیف القرآن سے عقیدت رکھتے تھے اور انہوں نے امام شہید سے استفادہ کیا ہے

    • @rahimJajneri
      @rahimJajneri 5 дней назад

      الحمدللہ، میں حضرت زید شہید کی براہِ راست نسل سے ہوں اور میرا تعلق زیدی واسطی جاجنیری سادات سے ہے۔ میرے عظیم المرتبت جدِ امجد، ابو الفرح واسطی، وہ پہلے بزرگ تھے جو برصغیر میں تشریف لائے اور یہاں سکونت اختیار کی۔ (وفات 447 ہجری ) اور ان کا شمار اپنے وقت کے جلیل القدر علما، مشائخ ، مجاہدین اور عظیم شخصیات میں ہوتا تھا۔

    • @Iqrarzaidi786
      @Iqrarzaidi786 5 дней назад

      @rahimJajneri ماشاء اللہ ۔

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 5 дней назад

    بھائی اینکر کے دماغ میں بات آتی ہے دل میں بھی لیکن بھائی سوچتے ہیں اگر میں بھی ایسا ہو گیا تو پھر میرا مسلک کدھر جائے گا ہاہاہا

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  5 дней назад

      کاش! اینکر کا کوئی مسلک ہوتا 😂

    • @ihsanrehman8701
      @ihsanrehman8701 5 дней назад

      @Shamsuddinhassanshigri123 سلامت رہیں بہت دعا
      لیکن امام والے لگتے ہیں کچھ کچھ

  • @FatehAli-xo9cg
    @FatehAli-xo9cg 6 дней назад

    Ye buzrug eham Baten krty han. Plz unki baton k sub title zaror dala Karen kion k unki baten smj nahi ati

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  6 дней назад

      اکیلا بندہ یہ سب کچھ نہیں کر سکتا۔ انشاءاللہ وسائل کے ساتھ ساتھ بہتری آئے گی

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      @@Shamsuddinhassanshigri123

    @ihsanrehman8701 6 дней назад

    پیور مسلمان ہیں بزرگ لیکن

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @dawoodhussain100
    @dawoodhussain100 6 дней назад

    O a konsa atyle hay mujay to kooto wala laghta hay, insani style say bat karoo

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @adkivideos588
    @adkivideos588 6 дней назад +1

