دن رات سورہ رحمن سنیں قاری عبدالباسط کی آواز میں اور خود بھی کثرت سے درود ابراھیمی درود قرب مصطفی اور أَسْتَغْفِرُ اللّٰه پڑھیں ان شاء اللہ بیماری کا نام ونشان نہی رہیگا
جوڑا بہت پیارا ھے الللہ تعالیٰ آپ کی امی کو صحت والی زندگی عطا فرماے اور آپ جیسے بچے اور میاں سب کو عطا فر ماے امین آپ لوگ اپنی امی کا اور ابا کا بہت خیال رکھتے ھیں الللہ آپ کو اور توفیق عطا فر ماے اور آپ کی بیگم بھی بہت اچھی ھے آپ سب کا خیال رکھتی ھے ماشآءآلللہ الللہ سے التجا ھے کہ آپ سب پر اپنا خاص رحم اور کرم کردے امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
اللّٰہ تعالٰی آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین آپ لوگوں سے ایک گزارش ھے کہ آپ لوگ بار بار امی کو کینسر ھے نہ کہا کریں دل کو اچھا نہیں لگتا ھے بس کہا کریں کہ طبیعت خراب ھے اللّٰہ تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین آپ لوگوں سے ایک گزارش اور کرنی ھے کہ آپ گاڑی کے پیچھے سے بابا فوڈ کا بینر ھٹا دیں اور چیزوں کی قیمتیں شو نہ کیا کریں ھر کوئی خوش ھونے والا نہیں ھوتا دشمن اور حاسدین زیادہ ھوتے ھیں معزرت کے ساتھ ❤❤❤❤
سچ کہتے ہیں کہ دولت آسائیشیں اچھا کھانا اچھے کپڑے بڑا اور خوبصورت گھر صحت اور زندگی کی زمانت نہیں ہوتے جب بندے کو کھانا میسر نہیں ہوتا تو چند لقموں کی تلاش میں بھاگتا پھرتا ہے جب سب کچھ مل جاتا ہے تو سب کچھ سامنے ہونے کے باوجود ان کو کھانے کی اجازت نہیں ہوتی وجہ بیماری ہو یا کوئی اور
سارے گھر کے افراد زیادہ سے زیادہ استغفار پڑھیں توجہ و دھیان سے امی کی بیماری کا تصور کر کے گڑ گڑا کر پڑھیں جو خدا مردے میں جان ڈال سکتا ہے وہ بیمار کو تندرست کیوں نہیں کر سکتا صدقہ خوب کریں
آپ بڑے بھائی ھیں اور زیادہ ٹیشن نہ لیں آپ اس وقت زیادہ پریشن نہ ھو اور آپ نے رونا شروع کردیا کوئی بات نہیں کبھی کبھی دل بھر جاتا ھے تو رولینا چائیے اچھا زرا دل ہلکا ھو جاتا ھے 🤲🤲🤲🤲
سب رونا دھونا بناوٹی ہے۔ ایک بھائی شوخیاں، شیخیاں اور جوش میں چیخیں مارتا نظر آئے اور دوسرا ایک بیٹے کا باپ ہو کر ٹسوے بہائے۔ ان کی والدہ کو اللّٰہ تعالٰی صحت دے مگر ان کے نئے کپڑوں کی نمائش پھر جھوٹا تھمبنیل کہ رامیش یوٹیوب چھوڑ رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔ یہ وہ حقائق ہیں جو ان کی قلعئی کھول رہے ہیں۔
Allah Pak aunty ko sehat vali lambi zindgi deyn, aunty ko pure Aab e shfa pilaeyn or medicine zam zam se deyn,jb b zam zam peeayen to dil me apni sehatyabi ki niyat se leyn
لالا ji مایک وی لا گھینو اواز کیےنی ھو ندی موبیل ایچ wesy ap k vlogs achy hoty hain mashallah allah pak ap k parents ko ap ki poori family ko sehat wali zindgi day ameen
اللہ آپ کی امی جان کو صحت وتندرستی دیں آپ سب ہنستے مسکراتے رہیں بس آپ چھوٹے کیڑے پہنا چھوڑ دیں گھٹنے سے اوپر پہنا منع ہے اور آپ کی کثنی بہنے آپ کا ویلوگ دیکھتی ہیں
kherait or niaz me buht ziada ferq hota hai niaz p bakiada allah ka kalam perha jahta hai and then nlogo me devide hoti hai or kherait aisy hi devide hoti hai @@imran_uddin_vlogs
Inshallah summa inshallah Allah rabbul izzat apki ammi ko or jitne bhi log bimar hen sab ko shifa denge Sehto afiyat wali lambi zindagi denge inshallah From Bangalore city south India
Lovely family vlog I follow your vlog from N jersey mashallah very down to earth loving family May Allah give fast recovery to your beautiful mom Have faith in Allah Lots of duas for all of you especially your mom 🙏🥰🌹🌷🌹🌷💐
