مفتی صاحب آپنے بلکل ٹھیک کہا جب نبی پاک ص کی احادیث آئیں تو تمام لوگ اس کی سند پوچھتے ہیں راوی دیکھتے ہیں موقع محل دیکھتے ہیں چھوٹی چھوٹی باتیں دیکھتے ہیں تب جا کر کہتے ہیں حدیث صحیح ہے یا ضعیف وغیرہ۔ مگر جب ان کے فرقے کا بڑا ان کو کچھ کہہ دے یا کسی کے خلاف بات کردے تو یہ آنکھ بند کر کے یقیںن کرلیتے ہیں جیسے انہوں نے اپنے بڑکو نبی مان لیا ہوا ہو۔ اس کی اگر کوئی غلطی نکالے تو یہ تلوار نکال لیتے ہیں۔ توبہ فرقہ واریت نے اسلام کو اور امت مسلمہ کو بہت نقصان پہنچایا ہےاس لیے تو ہم آج تک متحد نہیں ہو سکے
اسلام صرف ایک شخصیت کے اندر ہے وہ صرف رسول ﷺ ہیں بس اس کے بعد ہر کوئی خطا کر سکتا ہے لہٰذا دین میں تحقیق دیکھیں شخصیت نہیں اور اگے بڑھیں دنیا علم سائنس میں بہت اگے بڑھ گئی ہم ایک دوسرے کو صرف کفر میں مبتلا کرنے پر لگے ہووے ہیں
Arab Ulama Ke Ijmai Fatwe Ka Inkar Kufar Hai... Agar Wo Fatwa Galat tareeke Se Liya Gaya Tha To Shahzad Sahab Ko boliye Ki fatwa Lene Me Jo Khayanat Ki gayi Hai Usko Wajeh Karein... Balki Shahzad Sahab Apni Pichhli video Me maan Chuke Hain Ki Ulama E DEOBAND Aur Ismail Dehlvi Ne Jo Ibaraat Likhi Hain Wo Gustakhana Hain... Agar Fatwa E Takfeer Alahazrat Ka hota To Shayad Ham Bhi Unki Himayat Na Karte Magar Jab Arab Ke Ulama Ka Ijmai Fatwa Sadir Ho Gaya To Fir Uss Fatwe Ka Inkar Nahi Ho Sakta Jab Tak Ki Aap Fatwe Me Koi Khayanat Sabit Nahi Kar Dete...
Ji ji bilkul aapki baat durust hai smjhane ka tariqa bhi AAP bde achi trha se logon se baat bhi krte.Allah paak Aapko sehat wali zindagi de.abhi kuch hi dino se sunna shuru kiya hai.
لا تَزالُ طائِفَةٌ مِن أُمَّتي ظاهِرِينَ علَى الحَقِّ، لا يَضُرُّهُمْ مَن خَذَلَهُمْ، حتَّى يَأْتِيَ أمْرُ اللهِ وفي رواية: وهُمْ كَذلكَ. الراوي : ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم | المحدث : مسلم | المصدر : صحيح مسلمھیں ترجمہ: میری امت کا ایک گروہ حق پر قائم رھے گا، جو ان کو چھوڑ کر چلا جاۓ گا وہ اس (گروہ ) کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ ابھی آپ خود ھی اندازہ لگا لیں کہ کس گروہ کو لوگ چھوڑ چھوڑ کے جا رھے ھیں اور دوسرے گروہوں میں شامل ھو رھے ھیں۔
میرے نبی کی موجود میں حضرت عمر رضی اللّه توریت پڑھ رہے تھے آقا کریم کا چہرہ مبارک سرخ هو گیا کہا اگر موسیٰ بھی اج ہوتے میری اتباه کرتے وه الہامی کتاب تھی آسمانی اللّه کے نبی حضرت موسیٰ پر نازل ہوئی تھی باقی کسی کتاب کی کیا حثیت ھے جن پر آج مسلمان کو عمل کروایا جا رہا ھے جن کے اختلاف پر مولوی کے اگے پیچھے آگ لگ جاتی ھے
میں حضرت مفتی کامران شاھزاد دامت برکاتھم العالیة کی بہترین فکر کی مکمل تاٸیدوتوثیق کرتا ھوں اللہ رب العزت تمام علماء عصرکو اپنے اندر یہی فکر پیدا کرنے کی تو فیق عطا فرماۓ آمین
Al-A`raf | 3 اِتَّبِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۳) ترجمہ مکہ تم لوگ اس کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے (قران ) اور اللہ کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی پیروی مت کرو تم لوگ بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو۔ Az-Zumar | 55 وَ اتَّبِعُوۡۤا اَحۡسَنَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَکُمُ الۡعَذَابُ بَغۡتَۃً وَّ اَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾ ترجمہ مکہ اور پیروی کرو اس بہترین چیز کی جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے(قران )۔ اس سے پہلے کہ تم پر اچانک عذاب آجائے اور تمہیں اطلاع بھی نہ ہو ۔ ان ایات پر عمل کرو انشاءاللہ کبھی گمراہ نہ ہوگے :--
@@imillgAli Mirza is not Alim, cannot understand Arabic books, relies on translations, abuses other imams and sahaba RA. How can you compare zaleel Mirza with mufti Kamran. Astaghfirullah
@@imillgThat's not the boldness but the arrogance and absurd behavior with good points. The behavior and method of Mufti Kamran Shehzad is way better than all other current scholars
Engineer ne aapni ghaltiyoin ka ruju record karwaya hai , kya isne karwaya hai aaj taak ? Aapni Ghalti ki video bana sakta hai? Nahi , to phir dossroin ko kyun bol raha hai.
