Q&A with ZAID HAMID -- Allah Kay Bandey 8
HTML-код
- Опубликовано: 4 июл 2024
- Zaid Hamid answers all the sensitive and important questions from the AKB series.
Did General Zia kill 25000 Palestinians?
Did General Ayub ignore East Pakistan in development?
and much more.....
#zaidhamid #pakistanipolitics #latest
एक टाईम सब पाकिस्तानी हिंदू थे अब मुस्लिम हुए हैं नए नए 😂😂
Correct my friend ❤
Zahid Bhai please don't waste time with this sort of Pakistani Elite
Sir g jeneral hameed gul saab ko janat ul firdos me ala mqam atta kry wo Pakistani awam k favourite jeneral thy
True
Second Favorite is General Nasir
Ma sha Allah Alhamdulillah thanks to you Mr zaid hamid صاحب
❤❤❤
Allah Rabul Izzat apko salamat rakhe aameen
Allah apki حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
It is a wonderful series in which you covered, different periods of history of Pakistan. I would like you on each govt whether it is civilian or military from 1947 till now. covering the political, economic and defence areas. Highlining both positive and negative aspects of the era. thanks
سلام یا سیدی زاہد زمان حامد صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ ہی ہیں جو امت مسلمہ کی قیادت سنبھالنے کے اہل اور حقدار ہیں کیونکہ آپ پاکستان کی اصل آئیڈیالوجی کو بیان کرتے ہیں
He is a great comedian 😂😂😂
Brilliant question and answers session never seen before. Keep it up. God bless you
❤ Murshid may Allah bless u nd our pride The Glorious Pak Army❤❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
محترم سید زید زمان حامد صاحب، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ۔
جناب بہت اچھا سلسلہ ہے سوال و جواب کا بہت ضرورت تھی اسکی ۔
جناب کچھ سوالات ہیں جن کے جوابات کافی عرصے سے تلاش کر رہا ہوں ۔
جناب میرا دل غیض و غضب اور اسی لمحے بےبسی سے کٹتا ہے کہ جب میں ہماری بہن اس ملک پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا حال دیکھتا ہوں ۔ انکل کیا ہم میں اتنی غیرت نہیں کہ اس ملک کی بیٹی کو واپس لاسکیں ؟ کب سے بےچاری ظلم و ستم سہہ رہی ہیں ۔ ہر سیاسی جماعت ان کی آزادی کا وعدہ کرتی ہے مگر حکومت میں آنے کے بعد اس وعدے کو پورا نہیں کرتی ۔
ہم عوام کی امیدیں ہماری پاک فوج سے تھیں کہ وہ اس معاملے میں اپنا کردار ادا کرے گی کیونکہ پاکستان نے ماضی میں اپنے مسلمان بھائی ملکوں کی بہت مدد کی ہے، ہمیں اس سعادت پر خوشی ہے کہ امت مسلمہ کا درد ہمارے جگر میں ہے مگر ہم اب تک اپنے ملک کی بیٹی کو کافروں سے کیوں نہیں چھڑا سکے ؟
کیوں ہماری فوج ملک میں جاری یہ تماشا نہیں روکتی جن لوگوں سے پیچھا چھڑایا تھا وہ پھر مسلط ہوگئے ، نہ عمران خان نہ شہباز شریف ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہمیں شریعت چاہیے ہمیں انصاف چاہیے جو سب کے لیے ایک سا ہو چاہے امیر ہو یا غریب ، سرکاری ہو یا غیر سرکاری ، سب کے لیے ایک قانون ہونا چاہیے ۔
