its absolutely amazing how you're able to pen down such complicated thoughts with such ease and rhythm. Raegaani should definitely be part of board's urdu syllabus! (could also be a part of chemistry, physics, or pholosphy though xD)
mera bhai bahut pyar bht din bad suni raygaani fir se. Itni technical shayri jio mere bhai khus rho, Allah kbhi samne se dekhne ka moka de. lots of love from India😍😍
Such A GOD Gifted Scientific Poetry GOD Given To You Murshad Very Impressive Very New Content Keep it upp Bright future Is Awaiting for You In Urdu Adab Field Bro
صہیب مغیرہ صدیقی رائگانی میں کمرے میں پچھلے اکتیس دنوں سے فقط اس حقیقت کا نقصان گننے کی کوشش میں الجھاہوا ہوں کہ تو جا چکی ہے تجھے رائیگانی کا رتی برابر اندازہ نہیں ہے تجھے یاد ہے وہ زمانہ جو کیمپس کی پگڈنڈیوں پہ ٹہلتے ہوئے کٹ گیا تھا؟ تجھے یاد ہے جب قدم چل رہے تھے ؟ کہ اک پیر تیرا تھا اور ایک میرا قدم وہ جو دھرتی پہ آواز دیتے کہ جیسے ہو راگا کوئی مطربوں کا قدم جیسے سا پا، گا ما پا گا سا رے وہ طبلے کی ترکٹھ پہ تک دھن دھنک دھن تنک دھن دھنادھن بہم چل رہے تھے قدم جو مسلسل اگر چل رہے تھے تو کتنے گویوں کے گھر چل رہے تھے مگر جس گھڑی تو نے اس راہ کو میرے تنہا قدم کے حوالے کیا ان سروں کی کہانی وہیں رک گئی کتنی فنکاریاں، کتنی باریکیاں کتنے '' کلیاں، بلاول '' گویوں کے ہونٹوں پہ آنے سے پہلے فنا ہوگئے کتنے نصرت فتح، کتنے مہدی حسن منتظر رہ گئے کہ ہمارے قدم پھر سے اٹھنے لگیں تجھ کو معلوم ہے جس گھڑی میری آواز سن کے تو اک زاویے پہ پلٹ کر مڑی تھی وہاں سے ریلیٹیویٹی کا جنازہ اٹھا تھا کہ اس زاویے کی کشش میں ہی یونان کے فلسفی سب زمانوں کی ترتیب برباد کر کے تجھے دیکھنے آگئے تھے کہ تیرے جھکاؤ کی تمثیل پہ اپنی ترچھی لکیروں کو خم دے سکیں اپنی اکڑی ہوئی گردنوں کو لیے اپنے وقتوں میں پلٹیں جیومیٹری کو جنم دے سکیں اب بھی کچھ فلسفی، اپنے پھیکے زمانوں سے بھاگے ہوئے میرے رستوں پہ آنکھیں بچھائے ہوئے اپنی دانست میں یوں کھڑے ہیں کہ جیسے وہ دانش کا منبع یہیں پہ کہیں ہے مگر مڑ کے تکنے کو تو ہی نہیں ہے۔ تو کیسے فلورنس کی تنگ گلیوں سے کوئی ڈی ونچی اٹھے کیسے ہسپانیہ میں پکاسو بنے ان کی آنکھوں کو تو جو میسر نہیں ہے یہ سب تیرے میرے اکٹھے نہ ہونے کی قیمت ادا کر رہے ہیں کہ تیرے نہ ہونے سے ہر اک زماں میں ہر اک علم و فن میں ہر اک داستاں میں کوئی ایک چہرہ بھی تازہ نہیں ہے تجھے رائیگانی کا رتی برابر اندازہ نہیں ہے __________
یہ سب سے بہترین تخلیق ہے مرشد
its absolutely amazing how you're able to pen down such complicated thoughts with such ease and rhythm. Raegaani should definitely be part of board's urdu syllabus! (could also be a part of chemistry, physics, or pholosphy though xD)
“A thing of beauty is a joy forever”
Bohat khoob hazoor, kia mizaaj, kia zameen, kia tarteeb, maza agya
Best poetry I have ever heard in my life which is too close to my heart ....
Wah wah bhai, buhat hi Umdah.
Meny apni crush ko sunayi thi ye 😍😍🙈🙈
Kia kehne. Kia manzar kashi. Wah!
Unbelievable Urdu Poetry
Boht #Khoob 🎉❤💐 #Amazing #Words
#Khush Raho #abaad raho
Jabardast hai janab... Bas apko sun ke taza ho jate hai...
Amazing 🤩
Sohaib Bhai apki Nazm ka koi jwaab ni
Great 💖
ماشااللہ آپ تو بہت اچھی نظم لکھتے ہیں 💗💗🌷💗💗
Bhai bht khubsurat lafzon ki qataarbandi ki hai laga jaise lafz b ehsas pale hue the, jaise sb zinda the....waah bhai waah
Wahh Bhai Boht umda Jitni Bar Sun Rha Hu Utni Bar Ek Alag Lutf A rha h ♥️
Kya andaaz hai Bhai... lots of love from Aligarh Muslim University ❤❤❤
Sohaib bhai yaar❤️❤️❤️ behtareen
شاعری ابھی زندہ ہے۔
Sohaib Bhai kamal kr dia apne epic class
Great poetry..
