Both cards controller and drive cards were from ok ups. As described that approx all things have been checked, but unfortunately fault was not disgnosed. Thanks for your comments.
میرے ساتھ بھی اسی قسم کا مسلہ آیا تھا تو bridge rectifier کی درمیان والی دونوں ٹانگوں میں سے ایک کا ٹریک بیک والی سائٹ سے بریک نکلا تھا جو کہ جمپر لگاتے ہیں فالٹ صفر نکل گیا حالانکہ شارٹ کچھ نہیں تھا بریج کی درمیان والی ٹانگ سے ohms 1000 والی resistance کی طرف یا آپ کے کیس میں کچھ اور بھی ھو سکتا ھے اس کے اردگرد چیک کریں۔ یاد رھے backup mode میں انہیں دونوں ٹانگوں پہ وولٹ آتے ہیں
یا کوئی نان پولر کپیسٹر جو pico ferrite یا neno ferrite میں ھوتے ہیں ان کے شارٹ ھونے سے بھی یہ مسلہ آ سکتا ھے یہ smd کپیسٹر ھوتے ہیں بھورے، سفید یا سلیٹی رنگ میں ۔ آپ کے پاس کپیسٹر چیک کرنے والا میٹر بھی ھونا چاھئے یار رھے اکثر کپیسٹر دیکھنے میں بھی ٹھیک ھوتا ھے لیکن اس کے ESR میں فرق پڑھ چکا ھوتا ھے آپ کپیسٹر کے ESR چیک کرنے والا میٹر بھی رکھیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ان شاءاللہ اس سے آئندہ آپ کو مدد ملے گی
A a Bhai Kia Hal ha Bhai ISKA Jo output rely K pas chota Sa nrtworq ha SMD ka uski pals microcontrolr KO jàta ha wo thek Ni ha wo Chak kro
Dono heatsink me sy koi aik short ho sakta hy.ya pher brig k pass smd change krain.
Smd check kien thi. Sab ok tha.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Sad to see all that work wasted. Did u put the working main card back in another ups to see if it is still ok?
Both cards controller and drive cards were from ok ups. As described that approx all things have been checked, but unfortunately fault was not disgnosed. Thanks for your comments.
Keep posting videos. Hope to see ur channel grow
Driver board(driver voltage buster)capestor vik h....
Cant understand
Your comments are required to rectify this fault.
میرے ساتھ بھی اسی قسم کا مسلہ آیا تھا تو bridge rectifier کی درمیان والی دونوں ٹانگوں میں سے ایک کا ٹریک بیک والی سائٹ سے بریک نکلا تھا جو کہ جمپر لگاتے ہیں فالٹ صفر نکل گیا حالانکہ شارٹ کچھ نہیں تھا بریج کی درمیان والی ٹانگ سے ohms 1000 والی resistance کی طرف یا آپ کے کیس میں کچھ اور بھی ھو سکتا ھے اس کے اردگرد چیک کریں۔ یاد رھے backup mode میں انہیں دونوں ٹانگوں پہ وولٹ آتے ہیں
یہ بھی یاد رھے backup mode میں چارجنگ آئی سی اور بریج مل کے وولٹ کو maintain کرتے ہیں
یا کوئی نان پولر کپیسٹر جو pico ferrite یا neno ferrite میں ھوتے ہیں ان کے شارٹ ھونے سے بھی یہ مسلہ آ سکتا ھے یہ smd کپیسٹر ھوتے ہیں بھورے، سفید یا سلیٹی رنگ میں ۔ آپ کے پاس کپیسٹر چیک کرنے والا میٹر بھی ھونا چاھئے یار رھے اکثر کپیسٹر دیکھنے میں بھی ٹھیک ھوتا ھے لیکن اس کے ESR میں فرق پڑھ چکا ھوتا ھے آپ کپیسٹر کے ESR چیک کرنے والا میٹر بھی رکھیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ان شاءاللہ اس سے آئندہ آپ کو مدد ملے گی
Sab kuch kar ke dekh lya tha. Lekin fault trace nahen hua.
@@muhammadhassanbaig6262 hosakta hai, yeah bhi fault ho, lekin jab customer peeche parha ho aur jaldi ka keh raha ho toh aur mushkil ho jati hai.
جی آپ درست فرما رھے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ @@Aman-Engineering-Academy