اسلام عليكم جناب مجھے آپکا دلیل اچھا لگتا ہے، میں ایک طالب علم بھی ہوں اور علماء کی رائے ایک جگہ کرتا ہوں، کیا میں آپ کا وڈیو استعمال کر سکتا ہوں؟ مکس اور اکیلا بھی! شکریہ جناب
الحمدللہ الحمدللہ مفتی صاحب ہمارے پہلے اباؤ اجداد بریلوی تھے پھر تبلیغی جماعت کے انے کی وجہ سے وہ دیوبندی ہو گئے اور ہم سب لوگ بھی دیوبندی ہو گئے پھر اللہ کی توفیق سے ہم نے خود قران اور جناب محمد رسول الہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی کو پڑھنا شروع کیا تو اب ہم الحمدللہ صرف اور صرف تقلید جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جن پر ہمارے ماں باپ ہزاروں بار قربان ان کی کرتے ہیں
لا تَزالُ طائِفَةٌ مِن أُمَّتي ظاهِرِينَ علَى الحَقِّ، لا يَضُرُّهُمْ مَن خَذَلَهُمْ، حتَّى يَأْتِيَ أمْرُ اللهِ وفي رواية: وهُمْ كَذلكَ. الراوي : ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم | المحدث : مسلم | المصدر : صحيح مسلمھیں ترجمہ: میری امت کا ایک گروہ حق پر قائم رھے گا، جو ان کو چھوڑ کر چلا جاۓ گا وہ اس (گروہ ) کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ ابھی آپ خود ھی اندازہ لگا لیں کہ کس گروہ کو لوگ چھوڑ چھوڑ کے جا رھے ھیں اور دوسرے گروہوں میں شامل ھو رھے ھیں۔
Hazrat, I respect all your arguments, Lekin ek video pls is par bhi bnaiye ke jon ibaarat par kufr ka fatwa diya gya tha kia such me wo kufria ibarat thi ya nhi. Neutral hokar ispar bhi guftagu farma dijiye @ Kamran Sb
Inn Sahab Ne Apni Pichhli Video Me Ye Tasleem Kiya Hai Ki ULAMA E DEOBAND Aur Ismail Dehlvi Ne Allah O Rasool Ki Shaan Me Jo Jumle Likhe Hain Wo Gustakhana Hain Ispar Inhone Apne Akabireen Ka Difa Karne Wale Deobandiyon Ko Gairat Bhi dilaya Hai.... Aur ALLAH O Rasool Ki Adna Si Bhi Gustakhi Kufar Hai Uspar Tauba O Ruju Laazim Hai.. Ab Aap Hi Batao Inn Sab Baato Ke Khilaaf Jaakar Bhala Kamran Sahab Ulama E DEOBAND Ki Ibaraat Ke Gustakhana Aur Kufriya Hone Ka Inkaar kaise Kar sakte Hain..???
@truthlover8277 yahi to dikkat h janab saamne aate bhi nhi aur chupte bhi nhi Agar wo wo ibarat kufria h aur yaqinan h to himmat paida kare apne ulema ko majboor kre ki ye ibarat kufria h is ka difa bnd kro
Asslam u alaikum Hazrat kya ala hazrat ne sahaba ko buzdil kaha hai Bani israil ayat 122 k hawale se Ek shb se hmne bat ki to unhone btaya k munafiq ko namard likha hai Kya aisa hi hai Hazrat pls jawab de bdi mehrbani hogi
مسلمان کی سب سے بڑ ی بد بختی بد نصیبی ذلت ہمارا مقدر بن چکی ھے ھم نے اللّه کی کتاب قرآن کو آقا کریم علیھ واسالام کے فرمان حکم کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں کو موقعا دم بنا رکھا ھے ان کتابوں کا درس دینے کی بجاتے قرآن کا درس کیوں نہیں قرآن کی تعلیمات پر عمل کیوں نہیں کوئی حثیت نہیں فتاویٰ رضوییہ کی یا دیگر کتابوں کی قرآن کے مقابلہ میں
سونے کے پانی سے لکھیں تب بھی حق ادا نہ ھو شائد اتنی پیاری بات کہی کہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کی اتنی باریک بینی سے تحقیق کے جاتی ہے کہ کسی صحیح حدیث کی روایت کو بھی بعد میں ضعیف ثابت کر دیا جاتا ھے تو کوئی غصّہ نہیں ھوتا تو پھر امتی کی کیا حیثیت ھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اگر امتی کی کہی بات میں غلطی نکل آئے یاکوئی ثابت کر دے تو ہمیں قبول کرنی چاہیے
السلام علیکم ۔ مفتی صاحب میں آپ کی ویڈیوز بہت شوق سے دیکھا کرتا تھا لیکن آپ کی اس ویڈیو نے بہت مایوس کیا۔۔ جس بے ادبی سے آپ اور دوسرے صاحب جناب اسماعیل دہلوی شہید کا نام پکارتے رہے اس سے دلی دکھ ہوا۔عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے مولانا اسماعیل دہلوی صاحب کو اللہ کریم نے شہید کے اعلیٰ و ارفع مقام پر فائز کیا ہے اور ان کے خلاف بولنے والوں کو بھی دیکھ لیجئے ۔
انگریز جب یو پی پر قبضہ کر چکے تو اگلی بڑی رکاوٹ پنجاب کی سکھوں کی مضبوط حکومت تھی۔ انگریز اگر براہ راست ٹکر لیتے تو بہت نقصان اٹھاتے۔ سکھ حکومت کو کمزور کرنے کے لئے انگریزوں نے تحریک جہاد شروع کی جس کے شاہ اسماعیل شہید کو استعمال کیا گیا۔ اسی طرح کا ایک جہاد روس کے خلاف امریکہ نے ڈالر دے کر شروع کروایا جس کے لئے مدرسوں کے طالبان کو استعمال کیا گیا، اسطرح تاریخ نے اپنے آپ کو دھرایا۔
مفتی کامران صاحب ایک کتاب مرتب کیجیے جس میں فتاوا رضویہ کے وہ فتوے جو اپنے متن دلائل اور حوالاجات سیاق و سباق سے ہٹ کر ہیں ، یوں سوشیل میڈیا پر انہیں چھیڑنا سمجھ سے باہر ہے
Ismail Dehlvi Ki Tauba Mashoor hone Ki Afwaah Na Hoti To Uske Kufriya Ibaraat Ki Wajah Se Ismail Dehlvi Ki Takfeer Jaroor Ki Jaati Magar Jo Log Uske Ibaraat Ko Kufriya Na Mane To Yaqeenan Wo bhi Kafir Ho Jayenge...
पूर्व कयामत का दौर है रोज ने मुफ्ती पैदा होंगे और तहकीकात करेंगे इसीलिए तो हदीस शरीफ में कहा गया की 100 में से 66 मुफ्ती जहन्नम में जाएंगे मुफ्ती 66 जहन्नम के हकदार इसीलिए होंगे कि वह उम्मत को हक से दूर करने की कोशिश करते रहेंगे अल्लाह बचाए हमें
حضرت صاحب میں نے پہلی بار کل آپکی مکمل ویڈیو سنی ھے۔ مجھے آپکی گفتگو اور دلائل وغیرہ اچھی لگے ھے۔ آپ سے درخواست ھے خدارا آپ ڈاکٹر محمد طاھرالقادری صاحب کو پڑھیں۔
بالغ ہونے کے بعد کتنے عرصے تحقیق کرنا فرض ہے نماز روزہ وغیرہ کے لیے کیا ہر بندہ ہر ہر جزوی اختلاف کے ہر فرد کی تحقیق کرے گا؟ کیا ہر شخص پر لازم ہوگا کہ وہ عربی زبان پر مکمل مھارت حاصل کرے؟ اصول حدیث واصول فقہ اسماءالرجال سب پر مھارت حاصل کرے پھر ہر شخص خود اپنے حق میں خود فیصلہ کرے ورنہ گناہگار ہوگا؟
Ala hazrat to kasoty hen,in ke zikr se bhot se log pehchaney jatey hen,100 salon men apko hi fatava razaviya men ghalatiyan nazar aaen,100 salon men koi itna bara alim paida nahi howa ke us ko ghalatiyan nazar atin,ya ap ke khayal men sab haq bat bolney se dartey they?aur ap hi barey bahdur hen?
