میں اِس سے اِختلاف کرتا ہوں. کیونکہ ، اگر وہ شخصیت آپکی ذات کو صرف غلاموں کی سی حیثیت دیتا ہو اور آپ کو اسی حیثیت کے پیش نظر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہو اور اُس کو بھی کوئی پرواہ نہ ہو. اُلٹا وہ شخص آپ کو احسانات جتلاۓ، دباۓ اور پھر آپکو مزید اتنا تنگ کر دیا جائے کہ آپ کا اُس ماحول میں وقت گزارنا محال ہو جاۓ اور آپ کی روز مرہ زندگی تک اُس سے بیزار ہو جاۓ تو ایسے شخصیت کو بنا کسی بھی دیری کے چھوڑ دیا جاۓ اور اُس کے متعلق دوسروں کو بھی محتاط رکھا جائے. اِس میں کوئی قباحت نہیں ہے. اُلٹا اُس شخصیت کو بھی ایسے اقدامات اُٹھانے سے پوچھا جانا چاہیے. کسی کو بھی کسی کی زندگی میں اسقدر مداخلت کا اِختیار لینا کہ وہ اِس کے استعمال کی گئی چیز کے علاوہ اور کچھ نہیں یہ سراسر غلط ہے اور نرگسیت کی علامت ہے 😊
I'm totally agree with this suggestion because jitna b jo b jesa b waqt ghuzra awal to acha hi rha hoga agr burra tha b to aese online kehna this is no good
Unfortunately Aaj Inko log janty hein bcz of Aftab sahib but ajkal insan k andar ehsan furmoshi buht hi.. Theater say Inko seedha big screen py lana Wala Aftab Iqbal hi
آفتاب اقبال نے کئی لوگوں کے اندر مر چکے فنکار کو پھر سے نکھارا ، جن کے بارے وہ خود بھی نہیں جانتے تھے۔ دوسری بات جب یہ لوگ کام کر رہے ہوتے تھے تو خود آفتاب اقبال بھی ان کے ساتھ ہی ہوتا تھا .
Aftab sahib legend of Pakistan. Mai 9 saal ton Aftab sahib de show dekh riha han,. Charde Punjab vich Aftab sahib de show bahut shonk nal dekhe ja rahe han. Ih show shayed old show hai.
واہ بھائی ان لوگوں کو جو لے کر ایا میڈیا پہ کام سکھایا اج ان ڈائریکٹلی اسی کو ہٹ کر رہے ہیں ورنہ افتاب اقبال سے پہلے ان لوگوں کو کون جانتا تھا اج یہ لوگ اس چینل پہ بیٹھے ہیں یا میڈیا چینل پہ بیٹھے ہیں تو افتاب اقبال کی وجہ سے ہی بیٹھے ہوئے ہیں ورنہ ان کو چینل میں گھسنے نہ دیتے
میں آپ سے اِس بات پر اتفاق کرتا ہوں. کیونکہ جہاں، جس ماحول میں اپنے معاون فنکاروں کی بے حرمتی اور بے توقیری کی جائے وہ شخص سواۓ نرگسیت کے مرض میں مبتلا مریض کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں. اور یہ مرض عام طور پر نئے نئے امیروں اور خاص طور پر ایسے لوگوں میں عام ہوتا جا رہا ہے جو محفل میں آپ کو منوانے کی کوشش میں آپکو ذلیل کرنے کا کوئی بھی موقف اختیار کر سکتے ہیں بظاہر وہ کتنا ہی بے معنی ہو 😊
آپ کو اِن فنکاروں سے شناسائی اِس لیے بھی نہیں تھی کیونکہ، ایک عیار اور مکار شخصیت نے اِن سے رجوع اُس وقفےسے اور اُس وقت کیا جب سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹ میں تیزی سے نئے نئے لانچ ہو رہے تھے. اور موقع پرست حمایت یافتہ پرانے ٹیلی ویژن میڈیا پر براجمان جماعت جنہیں آپ اور ہم میں سے کوئی بھی بہت ہی کم یا بالکل بھی نہیں جانتا تھا وہ تیزی سے اِس نئے ڈیجیٹل میڈیا پر اپنی ساکھ جمانے اور دوسروں کو اِس کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کی باتیں کیا کرتے ہوئے دیکھے گۓ😊
