اس بیوقوف کو چاہیے تھا کہ خود اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا۔ بچے پیدا کرنے تھے اس لیے دوسری شادی کر لی واہ ۔ جبکہ اناج پیدا کرنے والی زمینیں کم سے کم ہو رہی ہیں اور اسے بچے پیدا کرنے کی پڑی ہے۔
Rizaq allah deta he zameen nahi agar shaq ho to zameen ko cheer do dekho k is me anaaj he k nahi sirf miti hi miti he ye jo zameen rizaq ugalti he ye allah k hukum se hota he or ap kehty ho zameen khatam hony wali he
@@faheemahmad8904 رزق پیدا کرنے کا وسیلہ زمین ہے۔ کیا زمین کے بغیر رزق پیدا ہوتے دیکھا ہے۔سب کچھ آنکھوں دیکھ رہے ہو مگر دلائل مشاہدہ کے خلاف دے رہے ہو۔
او اللہ کے بندے ۔ اس قاتل کے پاس اختیار تھا کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا۔ قرآن میں ہے جب تم انصاف نہ کر سکو تو ایک بیوی ہی کافی ہے۔ کیا اس قاتل کا بیٹا وہی حرکت کرتا جو مقتول نے کی ہے اس وقت کیا اس کی غیرت جاگتی۔ یہ کوئی بےغیرتی نہیں ہے کہ بیوی اس کے پاس نہیں رہنا چاہتی جبکہ اس کا سوتن سے جھگڑا رہتا ہو۔ اس قاتل کو چاہیے تھا کہ اپنی بیوی کو علیحدہ گھر لے دیتا ۔ دوسری شادی کرنا اس قاتل کا حق ہے مگر اپنی بیوی کو جہنم رکھنا کیا اس کا حق ہے۔
@@habbabzafar5360 اللّٰہ تعالیٰ دا یوس کو نہیں بہشتا غرت مند آدمی اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ھے اپنیں بھن بیوی بیٹی سے پوچھنا چاھئے کہاں گئ تھی کس کام میں مصروف ہیں
Bhai afsos hai ke log fesle islam ke mutabik nahi - balke bradri ko dikhane keliye gherat ke naam pe qatl karte hain - ho sakta hai iss aadmi ne uss aurat ko zbaani Talaq di ho iss waja se wo gai - yaa iss ne uss ke saath zabardasti shadi ki thi jise uss aurat ne qabul na kiya tha -haqeeqat jaane bagher kisi ko ghalt kaam karne pe shabash dena ghalat hai Allah sab ko seedhe rah pe chalaye Ameen 🤲
@@nidarajput8842 او راجپوت جی۔۔۔۔ھو سکتا ھو سکتا ۔۔۔ جسکے ساتھ ھوا نے اسکو بہت بہتر پتا ھے ۔۔۔ھو سکتا اپنے پاس رکھو ۔۔۔ھو سکتا۔۔۔ اسلام بھی موت کو سزا ھیں دیتا ھے ایسے لوگوں کو ۔سنگسار کر کے۔ تو یہ ھو سکتا پاس رکھو
@Rise Knowledge مرد عورت کو رسوا کرنے کے لئے طلاق دینے میں تاخیری حربے استعمال کرتے ہیں۔پھر غریب عورت وکیل کی بھاری فیس کی متحمل نہیں ہوتی۔ اس کے علاؤہ حیادار عورت ویسے بھی کچہری جانا پسند نہیں کرتی۔ اگر اس قاتل کی بیوی نے دوسری شادی کر لی تھی تو یہ اسے فوراً طلاق دے دیتا۔ یہ بھی عزت بچانے کا کام تھا۔ اسلام میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اس وقت اجازت جب مرد انصاف کر سکے۔ گھر ایک ، بیویاں دو۔ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر بیوی کو علیحدہ علیحدہ حجرہ نہیں دیا تھا۔ دو سوتنوں کو ایک جگہ رکھنا گھر کو جہنم بنانا ہے۔ غیرت جگانے سے عقل کو جگانا چاہیے تھا۔
میرے نبی کا کوئی فین ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ کے نام کو لائیک کر دے اور اللہ تعالیٰ کے نام پر نیکی سمجھ کر ایک سبکراب کر دے اللہ کی رضا کی خاطر اللہ تعالیٰ آپ کو عزت دے آمین ❤️ ❤️ ❤️❤️jj
ماشا الله اين دونون غيرت مند پټهان بهاييون کو ميرا سلام هي شاباش شيرون اس طرح مجرمينون کو ايسي هي سزا چاهيي اچها مردانه کام کيا سد بار شاباش هو اپ دونون شيرون پر
دولت خان بھائ اور بتھیجھا رسول خان بھای میں آپ کی عیرت کو آپ کی بہادری کو دونوں ہاتھ سے سلام پیش کرتا ہوں اگر میں ایک پھٹان آپ پر فخر کرتا ہوں اگر آپ کیلے میرا خون کی ضرورت پڑھ گیا تو آپ سے قربان ہے اور میں پاکستان کی قانون اور عدالت پر بشمار لعنت بیجھتا ہوں
Ma apny gerat mand uncle or bhai ko salam karta ho or himmat rako datty rahe beshak Allah gherat mand ko pasand karta hy Allah akhirat ma bi izzat day Ameen
To be very honest, I am really open minded person, worked with al most all nationalities of world. But I would say that he did the right thing. If she wanted to live her life with someone else, can apply for divorce. Divorce doesn't hurt male ego but such an act hurts. He did the right thing, God bless you brother.
