سیٹھ زبیر ریاض صاحب آپ بہت عظیم انسان پنجابی کا مشہور محاورہ ہے کہ نوکر کیا اور نخرہ کیا آپ سردار اور میں نوکر جیسے آپ کی مرضی ہے آپ دیکھ لیں میں آپ آپ کے بیٹوں جیسا ہو
السلام علیکم میرے عظیم دوست یہ ہیں تو یہ کمال کی ویڈیو ہے نا بہت کمال کی بہت اعلی ویڈیو آپ نے بنائی بہت انٹرسٹڈ ہیں بہت مزے دار ویڈیو اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آباد رکھے بہت مزے دار ویڈیو تھی
السلام علیکم میرے عظیم دوست یا اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آباد رکھے آپ اپنی زیادتیاں دیکھ لیں پاکستان آئے ہوئے ہیں لیکن عباس کو ملنے نہیں آئے میں آپ آپ بہت عظیم ہیں بہت اچھے انسان ہیں اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آباد رکھے شاد رکھے آمین جناب میرے عظیم دوست میری تو یہی حسرت تھی کہ مجھ سے ملنے آتے میں آپ جو خدمت ہو سکتی ہیں وہ آپ کی خدمت کرتا تھا لیکن
💓أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ💓 💓بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💓 💎قرآن پاک کی اتھارٹی اور پوزیشن💎 قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا سورة الجن آیت 1🧡 اے نبی ان سے کہہ دیجئے کہ میری طرف وحی کی گئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے مجھے قرآن پڑھتے غور سے سنا کہ بیشک ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے پھر جاکر اپنی قوم کے لوگوں سے کہا 💙 يَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَآمَنَّا بِهِ ۖ وَلَن نُّشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا. سورة الجن آیت 2🧡 اور وہ رہنمائی کرتا ہے ہدایت کی طرف تو ہم اس پر ایمان لائے اور ہم اپنے رب کے ساتھ ہرگز کوئی شریک نہ ٹھہرائیں گے💙 سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک دفعہ آپ ﷺ اپنے چند اصحاب کے ساتھ عکاظ کے بازار جانے کے ارادہ سے روانہ ہوئے۔ ان دنوں شیطانوں کو آسمان کی خبر ملنا بند ہوگئی تھی اور ان پر انگارے پھینکے جاتے تھے۔ وہ زمین کی طرف لوٹے اور آپس میں کہنے لگے۔ یہ کیا ہوگیا 💙 ہمیں آسمان کی خبر ملنا بند ہوگئی اور ہم پر انگارے پھینکے جاتے ہیں۔ ضرور کوئی نئی بات واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہمیں آسمان کی خبر ملنا بند ہوئی ہے۔ اب یوں کرو کہ ساری زمین کے مشرق و مغرب میں پھر کر دیکھو کہ وہ کیا نئی بات واقع ہوئی ہے۔ ان میں سے کچھ شیطان تہامہ حجاز کی طرف بھی آئے اور آپ ﷺ تک پہنچ گئے۔ اس وقت آپ ﷺ نخلہ میں تھے اور عکاظ کے بازار جانے کا قصد رکھتے تھے۔💙 آپ ﷺ اپنے اصحاب کو نماز فجر پڑھا رہے تھے جب ان جنوں نے قرآن سنا تو ادھر کان لگا دیا پھر کہنے لگے یہی وہ چیز ہے جس کی وجہ سے آسمان کی خبر ہم پر بند کردی گئی۔ پھر اس وقت وہ اپنی قوم کی طرف لوٹے اور انہیں کہنے لگے یَا قَوْمَنَا انَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًا۔۔ اَحَدًا🧡 اور اللہ تعالیٰ نے آپ پر یہ سورت نازل فرمائی۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جنوں کی یہ گفتگو آپ ﷺ کو وحی کے ذریعہ معلوم ہوئی۔ (بخاری۔ کتاب التفسیر)جنوں کا مختلف موقعوں پر قرآن سننا۔ اس سے پہلے سورۃ احقاف کی آیات 29 تا 32 میں بھی جنوں کے قرآن سننے کا ذکر گزر چکا ہے۔