حامد میر صاحب ۔، اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپ پارا چنار کے شیعہ شہداء کو نہیں بھولے اور گفتگو کا اغاز ان کے ذکر سے کیا۔اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اور ھمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین یا رب العالمین ۔
اللہ سے دُعا ہے کہ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور جو بھی کردار یا ادارے اپنی ڈیوٹی پوری طرح ادا نہی کر رہے چاہے وہ صوبائی یا وفاقی ادارے ہوں اللہ ہی اُن کو ہدایت دیں یا ان کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں ۔ آمین
Sarh ak dosry ko maro taaky india Pakistan py kabza ker ly .. ap srif media py baith k batrin ker rahy hein n daily bechary jo army k jaaan shaheed horahy hein wo assaan nahi … kya ap mai jurat hai k border py apni jan ki qurbani dein
جب حکومت پایدار نہی ہوتی یعنی عوام کی نہی ہتی اس کی توجہ ملک پر کسی بھی طرح حکومت کرنے کی ھوتی ہے وہ کس طرح ملکی حالت پر توجہ دیں ان کی توجہ سیاسی پارٹیوں کو گرانے پر لگی ھو تی ھے۔
آج بھی یہ اعلان ہوا ہے مسجد سے قتل جائز ہے تم جو کرلینا نعرے تکبیر کے ساتھ تم نے کیا سوچا تھا مر چکا ہے یزید اب بھی موجود ہے قوت تکفیر کے ساتھ آج بھی مل جایے گلہ تو چلے گی خنجر بغض علی و آل علی شامل ہے ان کی خمیر کے ساتھ ہے شہادت یہ تمہارا ورثہ اے مرد آہن تم بھی تلوار نکالو نعرے شبیر کے ساتھ کربلا پھر سے دہرانے کی ہے گر کوشش اس نے یزید عصر کو مٹادومگر تدبیر کے ساتھ دعا گو آزاد ۔۔۔ پارا چنار ۔۔۔کی تازہ صورتحال😢😢😢😢😢😢
یہ بلڈنگز بنانے والوں کو جگہ دے دی جاتی ھے اور اس جگہ جتنے درخت ھوتے ہیں ان کو کاٹ دیتے ہیں یہ اچھی ہوا کے راستے میں بہوت بڑی رکاوٹ ھے جو بھی درخت کاٹتے ہیں ان سے کوئی نہیں پوچھتا۔ان کو بلڈنگز بنانے کے لئے خالی زمین چائیے ہوتی ھے اور سب درخت جو مشکل سے لگائے جاتے ہیں اور بڑا کرنے کے لئیے کتنا وقت گزر جاتا ھے لیکن ان درختوں کو کاٹنے میں ایک مہینہ نہیں لگتا جن کو اتنی محنت کے بعداور کتنے سال لگا کریہ درخت بڑے ھوتے ہیں ،لیکن اس پر گالف کلب بنانے اور بلڈنگز بنانے کے لئے یہ سارے درخت کاٹے جانے میں بہوت تھوڑا سا وقت لگتا ھے اور درخت قتل کر دئیے جاتے ہیں۔۔۔۔
حامد میر صاحب اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائیں اپ صحافت نہیں بلکہ اپ جہاد کر رہے ہیں اس ملک کی اشرافیہ اور مافیا کے ساتھ جنہوں نے پچھلے 75 سالوں سے اس ملک کو برباد کیا ہوا ہے سیاستدان تو صرف بد نام ہے اصل برباد کرنے والے اس ملک کو یہی لوگ ہیں جو ہمیشہ سے اقتدار میں قابض رہتے ہیں اس ملک میں نہ قانون نام کی کوئی چیز ہے نہیں جمہوریت ہے ایک سیٹنگ کورٹ ہی رہ گیا تھا جو کہ تھوڑی بہت پرفارمنس تھی اب تو وہ سپریم کورٹ پر بھی قابض ہو گئے ہیں اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائیں اللہ پاک اپ اور اپ کے خاندان کو حفاظت میں رکھیں