of course he didnt. he CANT kill anyone. when she ran away all he had to do (and i bet you he did) is give her talaq in front of people. she wasnt his wife he had no right to kill her. she is not stupid to be living in sin for 9 years. You think she ran off with a mouse? she ran off with a pataan. she would have tried to get a khula. and this ass is saying that he managed to find the man but could'nt find his wife
Aur mard jab bhag jae dosry mulk .. r biwi ko latka k rkhy .. r dosri lrkyo se zina krta rhy bahr... Aur wahan love marriage kry.. jo phli biwi k khaandaan p guzrti ha... Is pr b zra roshni dalein. Mry sath b yhe hua h
جب تک پاکستان میں اسلامی سزاؤں پر عمل درآمد نہیں ہوتا ، تب تک یہ کام جاری رہیں گے۔ اب یہ ضروری ہے کہ پاکستان میں اسلامی سزاؤں کو نافذ کیا جائے تاکہ ہر ایک کو انصاف مل سکے۔ ہم نے قیام پاکستان کے وقت اپنے اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ ہم اس ملک میں آپ کے قانون کو نافذ کریں گے ، لیکن ہم نے ابھی تک یہ وعدہ پورا نہیں کیا..
Bewaqoof insan ab Es k bacho ka wali waris kon h kia tum Palo gy ya eski bangum logo k gar ma ja ja k kaam kr k bacho ko paly ghe aur uski absence ma bacho ki terbiat kon kry ga
@@RazaKhan-wd9qp raza ji itna gusa mery swal ka koe acha sa aqalmandi k sath jawab do dosry insan ko Tao gusa dila k Asl question se htany ka Tariqa purna hochoka h
@@noorfateha737 محترمہ ہم پٹھان ھین اور پشتو قانون كے مطابق اس پٹھان بھائی نے بالکل صحیح کیاہے ۔۔۔رھی بچوں کی بات تو یے بھاگنے والون کو سوچنا چاہئے تھا
Gherat mand hona ache baat hai. Lakin kisi ki jaan lena koy sawab ka kam nahe hai. Aurat ney boht galt kiya magr ek sacha insan apney rab pr barosa kr key yeh mamla apney Allah key saprud kr sakta tha jaan lena sirf option nahe tha. Beshak Allah insaf krney wala hai r insaf ko pasand krtay hai. R rahe baat Pathan qanoon ke tm Pathan koy khass nirali makhlooq nahe khuda ke tm be insan ho bakiyoon ke tara tau apney kanoon pr fakhr krney key bajaye insaniyat apnaou
@@sfk21 Es ki Kisi Pathan k hath Likhi jy qismat Tu, Es anchora ki Din rat pathano Ko dety hwy Guzar Jay Gi, 🤣😂 Swalo k jwab, Phir in say Kabi akely mein b Nhi lay gi, 🤣😂 Apny swalo k jwab, Ye anchor Mera jisam MERI Marzi group ki hy
Zindabad,pehli bar gerat ke naam par qatal karne par khushi hoi,marad kabhi bardasat nahi karta ke kisi geer marad ke sath chali jaey,bhag jane se begter tha talaq le leti
@@mdnehalalam591 agr aap ki biwi Talaq ke bageer kisi ke sath bagh jaey to aap ki feeling kya ho gi???kya log aap ko jene den ge,nahi,wo baton se aap ko roz maren ge
Pathan is pathan, for their pride he search ten years the person who took his wife,,,then think what pathan can do for his soil,Afghanistan,twenty years they fought with so called superpower USA,but at the end they defeated them.