    - پہلے فرماتے ہیں کہ دنیاوی اور دینی سرپرستی کرنے والا اما م ہوتا ہے اور یہ بات بارہ اماموں میں سے کسی ایک پر بھی صادق نہیں آتی لہٰذا وہ امام نہیں ، لیکن جب آپ نے فرمایا کہ علی کو تو کم از کم 4 سال تو سرپرستی ملی تو پھر اپنے ہی اصول کو رد کر کہ وہ خود کو امیرامومنین کہلواتے تھے امام نہیں
    - اگر علی ابن ابی طالب امام اس لیے نہیں کیوں کہ انہوں نے خود کو امیرالمومنین کہلوایا تھا امام نہیں ،(یعنی کسی شخص کی شناخت ہم اس کی صفات کی بجائے وہ جو خطاب کہلواتا ہے- اس سے کریں گے ) تو پھر بنو امیہ اور بنو عباس میں سے شریر خلفاء کو بھی امیرالمؤمنین مانا جائے کیوں کہ انہوں نے بھی خود کو امیرالمومنین "کہلوایا" بادشاہ نہیں، اسی طرح ہر اس کذاب کا دعویٰ سچ مانا جائے جس نے خدائی کا یا بنوت کا دعویٰ کیا، کیونکہ ہم تو اس شخص کو اس کی صفات سے جان ہی نہیں رہے بلکہ ہمارا میعار ہی اور ہے
    - حضرت نے فرمایا کہ بارہ امام اس لیے امام نہیں کیونکہ ان کو دونوں دنیاوی سرپرستی اور دینی سرپرستی ایک ساتھ نہیں ملی ، اس طرح تو قرآن میں جو اللہ نے حضرت ابراہیم کو امام بنایا تو پھر وہ بھی امام نہ رہے کیونکہ انہیں بھی تو دونوں چیزیں ایک ساتھ نہیں ملی ،حکومت تو ان کے ہاتھ میں نہیں تھی
    - ابراہیمؑ کو جب امام بننے کی خبر ملی تو انہوں نے اس عہدے کے متلعلق اپنی اولاد کے بارے میں بھی پوچھا ،اگر یہ عہدہ فقط رہبری کا ہوتا (یعنی پیشوا کہلانے کا ) تو پھر پوچھنے کی کیا ضرورت تھی؟ یہ تو ظاہر سی بات تھی۔ اب چاہے کوئی ہدایت کا سبب بنے یا گمراہی کا - ہوگا تو امام (پیشوا) ہی
    - اگر ہر پیشوا (چاہے ہدایت کا ہو یا گمراہی کا)امام اس لیے ہے کہ اس کی اقتدراء کی جاتی ہے توپھر اللہ نے یہ کیوں فرمایا کہ یہ عہدہ ظالمین کے لیے نہیں ، حالانکہ گمراہ کرنے والے کی بھی لوگ اقتداء کر ہی رہے ہوتے ہیں
    - اگر کسی کا اپنے لیے اس منصب کا اسم استعمال نہ کرنا دلیل ہے کہ وہ صاحبِ منصب نہیں تو پھر تو حضرت ابراہیم بھی امام نہیں کیوں کہ انہوں نے بھی خود کو امام نہیں کہا
    - متقین کے متعلق اللہ نے کئی آیات نازل فرمائیں جن میں ان کے انعامات بیان کیے یا کوئی تعریف کی، جیسے النحل:30، مریم:85، الشعراء:90، ق:31، محمد:15، طور:17، القمر:54، حاقۃ:48،النباء:31، ال عمران:102۔ اور پھر سورہ فرقان کی آیت 74 میں ذکر فرمایا کہ "وہ لوگ جو یہ کہتے ہیں :۔۔۔۔۔ہمیں متقین کا امام بنا"
    یہ دعا تو سبھی پڑھتے ہیں تو کیا عالمِ انسانیت میں کوئی ایسا بھی ہے جس کی یہ دعا قبول ہوئی؟اور اگر کہیں اس سے مراد انبیاءتھے جن کی دعا قبول ہو گئی تو پھر آج کے دور میں اس دعا کا مانگا بے فائدہ ہوا؟یا آج بھی کوئی ایسا وجود ہے جو اس آیت کا مصداق ہے یعنی جو متقین کا امام ہے۔
