Shakir Shuja Abadi | Famous Saraiki Poet | Zero Point | Javed Chaudhry | Mind Changer | ilm dosti
HTML-код
- Опубликовано: 12 сен 2024
- "Ye Khud Bhi Zemadar Hain" is one of the best column of Javed Chaudhry. In this column hetells about the life history of Shakir Shuja Abadi, a well renowned saraiki poet. Javed Ch is a newspaper columnist in Pakistan. His series columns have been published in six volumes in Urdu language. His most notable column Zero Point has great influence upon people of Pakistan especially Youth and Muslims of Pakistan. He writes for the Urdu newspaper Daily Express four time a week, covering topic ranging from social issues to politics. #ilmdosti
Credit: Javed Chaudhry sb (Real Motivational Speaker)
#javedchaudhry,
#qasimlalishah,
#mindchanger,
#ILMDOSTI,
#ilmdosti,
#zeropoint,
#urducolumns,
#dailycolumns,
#Shakirshujaabadi,
#poet,
#saraikipoet,
شاعری وہ کر نہیں رہے تھے ان کے اندر سے آ رہی تھی ۔۔۔ اسے کسی کا عشق بلوا رہا تھا ❤❤❤
Iqleem Akhtar Rani's family is happy and enjoying prosperity and honourable life in Pakistan.
Very nice video thanks for good information sir JazakAllah Kerry
Good bro
Ch: Javed sb aap kee tehreer parhi aur suni dil khush hua ( YE KHUD BHE ZEMADAR HAIN ) leken ager ye Teh ho jaiy ke Jo jo log aisey great legends kee takhleeq say istefada hasil kerian unhian lazmi apni amdan say kuch percent zaroor us person ko adda karna chaheiy. Because that very person is already working/contributing in a specific field for the society, language, nation as well as the country.
Beautiful brief by Mr Javed Ch
Javed bhai. Yes sunkar rone ko dil karta hai.
Bharat main writer yaa funkaron ki Liye Bilkul Royalty hai...
We respect them very much
😥😥
چلیں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ کو بھی خیال آیا ❤
JAZAKALLAH KHAIR SIR
Bohat khoob , 👍👍👍
Good Ch sb
INN KO MILTE HEIN,ZINDAGEE NE WAFAA KEE TO DEFINITELY MULAQAAT HO HOVE GEE,INSHALLAH.
Great colum by jawed sir
Afsos siraiki log itney behis hain
Aik aik lafz haqeeqat Hy,hmari society MN jealousy itni Hy k hm zinda logon ko own nhi krty aor murdon ko taazeem dety hn q k wo ab muqably pe nhi hoty.
السلام علیکم جوید چودھری صاحب شاکر شجاعبادی میرے ہمسائے ہیں آپ کی ساری باتیں درست ہیں لیکن آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ عمر شریف جیسے اداکار کے لیے حکومت 9 10لاکھ ڈالرلخرچ کر سکتی ہے بہر علاج کے لیے بھیج سکتی ہے تو کیا شاکر
صاحب کے لیے کچھ نہیں کیا جا سکتا
نا اب ہم کتابیں پڑھتے ہیں نہ کوئی لٹریچر پڑھتے ہیں نہ ہم اچھی تعلیم حاصل کر رہے ہیں
آپ کے سامنے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ کیا سلوک ہوا اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ کیا سلوک ہوا
اگر شاکر صاحب کے ساتھ بھی ہو رہا ہے تو کوئی اہم بات نہیں ہے
Very sad 😥😥
Kia ap.shakir shb ke bety ka number de skty ho ?
Good 👍👍👍👍👍
100 parsent Right
بہت اچھا اور فخر انگیز کالم ھے ۔ شاید اس کے ذریعے شاعر موصوف کی زندگی میں کچھ سکھ داخل ہو سکے ۔ اللہ مالک ھے ۔
آپ کے چینل کے توسط سے جاوید چوہدری کو ایک تصحیح بھیجنا چاہ رہا ھوں ۔ DBS بذات خود کسی بیماری کا نام نہیں ، بلکہ رعشہ کی جو بیماری شاکر شجاع کو ھے اس کے علاج کے لئے مروجہ ایک طریقہ کار ( procedure ) کا نام ھے ۔ ڈاکٹر زاہد ایوب
SHAKIR SB ACHA FRIEND HEIN.