Allah Pak Apny Pyary Habib ( S.A.W ) k sadky hr Maa Baap ko Syht o Zindge wli lmbi umr ata frma dyn or hr dukh dard pershni or bemari sy shfa ata frma dyn Ameen ❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ایک آن لائن قرآن مجید کی ٹیچر کی ہوں جہاں پر قرآن مجید مکمل تجوید کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے ہے کوئی خوش قسمت جو پڑھنا چاہے 😊
رامش بھائی اپ کا تو اتنا پیارا چھوٹا بھائی ہے اور والدین ہے وہ سنا ہے نہ بڑوں کی ڈانٹ بچے کو کامیاب کا راستہ دیتی ہیں اللہ اپ سب گھر والوں کو صحت اور تندرستی اور خوشیاں بھری زندگی دے امین ثم امین❤❤❤
Mujay puri umeed hai Allah anty ko laazmi shiwa Dega vlog ma anty na aye😢 tu vlog ka Maza nhi ata mujhy Apne rub per pora barosa hi k shifa sihutyabi hogi❤❤❤❤😢🎉❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ پاک آپ کی امی کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور ذرا اپنے آپ پر بھی دھیان دیں اللّٰہ نے آپ لوگوں پر کرم کیا ہے تو اللّٰہ پاک کا دین بھی فالو کریں مرد کا ستر گھٹنوں کے نیچے ہے اور آپ اپنے لباس پر دھیان دیں مہربانی کر کے دنیا کر ساتھ اللّٰہ کے دین پر بھی توجہ دینا آپ کی زمہ داری ہے اللّٰہ کا حکم ہر بات سے پہلے یے
Allah Pak Maa g ko jalad az jalad Sait Tandrusti attha Kare g or ap sab gar walo ko sabr se Ye mushkal safar Paar karny ki himat attha Kare g... Don't worry bro. Beshak Har mushkal K bad asani hoti ha,, beshak Allah apny pyare bandon ko hi azmata ha,,
آنٹی کی طبیعت کیسی ہے اب اللہ انکو صحت دے آمین آپ ہومیو پیتھک دوائ دھماسہ Q اور مرک سول 200 پوٹینسی لازمی ساتھ استعمال کروائیں اور شفائ معجزہ آپنی آنکھوں سے دیھکھیں سارا امیونٹی کا کھیل ہے جب امیونٹی بڑھ جائے گی کینسر خد جڑ سے ختم ہوگا پرہیز میں پیزہ برگر بازاری اشیاء بوتل کوک پیپسی چھوڑ کر انکو سلاد پھل سبزیاں استعمال کروائیں ہلدی بھی استعمال کروائیں روزے بھی رکھیں اس سے بھی قوت مدافعت بڑھتی
Allahpak zarur karam kara ga ap disappointed mat ho Allahpak pa bharosa rakhan, wasa wo pehla sa kafi behatar han ab lahore ma cancer ka ilaj bhot acha ha
For Shifa e Kamil, ask you mother to listen SURAH REHMAN (without translation) by Qari Abdul Basit, three times a day for consecutive seven days by closing eyes during listening. Every time after listening, take half glass of water, again close your eyes and say ALLAH ALLAH ALLAH in your heart with extreme love and drink water in three sips. FURTHER: After seven days, continue to do only ALLAH ALLAH ALLAH dua. By taking half glass of water and drink it in 3 sips after saying ALLAH ALLAH ALLAH in your heart. Do it 3 times a day for the rest of your life.
دن رات سورہ رحمن سنیں قاری عبدالباسط کی آواز میں اور خود بھی کثرت سے درود ابراھیمی درود قرب مصطفی اور أَسْتَغْفِرُ اللّٰه پڑھیں ان شاء اللہ بیماری کا نام ونشان نہی رہیگا
اللہ پاک اپ کی امی کو صحت تندرستی عطا فرمائے امین
اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین ثم آمین 🤲🎉
Na ro bhai....ami Abu dant laity hain
Ameen
AMEEN
Apna life style dekha k nazar ap logon ny khudh lagwae.log hassad krtay hein.apni Zindagi private rakhein.