ان فضولیات سے بہتر ہے کوئی تعمیری کام کیا جائے۔۔۔ علامہ شبلی نعمانی بھی پہلے ایسے تھے مگر انہوں نے یہ سب ترک کیا اور تعمیری کام کیا اور أج وہ اردو ادب کی زندہ جاوید شخصیت ہے ۔
بر صغیر متحدہ ہندوستان( موجودہ ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیش) کے مسلمانوں نے اسلام تو قبول کیا لیکن بدقسمتی سے ہندوانہ سوچ ان کے دل و دماغ سے جا نہیں سکی، جس کا نتیجہ ہے کہ وہ اپنے پنڈت نما مولویوں کی ہر بات پر یقین کر لیتے ہیں، اپنی عقل کے استعمال کو گناہ عظیم سمجھتے ہیں ۔
قرآن پر پیش کرنے باوجود بھی اختلاف تو قرآن کی تفسیر و تاویل میں بھی ہوسکتا ہے اس صورت میں کیا کیا جائے گا ۔۔ پھر تفسیر شخصی بن جائیں گی پھر ان تفسیر شخصی کے پیچھے چلنے سے تقلید شخصی ہو جائے گی ۔۔۔ ایک کہے گا میرے نزدیک قرآن کی یہ معنی ہے دوسرا کہے گا میرے نزدیک یہ معنی ہے ۔۔۔ تیسرا کہے گا یہ معنی ہے تو پھر اتفاق تو قرآن پر بھی نہ ہوا
Ismail Dehlvi Par Kufar Ki Baat Hi Nahi Ho Rahi Hai Balki Uski Kufriya Ibaraat Ki Baat Ho Rahi Hai Aur Baad Wale Jo Ismail Dehlvi Ki Kufriya Ibaraat Ke Kufar Hone Me Shak Karenge Unpar Man Shakka Kufar Ki Baat Ho Rahi Hai....
اگر کفر ہوتا تو اس کو کفر نہ ماننا اس سے بڑا کفر ہوتا علماے دیوبند مکمل تحقیقی جواب اور اپنی مفہوم اور مراد اپنی زندگی میں ہی کر چکے ہیں ان کی عبارات میں کہیں کفر نہیں ہیں خود میں نے تحقیق کی ہے
جب اردو ثقیل ہو زبان خالص علمی ہو عربی کے الفاظ اور اصطلاحات زیر بحث ہوں تو دھوکا دینا آ سان ہوتا ہے کتاب کے آ گے پیچھے سے تعلق توڑ کر کوی ایک جملہ پکڑ کر اپنی مرضی کا مطلب پہنادیں
پھر جو کفریات ان کی طرف منسوب ہیں وہ خود ان کو کفر کہتے ہیں اپنی زندگیی۔میں وضاحت دے چکے ہیں ان کفریات کا ہم سے کوئ لینا دینا نہیں کیا زبردستی غلطی مسلط کر دیں اگر کوئ سمجھتا ہے کی ہم ان الفاظ کے چناؤ کو اپنی راے میں نامناسب سمجھتے ہیں تو کوی مضائقہ نہیں یہ اس کی راے ہوگی لیکن کفر نیہں کہ سکتا
Janab aap kya baat karenge usamul harmain par apka to ye hal hai ki ap fatawa razwiya Sharif padh kar khudhi sahi se samajh nahi pate hai uska mafoom nahi samajh pate hai ap kya baat karenge agar apko apna koi naya firqa banana hai to saf saf boliye q kisiko badnam karte hai
جناب جس طرح آپ کہے رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہو سکتی ہے کوئی شک نہیں آپکی تحقیق بھی غلط ہوسکتی ہےان کی غلطی نکال نے سے اچھا ہے آپ کوئی فتاویٰ لکھو دوسروں پر تنقید کرنا آسان ہے
Pehle beta padh le uske baad me imame ahle sunnat ke talluq se baat karna abhi to tu Ala hazrat azimul Barkat Ash Shah imam Ahmad Raza Khan fazile bareilvi razi Allah hu ta'ala anh ke gulamo ke muqable me bhi khada nahi ho sakta aur tere auqat hi nahi ke tu Bareilvi ho sake samjha aur jisko bhi is masle me kuchh baat karni ho bo mujh se baat kar sakta hai in sha Allah mudallal wa mufassal jawab diya jayega
Itni badi badi baat bol raha hai , ik video dekha jis mein tumne aapni ghaltiyain batayi ho? Hai aisa koi video ? Nahi , is liya ki tu maanta hai ki tujh se ghalati nahi ho sakti ! Jo dawa kar ta hai , uska misal de sakte ho? Baas sari hekdi nikal gayi.
Kamran Sahab Aapki Tazad Bayani Jhoot Khayanat Par Mabni Iss video Ka Jawab Allama Muhammad Nazir Chisti Sahab De Chuke Hain Sath Aapke Kufar Ko Bhi Sabit Kiya Hai Aur Aapse Tauba o Ruju Ka Mutalba Kiya Hai... Sharai Usool Aur Taqazo Ka Jara Bhi Dil Me Lihaaz Hai To Tauba O Ruju Karo Ya Unko tasalli Bakhs Jawab Do
Inn Sahab Ne Apni Pichhli Video Me Ye Tasleem Kiya Hai Ki ULAMA E DEOBAND Aur Ismail Dehlvi Ne Allah O Rasool Ki Shaan Me Jo Jumle Likhe Hain Wo Gustakhana Hain Ispar Inhone Apne Akabireen Ka Difa Karne Wale Deobandiyon Ko Gairat Bhi dilaya Hai.... Aur ALLAH O Rasool Ki Adna Si Bhi Gustakhi Kufar Hai Uspar Tauba O Ruju Laazim Hai.. Ab Aap Hi Batao Inn Sab Baato Ke Khilaaf Jaakar Bhala Kamran Sahab Ulama E DEOBAND Ki Ibaraat Ke Gustakhana Aur Kufriya Hone Ka Inkaar kaise Kar sakte Hain..???