💙 وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوا أَنصِتُوا ۖ فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوْا إِلَىٰ قَوْمِهِم مُّنذِرِينَ سورة الأحقاف آیت 29🧡 اور جب ہم آپ ﷺ کی طرف جنات کی ایک جماعت پھیر لائے وہ قرآن سنتے تھے۔ پس وہ آپ ﷺ کے پاس حاضر ہوئے تو انہوں نے ایک دوسرے کو کہا چپ رہو۔ پھر جب پڑھنا تمام ہوا تو وہ اپنی قوم کی طرف ڈر سناتے ہوئے لوٹے۔💙 لیکن قرآن کے ہی مضامین سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دو الگ واقعات ہیں۔ سورۃ احقاف میں بیان شدہ واقعہ کے مطابق سننے والے جن مشرک نہیں تھے۔ بلکہ وہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر اور تورات پر ایمان رکھتے تھے۔ پھر قرآن سننے کے بعد وہ جن قرآن پر اور آپ ﷺ کی نبوت پر ایمان لے آئے تھے۔ اس سورۃ میں جس جنوں کا ذکر آیا ہے یہ مشرک تھے۔💙 جنوں کے متعلق جو حقائق قرآن میں جا بجا مذکور ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے۔ انسان کے علاوہ جن ہی ایسی مخلوق ہے جو شریعت کی مکلف ہے جن ناری مخلوق ہے جو تیز شعلہ یا آگ کی لپٹ سے پیدا کیے گئے ہیں جبکہ انسان خاکی مخلوق ہے انسان کی پیدائش سے پہلے جن ہی اس زمین پر آباد تھے اور ان میں بھی نبوت کا سلسلہ جاری تھا۔💙 لیکن انسان کی تخلیق کے بعد نبوت کا سلسلہ سیدنا آدم علیہ السلام اور اس کی اولاد میں منتقل ہوگیا۔ اب جو نبی انسانوں کے لئے مبعوث ہوتا ہے وہی جنوں کے لئے بھی ہوتا ہے۔ جنوں کی صفات جن تو انسانوں کو دیکھ سکتے ہیں لیکن انسان جنوں کو نہیں دیکھ سکتے۔ اس سورۃ میں بھی جس جنوں کا ذکر آیا ہے رسول اللہ ﷺ نے انہیں دیکھا نہیں تھا بلکہ بعد میں وحی کے ذریعہ آپ ﷺ کو ان کے قرآن سننے اور متاثر ہوکر ایمان لانے کی خبر دی گئی جن بھی انسانوں کی ہی علاقائی زبانیں بولتے اور سمجھتے ہیں یہی وجہ تھی کہ جن قرآن سننے کے ساتھ ہی فوراً اسے سمجھ گئے اور ایمان لے آئے انسان کی طرح ان میں بھی بعض نیک ہوتے ہیں اور بعض بدکردار اور نافرمان۔💙 یہ قرآن کی دوسری صفت ہے کہ وہ راہ راست یعنی حق کو واضح کرتا ہے یا اللہ کی معرفت عطا کرتا ہے۔ یعنی ہم نے سن کر اس بات کی تصدیق کر دی کہ واقعی یہ اللہ کا کلام ہے کسی انسان کا نہیں اس میں کفار کو توبیخ وتنبیہ ہے کہ جن تو ایک مرتبہ ہی سن کر قرآن پر ایمان لے آئے تھوڑی سی آیات سن کر ہی ان کا کایا پلٹ گئی اور وہ یہ بھی سمجھ گئے کہ یہ کسی انسان کا بنایا ہوا کلام نہیں ہے💙 لیکن انسانوں کو خاص کر ان کے سرداروں کو اس قرآن سے کوئی فائدہ نہیں ہوا حالانکہ نبیﷺ کی زبان مبارک سے متعدد بار انہوں نے قرآن سنا۔ علاوہ ازیں خود آپ ﷺ بھی ان ہی میں سے تھے اور ان ہی کی زبان میں آپ ان کو قرآن سناتے تھے۔💙 دنیا کی کتابوں سے تحقیق میں اضافہ ہوسکتا ہے مگر ایمان صرف قرآن پاک سے ہی ملے گا🌹 قرآن مجید کا انداز تربیت یہ ھے کہ وہ ہر موقع پرانسان کو اللہ کی طرف متوجہ کرتا ھے🌹 💎💎💎مشن عقیدہ توحید زندہ باد💎💎💎
Apko aquarium ka ticket le kar ander jana chahiye tha. Bahot hi acha hai. Shark aur doosri fish apke pairon ke neeche hongi. Glass ke bridge per ap walk karenge.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سیر کروانے کا بہت شکریہ
السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں برائے مہربانی ہندوستانی مسلمانوں کے لیے دعا کریں۔
❤️