قصور آفتاب اقبال کا ہی ہے ۔ ان بھانڈ میراثیوں نائیوں کو عزت کی زندگی دینے کی کوشش کی ، جو چیچاوطنی سے آگے نہیں گئے انکو کبھی دوبئی کبھی کینیڈا یہ کم بخت کم ظرف اپنی اوقات دکھا رہے ہیں ان شوروں کو پہچان اسی کے شو سے ملی اور اب ایسے اسکے ہنٹر پر سوار ہیں اور یہ کاشف کو میں معقول سمجھتا تھا مگر افسوس ہوا اس کا یہ روپ دیکھ کر
کیونکہ اظہر رنگیلا صاحب نے دوبارہ سے آفتاب اقبال صاحب کو دوبارہ سے جوائن کر لیا ہے اور وہ آخری خبر تک لندن میں آفتاب اقبال صاحب کے ساتھ تھے اس لئے یہ قسط دوبارہ سے اپ لوڈ کی گئی ہے اظہر رنگیلا کو بطور طعنہ دینے کے لیے ۔۔۔ تاکہ آفتاب اقبال اور اظہر رنگیلا کے درمیان تعلقات خراب کئے جا سکیں 😂😂😂😂😂
Salam, Aftab Iqbal sab both sakht hyn both zeada Kam lety hyn , but ye bat AP kbhi ignore nhi kr skty k unk show me kaam krny Waly aaj Sirf unhi k show ki wja se jany pehchany jaty hyn kiu k Aftab Iqbal sab ne hi unko trash trash kr pure actor bnaya Hy... Usk elawa baqi shows me work krny walon ki pehchan ka mwazna kr skty hyn....
There is no easy money They failed to mention the reimbursement! People do leave jobs for many reasons but bad mouthing your previous employer reflects on your character
Azhar Rangeela is back on Aftab Iqbal show. Every other person on this show hasn’t produced anything name worthy. Ehsan faramosh nature of Pakistan 🇵🇰 awam.
کاشف محمود صاحب اپنے پروگرام کی مقبولیت کے لئے چند لائکس لینے کی خاطر آفتاب اقبال کی ذات کو گندہ کرنے کی کوشش چھوڑ دیں۔ دوسرے اپنے پروگرام کی کوہوسٹ کو ڈھنگ کے کپڑے پہنائیں۔ عریانیت اور فحاشی تو آپ نے اپنے پروگرام میں پھیلائی ھوئی ھے
اتنے سالوں کے بعد یاد آیا کہ ہم بہت ٹائم ادھر گزارتے ہیں وہ کام زیادہ ہے ان کی پہچان کروانے والا ان کا مستقبل بنانے والا آفتاب صاحب ہیں آج ان کی پہچان ان کی وجہ سے ہے ان کو کون جانتا تھا آفتاب اقبال صاحب ایک اکیڈمی ہے یہ سب جو باتیں کر رہے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے آفتاب صاحب ایک گریڈ انسان ہیں
Pakistani media ap saas baho waly mamly Ka laya rah Gaya Hy is sy koi positive Soch ki umeed nahy Hy media pa sale bhy yahi cheezy huty Hy our log paisa banaty Hy .Pakistan ki qismat hi Kharab kardy in logo NY .lanat Hy aisy logo y Jo logo ka time zaya karty hy 😢😢😢
Lanat tamam anchors par joh har actor se Aftab sab k baray main pochtay hain joh joh un ko chur kar aya hai.ap ko pata hai Kashif sab k yeh 3no bnday ap k show main aye hain tu iss liye aye hain k Aftab sab ki wajah se in ka naam bana warna kon janta tha in logon ko pehlay?