@@taxistasdebarcelona5422 وه نسلی اور خاندانی پٹھان نہیں ہوتے جناب - جیسے سارے مسلمان ایمان والے نہیں ہوئے ایسے ہی پٹھانوں میں بھی مختلف قبیلے ہیں۔ آپ کا واسطہ ابھی عورت کر بولی لگانے والے پٹھان سے ہوا ہوگا عورت کے لیۓ گولی لگانے والے پٹھان بہت سخت اور اسلامی اصولوں کے پابند ہوتے ہیں جہاں کا فیصلہ نہ پولیس نہ عدالت کرتی ہے بلکہ صرف شرعی جرگہ فیصلہ کرتا ہے -
@@taxistasdebarcelona5422 They are not ethnic and familial Pathans. Sir, just as not all Muslims have become believers, there are different tribes among the Pathans. You may have just come across a Pathan who bids for women. Pathans who shoot for women are very strict and bound by Islamic principles, which are not decided by the police or the court, but only by the Shariah Jirga.
Jhoot beghert zyada deler hota ghertmand to darta rehta, bus fark yeh hota jab ghertmand ki ghert pe daagh lagta tab woh ho b qadam uthata uspe woh mutmaeen rehta, note my words
کون کون نبی آخری زمان جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرتا ھے
@Kaiser Jax ... . .. .... .
Me
بات ہورہی جو. اسی بات پر تبصرہ ہونا چاہییے. اللہ اور رسول کو کون مسلمان نہیں مانتا.
Ham sab beshak ye koi pochna ki batt a
Hum sub
سلام ہے پٹھان تیری غیرت کو 🖑🖐
اور چاچا جی کو دل کی گہرائیوں سے میں سلام پیش کرتا ہوں
اس بیوقوف کو چاہیے تھا کہ خود اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا۔ بچے پیدا کرنے تھے اس لیے دوسری شادی کر لی واہ ۔ جبکہ اناج پیدا کرنے والی زمینیں کم سے کم ہو رہی ہیں اور اسے بچے پیدا کرنے کی پڑی ہے۔
😎
Rizaq allah deta he zameen nahi agar shaq ho to zameen ko cheer do dekho k is me anaaj he k nahi sirf miti hi miti he ye jo zameen rizaq ugalti he ye allah k hukum se hota he or ap kehty ho zameen khatam hony wali he
@@faheemahmad8904 رزق پیدا کرنے کا وسیلہ زمین ہے۔ کیا زمین کے بغیر رزق پیدا ہوتے دیکھا ہے۔سب کچھ آنکھوں دیکھ رہے ہو مگر دلائل مشاہدہ کے خلاف دے رہے ہو۔
Dubara se parrho or ghor se parrho
💪💪💪💪💪good work....i'm pathan from india🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
tu pathan an kocha nai
اس پٹھان بھائی کو میرا دل سے سلام 👍👍👍
میرے پاس الفاظ نہیں کے اس بندے کی تعریف کروں بھت غیرت مند ادمی ھے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے
او اللہ کے بندے ۔ اس قاتل کے پاس اختیار تھا کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا۔ قرآن میں ہے جب تم انصاف نہ کر سکو تو ایک بیوی ہی کافی ہے۔
کیا اس قاتل کا بیٹا وہی حرکت کرتا جو مقتول نے کی ہے اس وقت کیا اس کی غیرت جاگتی۔ یہ کوئی بےغیرتی نہیں ہے کہ بیوی اس کے پاس نہیں رہنا چاہتی جبکہ اس کا سوتن سے جھگڑا رہتا ہو۔
اس قاتل کو چاہیے تھا کہ اپنی بیوی کو علیحدہ گھر لے دیتا ۔ دوسری شادی کرنا اس قاتل کا حق ہے مگر اپنی بیوی کو جہنم رکھنا کیا اس کا حق ہے۔
Lol 😆
@@MI-qy8hw صاف رھو صاف چیز کاؤ اگر چیز خراب ھو جائے تو دفناو کیوںکہ گندگی سے زیادہ بد بو پیل جاتی ہے گندگی ھمیشہ دفنائ جاتی ہے