*الْلَّهُمَّ صَلِّ عَلَىَ مُحَمَّدٍ وَعلى آل مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىَ ابْرَاهِيْمَ وَعَلَىَ آل ابْرَاهِيْمَ انَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ*
*أللهم بارك عَلَىَ مُحَمَّدٍ وَعلى آل مُحَمَّدٍ كَمَا باركت عَلَىَ ابْرَاهِيْمَ وَعَلَىَ آل ابْرَاهِيْمَ انَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيد*
❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم و تسلیما۔
دعا کریں کہ اللّٰہ پاک ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے
وعلیکم السلام ماشاءاللّٰه زبردست 👍🏻👌🏻🌹🌹
👌👌👌
بہت زبردست یقینا اللہ اپکو خوش رکھے آمین 🥀
Millions of books but quran e majeed is the best ❣️❤️💓
Mashallah mashallah mashallah good bhai
Masha allah
اللّه پاک سلامت رکھے ریاز بھایی آپ کو ماشاء اللّه بہت بہت بہت شکریہ بہت ہی خوبصورت💓
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Ya slam zabir bai nice 👍 video
ماشاءاللّٰه بہت اچھا لگا ہے 😍
اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وبارك وَسَلِّــــمْ
♥️♥️♥️
ماشاءاللہ زبیر بھائی جان
Waah kiya nazara hai very nice👍👍👍👍
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد
سیٹھ زبیر ریاض صاحب آپ بہت عظیم انسان پنجابی کا مشہور محاورہ ہے کہ نوکر کیا اور نخرہ کیا آپ سردار اور میں نوکر جیسے آپ کی مرضی ہے آپ دیکھ لیں میں آپ آپ کے بیٹوں جیسا ہو
ASSLAMUALAIKUM
Top 10....
BarakAllah to your sair o tafreeh....
Saad, Isb,
Saari aawwaam ko nida ka salam 🙋
Walikum assalam mashallah mast video hai.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Who love Allah 😍🥺🥺
Mashallah tabarakallha Rahman subhanallah yaslam yaslama jazakallah khair
Global village me ja kr gaaon wali Desi ilaaj hogayi... Waah. Masha'Allah 😀👍
بہت خوب ماشاءاللہ 🇮🇳
ماشاء الله تبارك الله اسعدك الله في الدارين جزاك الله خير على الإطلات الرائعة وجميلة
💝💝💝
Butifull mashallha mola salamt rakhy Ameen
Mash allah thanks for sharing
ماشاءاللہ ریاض زبیر صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
MASHAALLAH MASHAALLAH TABARAKALLAH nice enjoyment
khas tur per gool gappe dekh ker tu Maza agaya jainge waha k b try karenge 😋😋
Walakum asalm wh rhmuttullh vbha rkhtu bhai zumbar
Wao mashallah tbarakallah hum ny bhi ap k sath enjoy kiya thanks hum sub k liy itni achi achi videos upload krny k liy
Ma Sha ALLAH Zabardast
اپکی ویڈیو یہ والی فیسبک پر ہی دیکھ لی تھی
Mashallah mza aya dekh kr Allah ap ko slamat rukhe
MashaAllah ..Allah ap ko salamat rhky Ameen
Masha Allah excellent views jazak Allah.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظارے ہیں ریاض زبیر صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے ساتھیوں کو بھی سلامت رکھے آمین ثم آمین
Very nice vlog thanks for sharing
MashaAllah zabadast bhai 👍👍❤️❤️❤️
😇😊
Asalamolakum family
Dubai is beautiful, it looks like multicultural society like america, britain, Australia etc
Global village..👍
I liked games❤️😍
Icecream looks so yumm...Hmmmm 😋😋...The rides were super crazy...enjoyed watching...