ارے میر صاحب یہ جان بوجھ کے کرایا جا رہا ہے جب خان کی حکومت کے دور میں اس طرح کے کوئی ناخوشگوار واقعا ہوا نہ کوئی ڈرون حملہ ہوا بالکل پرمن ہر جگہ میں سکون تھا اج یہ دیکھو کیا ہو رہا ہے غریب بے گناہوں کے ساتھ غریبوں کے بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
میر صاحب جب رول آف لا نافذ کرنے والے ادارے اپنے مفادات کی جنگ میں مصروف ہوں گے تو ایسے واقعات کوئی حیرانی کی بات نہیں جب تک دہشت گردوں کا تعین نہیں ہو گا تب تک دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی موجودہ نظام میں تقریبن 60 ہزار لوگوں پر دہشت گردی کے مقدمات درج کئے گئے ہیں جب ایسا نظام ہو اور ایسے نظام کو نافذ کرنے والے لوگ ہوں تو اندازہ لگایا جاسکتا ہے
اللہ تعالیٰ مقتدرہ حلقوں کو ہوش کے ناخن لینے کی توفیق عطا فرمائیں .. اور قوم و ملک کو اپنی حفاظت میں رکھیں. نہتے شہریوں کی رب العالمین حفاظت فرمائیں 🙏 تمام اداروں کے اہلکاروں کے افراد کی حفاظت فرمائیں 🙏
میرے محترم بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ یہ جتنے بھی سیا ست دان ہیں ۔ ان میں بھت کم اس ملک اور اس غریب عوام کے ساتھ مخلص نھیں ھیں ۔ انمیں بھت زیادہ منافقت ھے۔ اللہ تعالیٰ اس ملک پر اپنا کرم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین والسلام پاکستان ذندہ باد ۔
اس وقت کی تازہ اطلاعات کے مطابق پاراچنار شہداء کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے.
اسلام علیکم محترم جناب سب دوستوں سے گزارش ھے کہ صحافی صاب ایسا جھوٹ بولتے ہیں خدا ان کو ہدایت دے آمین ثم آمین جو بھی پاکستان اور عوام کا نقصان کرتے ہیں خدا انکو غرقِ کریں گے انشاللہ تعالیٰ پاک فوج پاکستان زیادہ آباد خدا حافظ
حامد مير صاحب کی ہمت اور شجاعت قابل تحسین ہے۔ اس ظلم و بربریت کے دور میں بھی اسٹبلشمنٹ کو پکارنا اور ان سے جواب دہی طلب کرنا درحقیقت جراتمندانہ قدم ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ حامد میر کو اپنے حفظ و امان میں رکھیے اور ان ظالموں کو شر سے محفوظ رکھے جو کسی کو جوابدہ نہیں
What the ARMY chief Asim Munir is doing to protect the people in kurram Chanar Pakistan. Army chief better you protect the Pakistanian. Don't be in politics. Go and do your job.
Foj pe khud attack ho rahy han, bandy bandy k sath foj ka sepahi thora khara ho skta ha, logon ko bhi educate hona chaye, apis men dangy fasad krty han. Shia sunni Jawan apny fesly khud kren, aor khud ko mehfoz bnaen. Jab awam khud hi Khana jangi shuru kr den to Dunia ki koi foj unko sedha nhi kr sakti. Educated Jawan agy aen aor behtreen Fesly kren warna tabahi hi tabhi ha.