@@habbabzafar5360 اللّٰہ تعالیٰ دا یوس کو نہیں بہشتا غرت مند آدمی اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ھے اپنیں بھن بیوی بیٹی سے پوچھنا چاھئے کہاں گئ تھی کس کام میں مصروف ہیں
پٹھانوں میں ایسے ہی ہوتا ہے وہ عورت بھی نہیں بچے گی ۔۔۔
خان صاحب ژندہ باد غیرت اور ایمان کی مضبوطی اسی کا نام ھے۔ جس میں غیرت نہیں آسکا ایمان نہیں
Bhai afsos hai ke log fesle islam ke mutabik nahi - balke bradri ko dikhane keliye gherat ke naam pe qatl karte hain - ho sakta hai iss aadmi ne uss aurat ko zbaani Talaq di ho iss waja se wo gai - yaa iss ne uss ke saath zabardasti shadi ki thi jise uss aurat ne qabul na kiya tha -haqeeqat jaane bagher kisi ko ghalt kaam karne pe shabash dena ghalat hai Allah sab ko seedhe rah pe chalaye Ameen 🤲
@@nidarajput8842
او راجپوت جی۔۔۔۔ھو سکتا ھو سکتا ۔۔۔
جسکے ساتھ ھوا نے اسکو بہت بہتر پتا ھے ۔۔۔ھو سکتا اپنے پاس رکھو ۔۔۔ھو سکتا۔۔۔
اسلام بھی موت کو سزا ھیں دیتا ھے ایسے لوگوں کو ۔سنگسار کر کے۔
تو یہ ھو سکتا پاس رکھو
Zindabad
غیرت مند مردوں کی جرت کو سلام
He deserves to be awarded. Everyone is the defender of his honour. Salam to this Great pathan.
پڑھے لکھے ہو کیا غیرت اسلام سے ہٹ کر ہے۔ اس نے اپنی بیوی کو طلاق کیوں نہ دی۔ لواطت میں لتھڑے لوگ غیرت مند بنتے ہیں۔
@Rise Knowledge خود قتل کے فیصلے کرنا خلاف اسلام ہے۔
@Rise Knowledge مرد عورت کو رسوا کرنے کے لئے طلاق دینے میں تاخیری حربے استعمال کرتے ہیں۔پھر غریب عورت وکیل کی بھاری فیس کی متحمل نہیں ہوتی۔ اس کے علاؤہ حیادار عورت ویسے بھی کچہری جانا پسند نہیں کرتی۔
اگر اس قاتل کی بیوی نے دوسری شادی کر لی تھی تو یہ اسے فوراً طلاق دے دیتا۔ یہ بھی عزت بچانے کا کام تھا۔ اسلام میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اس وقت اجازت جب مرد انصاف کر سکے۔ گھر ایک ، بیویاں دو۔ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر بیوی کو علیحدہ علیحدہ حجرہ نہیں دیا تھا۔ دو سوتنوں کو ایک جگہ رکھنا گھر کو جہنم بنانا ہے۔ غیرت جگانے سے عقل کو جگانا چاہیے تھا۔
@@MI-qy8hw gpathan talaq ni dety h
U r right bro 100. %
میرے نبی کا کوئی فین ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ کے نام کو لائیک کر دے اور اللہ تعالیٰ کے نام پر نیکی سمجھ کر ایک سبکراب کر دے اللہ کی رضا کی خاطر اللہ تعالیٰ آپ کو عزت دے آمین ❤️ ❤️ ❤️❤️jj
ماشاءاللہ
جس معاشرے میں تہمینہ تم جیسی عورتیں پیدا ہونگی یہ قتل ہوتے رہیں گے بے شرم عورت اپنا لباس دیکھ اور لیکچر دیے رہی ہے
kuch sharam kr lo
چچا میری طرف سے اسلام آپ کو دل خوش ہو گیا
اللہ کا شکر ہے پاکستان میں پٹھان ہے تو پاکستان ہے
Ye mantak kis chutiye nay apko batai hai.ye batain qoom to takseem karnay wali Hoti hain.
اس پٹھان کو اب آپ اپنی بہن کا رشتہ دے دو۔ پنجاب ہےتو پاکستان ہے۔
@@badshahgujjar3284 kiun na pthan na hoty to pakistn na hota hum mar gye hain yan gumari tareeqh kisi se kam hai gujjar sab
@@badshahgujjar3284 kiun na pthan na hoty to pakistn na hota hum mar gye hain yan gumari tareeqh kisi se kam hai gujjar sab
Us ki kiya waja baki hijry hain
غیرت مند مرد ایسے ہی ہوتے ہیں۔۔۔!
Asy ni huty
He is a brilliant personality salute u sir.