آپ دیکھ رہے ہیں کہ ملک میں سیکولرز ، لبرلز اور باطل قوتیں کتنی آسانی سے اپنے ایجنڈے نافذ کرہی ہیں آئے دن کوئی نہ کوئی خلاف شریعت قانون یا اقدام ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں ۔
آخر کب تک یہ مذاق چلے گا ملک کے ساتھ، ملک کی عوام کے ساتھ ؟
آپ ملک کی عوام کو کہتے ہیں کہ یہ غلط لوگوں کو طاقت میں لاتے ہیں تو آپ بتائیں کیا چوائس ہے عوام کے پاس ؟ کس کو چُنیں ؟ ہمارے ایلکشن کا حال آپ بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ کس کو لوگ ووٹ دیتے ہیں اور کون حکومت میں آتا ہے ۔
میری آپ سے گذارش ہے کہ عوام کو برا بھلا نہ کہیں وہ تو پہلے ہی سب حکومتوں سے بیوقوف بنتی آرہی ہے، آج بھی مشکلات اور مسائل عوام ہی بھگت رہی ہے لہذا عوام کے سامنے جو چوائس ہوگی وہ اسی کو چنے گی ۔ آپ اچھے لوگ سامنے لائیں پھر دیکھیں کہ عوام ان کا کتنا احترام کرے گی ان پر یقین و اعتماد کرے گی ۔
انکل میں آخر میں بس یہی کہوں گا کہ ہم کچھ نہ کریں بس ایک کام کرلیں کہ قانون سب کے لیے برابر کرلیں اور اس پر سختی سے عملدرآمد شروع کردیں تو ان شااللّٰہ ہمارے مسائل حل ہوجائینگے ۔
اور ہاں ایک اور سب سے اہم چیز ! جس کی جو غلطی ہے اسے مانیں کہ ہاں یہ غلطی ہوئی تھی اور اس غلطی کو سدھاریں اگر آپ یہ کرینگے تو عوام میں جو بددلی اور بدگمانی ہے وہ محبت اور خلوص میں بدل جائے گی جس کی آج ہمیں سخت ضرورت ہے ۔
پاکستان زندہ باد
ان شاءاللہ باذن اللہ خیر ھو گی
بحیثیت پاکستانی قوم کے ،، ہر پاکستانی کا فرض ھے کہ ان حقائق کو جانیں ۔۔ اور نظریہ پاکستان کو سمجھیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں اور نظریہ پاکستان کی حفاظت کریں ۔۔
نظریات کے بغیر زندگی کا کوئی مقصد نہیں رہتا ۔ گزشتہ 1400 سال کی تاریخ میں سب سے طاقتور ترین نظریہ "لا الہ الا اللہ" ھے کہ جس کی بنیاد پر سب سے پہلے ریاست مدینہ منورہ قائم ہوئی اور پھر ملک خداداد پاکستان قائم ہوا ۔۔ اللہ تعالیٰ نے یقیناََ پاکستان سے دنیا کی امامت کا کام لینا ھے ورنہ یہ ناممکن ترین تھا کہ نامساعد ترین حالات میں نہ صرف یہ ملک قائم ہوا بلکہ اللہ رب العزت نے اس ملک کو ایک ایٹمی قوت بنایا !!
اب موجودہ نسلوں کا فرض ھے کہ اس نظرئیے کو لیکر آگے بڑھیں اور آنے والی نسلوں کو اسی نظریئے کی بنیاد پر تیار کریں ۔۔
ان شاءاللہ باذن اللہ
والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
I love sir zaid
I love pak army
I love Pakistan
Khudara hame mushrikon se bachayen
جس انڈین جنرل نے کہا تھا کہ ہمارے پاس POWs کی تعداد 26 ہزار ہے اس کا نام بتا دیں۔ اگر اس کا کلپ مل جائے تو وہ بھی اپنی کسی ویڈیو میں لگا دیں۔
اگر کلپ نہ بھی ملے تو اس کا نام ضرور بتا دیں۔ شکریہ!
Kaun kaun wait karta h video ka
🙋
Me🕺
Mai
Bihaar ke inke khandani gaon se
@@ibnebatuta7828 bihar me kis gao se the inke walid ?