لوگ بہت پریشان ہے کہ ہمارے پیارے پاکستان سے اخر بنے گا کیا ۔ میر صاحب حکومت توڑنے اور بنانے والے اگر سچے دل سے ابی ہاتھ کڑے کرے ۔تو پیارا ملک بچ جائے گا ورنہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔
میر صاحب آپ نے حق ادا کر دیا ہے ،اللہ تعالیٰ آپ کو عافیت اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Assalam walekum shukriya Hamid mirBhai aapane Haq Ada kar diya hai. AP ne media per apni awaaz uthaie
حامد میر صاحب ۔، اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپ پارا چنار کے شیعہ شہداء کو نہیں بھولے اور گفتگو کا اغاز ان کے ذکر سے کیا۔اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اور ھمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین یا رب العالمین ۔
اللہ سے دُعا ہے کہ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور جو بھی کردار یا ادارے اپنی ڈیوٹی پوری طرح ادا نہی کر رہے چاہے وہ صوبائی یا وفاقی ادارے ہوں اللہ ہی اُن کو ہدایت دیں یا ان کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں ۔ آمین
Ooooooo
Ooo
میرا مظلوم پارہ چنار لہو لہان آرمی چیف زندہ باد خفیہ ادارے پائندہ باد😢
السلام علیکم حامد میر صاحب اپ نے بہت ہی اچھا پروگرام کیا اللہ پاک اپ کو اس کی جزا دے اور ایسے ہی اپ پروگرام کرتے رہیں کبھی تو ان لوگوں کو شرم ائے گی
Hamid sahab ap bilkul theek keh r hai great job
Hamid meer the great, honest, brave love you sir from Hafizabad❤❤❤
Hamid mir excellent 👍👍👍👍
🎉
❤❤❤❤❤❤
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ،حامد میر صاحب
حامد صاحب khush Amdeed lafz hy na k khush Amdaid. 24:15
دلیرانہ گفتگو پر شاباش
کونسی کورٹ کونسی عدالت یہاں جنگل کا قانون ھے پاکستانی قوم سے درخواست ہے کہ اس ظالمانہ نظام کے خلاف جہاد فرض ھو چکا ھے
Sarh ak dosry ko maro taaky india Pakistan py kabza ker ly .. ap srif media py baith k batrin ker rahy hein n daily bechary jo army k jaaan shaheed horahy hein wo assaan nahi … kya ap mai jurat hai k border py apni jan ki qurbani dein
جہاد پر کب جا رہے ہوجی
نظام کا آپ لائک کرنے والے یوتھیوں نے کیا مطلب سمجھا ؟؟؟ لعنت
ایک اہم خبر۔
پاراچنار واقعے میں بہادر فوجی جوان صحیح وسلامت بھاگنے میں کامیاب
Esi pey tou mittayi kilani banti hai us ko ..tamghaya imtiyaz mileyga isko
Ye jo dehshat gardi hai iske peechay wardi hai
24 ko wardi warr jaeygee inshaAllah
میر صاحب بچے بچے کو پتہ ھے فوج ہی مسلہ ھے
Thanks for raising awareness about Parachinar
Hamid Bhai Bohat ache good Wark ❤
خامد میر صیب۔۔۔اللہ پاک آپکےخفاظت فرمائے۔۔
One of the most honest episode of capital talk!
These people need to be confronted and asked of their wrong policies.
Well done Hamid Mir
100%
@SaadChh335 Jinnah perpetrated the biggest blunder on mankind in name of Pakistan
فارم 47 کا ڈرامہ ان حالات کا بڑا سبب ہے۔
حامد میر بھائی تہمارا شکریہ جو آپ نے ہماری بات کی
One of the best name in journalism Hamid Mir
Allah shaheedon ko ghareek e rehmat fermaye Ameen
Hamid Bhai app talkh nahi aj app sach Bol rahe ho Hamid Bhai good Wark ❤
جب حکومت پایدار نہی ہوتی یعنی عوام کی نہی ہتی اس کی توجہ ملک پر کسی بھی طرح حکومت کرنے کی ھوتی ہے وہ کس طرح ملکی حالت پر توجہ دیں ان کی توجہ سیاسی پارٹیوں کو گرانے پر لگی ھو تی ھے۔
آخری بات یہ ہے کہ اس ملک میں دو اور بنگلہ دیش بنیں گے اگر یہی حالت رہی تو۔
Inshallah jarur. Greater Baluchistan and pashtunistan.