کاش کوئی اس اینکر کو یہ تمیز سکھائے کے تم انسان ہو اور انسان اللہ کے قاعدہ کے مطابق چلتے ہیں۔ کوئی بھینس نہیں ہو جو پردہ نہیں کرے گی تو چلے گا۔
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
بہت زبردست جناب
Y 5
یہ حرام کی نسل ہے انہیں پردے کی ضرورت نہیں ہے۔
Ya tu fatioin dekhny ati h apna
تم تمیز سے بات نہیں کر سکتیں لوگوں سے ہر کسی سے اسی لب و لہجہ سے بات کرتی ہو تم ہو کون
Haj kr k nahi aaye ye jin se pyar se baat ki jaye.... nonsense
@@Jaanzeblife haj to nai kia lakin acha kia ha
@@Jaanzeblife bilkul
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
Dalli
بہت خوب خان صاحب سلام زندہ باد
روز روز مرنے سے بہتر ہے ایک ہی دن مر جانا بہتر ہے
شیر🦁کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے🐅
zabar 10 yar dil khush kar dya proud to be Pathan
آپ رپورٹرز کو جرنلیزم پڑھانا چاہیے
سوال کا کوئی طریقہ نھیں آتا
صحیح کہا عمر خان۔ یہ سکول میں گولیاں ٹافیاں بیچتی بیچتی اینکر بن گئی
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
👏👏
101 %% agree with you. BRO. Yeah koyee reporter shipoter nahi hotay. Bad RUclips channel Bana ka logo ko bawakoof Bana Raha hotay ha
Bohat hi khoob bat ki apny.. yh youtubers sawal krny ki bjaye attack kr rahy hty mulzim py jahilana andaz mei
جمعہ مبارک
یا اللّه سب کی مشکلات دور فرما
Aamin
Ap ko be juma mubark
Aameen. I hope God will accept your pray.if (u) pray for my health and also for wealth. ( I wait for my hope..Hope is Good Lif ..thank you.
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
@@FashionIdeas45 Aameen..thankx
پٹھان کی غیرت کو سلام ❤
پٹھان زندہ باد ھم اپ لوگوں پر فخر کرتے ہیں
بہت اچھا کیا چاچا تیری عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
میری جان چاچا جان ❤❤
She is such a bad anchor person, doesn't know how to even question a suspect
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
She asked every relevant question
بالکل ٹھیک کہا۔ بہت گھٹیا لگتی ہے یہ
@@ejazahmed7339 , I think she is doing an excellent job
اللہ پٹھان کا مددگار ھو۔
واہ پٹھان بھائی تیری غیرت کو سلام,❤️ سہی کھاوت ہے کہ پٹھان غیرت کو کبھی نہیں للکارنا چاہیے
ماشا الله اين دونون غيرت مند پټهان بهاييون کو ميرا سلام هي شاباش شيرون اس طرح مجرمينون کو ايسي هي سزا چاهيي اچها مردانه کام کيا سد بار شاباش هو اپ دونون شيرون پر
Great Pathan Brothers
اس پٹھان بھائی کو میرا دل سے سلام
بہت اچھا کام کیا آپ نے۔ اس اینکر کو شرم آنی چاہیے ایسے سوال کرتے ہوۓ ۔غیرت کیا ہوتی ھے دین پہ چلو تمہیں پتہ چلے
chacha ko dil ke gehraiyon se salam 🙉🙉
O beghairat police, us aurat ko griftar kero jo 9 Saal se itna Bada gunah ker rahi hai
Bilkul sahi kahan bhai. Gunegar to woh thi
Very good question salute to u brother
Aurat badchalan ho to achhe insan ko bhi bura banne ke liye majboor kar deti hai
Awrat badchalan ho to achhe insan ko bhi bura bane ke liye majbur kar deti hai.
Lanat beshumar ho es ainkar PR aur slam ha pthan bhai ki ghairat ko
Temina 2 num h
Right 👍👌💪
Buht acha apko pata ha pathan great mandarin hoti ha aur hazrat saleman alesam I dawar sy chali rahe he
دولت خان 1 تھپڑ اس اینکر کو بھی لگاؤ baki دولت خان زندہ آباد 💯✨
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
Yeh jis ko b meley sawab samaj ker tamiz sekhaney ley 1, 1 tapar mar diya karo
Raja bahi agree ho ap ke BT sy
Zindabad pathan zindabad... dil khush kar deya ap ny tu respect and love from kpk batkhela...