Kia baat., stunning
mera bhai bahut pyar bht din bad suni raygaani fir se. Itni technical shayri jio mere bhai khus rho, Allah kbhi samne se dekhne ka moka de. lots of love from India😍😍
بہت خوب
Wah kia kea bat h
حصہ دوم کا انتظار رہے گا بھائی
مرشد انصاف نہیں کرسکتا ❤ واااہ کمال ❤️
Such A GOD Gifted Scientific Poetry GOD Given To You Murshad Very Impressive Very New Content Keep it upp Bright future Is Awaiting for You In Urdu Adab Field Bro
This poetry was a gift of God to you bro...
बहुत खूब वाह वाह वाह वाह
Bhoot khoob
💕 Love from India sir....u r incredible....
All time fav ❤❤❤👌🏻
Bahut Sundar... Sohaib bhai 🙏
Bohat hi ziada khubsurat ....
Aap bht bht bht bulandi deserve krty hein Sir ..
Meri خواہش hai k aik din esa aye k Aapki nazmein urdu adab k syllabus ka hisaaa bnein... ❣️
واہ واہ واہ
He is the Stephan Hawkins of Nazm !!
Bahut pyar bhai saa'b ...bharat se...urdu bhi kya bhasa h! Akhir lagaw kyo na ho jaye isse.
you are such a great person and your poetry is so amazing .... keep it up sir .❤❤
Ahaaaaaa
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے❤
Wah❤❤
Love and respect from Bharat.. shandaar nazm bhai.. ❤️🙏🌹😍
اعلی❤️❤️
Uffff wah wah❤
کمال بھائی
اعلیٰ
Waaah ❤️😘
Bhai bahut hi gehra tha
You are under rated bhai ❤️
Maza aagya
Love From India ❤️❤️❤️❤️
Dilqash.....
सर मैने आपकी शायरी सुनी तो बहुत अच्छा,,,,,,
❤️❤️❤️
Love from your city ... 🤭❤
❤️
Plz tell me what is the meaning of رایگانی
صہیب بھائی جیؤ
Real kon kon dekhkar aya Hy!
Ragha Mutribo ka kia mtlb hai
Lyrics please
Ragha Mutribo ka mean
I Know you are graduated from Communication Studies department of Punjab University Lahore. I am your junior in the department now.
Please anyone translate this poetry in English??
صہیب مغیرہ صدیقی
رائگانی
میں کمرے میں پچھلے اکتیس دنوں سے فقط اس حقیقت کا نقصان گننے کی کوشش میں الجھاہوا ہوں کہ تو جا چکی ہے
تجھے رائیگانی کا رتی برابر اندازہ نہیں ہے
تجھے یاد ہے وہ زمانہ
جو کیمپس کی پگڈنڈیوں پہ ٹہلتے ہوئے کٹ گیا تھا؟
تجھے یاد ہے جب قدم چل رہے تھے ؟
کہ اک پیر تیرا تھا اور ایک میرا
قدم وہ جو دھرتی پہ آواز دیتے کہ جیسے ہو راگا
کوئی مطربوں کا
قدم جیسے سا پا، گا ما پا گا سا رے
وہ طبلے کی ترکٹھ پہ
تک دھن
دھنک دھن
تنک دھن دھنادھن
بہم چل رہے تھے
قدم جو مسلسل اگر چل رہے تھے
تو کتنے گویوں کے گھر چل رہے تھے
مگر جس گھڑی تو نے اس راہ کو میرے تنہا قدم کے حوالے کیا
ان سروں کی کہانی وہیں رک گئی
کتنی فنکاریاں، کتنی باریکیاں
کتنے '' کلیاں، بلاول '' گویوں کے ہونٹوں پہ آنے سے پہلے فنا ہوگئے
کتنے نصرت فتح، کتنے مہدی حسن منتظر رہ گئے کہ ہمارے قدم پھر سے اٹھنے لگیں
تجھ کو معلوم ہے
جس گھڑی میری آواز سن کے
تو اک زاویے پہ پلٹ کر مڑی تھی
وہاں سے
ریلیٹیویٹی کا جنازہ اٹھا تھا
کہ اس زاویے کی کشش میں ہی یونان کے فلسفی
سب زمانوں کی ترتیب برباد کر کے
تجھے دیکھنے آگئے تھے
کہ تیرے جھکاؤ کی تمثیل پہ
اپنی ترچھی لکیروں کو خم دے سکیں
اپنی اکڑی ہوئی گردنوں کو لیے
اپنے وقتوں میں پلٹیں
جیومیٹری کو جنم دے سکیں
اب بھی کچھ فلسفی، اپنے پھیکے زمانوں سے بھاگے ہوئے
میرے رستوں پہ آنکھیں بچھائے ہوئے
اپنی دانست میں یوں کھڑے ہیں
کہ جیسے وہ دانش کا منبع
یہیں پہ کہیں ہے
مگر مڑ کے تکنے کو تو ہی نہیں ہے۔
تو کیسے فلورنس کی تنگ گلیوں سے کوئی
ڈی ونچی اٹھے
کیسے ہسپانیہ میں پکاسو بنے
ان کی آنکھوں کو تو جو میسر نہیں ہے
یہ سب تیرے میرے اکٹھے نہ ہونے کی قیمت ادا کر رہے ہیں
کہ تیرے نہ ہونے سے ہر اک زماں میں
ہر اک علم و فن میں ہر اک داستاں میں
کوئی ایک چہرہ بھی تازہ نہیں ہے
تجھے رائیگانی کا رتی برابر اندازہ نہیں ہے
__________
Masha Allah,
Sohaib Mugheera sab kay boht fan hain. Indian to fida hain Raigani kay.
ruclips.net/video/t7pbopy2yY4/видео.html
❤❤
❤❤❤