40 سال بیشتر پاراچنار سفر کیا بہت پرامن علاقہ تھا -
Good velog 🌹🌹🌹🌹
تبصرہ نہ کریں سبکدوش ہوجائیں غیرت بڑی چیز ہے بلکہ ایمان کا حصہ ہے ملک صاحب
آج بھی یہ اعلان ہوا ہے مسجد سے
قتل جائز ہے تم جو کرلینا نعرے تکبیر کے ساتھ
تم نے کیا سوچا تھا مر چکا ہے یزید
اب بھی موجود ہے قوت تکفیر کے ساتھ
آج بھی مل جایے گلہ تو چلے گی خنجر
بغض علی و آل علی شامل ہے ان کی خمیر کے ساتھ
ہے شہادت یہ تمہارا ورثہ اے مرد آہن
تم بھی تلوار نکالو نعرے شبیر کے ساتھ
کربلا پھر سے دہرانے کی ہے گر کوشش اس نے
یزید عصر کو مٹادومگر تدبیر کے ساتھ
دعا گو آزاد ۔۔۔
پارا چنار ۔۔۔کی تازہ صورتحال😢😢😢😢😢😢
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
جب تک خان تھا کوئی ڈرون اٹیک نہیں اور کوئی دھماکہ نہیں
سلام اسلام کے سپہ سالار عمران خان
Usse shetan nae to sazae mout kae mujremo ko Azad Kara or Taliban ko wapis Afghanistan sae laya
عمران خان نے طالبان کو لایا ، اج اسکے بدولت پختونخوا میں طالبان آزاد گھوم رہے ہیں
اب بھی خان ہی کی پارٹی کی حکومت ہے 12 سال سے
یہ بلڈنگز بنانے والوں کو جگہ دے دی جاتی ھے اور اس جگہ جتنے درخت ھوتے ہیں ان کو کاٹ دیتے ہیں یہ اچھی ہوا کے راستے میں بہوت بڑی رکاوٹ ھے جو بھی درخت کاٹتے ہیں ان سے کوئی نہیں پوچھتا۔ان کو بلڈنگز بنانے کے لئے خالی زمین چائیے ہوتی ھے اور سب درخت جو مشکل سے لگائے جاتے ہیں اور بڑا کرنے کے لئیے کتنا وقت گزر جاتا ھے لیکن ان درختوں کو کاٹنے میں ایک مہینہ نہیں لگتا جن کو اتنی محنت کے بعداور کتنے سال لگا کریہ درخت بڑے ھوتے ہیں ،لیکن اس پر گالف کلب بنانے اور بلڈنگز بنانے کے لئے یہ سارے درخت کاٹے جانے میں بہوت تھوڑا سا وقت لگتا ھے اور درخت قتل کر دئیے جاتے ہیں۔۔۔۔
Good show ❤
hamid meer Sahib Allah apki hifazar karain. Ameen.
حامد میر صاحب اپ نے بالکل صحیح کہا
Hamid sab you are doing great job. And very honest talk ❤
حامد میر صاحب اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائیں اپ صحافت نہیں بلکہ اپ جہاد کر رہے ہیں اس ملک کی اشرافیہ اور مافیا کے ساتھ جنہوں نے پچھلے 75 سالوں سے اس ملک کو برباد کیا ہوا ہے سیاستدان تو صرف بد نام ہے اصل برباد کرنے والے اس ملک کو یہی لوگ ہیں جو ہمیشہ سے اقتدار میں قابض رہتے ہیں اس ملک میں نہ قانون نام کی کوئی چیز ہے نہیں جمہوریت ہے ایک سیٹنگ کورٹ ہی رہ گیا تھا جو کہ تھوڑی بہت پرفارمنس تھی اب تو وہ سپریم کورٹ پر بھی قابض ہو گئے ہیں اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائیں اللہ پاک اپ اور اپ کے خاندان کو حفاظت میں رکھیں
میر صاحب آپ سب عقل مند ہیں ۔۔ بے وقوف تو عوام ہیں ۔۔۔
Hamed mir sahab great👍❤❤❤
عوام نے ووٹ پی ٹی آئی کو نہیں دیا عوام نے ووٹ کے ذریعے بتایا کہ ہم فوج کے فیصلے نہیں مانتے اور فوج کو صرف پہرہداری تک محدود رہنا چاہئے
Imrankhan Zindabad MashaAllah ♥️♥️❤️♥️❤️❤️
اللہ پاک بڑے تحمل سے صبر اے سب کچھ دیکھ رہا ہے ۔ وہ ایک مقررہ دن پت سب کا حساب کتاب برابر کریگا ان شاء اللہ
Aj chah gaya b hamid mir 😮
Hamid Ameer is great for speaking truth on Media
مناسب سوال ہے آپ کا۔ !