Sir army ka interference hai kia politics me kindly Bata dey
Agr aapko lgta hy k hmari politics me dushman ki agencies involve hen to smjo hmari army b involve hy
Lekin pak k defah k liye involve hoskti hy syast k liye nai
I love sir zaid hamid❤
I love pak army❤
I love Pakistan❤
@@theumairvlogs2525
*Agreed with YOU* 👍👍👍
*کیا ان مداری سیاستدانوں کو بیرونی ایجنڈوں کو پورا کرنے کے لئے آزاد چھوڑ دیا جانا چاہئے ؟؟؟؟؟؟*
@@user-ib5wc8yn7o جس دن پاکستان میں شریعت کا نفاذ ہوگا، تب یہ سارے پکڑے جائیں گے
@@user-ib5wc8yn7oWaiting for Nizam e Khilafat❤
I love sir zaid ❤
I love pak army❤
I love Pakistan❤
😂napak fauz lanati ✋ qaum aur beigharat hamid
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب زید زمان حامد صاحب، جزاك الله خير كثيرا كثيرا كثيرأ*
❤❤ behtareen
Such a brilliant guy we need such man for Pakistan 🇵🇰 actually all Indians should watch this and understand the reality n facts 🇵🇰❤️🇮🇳
Go to Pakistan than 😂
Mashallah thank you sir we need mentor like you.
Sir g allah tala se dua ha jeneral ziya ul haq jesa allah aur nabi pak saww ka mujhaid un jesa koi army chief mily
Love My Pak Army ❤❤❤
Pak Army zindabad 🇵🇰❤
ISI zindabad 🇵🇰❤
Pakistan zindabad 🇵🇰❤
Aapki favourite Pakistani Faoj ke adventure, jo usne Imran Khan ko hata ke ki thi, uske natije me Aapke middle class k betiyan bhi ab apni ijjat bechne par majboor ho rahi hain lekin aap bilkul fikar na karen. Allah Pakistani faoj ke gunaah maaf kar hi dega, sahi kaha na
Kaash aaf Pakistan 🇵🇰 k foooji general hote aur Hukoomat jamati islami ki hoti then there will be no Israeli love y toooo from kashmir
Two N a t I o n T h e o r y
Islam Zindabad
Pakistan Zindabad
Momin Zindabad
MUSLIMS Zindabad
Pak Air Force Zindabad
Pak Security Agencies Zindabad
Pak Navy Zindabad
Pak Army Zindabad
Pak Rangers Zindabad
Pak Hidden Wafadar Zindabad
Pak JanSaar Zindabad
Pakistan ISI Zindabad
REAL AND Pure Pakistani Zindabad 🇵🇰
IN SHA ALLAH 🤲🏻 Alhumdulillah 🤲🏻 Ameen Pakistan Zindabad
Good work.
I am bihari
do you live in bangladesh
You are terriost
Pak army my love. Pakistan zinda abad.
Aj ki video best thi
Hilal Kay Parcham
السلام علیکم
میں اپ کی ساری ویڈیو دیکھتا ہوں اور مجھے آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگتی ہیں اور میں نے آپ سے کافی تاریخ بھی سیکھی ہے میں آپ کی بات سے اختلاف تو نہیں کر سکتا کیونکہ میرے پاس اتنا علم نہیں لیکن ضیاء الحق کے بارے میں دو سوال ہیں نمبر ایک ایم ایم عالم کو ضیاء الحق نے جبری ریٹائرڈ کیوں کیا نمبر دو شرعی عدالت کو سپریم کورٹ کے سپرد کیوں کیا حالانکہ اس کے دور اقتدار سے پہلے شرعی عدالت سپریم کورٹ سے اوپر تھی وہ جو فیصلہ کرتی تھی سپریم کورٹ اسے رد نہیں کرسکتی تھی لیکن اس نے جو کیا اس کا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہے کہ اسلامی قوانین کو انگریزی قوانین کے سپرد کر دینا
Sir Allah aap ko labi Zindagi or sahat da Ameen
Inshallah inshallah inshallah Pakistan me islami nizam aaye ga
Kithoo
Inshallah inshallah inshallah jub allah tala ka hukm hoga tab
please do program every day, I am waiting for your program, we get lot of information from your programs.
MashaAllah
سر ہم آپکے والد کے بہار کے گاوں سے ہے . سلام اپکو
اللہ اپ کو دنیا اور اخرت میں خوش رکھے۔۔۔
آپ کو بھی امین
بہت بہت شکریہ سر ❤
Pakistan zindabad
Really like this question and answer session
Assalamualaikum sir kya gazwa a hind India ke musalmano ko Nasib honga
JO USKI TAMANNA KAREGA HAR US SHAKHS K NASIB ME HOGA
JO PITH DIKHAYEGA US K NASIB ME NAQAMI AUR ZILLAT HAI
Why does Pakistan not change and reform its complete political structure to bring in an Islamic system of governance?