😋😇
Assalamualaikum
Masha Allaha
میں سعودی عرب دمام میں رہتا ہوں
Sir ap ka shokira
Nice
Mashallah Mashallah bro
ماشاءاللّٰه
Mashallah mashallah mashallah
Masha Allah, Excellent Video. 👍
Zabardast zubair bhai aap ne.hamei b global village ghuma deya bht maza aya
Makkah में भी ऐसे चीजे दिखाई
السلام علیکم میرے عظیم دوست یہ ہیں تو یہ کمال کی ویڈیو ہے نا بہت کمال کی بہت اعلی ویڈیو آپ نے بنائی بہت انٹرسٹڈ ہیں بہت مزے دار ویڈیو اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آباد رکھے بہت مزے دار ویڈیو تھی
Bhaut shandaar video .
Video dekhte waqt aisa lag rha tha ke mai DUBAI me hi hu
waooooo Zubair bahi 💕💕 mea bhi Gai hoi hoon edhr bhut achi lagi video yaad dila di dubi ki 💞👍❤️
Maa shaa Allah
Zubair Riaz ki video ho aur hum na dekhein, ye ho nahi sakta.. ❤😁
Beautiful place
Nice uae
MashaAllah zaberdast apko turkish ice cream zror try karni cahya enjoy your trip 😍👍
Mashallah Nice g 😍💖😎
Takbeer, brothers ☝
I'm from Brazil.
😅😅😅
it's amazing really🎉
ما شاالله
Honestly you should have tried those rides zubair bhai anyways zubair bhai+nasir= amazing videos loaded with fun 👌👌❤️
👌👍
Enjoyed watching this video specially your hilarious commentary... Mashallah Zabardast.
السلام علیکم میرے عظیم دوست یا اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آباد رکھے آپ اپنی زیادتیاں دیکھ لیں پاکستان آئے ہوئے ہیں لیکن عباس کو ملنے نہیں آئے میں آپ آپ بہت عظیم ہیں بہت اچھے انسان ہیں اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آباد رکھے شاد رکھے آمین جناب میرے عظیم دوست میری تو یہی حسرت تھی کہ مجھ سے ملنے آتے میں آپ جو خدمت ہو سکتی ہیں وہ آپ کی خدمت کرتا تھا لیکن
SubhaN Allah
Masha Allah 💞
Mashaallah jabardest
Wow Nice
MashaAllag brother this is the nice video. Shukran habibi. Greetings from Pakistan
Zubair riaz saab apna number de
I am working in gobal village
Good efforts
💓أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ💓
💓بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💓
💎قرآن پاک کی اتھارٹی اور پوزیشن💎
قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا سورة الجن آیت 1🧡
اے نبی ان سے کہہ دیجئے کہ میری طرف وحی کی گئی ہے
کہ جنوں کی ایک جماعت نے مجھے قرآن پڑھتے غور سے سنا
کہ بیشک ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے
پھر جاکر اپنی قوم کے لوگوں سے کہا 💙
يَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَآمَنَّا بِهِ ۖ وَلَن نُّشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا. سورة الجن آیت 2🧡