دولت خان بھائ اور بتھیجھا رسول خان بھای میں آپ کی عیرت کو آپ کی بہادری کو دونوں ہاتھ سے سلام پیش کرتا ہوں اگر میں ایک پھٹان آپ پر فخر کرتا ہوں اگر آپ کیلے میرا خون کی ضرورت پڑھ گیا تو آپ سے قربان ہے اور میں پاکستان کی قانون اور عدالت پر بشمار لعنت بیجھتا ہوں
100000000000000000%good👍😍🌻💘
Masha allah
اس کو باعزت طریقے سے رہا کیا جائے ۔۔بلکل سہی کیا ہے
Ap b beshumaaar lanat
Belkil sai kaha
Right 👍
Riha to nahi karna chaye
Lekin mai aise bura nahi bolonga
Kionke agar kesi k sath aisa hoto wo bhi hosh o hawas khoo dega
Ma apny gerat mand uncle or bhai ko salam karta ho or himmat rako datty rahe beshak Allah gherat mand ko pasand karta hy Allah akhirat ma bi izzat day Ameen
Haqq ki baat hai
killing is not the salution ,
Da sta sa dy
میرے پیارے رب ہمیں اس رمضان المبارک کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اس رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہمیشہ کی ہدایت نصیب ہو جائے آمین
Pashton pashton hota hey
Ameen
To be very honest, I am really open minded person, worked with al most all nationalities of world. But I would say that he did the right thing.
If she wanted to live her life with someone else, can apply for divorce.
Divorce doesn't hurt male ego but such an act hurts.
He did the right thing, God bless you brother.
of course he didnt. he CANT kill anyone. when she ran away all he had to do (and i bet you he did) is give her talaq in front of people. she wasnt his wife he had no right to kill her. she is not stupid to be living in sin for 9 years. You think she ran off with a mouse? she ran off with a pataan. she would have tried to get a khula. and this ass is saying that he managed to find the man but could'nt find his wife
Aur mard jab bhag jae dosry mulk .. r biwi ko latka k rkhy .. r dosri lrkyo se zina krta rhy bahr... Aur wahan love marriage kry.. jo phli biwi k khaandaan p guzrti ha...
Is pr b zra roshni dalein. Mry sath b yhe hua h
@@shaistakhan270 mard bhagta nahi. Uusay Allah ne 4 ka iktiar dia hai!
I salute u big bro.. God bless u.. Allah apko lambi umer de
Zabardast ❤️❤️ Kam kiya Khan sab
Ham ap k sath han,,,
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
To Fir uske sath jail jaaoge
Agar awrat babchalan ho to kya karega.
جب تک پاکستان میں اسلامی سزاؤں پر عمل درآمد نہیں ہوتا ، تب تک یہ کام جاری رہیں گے۔ اب یہ ضروری ہے کہ پاکستان میں اسلامی سزاؤں کو نافذ کیا جائے تاکہ ہر ایک کو انصاف مل سکے۔
ہم نے قیام پاکستان کے وقت اپنے اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ ہم اس ملک میں آپ کے قانون کو نافذ کریں گے ، لیکن ہم نے ابھی تک یہ وعدہ پورا نہیں کیا..
صحیح فرمایا پاکستان کا مطلب تھا" لا إله إلا الله " مگر افسوس اب پاکستان کا مطلب ہے "لا ڈالر ادھر لا "
Pakistan government gaandoo hai
ميں اپنے پختون بھائی کو دِل سے سلإم کرتا ہوں
Jahil
@@muhammadsadiq4143 kon jahil ha
@@muhammadsadiq4143 ap k saat isa waqiya hojai per patta chlega ab ap k saat bat kerna fazul ha
Hats off to this Pathan.
Proud to be pathan
Chacha dil khosh kr dia,,,Puri sulaimankhail qoom ke taraf sy Salam❤️❤️
Bewaqoof insan ab Es k bacho ka wali waris kon h kia tum Palo gy ya eski bangum logo k gar ma ja ja k kaam kr k bacho ko paly ghe aur uski absence ma bacho ki terbiat kon kry ga
@@noorfateha737 bewaqoof owrat lagta ha tum b Ghar sy bhagi hoi ho,,,
@@RazaKhan-wd9qp raza ji itna gusa mery swal ka koe acha sa aqalmandi k sath jawab do dosry insan ko Tao gusa dila k Asl question se htany ka Tariqa purna hochoka h
@@noorfateha737 محترمہ ہم پٹھان ھین اور پشتو قانون كے مطابق اس پٹھان بھائی نے بالکل صحیح کیاہے ۔۔۔رھی بچوں کی بات تو یے بھاگنے والون کو سوچنا چاہئے تھا
Gherat mand hona ache baat hai.