Ap sab jo aj program me invited ho ye kis ki waja say no doubt Allah ki wajha say lekin wasteland kon bana THE GREAT AFTAB SAHAB apko janta koi nai tha ye bibi jo barken maar rahi hay isko NAAM KAAM SAB USI BANDY NAY DIA
In logon ki apni okat Kia thi ...ye SB pehle Uske pas jate hen ke koi inko pehchan ley phir JB Thora boht log jante hen to Okat bhool jate hen tum apna prog kro koi tum jaison KO ghaas bhi NI Daley ga ... Kamzarf
Ye sb rul rhe hen Aftab Iqbal k pas lakhon kamaty the wo nhi bataty bs in logo ne sabit Kiya he k jis pr Ahsan karo us k Shar se daro...inhe Kon Janta tha ab us tarha famous ho k or kama k dikhayen
Fuzul tareen ukasha...agr ye aftab k show m na jati na ise song recording milti or na hi aj ye is show oe bethi hoti...Aftab iqbal m b khamiyaan hn ge lakin ye larki boht ajeeb ha. CANADA ghoom k aa k yad aya ise k work routine tough ha
آفتاب اقبال ایک نہایت منجها ہوا اینٹرٹینر ہے ۔ آپ سب لوگ اُسکا پروگرام کاپی کر کے رِزق کما رہے ہیں ۔ پلیز احسان فراموش نہ بنيں اس بندے نے آپ کو کام سکھایا ہے ۔
حضرت علی کا قول ھے ۔جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو کم ظرف ہوا تو نقصان ضرور پہنچائے گا۔
Aftab iqbaal is trend maker ❤
جن کے ساتھ وقت اچھا گزرا ہو ان کے بارے میں کوئی بات اگلوانے والا بھی اور کچھ بولنے والا بھی دونوں انسانی غیرت سے خالی ہوتے
میں اِس سے اِختلاف کرتا ہوں. کیونکہ ، اگر وہ شخصیت آپکی ذات کو صرف غلاموں کی سی حیثیت دیتا ہو اور آپ کو اسی حیثیت کے پیش نظر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہو اور اُس کو بھی کوئی پرواہ نہ ہو. اُلٹا وہ شخص آپ کو احسانات جتلاۓ، دباۓ اور پھر آپکو مزید اتنا تنگ کر دیا جائے کہ آپ کا اُس ماحول میں وقت گزارنا محال ہو جاۓ اور آپ کی روز مرہ زندگی تک اُس سے بیزار ہو جاۓ تو ایسے شخصیت کو بنا کسی بھی دیری کے چھوڑ دیا جاۓ اور اُس کے متعلق دوسروں کو بھی محتاط رکھا جائے. اِس میں کوئی قباحت نہیں ہے. اُلٹا اُس شخصیت کو بھی ایسے اقدامات اُٹھانے سے پوچھا جانا چاہیے. کسی کو بھی کسی کی زندگی میں اسقدر مداخلت کا اِختیار لینا کہ وہ اِس کے استعمال کی گئی چیز کے علاوہ اور کچھ نہیں یہ سراسر غلط ہے اور نرگسیت کی علامت ہے 😊
جو برے کو برا نا بولے وہ بھی بے غیرت ھے
Baja
سو فیصد درست ۔
I'm totally agree with this suggestion because jitna b jo b jesa b waqt ghuzra awal to acha hi rha hoga agr burra tha b to aese online kehna this is no good
جس کے پاس کوئی موضوع نہیں ہوتا وہ آفتاب اقبال پر ویڈیو بناتا ہے،
آفتاب اقبال ہمیشہ قابلِ ذکر انسان رہے گا،
آفتاب اقبال ❤❤❤
AFTAB IQBAL ,,,IDEASSS OR SOCH KA NAAM HAI ,,, 💞
AAP kuch b Kaho magar aftab sir ka daur bahut khoobsoorat tha sabse khoobsoorat…… he’s strict but great mentor 🙏
😊😊they should thanks Aftab Iqbal now they are sitting on Tv Aftab Iqbal introduced most of them we never knew them before 😊😊😊😊😊😊😊
آفتاب اقبال بہت گریٹ انسان ہیں اللہ انہیں صحت و تندرستی و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Chal hat youthia 😂😂😂
Bilkul, mai charde Punjab ton han, Aftab sahib ke show mai 9 saal se dekh raha hun. Aftab sahib legend of Pakistan.