Lots of prayers
Sahi bat ha
Exactly
100 prsent shy kha ap ni hm log apna life styel show kr k ghr khrab kr dety hn
Bilkul Aisy e nazr brhaq hai
Batt to app Sahi kha rahay ha
جوڑا بہت پیارا ھے الللہ تعالیٰ آپ کی امی کو صحت والی زندگی عطا فرماے اور آپ جیسے بچے اور میاں سب کو عطا فر ماے امین آپ لوگ اپنی امی کا اور ابا کا بہت خیال رکھتے ھیں الللہ آپ کو اور توفیق عطا فر ماے اور آپ کی بیگم بھی بہت اچھی ھے آپ سب کا خیال رکھتی ھے ماشآءآلللہ الللہ سے التجا ھے کہ آپ سب پر اپنا خاص رحم اور کرم کردے امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
اللّٰہ تعالٰی آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین آپ لوگوں سے ایک گزارش ھے کہ آپ لوگ بار بار امی کو کینسر ھے نہ کہا کریں دل کو اچھا نہیں لگتا ھے بس کہا کریں کہ طبیعت خراب ھے اللّٰہ تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین آپ لوگوں سے ایک گزارش اور کرنی ھے کہ آپ گاڑی کے پیچھے سے بابا فوڈ کا بینر ھٹا دیں اور چیزوں کی قیمتیں شو نہ کیا کریں ھر کوئی خوش ھونے والا نہیں ھوتا دشمن اور حاسدین زیادہ ھوتے ھیں معزرت کے ساتھ ❤❤❤❤
بالکل ایسے ھی ھے ۔ ھر چیز کا کہنا مہنگا ھے بہت ھی عجیب لگتا ھے
اللہ اپ کی امی بابا سمیت اپ کے دوست احباب کو سب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین❤
اللّٰہ صحت وعافیت وایمان والی برکت والی ذنذگی دے
آمین یارب العالمین
Ramesh dont cry beta. Remember life is not a bed of roses beta
ہنزہ میں جا کر رہیں اور امی کو تازہ تازہ وہاں کی خوبانی درخت سے اتار کر کھلائیں اس کی گیری کھلائیں اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے گا آمین
Well come
اچھی بات ہے رو لینا چاہیئے دل ہلکا ہو جاتا ہے
Family vlogging na kry.. hum musalman Hain apni ma or wife ko aisy logo ko dikhana jaiz ni ha..
Family vlogging na kryn tu pasiy kahan se ayn
Dino bhaee apna weight kum kuro boht motay hotay ja rahay ho
سچ کہتے ہیں کہ دولت آسائیشیں اچھا کھانا اچھے کپڑے بڑا اور خوبصورت گھر صحت اور زندگی کی زمانت نہیں ہوتے جب بندے کو کھانا میسر نہیں ہوتا تو چند لقموں کی تلاش میں بھاگتا پھرتا ہے جب سب کچھ مل جاتا ہے تو سب کچھ سامنے ہونے کے باوجود ان کو کھانے کی اجازت نہیں ہوتی وجہ بیماری ہو یا کوئی اور
Assalam u Alaikum bhai ap parayshan mat hon Allah pak ap ki ammi jan ko bohat jald sayht yaab karain gay inshallah ameen sum ameen 😊😊
Ameen
Allah pak ami g ko kamil sehat den ameen aur sab bemaron ko shifa deyn ameen sab ki mushkilen asan hn ameen
Bhai ramish buhat responsible person hain .... hard working...jo banda genuine hota hai ... phir uss ka dil duk jata hai ....