@@tahajutt6594 Mere Bhai Alahazrat Ne Ismail Dehlvi Ki Ibaraat Ko Kufriya Likha Hai Aur Agar Ismail Dehlvi Ki Tauba Mashoor Hone Ki Afwaah Na Hoti To Alahazrat Ismail Dehlvi Ki Bhi Ibaraat Ko Harmain Ke Ulama Ke Samne Pesh Karke Ijmai Fatwa E Takfeer Talab Karte.... Rahi Baat 4 Akabireen E DEOBAND To Ye Wo Hain Jinko Dawat E Tauba O Ruju pesh Kiya Gaya Lekin inhone Apni Ibaraat Ki Taweel Ki Ussi Par Israar Kiya Fir Inpar harmain ke Ulama Ka Ijmai Fatwa E Takfeer Laga... Aur Suniye Shahzad Kamran Aap logo Ke Samne Bahot Bada Muhaqqiq Banne Ki Koshish Kar Rahe Hain Halaki Ye Sahab Khizar Hayat bakharvi matati Deobandi Ki Kitab "Tabsara" Ki Tahqeeq Ko Apni Tahqeeq Banakar Pesh Kar Rahe Hain...
@@tahajutt6594 Aap Allama Kamran Chisti RUclips Par Likhe Unke channel Par Shahzad Kamran Ki Inn Jaisi Jhoot Fareb Par Mabni videos Ka Jawab Maujood Hai... Aur Iss video Ka Bhi jawab Aane Wala Hai..
مفتی صاحب اتنی کوشش اپ ان گستاخانہ عبارت پر توبہ کرنے والوں کیلئے کرتے تو شاید ہی اپ کے لئے اچھا ہوتا کیا اپ اقوال خبیثہ کفریات کا دفاع نہیں کر رہے ہیں تھوڑا ہوش میں اؤ جناب
مفتی صاحب اعلی حضرت کا موقف کیا ہے اپ خود پہلے سمجھے پھر دوسروں کو سمجھانے کی کوشش کیجئے اعلی حضرت اسماعیل دہلوی کے اقوال خبیثہ کو کفر فقہی قرار دے رہے اور کفر فقہی کا مرتکب جمہور فقہاء کے نزدیک کافر ہوتا ہے لیکن اعلی حضرت نے یہاں متکلمین کا مذہب اختیار کیا تھا یہ بات اپ کو بھی تسلیم ہے لیکن اسماعیل دہلوی کی کتابیں اقوال کفریہ خبیثہ سے بھری ہوئی ہے لہذا ان کفریات کا قائل بھی کافر ہی ہے رہا سوال کی اعلی حضرت نے پھر کیوں احتیاط کیا تو یاد رہے ہوسکتا ہے کہ اسماعیل دہلوی اقوال خبیثہ کی خرابی پر مطلع نہ ہوا ہو لہذا اسماعیل دہلوی کا ان خرابی سے اگاہ نہ ہونا اج کے وہابیوں کے لئے مفید نہیں واللہ اعلم بالصواب
مفتی کامران صاحب زندہ باد اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
Dear mufti kamran is one scholer of my favourite scholars
Allah tala tamam musalmano ko shaksiyat pasandi se bachne ki tofeeq ata farmaye.
مفتی صاحب دامت برکاتھم کی ھر ایک بات پر خلوص اور دیانت بھری ھوتی ھے اللھم زدہ علما وفضلا وکرامة
MASHAHALLAH ❤️ very nice bayan 👍
بہت خوب۔۔۔اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت۔۔۔ہر ایک کی بات کو قرآن و حدیث پر پیش کریں گے۔۔۔
Real face of Islam, brilliant scholar.
Koi shak nahi
مفتی صاحب آپنے بلکل ٹھیک کہا جب نبی پاک ص کی احادیث آئیں تو تمام لوگ اس کی سند پوچھتے ہیں راوی دیکھتے ہیں موقع محل دیکھتے ہیں چھوٹی چھوٹی باتیں دیکھتے ہیں تب جا کر کہتے ہیں حدیث صحیح ہے یا ضعیف وغیرہ۔
مگر جب ان کے فرقے کا بڑا ان کو کچھ کہہ دے یا کسی کے خلاف بات کردے تو یہ آنکھ بند کر کے یقیںن کرلیتے ہیں جیسے انہوں نے اپنے بڑکو نبی مان لیا ہوا ہو۔
اس کی اگر کوئی غلطی نکالے تو یہ تلوار نکال لیتے ہیں۔ توبہ
فرقہ واریت نے اسلام کو اور امت مسلمہ کو بہت نقصان پہنچایا ہےاس لیے تو ہم آج تک متحد نہیں ہو سکے
Great mufti sb
Sahi bat leya jaega, Galt bat ko chora jay ga,,❤❤❤zabrdst
Really appreciate mufti Sahab, great effort ❤❤❤
Ap ki mehnat se ferqwrit me kami aae gi,inshaallha,❤❤❤
🎉❤۔ماشاءاللہ۔❤🎉
🎉❤۔جزاکم اللہ خیرا
❤❤❤❤❤❤❤
اسلام صرف ایک شخصیت کے اندر ہے وہ صرف رسول ﷺ ہیں بس
اس کے بعد ہر کوئی خطا کر سکتا ہے لہٰذا دین میں تحقیق دیکھیں شخصیت نہیں اور اگے بڑھیں دنیا علم سائنس میں بہت اگے بڑھ گئی ہم ایک دوسرے کو صرف کفر میں مبتلا کرنے پر لگے ہووے ہیں
Fitno ka dor he,allah hamarey imn ki hifazat farmaey
Weldone sir me aapka hmesha intzar krta hoo allh ajjwajal apko slamat rakhe
Buhat acha kaam kr rahy hain Mufti Sahib, Ma-Shaa-Allah.
Ye konsi video ki wazahat kar rahe hai koi bata sakta hai.
مختصر اور سادہ سی بات یہ ہے کہ فاضل بریلوی صاحب قرآن و سنت کی طرح کوئی حجت ہیں کہ ان کا ماننا ضروری ہو اور اس کا انکار کفر ہو۔۔۔استغفراللّٰہ
Arab Ulama Ke Ijmai Fatwe Ka Inkar Kufar Hai... Agar Wo Fatwa Galat tareeke Se Liya Gaya Tha To Shahzad Sahab Ko boliye Ki fatwa Lene Me Jo Khayanat Ki gayi Hai Usko Wajeh Karein...
Balki Shahzad Sahab Apni Pichhli video Me maan Chuke Hain Ki Ulama E DEOBAND Aur Ismail Dehlvi Ne Jo Ibaraat Likhi Hain Wo Gustakhana Hain...
Agar Fatwa E Takfeer Alahazrat Ka hota To Shayad Ham Bhi Unki Himayat Na Karte Magar Jab Arab Ke Ulama Ka Ijmai Fatwa Sadir Ho Gaya To Fir Uss Fatwe Ka Inkar Nahi Ho Sakta Jab Tak Ki Aap Fatwe Me Koi Khayanat Sabit Nahi Kar Dete...
ماشاءاللہ ❤
Ji ji bilkul aapki baat durust hai smjhane ka tariqa bhi AAP bde achi trha se logon se baat bhi krte.Allah paak Aapko sehat wali zindagi de.abhi kuch hi dino se sunna shuru kiya hai.