Unfortunately Aaj Inko log janty hein bcz of Aftab sahib but ajkal insan k andar ehsan furmoshi buht hi.. Theater say Inko seedha big screen py lana Wala Aftab Iqbal hi
Aftab iqbal jaisa koi nahi kar sakta. This is fact. You all were introduced by him
یہ لوگ دکھے کھاتے تھے جب کام کی کچھ سمجھ ائے تو یہ احسان فراموش بن جاتے ہیں
Aftab Iqbal ko credit to jata hy ,,, pr hy badttameez
Aftab Iqbal one n only.....sab bonay hain Aftab k samnay....ihsaan framosh hain
بونا خود ھے بھاگ گیا شیر بن کر سامنا کرتا بھگوڑا سالا
لل بابے دا
آفتاب اقبال نے کئی لوگوں کے اندر مر چکے فنکار کو پھر سے نکھارا ، جن کے بارے وہ خود بھی نہیں جانتے تھے۔
دوسری بات
جب یہ لوگ کام کر رہے ہوتے تھے تو خود آفتاب اقبال بھی ان کے ساتھ ہی ہوتا تھا .
Aftab sahib legend of Pakistan. Mai 9 saal ton Aftab sahib de show dekh riha han,. Charde Punjab vich Aftab sahib de show bahut shonk nal dekhe ja rahe han. Ih show shayed old show hai.
واہ بھائی ان لوگوں کو جو لے کر ایا میڈیا پہ کام سکھایا اج ان ڈائریکٹلی اسی کو ہٹ کر رہے ہیں ورنہ افتاب اقبال سے پہلے ان لوگوں کو کون جانتا تھا اج یہ لوگ اس چینل پہ بیٹھے ہیں یا میڈیا چینل پہ بیٹھے ہیں تو افتاب اقبال کی وجہ سے ہی بیٹھے ہوئے ہیں ورنہ ان کو چینل میں گھسنے نہ دیتے
Cheap log...Aftab Iqbal is a great man..he given them chance to earn..otherwise they were like a beggers.
Aftab's show is always matchless.
Matchless and sometimes useless.
میں آپ سے اِس بات پر اتفاق کرتا ہوں. کیونکہ جہاں، جس ماحول میں اپنے معاون فنکاروں کی بے حرمتی اور بے توقیری کی جائے وہ شخص سواۓ نرگسیت کے مرض میں مبتلا مریض کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں. اور یہ مرض عام طور پر نئے نئے امیروں اور خاص طور پر ایسے لوگوں میں عام ہوتا جا رہا ہے جو محفل میں آپ کو منوانے کی کوشش میں آپکو ذلیل کرنے کا کوئی بھی موقف اختیار کر سکتے ہیں بظاہر وہ کتنا ہی بے معنی ہو 😊
لڑکی نے ویسے جواب اچھا دیا سچ کے ساتھ
افتاب اقبال ایک اکیڈمی کی مانند ہیں جس نے اس کے ساتھ وقت گزارا وہ ایک حقیقی ایکٹر بن جاتا ہے احسان فراموش لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں
Aftab Iqbal sb aik hard worker hain. In tamam logon ko aftab Iqbal sb nay introduce karwaya.
ان کو پہلے کوئی پوچھتا نہیں تھا بغیر ت لوگ
بیغیرت تم ہو جو بھگوڑے کی فیور کر رہے ہو
kashif is big actort❤❤❤❤❤
Aftab Iqbal KY show SE phaly inko kon janta tha.
Aftab is a great person.
No one knew her before Aftab Iqbal introduced her in his program.
I never knew these respected people before Aftab Iqbal had given them break .