میر صاحب اج اپ کیلۓ دعا ہے گڈجاب
Reha karo Imran Khan ko Reha karo
Free my leader Imran Khan 😎💯
ارے میر صاحب یہ جان بوجھ کے کرایا جا رہا ہے جب خان کی حکومت کے دور میں اس طرح کے کوئی ناخوشگوار واقعا ہوا نہ کوئی ڈرون حملہ ہوا بالکل پرمن ہر جگہ میں سکون تھا اج یہ دیکھو کیا ہو رہا ہے غریب بے گناہوں کے ساتھ غریبوں کے بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
Thank you so much for your news updates and it's analysis.
Well done 👍 Hamid meer sb keep it up ....
میر صاحب جب رول آف لا نافذ کرنے والے ادارے اپنے مفادات کی جنگ میں مصروف ہوں گے تو ایسے واقعات کوئی حیرانی کی بات نہیں جب تک دہشت گردوں کا تعین نہیں ہو گا تب تک دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی موجودہ نظام میں تقریبن 60 ہزار لوگوں پر دہشت گردی کے مقدمات درج کئے گئے ہیں جب ایسا نظام ہو اور ایسے نظام کو نافذ کرنے والے لوگ ہوں تو اندازہ لگایا جاسکتا ہے
اللہ تعالیٰ مقتدرہ حلقوں کو ہوش کے ناخن لینے کی توفیق عطا فرمائیں .. اور قوم و ملک کو اپنی حفاظت میں رکھیں. نہتے شہریوں کی رب العالمین حفاظت فرمائیں 🙏 تمام اداروں کے اہلکاروں کے افراد کی حفاظت فرمائیں 🙏
Allah Pak Apko Salamat raki Hammad mere Saab Apko kuch nai hoga inshallah,love u
Allah Pak Hamid Mir Sb ki hifazat frmaye...
great analysis of musadiq malik and hamid mer ,about deshatgardi issue ,,,
Ham khan sahab or mulk ky liye niklye gy inshallha
یہ حقیقت ھے میر صاحب سب کو اپنی اپنی کرسی کی اقتدار کی فکر ھے عوام کی فکر نہیں ھے یہ حقیقت ھے عوام گولی سے مرے یا بھوکھی مرے مرنے دو ان کو کیا فکر ھے
Mir Saheb, the true journalist
Hamid mir sb programs is always direct and meaningful discourse
Well done Hamid Mir ❤
Brave journalist Hamid Meer.
حامد صاب کی ریٹنگ کے لیے اچھی کوشش، معزرت
Hamid Mir sahab Allah ap ki hifazat karay takay yuhi sach ap boltay rahain
Hamid Mir salute to you
Hamid Mir is absolutely right here about policy makers
میرے محترم بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ یہ جتنے بھی سیا ست دان ہیں ۔ ان میں بھت کم اس ملک اور اس غریب عوام کے ساتھ مخلص نھیں ھیں ۔ انمیں بھت زیادہ منافقت ھے۔ اللہ تعالیٰ اس ملک پر اپنا کرم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین والسلام پاکستان ذندہ باد ۔
Brilliant Show as Always Mr Hamid Mir, may Allah keep you in His protection, Aameen 🙏🏻❤
اس وقت کی تازہ اطلاعات کے مطابق پاراچنار شہداء کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے.
Geo Hamid Mir ❤❤
Very well appreciation of the situation
حکومت پوپٹ ہے مذاکرات کیسے
GOOD MUSADIQ MALIK SAHAB ❤❤❤💯💯💯👍👍👍
ہمارے جنرل کو سیاست اور فارم 47 سے فرصت ملے تو دہشتگردی کو ختم کرے
اسٹیبلشمنٹ زیمدار ہے اس واقعے کی
ھمارہ فوج 80فیصد سیاسی 20%سپاھی
Mashallah pti Pakistan zindabad
Massallah ❤
Hamid Mir, it is not the gun but the man behind the gun who fights.