سارے گھر کے افراد زیادہ سے زیادہ استغفار پڑھیں توجہ و دھیان سے امی کی بیماری کا تصور کر کے گڑ گڑا کر پڑھیں جو خدا مردے میں جان ڈال سکتا ہے وہ بیمار کو تندرست کیوں نہیں کر سکتا صدقہ خوب کریں
hum loog aap logon ko hanste khelte khush dekhna chahte hain
اسلام و علیکم۔ پلیز امی کو میٹھا نہ دیں کینسر میٹھا پر پلتا ہے
Cancer ho ga to meetha nuqsan dy ga
LOl true
G g ap ne tek kha meetha zindagi sy bilkul hata de
Kia matlb cancer ni ha@@ArshadAli-j2u
Garlic bhi zayada istamal kurain n aik video dhaikhi thi jis ma gold ka istamal ko bhi muna kia tha k gold cancer ko attract kurta ha
اللہ پاک جلد سے جلد آپکی امی جان کو صیحتِ عطا فرماۓ۔
اللہ آپ سب کو صحت والی زندگی دے اور بری نظر سے بچاے
آپ بڑے بھائی ھیں اور زیادہ ٹیشن نہ لیں آپ اس وقت زیادہ پریشن نہ ھو اور آپ نے رونا شروع کردیا کوئی بات نہیں کبھی کبھی دل بھر جاتا ھے تو رولینا چائیے اچھا زرا دل ہلکا ھو جاتا ھے 🤲🤲🤲🤲
والدین تو ڈانٹتے رہتے ہیں۔ اس میں رونے والی کوئی بات نہیں۔
سب رونا دھونا بناوٹی ہے۔ ایک بھائی شوخیاں، شیخیاں اور جوش میں چیخیں مارتا نظر آئے اور دوسرا ایک بیٹے کا باپ ہو کر ٹسوے بہائے۔ ان کی والدہ کو اللّٰہ تعالٰی صحت دے مگر ان کے نئے کپڑوں کی نمائش پھر جھوٹا تھمبنیل کہ رامیش یوٹیوب چھوڑ رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔ یہ وہ حقائق ہیں جو ان کی قلعئی کھول رہے ہیں۔
Its unfair... Ramish is hard working man n caring human...that's why he left Newzealand for the sake of family
ramish beta ap boht ache bete ho mama papa k ladle ho koi bat nhe maa bap k ghuse me b pyar hota he
kitni achi baat ki ap nay
Himat nae harty beta ramish ap khud himat har du ga tu ami ko kon hosla de ga be brave Allah Pak khair farmay ga In Sha Allah
Allah Pak aunty ko sehat vali lambi zindgi deyn, aunty ko pure Aab e shfa pilaeyn or medicine zam zam se deyn,jb b zam zam peeayen to dil me apni sehatyabi ki niyat se leyn
AP Ammi ko rozana subah nehar mu 3 Ajwa khjue khelayae
Allah pak ramish jesa bhi hr ik den.. phly dosro ko cheaz den gy pir khud ly gy . Allah pak AP jesa sb ko bana den
بہہ۔ کچھ بھی ہے۔ ہاسا۔ مزے۔ کا۔ ڈالا۔ ہے آپ نے ❤🎉
لالا ji مایک وی لا گھینو اواز کیےنی ھو ندی موبیل ایچ
wesy ap k vlogs achy hoty hain mashallah allah pak ap k parents ko ap ki poori family ko sehat wali zindgi day ameen
آب زمزم اپنی امی کو زيادہ پلائيں اس ميں شفاء ھے اور سورہ الفاتحه کا دم زياده کريں اللہ آپ کی امی کوجلدصحت کرے آمين
اللہ ما نجی کو۔ ژندگی۔ اور تندرستی دے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین ❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
رامش بیٹا اسطرح تو نہیں روتے میری جان 🥰 خوش رہا کریں کام جو کہا جائے وہ کر لیا کرو👍
Allah app ki Ami ko jalad mukmal saheat ata kary Ameen
اللہ آپ کی امی جان کو صحت وتندرستی دیں آپ سب ہنستے مسکراتے رہیں بس آپ چھوٹے کیڑے پہنا چھوڑ دیں گھٹنے سے اوپر پہنا منع ہے اور آپ کی کثنی بہنے آپ کا ویلوگ دیکھتی ہیں
Allah Ap dono bhaion ka pyer aisa rakhy mama baba ko SYHAT ZINDGI dy AMEEN ❤🎉
Nazar bad lagi bhai jan aap logon ko
Ye logo Ki baddua h
اللہ پاک ماں جی کو جلد از جلد صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے. Ameen
الله تعالی صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
Ramesh bai Allah Pak p Barossa Rakhee Insha'Allah everything will be alright
Allah pak shfa dyn
علی بھائی تھوڑا سوچ کے بولا کریں اپ لوگوں نے خیرات کی یا پھر نیاز دی تھی اور میرے دل سے دعا ہے اللہ پاک اپ کی امی جان کو جلد صحت یاب کرے امین
Wo khairat kery ya jo be ap ko kia taklef hy
Bhai kheraat or nayaz ak hy chez hoty hy
Gao dehat me kherat or shehroo me neyaz kehty hy
kherait or niaz me buht ziada ferq hota hai niaz p bakiada allah ka kalam perha jahta hai and then nlogo me devide hoti hai or kherait aisy hi devide hoti hai @@imran_uddin_vlogs
InshaAllah ammi theek ho jaaain gie.wohi tu ghar kie ronak hain
Inshallah summa inshallah Allah rabbul izzat apki ammi ko or jitne bhi log bimar hen sab ko shifa denge