آپ کو اِن فنکاروں سے شناسائی اِس لیے بھی نہیں تھی کیونکہ، ایک عیار اور مکار شخصیت نے اِن سے رجوع اُس وقفےسے اور اُس وقت کیا جب سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹ میں تیزی سے نئے نئے لانچ ہو رہے تھے. اور موقع پرست حمایت یافتہ پرانے ٹیلی ویژن میڈیا پر براجمان جماعت جنہیں آپ اور ہم میں سے کوئی بھی بہت ہی کم یا بالکل بھی نہیں جانتا تھا وہ تیزی سے اِس نئے ڈیجیٹل میڈیا پر اپنی ساکھ جمانے اور دوسروں کو اِس کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کی باتیں کیا کرتے ہوئے دیکھے گۓ😊
ارے بھائی جنہوں نے جھوٹ بولنا ہے وہ کعبہ میں بھی جھوٹ بولتے ھیں
قصور آفتاب اقبال کا ہی ہے ۔ ان بھانڈ میراثیوں نائیوں کو عزت کی زندگی دینے کی کوشش کی ، جو چیچاوطنی سے آگے نہیں گئے انکو کبھی دوبئی کبھی کینیڈا
یہ کم بخت کم ظرف اپنی اوقات دکھا رہے ہیں ان شوروں کو پہچان اسی کے شو سے ملی اور اب ایسے اسکے ہنٹر پر سوار ہیں اور یہ کاشف کو میں معقول سمجھتا تھا مگر افسوس ہوا اس کا یہ روپ دیکھ کر
آفتاب اقبال سب کو ایک لائین پروگرام دے گیا ھے
Sahe baat ke hai 👍🏼💚💚💚
I feel sad for Ukasha and Kaifi .
You guus betrayed him so badly that i would never watch any of the show again where any of u'll be there !😮
Aftab Iqbal great man
If you get paid for work. You have to work hard as the employer wants.
Hard work na krty tu apko Janka Kon rha Ukasha Gul.😂😂😂
I can just enjoy 😂 coz they are showing what industry actually is and what are the causes of its downfall
Be great ehsan faramosh log
Aftab shab ne Hansi Hansi me humy both Kuch sikhaya he . He is a real Teacher
In sub ko aftab iqbal k show sy pely koi janta ni tha.
Jo b hit hota hy wo aftab sab k show ko choor deta hy😢
Iss ke koi wajha zaroor ho ge koi khami zaroor ha Aftab may warna pasa or shohrat kis ko buri lagti ha
Aftab ki keya pehchan thi in ki waja se hit howa wo bi
کیونکہ اظہر رنگیلا صاحب نے دوبارہ سے آفتاب اقبال صاحب کو دوبارہ سے جوائن کر لیا ہے اور وہ آخری خبر تک لندن میں آفتاب اقبال صاحب کے ساتھ تھے اس لئے یہ قسط دوبارہ سے اپ لوڈ کی گئی ہے اظہر رنگیلا کو بطور طعنہ دینے کے لیے ۔۔۔ تاکہ آفتاب اقبال اور اظہر رنگیلا کے درمیان تعلقات خراب کئے جا سکیں 😂😂😂😂😂
آفتاب اقبال ایک پروڈکٹ ھے جو برائے فروخت رھا ھے برسوں سے۔
کبھی کہتا ھے ھے کہ صحت کارڈ کرپشن ھے اور کبھی کہتا ھے کہ صحت کارڈ نہائیت فائیدہ مند ھے۔
اصل بات یہ ہے کہ ان کے آفتاب اقبال کی وجہ سے پر نکل آئے ھیں
Salam, Aftab Iqbal sab both sakht hyn both zeada Kam lety hyn , but ye bat AP kbhi ignore nhi kr skty k unk show me kaam krny Waly aaj Sirf unhi k show ki wja se jany pehchany jaty hyn kiu k Aftab Iqbal sab ne hi unko trash trash kr pure actor bnaya Hy... Usk elawa baqi shows me work krny walon ki pehchan ka mwazna kr skty hyn....