    دوسری بات یہ کہ اس دعا میں بھی اللہ کو کیوں کہا جا رہا ہے کہ یہ کام تو کر(یعنی متقین کا امام تو بنا)، اگر کوئی منصب ہی ہے نہیں تو اتنا مانگنے کی کیا ضرورت ہے بس کوئی بھی بن جائے
    - اگر شافعی کی صرف ایک ہی کتاب ہے جو اصول کے موضوع پر 50 صفحات کی ہے ، تو پھر علی ابن ابی طالب کے متعلق ان کا وہ شعر کیسے ثابت ہوا جب کہ ان کی باقی کتب ثابت نہیں ؟ اب وہ اپنے اصول کے رسالے میں تو وہ شعر لکھ نہیں سکتے، یا انہوں نے ایسا ہی کیا
    - اگر حدیث کو رد کرنے کی وجہ یہ بتا رہے ہیں کہ وہ بعد میں لکھی گئیں (یعنی رد کرنے کی دلیل بعد میں لکھنا ہے ) تو پھر اس تاریخ کو کیوں قبول کر رہے ہیں جو یہ بتا رہی ہے کہ حدیث بعد میں لکھی گئی وہ بھی تو بعد میں ہی لکھی گئی؟
    - اگر اصول کو رد کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے وہ دیکھے نہیں یا ہم تک وہ پہنچے نہیں تو پھر کتاب اللہ کا پہلا مصحف بھی تو ہمیں نہیں ملا نہ ہم نے دیکھا، اس کو بھی رد کر دیں پھر؟
    - (فرض کر لیتے ہیں کہ تمام روایات 100 فیصد من گھڑت ہیں )کتب اربعہ میں اکثر احادیث مل جائیں گی جن کی سند کی مختلف ہے مگر متن وہی ہے، اور حدیث لکھنے والوں کی تاریخ وفات میں بھی کافی فاصلہ ہے۔جیسے شیخ کلینی نے علی ابن ابی طالب کی حسن ابن علی کو وصیت کو نقل کیا(الاصول من الکافی، ج ۱، کتاب فضل العلم ،ص46، باب المشاكل بعلمه والمباهى بہ) یہ والی روایت بالکل اسی طرح کتاب سلیم بن قیس ہلالی میں موجود ہے( کتاب سلیم بن قیس ہلالی ، ج 2، الحديث الثامن عشر ،ص 718)۔ جب کہ کلینی اور سلیم کے دور میں فاصلہ ہے یعنی کلینی سلیم سے تو ایسی نقل نہیں کر سکتے کہ الفاظ بھی تبدیل نہ ہوں، اب یہی طریقہ بچتا ہے کہ کلینی کے پاس کتاب کا نسخہ ہو جس سے دیکھ کر انہوں نے نقل کیا ، اب ظاہر سی بات ہے اس میں سند تو ہوگی نہیں۔لیکن کیا اس کا سند نہ ہونا اور کتاب سے نقل ہونا اس کلینی والی بات کو جھوٹا بنا دے گا۔ جیسے آج کوئی نیوٹن کی کتاب سے کچھ نقل کر کے اپنی کتاب میں لکھ لے جب کہ اس کے پاس بس کتاب کا نسخہ ہو اس کے علاوہ کوئی سند نہ ہو نہ وہ کبھی نیوٹن سے ملا ہو تو کیا وہ بات جھوٹی ہو جائے گی؟جب کہ اس دور میں اکثر سائنسدان اس (نیوٹن کی) بات کے متن (میں بیان کردہ) کونسپٹ کو تسلیم کرتے آرہے ہوں۔ زیادہ سے زیادہ یہی کہہ سکتے ہیں کہ سب مصادر جھوٹے تھے اور اب تک سب نے فقط احادیث نقل کر کے صفحے ہی کالے کیے ہیں
    - اگر دین نظام کا نام ہے تو پھر اس نظام کو چلانے والا کون ہوگا؟اس کے قوانین کیا ہوں گے؟ یہ سب باتیں کہاں سے معلوم ہوں گی؟۔یا ہر کوئی اپنی مرضی سے کچھ بھی بن جائے کچھ بھی بنا لے،اگر ایسا کرے تو تب بھی گناہگار(کیونکہ خود سے بنا لیا ) اگر ایسا نہ کرے تو تب بھی گناہ گار( کیوں کہ نظام پر عمل ہی نہیں کیا)
    - سند پر زور دیتے ہیں پھر خود ہی الکافی پر طعن کرنے کے لیےوہ قول پیش کر دیتے ہیں جس کی سند بھی نہیں بتاتے