Lakin kisi ki jaan lena koy sawab ka kam nahe hai.
Aurat ney boht galt kiya magr ek sacha insan apney rab pr barosa kr key yeh mamla apney Allah key saprud kr sakta tha jaan lena sirf option nahe tha.
Beshak Allah insaf krney wala hai r insaf ko pasand krtay hai.
R rahe baat Pathan qanoon ke tm Pathan koy khass nirali makhlooq nahe khuda ke tm be insan ho bakiyoon ke tara tau apney kanoon pr fakhr krney key bajaye insaniyat apnaou
Chacha or bhatija Ap Dono ki gherat ko Salaaaam, Pathano ki Gherat ko salam..
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
Pathan is real hero
Ghashti ko maar kar jail jana bewkoofi hai
Oui lakka you're pride for Pakistan and Pakistani Nation loves you All #Lakka_Community. ♥ ♥ 👌 😯 Very brave Community on The Earth 🌍
غیرت مند میڑنو تر لاس می قربان سم۔۔
اللہ تعالیٰ مو دہ بندیز ژوند آسانہ کہ۔۔ اؤ انشاءاللہ راضی نامہ بہ مو ڈیرہ زر پیشہ سی۔۔
بہت۔اچھا۔کیا۔اس۔شیر۔دل۔ادمی۔نے
Proud of pathan vary nice person Allah apko salamt raki
سلام کم غیرت مند دولت خان صاحب اور رسول خان صاحب ذنداباد غیرت مند انسان اللہ کو اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت پسند ہے
Tere te lanat beshumaaar nabi pak s.a.w.w k baray m bt kr rha ha is qatal ko le kr
Phle deen parho jahil gujjar
گجر صاحب غیرت کے نام پہ اگر کوئی حدیث ھو تو پیش کر دیں یہ لوگ ایسے نہیں مانیں گے آپکو
Good
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
@@aghasaif4400 tumhari k Sath m parka Gao tum Kia Karo ge
Bahut Acha Kiya I'm from Punjab Pakistan love you dude bahut Acha Kiya ap logo ne
Mmmm
Pathan se puch rahi hai pistol kahan se liya 🤪🤪🤪🤪🤪🤪😂😂😂😂😂😂😂 pathanou se tou punjab pistol leta hai ,😂😂😂😂😂😊
غیرت تیری کو سلام بےشک بار بار مر نے سے بہتر ہے انسان ایک ہی بار مر جاۓ اگر غیرت ہے تو انسان زندہ ہے اگر غیرت نہیں تو وہ مردہ ہے
I'm so happy tameena
سلام ہوں آپ کی غیرت کو اے غیرت مند پختون
I proud of my nanyal koom love you Mama bohat acha kam Kia ha
Jahil
Mashallah Good job my lions
I salut you
Love from Bannu city kpk
Temina excellent questions...infont of brave man.....
ماشاءاللّٰه آپ کو سلام
صرف ایک بار درود شریف پڑھ لیں جمے کا دن ہے مسج اچھا لگے تو لائک اور سبسکرائب ضرور کریں شکریہ
اللھم صل علی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید
@@m.ds.b5073 لاٸیک اور سبسکراٸب کے لیٸے مزھب کا استعمال😢
Big respect for u❤️
The accused must be freed...he has done step for his personal honour
Sai kiyah. This man should be proud of him
Jahil
@@muhammadsadiq4143 soch tara sath asa ho to jaa ka indecent proposal dak
Ye sacha mard hy shabash
Yes
Definately
100% agree
Ise kahte hai mard
اللّہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے سایے میں رکھے❤️
Zabardast dollat Khan bhi bilkul thek qatal kra apny
Ess Pathan Bhai Ko Mera Salam
Pathan koom zanda bad jo kam in logo ni kiya thek kiya 👍👍👍👍👍
😍♥️
Bilkul pathan or rajpooton ki ghairat zindabad
Right 👍
سلام ھے ایسے جوان کو
ٹھیک کیا بالکل اس نے زبردست اللہ تعالیٰ اسے حفاظت میں رکھے..