There is no easy money
They failed to mention the reimbursement!
People do leave jobs for many reasons but bad mouthing your previous employer reflects on your character
Thumbnail lagar ap apni achi pehchan krwa rehe ho
Nimra mahra looks stunning
احسان فراموش لوگ ویسے بھی نسلی نہی ہوتے
Inme sy aik bhi nasli nahi hai yeh sab kanjr hain
Is Hoest ki roti rozi aise hi chalti hai 😂
Aftab Iqbal is a nice person
سوال یہ ہے کہ " تمہیں جانتا کون تھا ؟
Aftab Iqbal is great person
Jis py ehsan kro usk sharr se bacho.. Hazrat Ali R.A.
Ye wohi ehsan faramosh hain..inki shakly dekh lo
Aftab iqbal ki ab tau sab Buraiyan shuro karain gay he na. 😊
Azhar Rangeela is back on Aftab Iqbal show. Every other person on this show hasn’t produced anything name worthy. Ehsan faramosh nature of Pakistan 🇵🇰 awam.
1:31 3 begairat Canada janay ke mazay lene jo baad got lost hogaye.
Aftab Iqbal is Nice Person
Yr old show hai kafi porani hai
Ukasha no body know you before
Copying his show is an answer to all their laughter
Aftab Iqbal changed this industry particularly all those stage actors who joined him became super star but they have behaved very disrespectful..
Aftab iqbal Sir ! we r with u !!! Aur hum janty hay ya haway ap per ku bdli !!!!
آفتاب اقبال شیر ہے شیر باقی بلی کے بچے ہیں
تم سارے لوگ بیکاری تھے آفتاب اقبال نے تمھیں پہچان دی ہے
آفتاب صاحب کی کاپیاں کرکے انہی کے خلاف باتیں کررہے ہیں۔ مہمانوں کو بھی شوھدی جگتوں پے ہنسنے پر مجبور کررہے ہیں
Kaifi nae kitnay dramon mae kaam kar lia hai
There is a famous saying if people hate you then you are doing something right
کاشف محمود صاحب اپنے پروگرام کی مقبولیت کے لئے چند لائکس لینے کی خاطر آفتاب اقبال کی ذات کو گندہ کرنے کی کوشش چھوڑ دیں۔ دوسرے اپنے پروگرام کی کوہوسٹ کو ڈھنگ کے کپڑے پہنائیں۔ عریانیت اور فحاشی تو آپ نے اپنے پروگرام میں پھیلائی ھوئی ھے
Is video mai aisa kuch bhi nahi bola gaya Jo thumbnail mai likha hoa hai.
Yar yeh jo log btin sunany k ly isko itna uksa rhy hen this is very bad
Aftab iqbal is intectual person
Jhot bolny waly ka muh kala.😂😂😂😂😂
Kam choro k leay achay leader toxic hi hotay hy
احسان فراموش لوگ ہیں
Ukasha mam before aftab show what is your status
Bhai inki jagha koi b hota chore deta aik time tk he har jagha par ap ny surve krna hota.
اتنے سالوں کے بعد یاد آیا کہ ہم بہت ٹائم ادھر گزارتے ہیں وہ کام زیادہ ہے
ان کی پہچان کروانے والا ان کا مستقبل بنانے والا آفتاب صاحب ہیں
آج ان کی پہچان ان کی وجہ سے ہے ان کو کون جانتا تھا آفتاب اقبال صاحب ایک اکیڈمی ہے یہ سب جو باتیں کر رہے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے آفتاب صاحب ایک گریڈ انسان ہیں
HA HA HA AJ UY RANGHEELA SAAB WAPIS AFTAB IQBAL SAAB KY SATH PHER CHALYY GY HY
Pakistani media ap saas baho waly mamly Ka laya rah Gaya Hy is sy koi positive Soch ki umeed nahy Hy media pa sale bhy yahi cheezy huty Hy our log paisa banaty Hy .Pakistan ki qismat hi Kharab kardy in logo NY .lanat Hy aisy logo y Jo logo ka time zaya karty hy 😢😢😢
Lanat tamam anchors par joh har actor se Aftab sab k baray main pochtay hain joh joh un ko chur kar aya hai.ap ko pata hai Kashif sab k yeh 3no bnday ap k show main aye hain tu iss liye aye hain k Aftab sab ki wajah se in ka naam bana warna kon janta tha in logon ko pehlay?