Sehto afiyat wali lambi zindagi denge inshallah
From Bangalore city south India
Ramish Bhai Allah pak ap ki Ami ko sehat o slamty ata frmay ameen
Lovely family vlog I follow your vlog from N jersey mashallah very down to earth loving family May Allah give fast recovery to your beautiful mom Have faith in Allah Lots of duas for all of you especially your mom 🙏🥰🌹🌷🌹🌷💐
Allah anti ko lambi zandgi dy ameen
Allah pak syhat dain Ameen 😢😢😢😢
Allah Pak Apny Pyary Habib ( S.A.W ) k sadky hr Maa Baap ko Syht o Zindge wli lmbi umr ata frma dyn or hr dukh dard pershni or bemari sy shfa ata frma dyn Ameen ❤❤
Allah pak ap ki Amee ko sahth de or Ramesh Bhai ap bohth ache ho or kinza bi.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ایک آن لائن قرآن مجید کی ٹیچر کی ہوں جہاں پر قرآن مجید مکمل تجوید کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے ہے کوئی خوش قسمت جو پڑھنا چاہے 😊
مجھے پڑھنا ہے
@@deadshotgaming2023 name ap ka
Ap se kaise rabta ho sakta ha?
Please reply
ALLAH tala sehat kamlaa atta karein
Mashallaha aap dono bhaioun ka piyar meray baitoun jaisa ha Allaha hmaisha aisa hi rakhay
Inshallah ammi jald teek hojayegi bhai humsab dua karrahe hi
ALLAH PAK aap ki ami ko sehat tandursti dy ameen
Ammi ko sura e Rehman sunayn qari Abdul basit ke awaz mn In sha Allah shifa ho ge
رامش بھائی اپ کا تو اتنا پیارا چھوٹا بھائی ہے اور والدین ہے وہ سنا ہے نہ بڑوں کی ڈانٹ بچے کو کامیاب کا راستہ دیتی ہیں اللہ اپ سب گھر والوں کو صحت اور تندرستی اور خوشیاں بھری زندگی دے امین ثم امین❤❤❤
Allah pak sait da buhat Dua ha Dil sa 😢
masha Allah ❤❤❤Allah pak sehat day Ameen ❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Sorah Rehman qari Abdul Basit ki awaz mn dn mn 3 bar sunain….Allah Pak sht k sath lmbi zindgi ata kry Ameen
Ali bhai bary maze le raha h wesy tmari b honi chsye
Mujay puri umeed hai Allah anty ko laazmi shiwa Dega vlog ma anty na aye😢 tu vlog ka Maza nhi ata mujhy Apne rub per pora barosa hi k shifa sihutyabi hogi❤❤❤❤😢🎉❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen
ALLAH pak anti ko salamet rakhy Ameen sum Ameen
Allah sehat Wali Lambi Zindagi dey apki Ami KO
sadqa dain ami ka lazmiii
Allah pak sehat wali zindage day
Insha ALLAH
اللہ پاک آپکی امی کو صحت دے آمین رامش آپ روتے ہوۓ اچھے نئ لگتے خوش رہو
MashAllah, Nazare badoor
Allah pak ammi jan ko hamesha apne hifzoiman me rakhe ameen
Be strong brother hum sub ke prayers aap sub k sath ha.... Allah pak maa g ko sehat wali lambi zindgi atta farmay ameen.... Be strong
Mt ro beta Allah pak sub Good kray ga inshallah Ameen Suma Ameen ♥️🤲♥️
اسلام علیکم اللہ پاک پنجتن پاک کےصدقے اور کر بلا کے شہیدوں کے صدقے سب کو اپ کی امی جان کو صحت کے سا تھ لمبی زندگی دے آمین ثم آمین
ALLAH sehat day, zindagi day Aameen Summa Aameen
Duas and love for your Umi jaan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah bless u all the time respected bros nd mama baba u re ledr 😢dnt carry again
ALLAH pak Ammi ko sayhat or tendrusti wali lembi zendagi atta fermay Ameen sum Ameen
Ramish bhai mujhey aap ka ‘baby birth vlog’ yaad aa gya. Aap tab bhi bohat roye thay aur auntie keh rahi thin ye choti choti baat pe ro parhta hai 😅😅😅😅😅😅😅😅😅
علی بھائی اپ کا کام بس ہر ٹائم کھانا ہی ہے
اللّٰہ پاک آپ کی امی کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور ذرا اپنے آپ پر بھی دھیان دیں اللّٰہ نے آپ لوگوں پر کرم کیا ہے تو اللّٰہ پاک کا دین بھی فالو کریں مرد کا ستر گھٹنوں کے نیچے ہے اور آپ اپنے لباس پر دھیان دیں مہربانی کر کے دنیا کر ساتھ اللّٰہ کے دین پر بھی توجہ دینا آپ کی زمہ داری ہے اللّٰہ کا حکم ہر بات سے پہلے یے
Allah Pak Maa g ko jalad az jalad Sait Tandrusti attha Kare g or ap sab gar walo ko sabr se Ye mushkal safar Paar karny ki himat attha Kare g... Don't worry bro.