ماشاءاللہ. Jazakallah
Maa sha Allah
Mashallah zabardst sir
Super excellent ❤❤❤❤
Behatareen kaam kar rahe hain mufti sagab
Great mufti sab🎉🇮🇳
لا تَزالُ طائِفَةٌ مِن أُمَّتي ظاهِرِينَ علَى الحَقِّ، لا يَضُرُّهُمْ مَن خَذَلَهُمْ، حتَّى يَأْتِيَ أمْرُ اللهِ وفي رواية: وهُمْ كَذلكَ.
الراوي : ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم | المحدث : مسلم | المصدر : صحيح مسلمھیں
ترجمہ: میری امت کا ایک گروہ حق پر قائم رھے گا، جو ان کو چھوڑ کر چلا جاۓ گا وہ اس (گروہ ) کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
ابھی آپ خود ھی اندازہ لگا لیں کہ کس گروہ کو لوگ چھوڑ چھوڑ کے جا رھے ھیں اور دوسرے گروہوں میں شامل ھو رھے ھیں۔
میرے نبی کی موجود میں حضرت عمر رضی اللّه
توریت پڑھ رہے تھے آقا کریم کا چہرہ مبارک
سرخ هو گیا کہا اگر موسیٰ بھی اج ہوتے میری اتباه کرتے
وه الہامی کتاب تھی آسمانی اللّه کے نبی حضرت موسیٰ پر نازل ہوئی تھی
باقی کسی کتاب کی کیا حثیت ھے
جن پر آج مسلمان کو عمل کروایا جا رہا ھے جن کے اختلاف پر مولوی کے اگے پیچھے آگ لگ جاتی ھے
This Hadith is Zaeef. Please check
Matan to thk ha
@imillg
اوکے
میں حضرت مفتی کامران شاھزاد دامت برکاتھم العالیة کی بہترین فکر کی مکمل تاٸیدوتوثیق کرتا ھوں اللہ رب العزت تمام علماء عصرکو اپنے اندر یہی فکر پیدا کرنے کی تو فیق عطا فرماۓ آمین
Ye Mufti Hajrat imam BUKHARI r.a. ki Gustakhi karke Saf Mukar gae hai .
ماشاءاللّٰه تبارک الرحمن
ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب ہمیشہ حق بیان کرتے ہیں
Good mufti Sahab.,,.,.. great job....
Al-A`raf | 3
اِتَّبِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۳)
ترجمہ مکہ
تم لوگ اس کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے (قران ) اور اللہ کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی پیروی مت کرو تم لوگ بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو۔
Az-Zumar | 55
وَ اتَّبِعُوۡۤا اَحۡسَنَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَکُمُ الۡعَذَابُ بَغۡتَۃً وَّ اَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾
ترجمہ مکہ
اور پیروی کرو اس بہترین چیز کی جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے(قران )۔ اس سے پہلے کہ تم پر اچانک عذاب آجائے اور تمہیں اطلاع بھی نہ ہو ۔
ان ایات پر عمل کرو انشاءاللہ کبھی گمراہ نہ ہوگے :--
جزاک اللہ
مفتی کامران زندہ باد
واہ میرے پیارے حضرت ❤❤
Asa.mashallah jazakallah mufti sahab ❤🎉
Asif
❤ ماشاءاللہ ❤ جزاک اللہ ❤
Beautiful.
Soft version of Ali Bhai
Exactly but not bold enough to talk very straight as EMAM.
@@imillgAli Mirza is not Alim, cannot understand Arabic books, relies on translations, abuses other imams and sahaba RA. How can you compare zaleel Mirza with mufti Kamran. Astaghfirullah
Somewhat way
@@imillgThat's not the boldness but the arrogance and absurd behavior with good points. The behavior and method of Mufti Kamran Shehzad is way better than all other current scholars
Engineer ne aapni ghaltiyoin ka ruju record karwaya hai , kya isne karwaya hai aaj taak ? Aapni Ghalti ki video bana sakta hai? Nahi , to phir dossroin ko kyun bol raha hai.
,
اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین
Allah pak hmen ismaeel dehlvi ,or deobnd firqy se bachayr... Ameen
ویلڈن مفتی صاحب ۔
माशाल्लाह जजाकल्लाह
اسلام عليكم جناب
مجھے آپکا دلیل اچھا لگتا ہے،
میں ایک طالب علم بھی ہوں اور علماء کی رائے ایک جگہ کرتا ہوں،
کیا میں آپ کا وڈیو استعمال کر سکتا ہوں؟
مکس اور اکیلا بھی!
شکریہ جناب
Mashallah
Excellent
الحمدللہ الحمدللہ مفتی صاحب ہمارے پہلے اباؤ اجداد بریلوی تھے پھر تبلیغی جماعت کے انے کی وجہ سے وہ دیوبندی ہو گئے اور ہم سب لوگ بھی دیوبندی ہو گئے پھر اللہ کی توفیق سے ہم نے خود قران اور جناب محمد رسول الہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی کو پڑھنا شروع کیا تو اب ہم الحمدللہ صرف اور صرف تقلید جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جن پر ہمارے ماں باپ ہزاروں بار قربان ان کی کرتے ہیں
لا تَزالُ طائِفَةٌ مِن أُمَّتي ظاهِرِينَ علَى الحَقِّ، لا يَضُرُّهُمْ مَن خَذَلَهُمْ، حتَّى يَأْتِيَ أمْرُ اللهِ وفي رواية: وهُمْ كَذلكَ.
الراوي : ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم | المحدث : مسلم | المصدر : صحيح مسلمھیں
ترجمہ: میری امت کا ایک گروہ حق پر قائم رھے گا، جو ان کو چھوڑ کر چلا جاۓ گا وہ اس (گروہ ) کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
ابھی آپ خود ھی اندازہ لگا لیں کہ کس گروہ کو لوگ چھوڑ چھوڑ کے جا رھے ھیں اور دوسرے گروہوں میں شامل ھو رھے ھیں۔
Mufti sahb slamat Rhein❣️❣️
❤
Hazrat, I respect all your arguments,
Lekin ek video pls is par bhi bnaiye ke jon ibaarat par kufr ka fatwa diya gya tha kia such me wo kufria ibarat thi ya nhi. Neutral hokar ispar bhi guftagu farma dijiye @ Kamran Sb
Inn Sahab Ne Apni Pichhli Video Me Ye Tasleem Kiya Hai Ki ULAMA E DEOBAND Aur Ismail Dehlvi Ne Allah O Rasool Ki Shaan Me Jo Jumle Likhe Hain Wo Gustakhana Hain Ispar Inhone Apne Akabireen Ka Difa Karne Wale Deobandiyon Ko Gairat Bhi dilaya Hai.... Aur ALLAH O Rasool Ki Adna Si Bhi Gustakhi Kufar Hai Uspar Tauba O Ruju Laazim Hai..