اور وہ رہنمائی کرتا ہے ہدایت کی طرف تو ہم اس پر ایمان لائے
اور ہم اپنے رب کے ساتھ ہرگز کوئی شریک نہ ٹھہرائیں گے💙
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
ایک دفعہ آپ ﷺ اپنے چند اصحاب کے ساتھ عکاظ کے بازار جانے کے ارادہ سے روانہ ہوئے۔
ان دنوں شیطانوں کو آسمان کی خبر ملنا بند ہوگئی تھی اور ان پر انگارے پھینکے جاتے تھے۔
وہ زمین کی طرف لوٹے اور آپس میں کہنے لگے۔ یہ کیا ہوگیا 💙
ہمیں آسمان کی خبر ملنا بند ہوگئی اور ہم پر انگارے پھینکے جاتے ہیں۔
ضرور کوئی نئی بات واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہمیں آسمان کی خبر ملنا بند ہوئی ہے۔
اب یوں کرو کہ ساری زمین کے مشرق و مغرب میں پھر کر دیکھو کہ وہ کیا نئی بات واقع ہوئی ہے۔
ان میں سے کچھ شیطان تہامہ حجاز کی طرف بھی آئے اور آپ ﷺ تک پہنچ گئے۔
اس وقت آپ ﷺ نخلہ میں تھے اور عکاظ کے بازار جانے کا قصد رکھتے تھے۔💙
آپ ﷺ اپنے اصحاب کو نماز فجر پڑھا رہے تھے
جب ان جنوں نے قرآن سنا تو ادھر کان لگا دیا پھر کہنے لگے یہی وہ چیز ہے
جس کی وجہ سے آسمان کی خبر ہم پر بند کردی گئی۔
پھر اس وقت وہ اپنی قوم کی طرف لوٹے اور انہیں کہنے لگے
یَا قَوْمَنَا انَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًا۔۔ اَحَدًا🧡
اور اللہ تعالیٰ نے آپ پر یہ سورت نازل فرمائی۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
کہ جنوں کی یہ گفتگو آپ ﷺ کو وحی کے ذریعہ معلوم ہوئی۔
(بخاری۔ کتاب التفسیر)جنوں کا مختلف موقعوں پر قرآن سننا۔
اس سے پہلے سورۃ احقاف کی آیات 29 تا 32 میں بھی جنوں کے قرآن سننے کا ذکر گزر چکا ہے۔💙
وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوا أَنصِتُوا ۖ
فَلَمَّا قُضِيَ وَلَّوْا إِلَىٰ قَوْمِهِم مُّنذِرِينَ سورة الأحقاف آیت 29🧡
اور جب ہم آپ ﷺ کی طرف جنات کی ایک جماعت پھیر لائے وہ قرآن سنتے تھے۔
پس وہ آپ ﷺ کے پاس حاضر ہوئے تو انہوں نے ایک دوسرے کو کہا چپ رہو۔
پھر جب پڑھنا تمام ہوا تو وہ اپنی قوم کی طرف ڈر سناتے ہوئے لوٹے۔💙
لیکن قرآن کے ہی مضامین سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دو الگ واقعات ہیں۔
سورۃ احقاف میں بیان شدہ واقعہ کے مطابق سننے والے جن مشرک نہیں تھے۔
بلکہ وہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر اور تورات پر ایمان رکھتے تھے۔
پھر قرآن سننے کے بعد وہ جن قرآن پر اور آپ ﷺ کی نبوت پر ایمان لے آئے تھے۔
اس سورۃ میں جس جنوں کا ذکر آیا ہے یہ مشرک تھے۔💙
جنوں کے متعلق جو حقائق قرآن میں جا بجا مذکور ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے۔
انسان کے علاوہ جن ہی ایسی مخلوق ہے جو شریعت کی مکلف ہے جن ناری مخلوق ہے