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  5 дней назад

      آغا صاحب کا مطلب ہے امام علی حکمران بنے تھے وہ نصب نہیں بلکہ عوام کا انتخاب تھا

    • @imtiyazshiekh7408
      @imtiyazshiekh7408 5 дней назад

      بھایی یہ بندہ کب سے وھابی بن گیا ہے بس اعلان نہیں کررہا رہا ہے

    • @gultajali3752
      @gultajali3752 5 дней назад

      برادر محترم آپ کے سوالات بھی اہم ہیں آغا کے ساتھ میں کچھ عرصے تک رہا ہوں وہ کسی بھی موضوع پر مختلف جہات سے تحقیق کرتے ہیں اور پھر کوئی رائے قاءم کرتے ہیں لیکن وہ انسان ہیں ان کی تحقیق میں بھی غلطی ہو سکتی ہے اس لئے معاملے کو سمجھنے کے لئے سوال اٹھانا چاہیے۔ آپ شمس الدین صاحب کو سوالات ارسال کریں وہ ان کا جواب اسی طرح نشر کرتے رہیں گے۔ اللہ شمس الدین صاحب کی توفیقات میں اضافی فرمائے بہت اچھی کاوش ہے۔ جزاک اللہ

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 5 дней назад

      @@Shamsuddinhassanshigri123
      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @gulzarhussain8304
    @gulzarhussain8304 6 дней назад

    Yeah buzurg khird zaiaa Kar bethay

  • @ihsanrehman8701
    @ihsanrehman8701 5 дней назад

    خود ساختہ مذہبی لوگوں کو پیور اسلام پیش کرنے والا پاگل لگتا ہے

  • @MuhammadKareem1
    @MuhammadKareem1 5 дней назад

    Is Alim ne Zamana deakha he Alim aur Motala Bohot he is ki baat samjhna har Kesi ki bas ki baat nahin, Shia suni Hadees me Bohot zyadah dhoka he Sara Islam kharab kar k rakh diya mohadeseen aur raviyon ne

  • @Danishullah_1
    @Danishullah_1 6 дней назад

    Shrarat ha . Dushman ka point of view ha. Parchannar very sad

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @shaherbanowalajahi5075
    @shaherbanowalajahi5075 6 дней назад

    اس شخص کو تو قرآن سے استخارہ بھی درست کرنا نہی اتا۔

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  6 дней назад

      اچھا! وہ کیسے؟

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      @@Shamsuddinhassanshigri123
      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @FatehAli-xo9cg
    @FatehAli-xo9cg 6 дней назад

    Bohat confused ha ye baba..... Uljhan hi uljhan

    • @hassanjaved4068
      @hassanjaved4068 6 дней назад

      Whatever Shia are saying/doing is dependent on Shia Imamat and
      Gentleman, Shia can not Prove this Shia SANDY (FASADY) Imamat from Quran till Quamat……… Thus, No Shia SANDY (or FASADY) Imamat …………and No Shia Mazhab……….Just Fraud…………Simple as that……………..
      All their so-called Proofs of this Imamat from Quran are LIKE a Sikh Math (PhD) Zakir WHO proved that 28 Divided by 7 = 13; as
      ruclips.net/video/vIzRIh60gZk/видео.html

  • @AliRaza-q5c
    @AliRaza-q5c 6 дней назад +2

    ❤شگری صاحب میں یہ بات طنزیہ نہیں کہہ رھا موسوی صاحب کو کوئی دماغی مسئلہ تو نہیں اکثر سوالات کے بہکے سے جوابات دیتے ھیں اور انکے دلائل میں کوئی وزن ھی نہیں

    • @Shamsuddinhassanshigri123
      @Shamsuddinhassanshigri123  5 дней назад

      ایسا نہیں ہے

    • @imtiyazshiekh7408
      @imtiyazshiekh7408 5 дней назад

      کیا آپ انکو نہیں جانتے ہین؟ اگر انکو نہیں جانتے ہو تو دو کام کرو۔ پہلے دفتر آیت اللہ سیستانی سے پوچھو سید سرخی عراق میں اسوقت کون ہے اور کہان ہے؟ اور سرخی کی عقاید کو تھوڑا پڑھو
      دوسرا کام پھر یہ کرو۔ اس عقل زائل شدہ منحرف بوڑھے شرف دین سے سرخی کے بارے میں سوال کرو کون ہے۔ کس قدر یہ بوڑھا اس وھابی کر مانتا ہے