Ab Aap Hi Batao Inn Sab Baato Ke Khilaaf Jaakar Bhala Kamran Sahab Ulama E DEOBAND Ki Ibaraat Ke Gustakhana Aur Kufriya Hone Ka Inkaar kaise Kar sakte Hain..???
@truthlover8277 yahi to dikkat h janab saamne aate bhi nhi aur chupte bhi nhi
Agar wo wo ibarat kufria h aur yaqinan h to himmat paida kare apne ulema ko majboor kre ki ye ibarat kufria h is ka difa bnd kro
Asslam u alaikum
Hazrat kya ala hazrat ne sahaba ko buzdil kaha hai
Bani israil ayat 122 k hawale se
Ek shb se hmne bat ki to unhone btaya k munafiq ko namard likha hai
Kya aisa hi hai
Hazrat pls jawab de bdi mehrbani hogi
Allahtallah sb musalmaanoo ko sirf quranohadees par chalane ki taufeeq farmayea
سر قرآن کریم کی تفسیر شروع کر دیں پلیز آ خر کب تک فتاویٰ رضویہ کی تنقیدات کے جوابات دیتے رہیں گے وقت سب جا قیمتی ہے
Bahtareen sawal about tafseer quran
Mazeed apko tahqeeq karna chaiye
من شک فی عزابہ و کفرہ میں کفر لزومی کیسے ہو گیا پلیز جواب دیں
مسلمان کی سب سے بڑ ی بد بختی بد نصیبی ذلت ہمارا مقدر بن چکی ھے
ھم نے اللّه کی کتاب قرآن کو آقا کریم علیھ واسالام کے فرمان حکم کو چھوڑ کر
انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں کو موقعا دم
بنا رکھا ھے
ان کتابوں کا درس دینے کی بجاتے
قرآن کا درس کیوں نہیں قرآن کی تعلیمات پر عمل کیوں نہیں کوئی حثیت نہیں فتاویٰ رضوییہ کی یا دیگر کتابوں کی قرآن کے مقابلہ میں
اعلی حضرت کے مدرسہ منظر اسلام بریلی میں فتاویٰ رضویہ درس نظامی شامل ھیے
سونے کے پانی سے لکھیں تب بھی حق ادا نہ ھو شائد اتنی پیاری بات کہی کہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کی اتنی باریک بینی سے تحقیق کے جاتی ہے کہ کسی صحیح حدیث کی روایت کو بھی بعد میں ضعیف ثابت کر دیا جاتا ھے تو کوئی غصّہ نہیں ھوتا تو پھر امتی کی کیا حیثیت ھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اگر امتی کی کہی بات میں غلطی نکل آئے یاکوئی ثابت کر دے تو ہمیں قبول کرنی چاہیے
السلام علیکم ۔ مفتی صاحب میں آپ کی ویڈیوز بہت شوق سے دیکھا کرتا تھا لیکن آپ کی اس ویڈیو نے بہت مایوس کیا۔۔ جس بے ادبی سے آپ اور دوسرے صاحب جناب اسماعیل دہلوی شہید کا نام پکارتے رہے اس سے دلی دکھ ہوا۔عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے مولانا اسماعیل دہلوی صاحب کو اللہ کریم نے شہید کے اعلیٰ و ارفع مقام پر فائز کیا ہے اور ان کے خلاف بولنے والوں کو بھی دیکھ لیجئے ۔
انگریز جب یو پی پر قبضہ کر چکے تو اگلی بڑی رکاوٹ پنجاب کی سکھوں کی مضبوط حکومت تھی۔ انگریز اگر براہ راست ٹکر لیتے تو بہت نقصان اٹھاتے۔ سکھ حکومت کو کمزور کرنے کے لئے انگریزوں نے تحریک جہاد شروع کی جس کے شاہ اسماعیل شہید کو استعمال کیا گیا۔ اسی طرح کا ایک جہاد روس کے خلاف امریکہ نے ڈالر دے کر شروع کروایا جس کے لئے مدرسوں کے طالبان کو استعمال کیا گیا، اسطرح تاریخ نے اپنے آپ کو دھرایا۔
یہ تو فاضل بریلوی کا نام بھی اچھے طریقے سے نہی لیتے
انکی عادت ہے یہ ایسے ہی بولتے ہیں
Kala Hazrat sab se jyada firqawariyat fitnah failaya hai 💯
Mufti shb aap fatawa rizviyya ke 300 sawal par aetraaz dikha dijiye plzzzz
Breakles tera sath jab sabbashi hogi to tab tujhe fatwa rizvia me galti dekhna soru ho jayega 😢😮😅😊
@Fardanali1979 arre bhai main khud engineer ka sunne wala hu mujhe bas wo chaiye thhe taki
سستی شہرت کا آسان طریقہ
جب کوئی جواب نہ بن سکے تو بس بولنے کو یہی رہ جاتا ہے۔
حق کی مرچی ...
بہت لگتی ہے اور آپکو بھی ....
مفتی کامران صاحب ایک کتاب مرتب کیجیے جس میں فتاوا رضویہ کے وہ فتوے جو اپنے متن دلائل اور حوالاجات سیاق و سباق سے ہٹ کر ہیں ، یوں سوشیل میڈیا پر انہیں چھیڑنا سمجھ سے باہر ہے
Ismail Dehlvi Ki Tauba Mashoor hone Ki Afwaah Na Hoti To Uske Kufriya Ibaraat Ki Wajah Se Ismail Dehlvi Ki Takfeer Jaroor Ki Jaati Magar Jo Log Uske Ibaraat Ko Kufriya Na Mane To Yaqeenan Wo bhi Kafir Ho Jayenge...