Nice
اچھا لکھا لیکن شاکر کے بچوں عزت النفس کو زخم نا دیں، جو بھی کر رہے ہیں شاکر سائیں کے لئیے وہ ہی کر رہے ہیں۔ بے حد محبت کرتے ہیں، خدمت کرتے ہیں۔ یہ شاکر سائیں کی زباں سمجھتے ہیں یہ محبت کا سرٹیفکیٹ ہے ورنہ کوئی نہیں سمجھتا۔ خیر آج تک تو آپ لوگوں کی محنت سے ان کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل چکی ہے، ہو سکتا ہے کوئی معاشی حل نکالا گیا ہو، اس کے لئیے بہاولپور یونیورسٹی کے شکرگذار ہیں۔ بھرحال ہمیں ایسی عظیم ہستیوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔
Very nice
دکھ ھوا شاکر شجاع ابادی ایک مشہوراور لازوال پاکستان کی پہچان ھے
حکومت یا کسی پیسے والے کو اگے بڑھ کر شاکر کی جلد مد کرنی چاھیے ایسا نہ ھو کہ بہت دیر ھو جاۓ
Very good good good good
This true story was described by jawed choudhri.
جاوید چوہدری آپ خود بڑے کاروبار اور سرمائے کے مالک ہیں۔ آپ 20 25 ہزار روپے ماہانہ دے دیں آپکو فرق نہیں پڑے گا۔
Lekin. Wo sarki nhi hn jab sarkion ki gharat mar gie ha. Wo phr zaror krety janab
Ch. Sb ap NY sab Siraikon ko keh rahe hyn wo unko sambhal lyte.wo pury Pakistan ka sarmaya tha. Sab ko inky Lia kuch karna tha sirf Siraikon NY ni.
Chohdri sab ap ne hamesha chbball hi mari hy
Her insan. Jis na shaker per video bnai ha wo un ke raqam sa help kray lazmi???
I am shoked why sraiki jageerdaar are not taking care of him.
حکومتیں بینگن دیں گی ان سے کیا امید چوروں سے مدد مانگتے ڈاکووں اور ملک پرقابضوں سے مدد مانگتے ہیں؟
O
شاعری چھوڑ دیتے ایک تکلیف دہ جاھلانہ بات ھے معذرت کے ساتھ۔شاعری نثر نہیں کہ قلم اٹھایا اور لکھ دیا ایسا ھوتا تو جناب جاوید چوہدری صاحب کے بھی دیوان کے دیوان ھوتے۔جیسے ھر انسان نثر نہیں لکھ سکتا،اگر لکھ پاتا تو ھر کوئی جاوید چوہدری ھوتا ھاں باقی نصیحتیں صحیح ھیں ایک اعتراض ھے آخری کی شاکر ۔ شجاع آبادی کی زمہ داری صرف سرائیکیوں پر ڈال دی،پنجاب یا پاکستان کی حکومت پر کیوں نہی کہا،اگر پنجابی کا شاعر ھو تو پنجاب حکومت زمہ دار پھر سرائیکی کیوں نہیں۔اگر صو بائی تعصب ھے تو سرائیکی صوبہ بنا دیں،پنجابیوں کی طرف نہ دیکھیں گے ہہ لوگ
سہی پوچھیں تو مضمون نگار کی بات واضح طور پر سمجھ میں نہیں آرھی۔ وہ مختلف آراء دیتے نظر آرہے ہیں یہاں تک کہ شاعری سے بھی روکتے نظر آرہے ہیں۔
واللہ اعلم
What you do just like us just bol he Sakta ho .
افسوس جاوید چوہدری صاحب !!! چند چند کا لفظ استعمال افسوسناک ہے، چار کتابوں اور کلیات کا شاعر چند گانوں اور چند شعروں کا شعر ہے؟
کچھ باتیں بالکل صحیح نہیں۔۔۔ شاکر شجاع آبادی ایک تو بھیک بالکل نہیں مانگتے دوسرا وہ بہت انا پسند ہیں اور مستقل طور پر کسی کے محرون منت رہنا انہیں گوارا نہیں۔۔
ہاں یہ مناسب خدمت عزت سے قبول کر لیتے ہیں۔ مجھے یہ اعزاز حاصل ھے کہ میں نے انہیں فکس دانت لگا کے۔۔ کم از کم اورل ہیلتھ کے حوالے سے بہت کمفرٹ مہیا کی ھے۔ الحمداللہ ڈاکٹر محمد صفدر بیگ بہاولپور
اسے تو فقط جاوید چوہدری بھی اپنی جیب سے پال سکتا ہے
I'm a Danish masih proud to be a Christian and Jesus christ is the son of God and I believe in Jesus christ
jaweed chodhri sahib apne kon sa ehsan kiya shair par govt par haq tha uska warna lanat ho ase mulak par
ڈی بی ایس بیماری نہیں سرجری ہے۔ان کو پارکنسن ہے
Sab jhut 😂😂😂😂😂