Beshak Har mushkal K bad asani hoti ha,, beshak Allah apny pyare bandon ko hi azmata ha,,
Ramish brother plz don’t cry Inshallah everything will be fine . May Allah SWT bless your beautiful mom with a speedy recovery Ameen.
0:50 حٰم لا یَن٘صِِرُو٘ن اماں سے بولیں اس کا ورد یقین سے رکھیں رپورٹ چار پانچ دن میں نارمل ہونگی انشاء اللہ
آنٹی کی طبیعت کیسی ہے اب اللہ انکو صحت دے آمین آپ ہومیو پیتھک دوائ دھماسہ Q اور مرک سول 200 پوٹینسی لازمی ساتھ استعمال کروائیں اور شفائ معجزہ آپنی آنکھوں سے دیھکھیں سارا امیونٹی کا کھیل ہے جب امیونٹی بڑھ جائے گی کینسر خد جڑ سے ختم ہوگا پرہیز میں پیزہ برگر بازاری اشیاء بوتل کوک پیپسی چھوڑ کر انکو سلاد پھل سبزیاں استعمال کروائیں ہلدی بھی استعمال کروائیں روزے بھی رکھیں اس سے بھی قوت مدافعت بڑھتی
Allah Pak imam e Hussain a.s k sadkay ami g KO sehat ata farmai ameen ❤
Allahpak zarur karam kara ga ap disappointed mat ho Allahpak pa bharosa rakhan, wasa wo pehla sa kafi behatar han ab lahore ma cancer ka ilaj bhot acha ha
اسلامی کتب جہاں ملتی ہیں وہاں سے آبِ زم زم ضرور ملتا ہوگا پاکستان میں
Allah ap sab ko salamat rakhay ameen ❤❤
Salaam Dus'as inshallah will be speedy recovery do not cry . Read sura Rehman and will see will feel much better and all Dus'as for family too!
Allah Pak Ap ki Ammi KO sehat o tandrusti Ata Karen, or Saleem bhae KO bhi sehat den,bht achy insan han han wo bhi
MashaAllah bht achi family h Allah buri nzr se bachaye Ameen 🤲 Allah ap ki ammi g ko seht de Ameen summameen 🤲
Mashalla loving family ❤
اللہ تعالٰی آپ کی ماں جی کو صحت اور لمبی زندگی دے آمین محمد افضل سعودی عرب الرياض سے
Aameen Summa Aameen 🤲
Thanks for 117 subscribers😢😢😢
Ap apni ami ko imam raza k rozy pe le jaien insallah wapisi me ap ki ami thk ho mshad iran
اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین ثمہ آمین
Allah aunti ko jaldi sehatyab kray.hamari duaen aunti k sath hain...
For Shifa e Kamil, ask you mother to listen SURAH REHMAN (without translation) by Qari Abdul Basit, three times a day for consecutive seven days by closing eyes during listening. Every time after listening, take half glass of water, again close your eyes and say ALLAH ALLAH ALLAH in your heart with extreme love and drink water in three sips.
FURTHER:
After seven days, continue to do only ALLAH ALLAH ALLAH dua. By taking half glass of water and drink it in 3 sips after saying ALLAH ALLAH ALLAH in your heart. Do it 3 times a day for the rest of your life.
بھائی کینسر کے لیے آپ امی جان کو شریفہ کھلائیں انشاء الله شفا یاب ہوں جائیں گی انشاء الله