पूर्व कयामत का दौर है रोज ने मुफ्ती पैदा होंगे और तहकीकात करेंगे इसीलिए तो हदीस शरीफ में कहा गया की 100 में से 66 मुफ्ती जहन्नम में जाएंगे मुफ्ती 66 जहन्नम के हकदार इसीलिए होंगे कि वह उम्मत को हक से दूर करने की कोशिश करते रहेंगे अल्लाह बचाए हमें
Aap Ahle ilm ke Paas jakar ilm hasil karen
Aap jo bhi bol rahe hai Sirf our sirf BUGZ JALAN HASAD OUR APNE KAM ILMI ki binaa par bol rahe hai
Taqvia tul Iman ashrat Ali thannvi ki kitab hy
Ji nahi islamil dehlvi sahab ki hai
یہ نیا فتنہ جنم لیرہاہے جس دن کسی مستند عالم سے پالا پڑگیا تو چھٹی دودھ یاد آجا ئےگا
اعلی حضرت جھوٹا اور اسکے فتاوے جھوٹے سب سے سچا و اعلی ہمارا نبی( ص وسلم)
حضرت صاحب میں نے پہلی بار کل آپکی مکمل ویڈیو سنی ھے۔
مجھے آپکی گفتگو اور دلائل وغیرہ اچھی لگے ھے۔
آپ سے درخواست ھے خدارا آپ ڈاکٹر محمد طاھرالقادری صاحب کو پڑھیں۔
بالغ ہونے کے بعد کتنے عرصے تحقیق کرنا فرض ہے نماز روزہ وغیرہ کے لیے
کیا ہر بندہ ہر ہر جزوی اختلاف کے ہر فرد کی تحقیق کرے گا؟
کیا ہر شخص پر لازم ہوگا کہ وہ عربی زبان پر مکمل مھارت حاصل کرے؟
اصول حدیث واصول فقہ اسماءالرجال سب پر مھارت حاصل کرے
پھر ہر شخص خود اپنے حق میں خود فیصلہ کرے
ورنہ گناہگار ہوگا؟
Mujhe Ummeed Kamran Shahzad Sahab Iss Video Ko Bahot Hi Jald Delete Kar Denge Kyuki 100% Shahzad Kamran Sahab Bahot Hi Bhondi Galti Kar Chuke Hain...
Barelvi❤Hain
Alahazrat ne jo fatwe lagai hain bilkul thk lgai hain gustsaakhon ka sahi munh kaala kya hai
Ala hazrat to kasoty hen,in ke zikr se bhot se log pehchaney jatey hen,100 salon men apko hi fatava razaviya men ghalatiyan nazar aaen,100 salon men koi itna bara alim paida nahi howa ke us ko ghalatiyan nazar atin,ya ap ke khayal men sab haq bat bolney se dartey they?aur ap hi barey bahdur hen?
Jab ap akoi discussion krain to pehly hi apna faisla dain. Phir discussion krain. Yun behter feel hota dekhny main. Baqi discussion bohat details main.
ان فضولیات سے بہتر ہے کوئی تعمیری کام کیا جائے۔۔۔ علامہ شبلی نعمانی بھی پہلے ایسے تھے مگر انہوں نے یہ سب ترک کیا اور تعمیری کام کیا اور أج وہ اردو ادب کی زندہ جاوید شخصیت ہے ۔
امت میں جو احمدرضا نے تخریبی کام کیا ہے اس کا سد باب بھی تعمیری کام ہے بھائی سمجھنے کی کوشش کریں
ڈکٹر صاحب آپ ڈکٹر ہیں بتائیں ڈکٹر کے آپریشن کو آپ تخریب کہینگے یا صحت کی تعمیر؟
@@DEOBANDIKHANJAR AHAMD RAZA KAUN THE YE APNE AKABIR SE PUCHIYE.
بر صغیر متحدہ ہندوستان( موجودہ ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیش) کے مسلمانوں نے اسلام تو قبول کیا لیکن بدقسمتی سے ہندوانہ سوچ ان کے دل و دماغ سے جا نہیں سکی، جس کا نتیجہ ہے کہ وہ اپنے پنڈت نما مولویوں کی ہر بات پر یقین کر لیتے ہیں، اپنی عقل کے استعمال کو گناہ عظیم سمجھتے ہیں ۔
قرآن پر پیش کرنے باوجود بھی اختلاف تو قرآن کی تفسیر و تاویل میں بھی ہوسکتا ہے اس صورت میں کیا کیا جائے گا ۔۔ پھر تفسیر شخصی بن جائیں گی پھر ان تفسیر شخصی کے پیچھے چلنے سے تقلید شخصی ہو جائے گی ۔۔۔ ایک کہے گا میرے نزدیک قرآن کی یہ معنی ہے دوسرا کہے گا میرے نزدیک یہ معنی ہے ۔۔۔ تیسرا کہے گا یہ معنی ہے تو پھر اتفاق تو قرآن پر بھی نہ ہوا
صلح کلیت مردہ باد
مفتی صاحب اعلی حضرت نے ضلالت بھی لکھا ہے شاید اعلی حضرت انکو گمراہ سمجھتے ہوں باقی کو کافر
پلیز آپ جواب ضرور دیں
Mufti Sahab please security apna khyaal rhe....ye barely party ko jb Haal dalenge to wo aapko nhi chodenge.....
Barely party ab ktm ho rhi h...
Ismail Dehlvi Par Kufar Ki Baat Hi Nahi Ho Rahi Hai Balki Uski Kufriya Ibaraat Ki Baat Ho Rahi Hai Aur Baad Wale Jo Ismail Dehlvi Ki Kufriya Ibaraat Ke Kufar Hone Me Shak Karenge Unpar Man Shakka Kufar Ki Baat Ho Rahi Hai....
Jin logo ky pas koi jawb nh hothaa tu wo log baas yaah hi khy dythy hy yaah fulaha ka anti hay😂😂😂
فتوحات نعمانیہ کا مطالعہ کریں
احمد رضا خان نے اکابرین دیوبند پر بھتان تراشی کی ہے قطع وبرید کر کے
آپ تصویر کی دوسری طرف کھڑے ہیں اس وجہ سے آپکو ایسا ہی لگتا ہے مگر ان عبارتوں میں بہت سے کفریہ عبارتیں ہیں جنکو غلطی تو مانا جا سکتا ہے
اگر کفر ہوتا تو اس کو کفر نہ ماننا اس سے بڑا کفر ہوتا
علماے دیوبند مکمل تحقیقی جواب اور اپنی مفہوم اور مراد اپنی زندگی میں ہی کر چکے ہیں
ان کی عبارات میں کہیں کفر نہیں ہیں
خود میں نے تحقیق کی ہے
جب اردو ثقیل ہو زبان خالص علمی ہو عربی کے
الفاظ اور اصطلاحات زیر بحث ہوں تو دھوکا دینا آ سان ہوتا ہے کتاب کے آ گے پیچھے سے تعلق توڑ کر کوی ایک جملہ پکڑ کر اپنی مرضی کا مطلب پہنادیں
پھر جو کفریات ان کی طرف منسوب ہیں وہ خود ان کو کفر کہتے ہیں
اپنی زندگیی۔میں وضاحت دے چکے ہیں ان کفریات کا ہم سے کوئ لینا دینا نہیں
کیا زبردستی غلطی مسلط کر دیں
اگر کوئ سمجھتا ہے کی ہم ان الفاظ کے چناؤ کو اپنی راے میں نامناسب سمجھتے ہیں
تو کوی مضائقہ نہیں یہ اس کی راے ہوگی
لیکن کفر نیہں کہ سکتا
Ahmd raja ka fir banane ka bahut so k tha
Janab aap kya baat karenge usamul harmain par apka to ye hal hai ki ap fatawa razwiya Sharif padh kar khudhi sahi se samajh nahi pate hai uska mafoom nahi samajh pate hai ap kya baat karenge agar apko apna koi naya firqa banana hai to saf saf boliye q kisiko badnam karte hai
جناب جس طرح آپ کہے رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہو سکتی ہے کوئی شک نہیں آپکی تحقیق بھی غلط ہوسکتی ہےان کی غلطی نکال نے سے اچھا ہے آپ کوئی فتاویٰ لکھو دوسروں پر تنقید کرنا آسان ہے
Pehle beta padh le uske baad me imame ahle sunnat ke talluq se baat karna abhi to tu Ala hazrat azimul Barkat Ash Shah imam Ahmad Raza Khan fazile bareilvi razi Allah hu ta'ala anh ke gulamo ke muqable me bhi khada nahi ho sakta aur tere auqat hi nahi ke tu Bareilvi ho sake samjha aur jisko bhi is masle me kuchh baat karni ho bo mujh se baat kar sakta hai in sha Allah mudallal wa mufassal jawab diya jayega
imam maalik ko kiun mante ho
علامہ صاحب اگر آپ صرف قرآن پڑھا تے اس پر عمل کرتے کرواتے اس سے بھڑ کر کوئی علم نہیں یہی نجات کی راہ ھے جنت کی راہ ھے
محترم آپ نے مفتی صاحب کے تمام ویڈیوز دیکھے ہی نہیں وہ ہر مسئلے میں بنیاد قرآن کریم کو ہی بناتے ہیں
Itni badi badi baat bol raha hai , ik video dekha jis mein tumne aapni ghaltiyain batayi ho? Hai aisa koi video ? Nahi , is liya ki tu maanta hai ki tujh se ghalati nahi ho sakti !