I love pakistan i love pak army❤
JazakAllah khair sir
To be very honest I use to do istikhara when I won't be able to answer such questions and confusion. Alhamdullilah I am getting clues by Allah Almighty and stayed with Haq.
Alhamdullilah now Allah's guidance is there in the form of you.
May Allah bless people like you.
Q&A Every week Ya 15 days mein hona chahiye
بہترین ہے
JazakAllah Syedi for revealing the Truth
it is a very good initiative for Questions and Answers
Masha'Allah..Thank you for sharing..
Correction- Bengalis died due to British took away all foods to Britain since Germany destroyed the agricultural in British
Jizakallah syedi. Is it possible to have a live you tube session for live questions and also on X?
Abinandon in Comments sections😂😂😂😂
سعید صاحب کی آواز بہت اچھی ہے۔ سوال و جواب کا یہ تسلسل جاری رہنا چاہئے۔
❤
برائے مہربانی سوال و جواب کے اگلے پروگرام میں ان سوالوں کا جواب عنایت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا
سوال نمبر 1) اکثر یہ سننے کو ملتا ہے کہ ضیاالحق نے شریعت کے نفاذ کا صرف ڈرامہ لگایا ہوا تھا اصل میں وہ شریعت کا نفاذ نہیں کر رہا تھا۔ جیسے کہ ضیاالحق ہی کی وجہ سے یہ قانون بنا کہ وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جا سکے اور جیسے ہی وہ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہو فوری طور پر اس فیصلے پہ عمل درامد رک جاتا ہے (صرف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہونے کی بنیاد پر) ناکہ جب سپریم کورٹ اس فیصلے کے خلاف کوئی فیصلہ دے۔ اس کی حقیقت کیا ہے؟
سوال نمبر 2) تحریک انصاف والوں کی طرف سے یہ پروپگنڈہ بڑی شدت سے کیا جاتا ہے کہ جرنل ایوب نے مادرِ ملت فاطمہ جناح کے خلاف الیکشن لڑا اور محترمہ کو گالیاں دلوائیں، اس بنیاد پر وہ غلط شخص تھا۔ اس کی حقیقت کیا ہے؟
ان سوالوں کا جواب جنرل ضیاء الحق والی ویڈیو میں دیا جا چکا ہے اور اس سے پہلے جنرل ایوب والی ویڈیو میں بھی۔۔ یہ دونوں اسی چینل پر ہے ذرا دیکھ لیجئے۔۔
❤❤❤
Asalam O Alaikum Zaid Zaman zaburdust tarek se samjhaya hai.Jazak Allah Kheer
Sir Mera aik sawal ha k Imran Khan kasy pm bangya ager Israel ka agent ha tb hamri isi kia krhi thi kisny iski madad ki pm banan me aur Pakistan ko barbad kry saky
Pakistan Army Zindabad ❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
Zaid sahib, very good programs.
Bhai Jaan you are posting very few videos what is the matter increase the number of videos a little we see you
Tamam dost video ko like Kiya karain ta k zada sy zada logon tak video pounch saky
❤❤❤❤❤
*مردِ مومن مردِ حق۔۔۔۔۔ضیاء الحق ضیاء الحق*
love u. great. keep it up. new side v hear for our generation
Lal topi 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Pakistan will reclaim whole india
Was general musharraf innocent???
Couldn't agree with you more.... Nazriya Pakistan created this country and now its going to save it ..InshaAllah
I always said pakistan should have extremely powerful defence forces supported by physically and spiritually healthy people as Pakistani nation....Pakistan military should be given as much money as possible but it should end up in defence not in luxurious lives of Generals.
Sir, can you plz prove it with reference that in classical Arabic "ra'iat sood" means dark geeen flags and not black flags?
Allaah aapko salamat rakhe
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
❤❤❤ آمین ثم آمین
Sir main ghazwa hind main hisa lena chahti hoon lakin tiyari nahi
Sir Pakistan ma Islami system Kab Aya ga ????