Imran Khan zindabad ❤
حامد میر صاحب اگر دبنگ سوالات کرنے پر اجائے تو کسی میں جواب دینے کی ہمت نہ رہے گی۔
مانو یا نہ مانو یہ تو سچ ہے کہ خان اسوقت ملک کا سب سے زیادہ مشہور لیڈر ہے۔
اسلام علیکم محترم جناب سب دوستوں سے گزارش ھے کہ صحافی صاب ایسا جھوٹ بولتے ہیں خدا ان کو ہدایت دے آمین ثم آمین جو بھی پاکستان اور عوام کا نقصان کرتے ہیں خدا انکو غرقِ کریں گے انشاللہ تعالیٰ پاک فوج پاکستان زیادہ آباد خدا حافظ
Release Imran khan ❤
حامد مير صاحب کی ہمت اور شجاعت قابل تحسین ہے۔ اس ظلم و بربریت کے دور میں بھی اسٹبلشمنٹ کو پکارنا اور ان سے جواب دہی طلب کرنا درحقیقت جراتمندانہ قدم ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ حامد میر کو اپنے حفظ و امان میں رکھیے اور ان ظالموں کو شر سے محفوظ رکھے جو کسی کو جوابدہ نہیں
میر صاحب پہلے کون سا سیاستدان کو عوام کی فکر تھی جو آب فکر کریں یہ سیاسی لیڈر صرف اپنے پیٹ بھرتے ہیں اپنے بارے میں سوچنے ہیں
Checkmate Protest Strategy:
Govt is caught up in the middle. Protesters can sit in the outskirts of Islamabad and enjoy the choked regime
Good Mir sab
حکومت کے پاس طاقت نہیں کہ اداروں کے سربراہان کو بٹھا کر ان سے ان کی کارکردگی پوچھ سکیں
Good analysis musdiq Malik 😊😊😊😊
میر صاحب اصل ملک دشمن پالیسی میکر ہی ہیں اور دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم فوج کے رویوں سے مایوس ہو کر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں جو کہ ہمارا وطن
Whatever is happening in Pakistan Nawaz Sharif Zardari and company are responsible for this are there the one who's doing this All❤❤❤❤❤
What the ARMY chief Asim Munir is doing to protect the people in kurram Chanar Pakistan. Army chief better you protect the Pakistanian. Don't be in politics. Go and do your job.
IK is the main culprit here too!
Foj pe khud attack ho rahy han, bandy bandy k sath foj ka sepahi thora khara ho skta ha, logon ko bhi educate hona chaye, apis men dangy fasad krty han. Shia sunni Jawan apny fesly khud kren, aor khud ko mehfoz bnaen. Jab awam khud hi Khana jangi shuru kr den to Dunia ki koi foj unko sedha nhi kr sakti. Educated Jawan agy aen aor behtreen Fesly kren warna tabahi hi tabhi ha.
لوگ بہت پریشان ہے کہ ہمارے پیارے پاکستان سے اخر بنے گا کیا ۔ میر صاحب حکومت توڑنے اور بنانے والے اگر سچے دل سے ابی ہاتھ کڑے کرے ۔تو پیارا ملک بچ جائے گا ورنہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی جماعت کو باقاعدہ طور اور موثر ترین طریقہ سے اس سیاسی جماعت کو پاکستان کی صفحہ ہستی مٹا دیا جائے
Hamid mir sahib join PTI
hamid mir ALLAH pak ap ki umar mn izafa kara....k ap waqi mn aik sahafi hn
یہ تو ماننا پڑے گا نیوٹرل سب کا باپ ہے. واہ کیا بات ہے حامد میر صاحب
Hats off to you sir❤
News channels dhund raha tha k kon Kurram k is waqiye par bat karaiga but only you are discussing it
Good Hamid Sahb
today your looking Royalists ..
Jazakallah zamana gawah hai
مکمل طور پر حکومت زمہ دار ھے