Jo dawa kar ta hai , uska misal de sakte ho? Baas sari hekdi nikal gayi.
Kamran Sahab Aapki Tazad Bayani Jhoot Khayanat Par Mabni Iss video Ka Jawab Allama Muhammad Nazir Chisti Sahab De Chuke Hain Sath Aapke Kufar Ko Bhi Sabit Kiya Hai Aur Aapse Tauba o Ruju Ka Mutalba Kiya Hai...
Sharai Usool Aur Taqazo Ka Jara Bhi Dil Me Lihaaz Hai To Tauba O Ruju Karo Ya Unko tasalli Bakhs Jawab Do
Qasmi
imam hambal ko kiun mante ho
MUQAME GHOUR HAI LOGO===??????????
Inn Sahab Ne Apni Pichhli Video Me Ye Tasleem Kiya Hai Ki ULAMA E DEOBAND Aur Ismail Dehlvi Ne Allah O Rasool Ki Shaan Me Jo Jumle Likhe Hain Wo Gustakhana Hain Ispar Inhone Apne Akabireen Ka Difa Karne Wale Deobandiyon Ko Gairat Bhi dilaya Hai.... Aur ALLAH O Rasool Ki Adna Si Bhi Gustakhi Kufar Hai Uspar Tauba O Ruju Laazim Hai..
Ab Aap Hi Batao Inn Sab Baato Ke Khilaaf Jaakar Bhala Kamran Sahab Ulama E DEOBAND Ki Ibaraat Ke Gustakhana Aur Kufriya Hone Ka Inkaar kaise Kar sakte Hain..???
Bhai aap primary baat ka jawab do aek jagah aala hazrat inko kafir kehty Hain aek jagah kehty Hain me inko kafir nahi kehta to kon c baat maano gy aap
@@tahajutt6594 Mere Bhai Alahazrat Ne Ismail Dehlvi Ki Ibaraat Ko Kufriya Likha Hai Aur Agar Ismail Dehlvi Ki Tauba Mashoor Hone Ki Afwaah Na Hoti To Alahazrat Ismail Dehlvi Ki Bhi Ibaraat Ko Harmain Ke Ulama Ke Samne Pesh Karke Ijmai Fatwa E Takfeer Talab Karte....
Rahi Baat 4 Akabireen E DEOBAND To Ye Wo Hain Jinko Dawat E Tauba O Ruju pesh Kiya Gaya Lekin inhone Apni Ibaraat Ki Taweel Ki Ussi Par Israar Kiya Fir Inpar harmain ke Ulama Ka Ijmai Fatwa E Takfeer Laga...
Aur Suniye Shahzad Kamran Aap logo Ke Samne Bahot Bada Muhaqqiq Banne Ki Koshish Kar Rahe Hain Halaki Ye Sahab Khizar Hayat bakharvi matati Deobandi Ki Kitab "Tabsara" Ki Tahqeeq Ko Apni Tahqeeq Banakar Pesh Kar Rahe Hain...
@@tahajutt6594 Aap Allama Kamran Chisti RUclips Par Likhe Unke channel Par Shahzad Kamran Ki Inn Jaisi Jhoot Fareb Par Mabni videos Ka Jawab Maujood Hai...
Aur Iss video Ka Bhi jawab Aane Wala Hai..
imame aazam ko kiun mante ho
مفتی صاحب
اتنی کوشش اپ ان گستاخانہ عبارت پر توبہ کرنے والوں کیلئے کرتے تو شاید ہی اپ کے لئے اچھا ہوتا کیا اپ اقوال خبیثہ کفریات کا دفاع نہیں کر رہے ہیں تھوڑا ہوش میں اؤ جناب
انکی بات کا جواب دلیل سے دیں ناکہ صرف ڈھکوسلہ
مفتی صاحب اعلی حضرت کا موقف کیا ہے اپ خود پہلے سمجھے پھر دوسروں کو سمجھانے کی کوشش کیجئے
اعلی حضرت اسماعیل دہلوی کے اقوال خبیثہ کو کفر فقہی قرار دے رہے
اور کفر فقہی کا مرتکب جمہور فقہاء کے نزدیک کافر ہوتا ہے لیکن اعلی حضرت نے یہاں متکلمین کا مذہب اختیار کیا تھا یہ بات اپ کو بھی تسلیم ہے لیکن اسماعیل دہلوی کی کتابیں اقوال کفریہ خبیثہ سے بھری ہوئی ہے لہذا ان کفریات کا قائل بھی کافر ہی ہے
رہا سوال کی اعلی حضرت نے پھر کیوں احتیاط کیا تو یاد رہے ہوسکتا ہے کہ اسماعیل دہلوی اقوال خبیثہ کی خرابی پر مطلع نہ ہوا ہو لہذا اسماعیل دہلوی کا ان خرابی سے اگاہ نہ ہونا اج کے وہابیوں کے لئے مفید نہیں
واللہ اعلم بالصواب
جھوٹ بول رہا ہے
Raza per. is leye vedio he kyun ki raza k bare me BHT zyada mubalga kyaa gya he barelvio k zerye