Buhat irritating aur annoying hai. Har koi dusre ki baat main interrupt kar raha hai.
Aftab Iqbal Zindabad
Jis bandy ki waja sy famous hue usi k khilaaf baat achi ni.....uppr sy phone aya ho gaaa sabb ko pata hai
Dekho zra hum to janty ni thy in teno ko aftab Sahab ka show na dekhty to
Ap sab jo aj program me invited ho ye kis ki waja say no doubt Allah ki wajha say lekin wasteland kon bana THE GREAT AFTAB SAHAB apko janta koi nai tha ye bibi jo barken maar rahi hay isko NAAM KAAM SAB USI BANDY NAY DIA
In logon ki apni okat Kia thi ...ye SB pehle Uske pas jate hen ke koi inko pehchan ley phir JB Thora boht log jante hen to Okat bhool jate hen tum apna prog kro koi tum jaison KO ghaas bhi NI Daley ga ... Kamzarf
Ye sb rul rhe hen Aftab Iqbal k pas lakhon kamaty the wo nhi bataty bs in logo ne sabit Kiya he k jis pr Ahsan karo us k Shar se daro...inhe Kon Janta tha ab us tarha famous ho k or kama k dikhayen
کام لیتا تھا تو معاوذا بھی دیتا تھا
1=Goli q chalai
2= rjim change kr k mulk ko q nuqsan pohnchaya
Baghairat youthio bund pay goli kyoun KHAAIE.
D chowk mein peeth kyoun dekhaie?
Host bhai to Aftab Iqbal k baray mein bura or negative sunana shahta he . Shame on you. it seams that the host envy to Aftab Iqbal.
Aftab Iqbal funded by Faiz hameed in Imran govt
Sab powerful ka khel hai Aftab Iqbal k khilaf propaganda karna
You was paid by Aftab iqbal for getting work from you.
Tum logo ko jitne paise milte hai na tum log apne kapre bhi utar lo ge jub sath kaam kar rahe the tub bole nai us waqt samne baat nai karte
Aftab Iqbal ke bad ap logo Ka fame waisay hi khatam ho ho Aya ha
Sab Aftab Iqbal ko hi cash Kara rahe hain…. Aur koi topic hi nahin hai….. 😮
ان لوگوں کی وقعت اتنی ہی ہے۔
You can't be USA so you discuss USA ro be relevant,,,sae for Aftab Iqbal
Fuzul tareen ukasha...agr ye aftab k show m na jati na ise song recording milti or na hi aj ye is show oe bethi hoti...Aftab iqbal m b khamiyaan hn ge lakin ye larki boht ajeeb ha. CANADA ghoom k aa k yad aya ise k work routine tough ha
پیسے لے کے کام بھی کرنا پڑتا ہے
آفتاب اقبال ایک نہایت منجها ہوا اینٹرٹینر ہے ۔ آپ سب لوگ اُسکا پروگرام کاپی کر کے رِزق کما رہے ہیں ۔ پلیز احسان فراموش نہ بنيں اس بندے نے آپ کو کام سکھایا ہے ۔
He made you a star who knewed you before his show but once a marasi is always marasi
Knewed is no word
Aftab Iqbal is a very greedy guy
Okasah ko singer banana walla aftab iqbal shaib he or AJ yah jab ban gai to bate a gai esa hahahaha choota gar say I larki esa he hoti
Bkwas kr rahy hen teeno baki itny log jo kam kr rahy hen wo pagal hen ya un k ghr bar ni hen
Kbi koi puchta nhi thah... aaj funkar ban gaye ...tu funkri kr gaye