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
بہت اچھا کیا 👍👏👏👏✊
اسلحہ پٹھانوں کا زیور ہے زبردست کام کیا ہے میرا سلام ہے میرے بھائ کو
Gheerat tum kya jano meri dilbar jana. temena🤗
Haha
Mera Dil Hy bara kamina
😂🤣😂🤣
bilkul sahi kaha ye kafi tanzia sawalaat kar rahi thi?...kya ahmak anchor hai" aapne maar dia?? kyun?"
@@sfk21
Es ki Kisi Pathan k hath Likhi jy qismat Tu,
Es anchora ki Din rat pathano Ko dety hwy Guzar Jay Gi,
🤣😂
Swalo k jwab,
Phir in say Kabi akely mein b Nhi lay gi,
🤣😂
Apny swalo k jwab,
Ye anchor Mera jisam MERI Marzi group ki hy
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
Insaan ki ghairat hi sab sy bari cheez hy Allah inn dono ki hifazat farmaey Ameen
Beshak r insani jaan ke qeemat be hai.
ٹھیک کیا بلکل شاباش چاچا
Khan Sahab tum ne sahi kiya hai well done!
PLEASE DON'T DISTURB THIS PEOPLE RELEASE AS SOON POSSIBLE.
Amazing when she asked ....” are you pathan”. 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بهت اچا کام کيا هے سلام هو ايسا مردو کو سلام
Right 👍👌💪
Weldon is bhai kko 21 topon ki salami is bhai bilkul sahi kiya ..jesa kro gy wesa bharo gy .. anchor ki to bolti band kr di 😂😂😂😂
Bilkul sahe Kya. Good. Like your garat.
Mard ka bacha hai
That's good
یہ اینکر سدھرنے والی نہیں
Good
Great Brother bhouth Acha Kia ap na yahi baat hama phatno ma pasand ati ha
Zindabad,pehli bar gerat ke naam par qatal karne par khushi hoi,marad kabhi bardasat nahi karta ke kisi geer marad ke sath chali jaey,bhag jane se begter tha talaq le leti
Aap ek dehshat gard sport kar rahe hai love from Nepal urdu speaking
@@mdnehalalam591 agr aap ki biwi Talaq ke bageer kisi ke sath bagh jaey to aap ki feeling kya ho gi???kya log aap ko jene den ge,nahi,wo baton se aap ko roz maren ge
@@chasifsandhuspain7655 sorry
This woman has a racist tone, and this woman is asking unnecessary questions, and salute to this man.
زبردست پختون قوم کا نام روشن کر دیا خان صاھب
جی او پٹھان دے آ بچیہ
سلام ہے بھائی سہی بولا طلاق لے لیتی بھاگی کیوں عزت کے اوپر کچھ نہیں ہوتا
Pathan is pathan, for their pride he search ten years the person who took his wife,,,then think what pathan can do for his soil,Afghanistan,twenty years they fought with so called superpower USA,but at the end they defeated them.
ruclips.net/video/LnNU1I3WwD0/видео.html
Bhai pathan ki itni b tareef na karo 10 se 15 hazar ki afghani orat mil jati hai
@@taxistasdebarcelona5422
وه نسلی اور خاندانی پٹھان نہیں ہوتے جناب - جیسے سارے مسلمان ایمان والے نہیں ہوئے ایسے ہی پٹھانوں میں بھی مختلف قبیلے ہیں۔ آپ کا واسطہ ابھی عورت کر بولی لگانے والے پٹھان سے ہوا ہوگا عورت کے لیۓ گولی لگانے والے پٹھان بہت سخت اور اسلامی اصولوں کے پابند ہوتے ہیں جہاں کا فیصلہ نہ پولیس نہ عدالت کرتی ہے بلکہ صرف شرعی جرگہ فیصلہ کرتا ہے -
@@taxistasdebarcelona5422
They are not ethnic and familial Pathans. Sir, just as not all Muslims have become believers, there are different tribes among the Pathans. You may have just come across a Pathan who bids for women. Pathans who shoot for women are very strict and bound by Islamic principles, which are not decided by the police or the court, but only by the Shariah Jirga.
@@taxistasdebarcelona5422 phir isi tarha qatel b Kar di jati hai na .
Love you I am also pathan
Dil se salute Pathan chacha ✌️
جیو خان صاحب ۔
ویری گوڈ بہایی بہت اچا کیاھے اللہ آپکا مدد کریگا
غیرت مند ہمیشہ دلیر ہی ہوتا ہے
Jhoot beghert zyada deler hota ghertmand to darta rehta, bus fark yeh hota jab ghertmand ki ghert pe daagh lagta tab woh ho b qadam uthata uspe woh mutmaeen rehta, note my words