کیا بحیثیت مسلمان ہم پہ فرض نہیں کہ غزہ کے مسلمانوں کی مدد کرے
پاکستانی فوج کو پاکستان میں اپریشن کرنے کی ضرورت ہے یا پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کرنے کی ضرورت ہے اگر اپ یہ کمنٹ پڑھتے ہیں تو جواب مجھے ضرور دیں???
نہ ادھر کی نہ ادھر کی بات کر مجھے یہ بتا کہ پاکستانی عوام کو پاکستان بننے کے بعد انصاف سے دور کیوں رکھا گیا پسماندگی میں?
Lal Topi 😂😂😂😂😂
پاکستان افغانستان امیر کی بیعت کیوں نہیں کر لیتا جس سے پاکستان دنیا کا بہت بڑا ملک اور بہت بڑی اسلامی ریاست بن جائے گا?
Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️🇵🇰
😂😂😂😂
Sir g plz ye btain 2001 me us ny Pakistan ko pathron k daur me bhejny ki dhamki di thi plz give answer
❤❤❤. PAKISTAN ZINDABAD. PAKISTAN ARMY ZINDABAD. ❤❤❤
In bangladesh Mujib the real hero, but not it real. Israil & india made a plan & they succesed. pakistan should be contact with bds people to deploy gazwa.
Weldon zaid hamid❤
❤❤❤❤
THIS GUY HAS A UNIQUE STYLE OF PRESENTATION.😂😂😂 BE IT BLATANT LIE OR DECEIT.😅😅😅😅
👍👍😅😅
You need a burnol after listening these facts... We will rule India again and no one can change this destiny... India belongs to Muslims Rulers
#LabaikGhazwaEhind🇵🇰
Indianss are always jealous and afraid of him😂😂😂😂😂
Topi baz ha
@@user-gk9xr6ht7ehahaha brainwash Endians gobar bakht spotted 😂😂😂
Aoa zaid sb, pak fauj 40 saal say urdu spesking k against jo quota system laga hua hai aur wo sarkari jobs say bikul out hain, iss k bareuy mein pak fauj kia action lay rahi hai. Its already too late. Pl elaborate thanks
Very nice 👌 👍 🇮🇳🇮🇳
Respected sir,
Looking at the now percentage of minorities in Pakistan which is only 3% , Why Pakistani Flag is not only green in color ?
Why do we have to have white color in our flag to reflect even only 3% minorities ?
Are there any constitutional restrictions ?
Can we have a flag only in green color with stars like Turkiye even now?
Because white and green both are prophet Muhammad's favorite colour
Question answers should be asked in podcast way of format. The one sitting across should be resilient enough to criticize , if in any way, ...
What Army is doing in Pakistan 😢is shame full
Nazareyae Pakistan
🇵🇰♥️♥️♥️
Sounaar Bangla (Golden Bangla)
Mera Sawal ye he ki , Sir aapki baat sahi hai lekin Gazza ka kya haal hai, chaaro taraf lashe hi lashe hum sab dekh chuke hain, sir ab kab Pak Army Israel se ladne Gazza jaegi. Please bataye
Phle geo current geo politics ko samjhe...abhi k Arab k situation wo 60's wali nahi hai...abhi maximum Arab mumalik Israel ka ghulam ban chuke hai...abhi Pakistan wahan chahne se bhi kuch nhi kr pyga....kion k ye sab Arab mumalik Pakistan ko rokenge... pressure dalenge...Saudi Jordan misr ye koi bhi mulk Pakistan ko ane nhi denge... that's it..aur dusri baat hai k hum abhi 3 front war mein khud mubtala hai..ekto India hum pr attack krne k Liye chance dhoond rha hai..dusri taraf TTp bhi mulk Ander dehshatgardi kr rhi hai...ab ap bataye kia halat mein Pakistan se mumkin hai k wo 1000 mile door Jake koi mahaz cher sake??
Zaid sahib also make a video about musharaf and 12 th may incident
good real man who loves beloved Pakistan Pak army zindabad TLP zindabad from italy