جو تیز شعلہ یا آگ کی لپٹ سے پیدا کیے گئے ہیں جبکہ انسان خاکی مخلوق ہے
انسان کی پیدائش سے پہلے جن ہی اس زمین پر آباد تھے
اور ان میں بھی نبوت کا سلسلہ جاری تھا۔💙
لیکن انسان کی تخلیق کے بعد نبوت کا سلسلہ سیدنا آدم علیہ السلام اور اس کی اولاد میں منتقل ہوگیا۔
اب جو نبی انسانوں کے لئے مبعوث ہوتا ہے وہی جنوں کے لئے بھی ہوتا ہے۔
جنوں کی صفات جن تو انسانوں کو دیکھ سکتے ہیں لیکن انسان جنوں کو نہیں دیکھ سکتے۔
اس سورۃ میں بھی جس جنوں کا ذکر آیا ہے رسول اللہ ﷺ نے انہیں دیکھا نہیں تھا
بلکہ بعد میں وحی کے ذریعہ آپ ﷺ کو ان کے قرآن سننے اور متاثر ہوکر ایمان لانے کی خبر دی گئی
جن بھی انسانوں کی ہی علاقائی زبانیں بولتے اور سمجھتے ہیں
یہی وجہ تھی کہ جن قرآن سننے کے ساتھ ہی فوراً اسے سمجھ گئے اور ایمان لے آئے
انسان کی طرح ان میں بھی بعض نیک ہوتے ہیں اور بعض بدکردار اور نافرمان۔💙
یہ قرآن کی دوسری صفت ہے کہ وہ راہ راست یعنی حق کو واضح کرتا ہے یا اللہ کی معرفت عطا کرتا ہے۔
یعنی ہم نے سن کر اس بات کی تصدیق کر دی کہ واقعی یہ اللہ کا کلام ہے کسی انسان کا نہیں
اس میں کفار کو توبیخ وتنبیہ ہے کہ جن تو ایک مرتبہ ہی سن کر قرآن پر ایمان لے آئے
تھوڑی سی آیات سن کر ہی ان کا کایا پلٹ گئی اور وہ یہ بھی سمجھ گئے
کہ یہ کسی انسان کا بنایا ہوا کلام نہیں ہے💙
لیکن انسانوں کو خاص کر ان کے سرداروں کو اس قرآن سے کوئی فائدہ نہیں ہوا
حالانکہ نبیﷺ کی زبان مبارک سے متعدد بار انہوں نے قرآن سنا۔
علاوہ ازیں خود آپ ﷺ بھی ان ہی میں سے تھے اور ان ہی کی زبان میں آپ ان کو قرآن سناتے تھے۔💙
دنیا کی کتابوں سے تحقیق میں اضافہ ہوسکتا ہے مگر ایمان صرف قرآن پاک سے ہی ملے گا🌹
قرآن مجید کا انداز تربیت یہ ھے کہ وہ ہر موقع پرانسان کو اللہ کی طرف متوجہ کرتا ھے🌹
💎💎💎مشن عقیدہ توحید زندہ باد💎💎💎
Ma Ap ki hi Video ka wait kar rha tha 😅
Walikum salam
Zubair bhi dua karen Allah mujah b Walden k sath makkah or madina sahreef ki zayraat farmy
*❤️ फ्रॉम INDIA*
Mash allha
Zabardast. Bhai
Bahut vviiip zubair bhai...
زبیر بھائی ہمیشہ خوش رہیں
Masha ALLAH enjoy
MashAllah bia jan keepedup
Masha Allah
Beautiful and great place
Mashallah subhanallah
Zubair bhai i love ❤
Wow very nice ❤
Who is the biggest fan of hazrat Muhammad s.a.w💓❤️
Aap Baitul muqaddas ki video banaen
Enjoy karo janab
Masha allah💗💗💗👌
Zubair bhai kabhi Pakistan bhi ao ❤️
Apko aquarium ka ticket le kar ander jana chahiye tha. Bahot hi acha hai.
Shark aur doosri fish apke pairon ke neeche hongi. Glass ke bridge per ap walk karenge.
paani Puri yummy 😋😋
🤔🤔🤔
💞
Mashallah