Assalamu alaikum, respected Ustaz! I hope you are doing well. I wanted to express my gratitude for the lecture, which was truly enlightening. Each sentence was filled with wisdom, and I appreciate how you shared the culmination of your 30 years of study in a single lecture, presented so concisely.
ماشاء اللہ ! بہت خوبصورت بیان ہے۔لوگ اگر اللہ کو اللہ مان لیں ۔اس یقین سے اللہ کی دی ہوئ ہدایت کی کتاب کو پڑھیں کے یہ مجھے میرے ہر مسئلہ کا حل دے گی ۔جی ہاں اس یقین کیساتھ اللہ کے کلام کو پڑھیں تو آپ کو ھدایت ملے گی .کیونکہ اللہ کا قانون اورحکمت بہت واضح ہے۔آپ سیدھی راہ پر مستقل مزاجی اور صبر و تحمل کیساتھ کام کریں تو اللہ آپکا ساتھی و مددگار ہے ۔ ہر عمل کا ایک نتیجہ ہے اچھے کا اچھا اور برے کا برا۔ہر دور میں یہی قانون رہا ہے اللہ نے ہر مخلوق کو ہدایت کیساتھ تخلیق کیا ہے ۔اور ہر مخلوق اپنے قانون کے دائرہ میں رہ کر عمل کر رہی ہے بس دو مخلوقات ہیں جو اس دائرہ یا صراط مستقیم سے بھتکتی ہے ایک انسان اور ایک جن ۔انسان صراط مستقیم پر چلتے ہوۓ آدم بنتا ہے تو جن ،ملائکہ۔ رسول اور انبیا اکرام کو اللہ کی خا ص ہدایت ملتی ہے جسے وحی کہتےہیں اور انکی یہ ذمداری ہوتی ہے کے اس ہدایت کے پیغام کو انسانوں تک پہنچایئں۔ اور اللہ کے دین کو قائم کریں ۔جس سے ایک اسلامی معاشرہ قائم ہو۔ انبیا اکرام اور رسول اس معاشرہ کو باصلاحیت لوگوں کیساتھ قائم کعتے ہیں پر ہر دور میں کچھ عرصے بعد جو اصل ہدایت کے وارث ہوتے تھے وہ انکو اپنے نفس اور دل خواہشات کی وجہ سے اصل ہدایت میں اپنی مرضی شامل کر دیتے تھے ۔اسلئے آگے چل کر وہ قومیں آہستہ آہستہ صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں ۔ دین اسلام وہی ہے جو نوح ع سے شروع ہوا اور رسول محمد س وس نے اسکو مکمل قائم کر کے دکھایا۔وہ نظام جسمیں سب اپنی صلحیتوں کیساتھ ایکدوسرے کا خیال کرتے تھے ۔طبقاتی فرق تھے لیکن دل بھی وسیع تھے۔سب اللہ کی رضا میں راضی ہو کر اپنے فرائض کی ادائیگی کر رہے تھے۔سب فرق رکھنے کے باوجود اللہ کی محبت میں ایکدوسرے کی ضرورتیں پوری کر رہے تھے۔جبھی دین اسلام کے ماننے والوں کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا گیا اور مشرق سے مغرب کی سرحدوں میں داخل ہوگیا۔لیکن پھر وہی پرانا مسلہ وارثوں نے اللہ کے دین میں اپنی مرضی کے قوانین ڈال کر اسکو اللہ کی ذات سےمنسوب کردیا ۔آج دنیا میں مسلم امہ سب سے زیادہ ذلیل وخوار ہو رہی ۔اب اگر ہم انفرادی طور پر پہلے اپنا کردار اللہ کی دی ہوئ ہدایت کے مطابق بنائں تو پھر آہستہ آہسہ ہی یہ دین دوبارہ قائم ہوگا۔اللہ ہم پر رحم فرمائے اور اپنے دین پر رکھے۔ربنا تقبل من الدعا❤
بہت کم ایسے عالم ہے جو اپنی تقریروں میں ایک انسان کو اپنے کرنے کا اصل کام بتاتے ہیں اُن میں سے ابو یحییٰ ایک ہیں جو اُنکے سامعین کو آئینہ ہاتھ میں پکڑاتے ہیں۔
Brother ask you why Prophet Mohammed saw is The last Prophet .ALLAH swt Decided to End The world It Was His Mercy to Give us Last and Final chance .Ponder
He still need much much correction and improvement... He don't have the bird view of whole humanity... The main and ultimate purpose of Insaan Humans is COMPLETION Of REASON ❤... And khawaish/Desires/inclinations all are MISUSE of this Reason ❤. . otherwise MAN is made only for completion of His Reason ( Noor).. In HUMANS main internal thrusting force is completion of Reason...and all universe/prophets/books are for this . And Lack of knowledge make him unreasonable thus following his khawaish/Desires.... Desire is opposite to wahy.. Desires are hindrances in getting wahy knowledge.. This person is also speaking from his desires due to lack of Quranic knowledge.. although he is giving examples from Quran... Please speak positively towards one siraat Mustaqim that is for completion of reason...rest there are many wrong ways and from them only one is khawaish desires..
ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے سے قرآن کا بنیادی پیغام سمجھایا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
🎉ماشاءﷲ جزاک الله ابو یحییٰ ریحان بھائ 🎉KA🎉
بہت خوبصورت اور مدلل گفتگو جو سوچوں کے نئے دریچے کھولتی ہے ۔
سب سے بڑی حقیقت!!!!!! ھم اپنی طرف اصلاح کا رخ موڑ دیں ھمہیں بدلنے کی ضرورت ھے بے شک ۔ جزاکم اللہ ریحان بھائی
زبردست !!!!دریا کو کوزے میں بند کردیا ۔ماشاءاللہ
ماشاءاللہ، نہایت اہم نقاط کو زیر بحث لایا گیا ہے
جزاك اللہ یوسفی صاحب
Masha Allah
Bht Khoob ❤❤❤
جزاک اللہ ریحان احمد یوسفی صاحب
Masha Allah
माशाअल्लाह, शुक्रिया रेहान सर।
Kia baat h..bht hi pyra lecture
ما شاء اللہ ، بہت خوب
MashaAllah zabardast ❤
Mashallah Beautiful Speech, well prepared and well delivered !!!
JazakAllah.❤
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
جزاک اللہ خیر
JazakALLAH
Masha allah
bahut achha lecture
👌👌👌
Assalamu alaikum, respected Ustaz! I hope you are doing well. I wanted to express my gratitude for the lecture, which was truly enlightening. Each sentence was filled with wisdom, and I appreciate how you shared the culmination of your 30 years of study in a single lecture, presented so concisely.
Simply amazing!
Your books changed my life, MashaAllah, Alhamdulillah, loves from India
Mashallah Sir, What a speech ❤
Masha Allah ❤
جزاك الله خيراً
Jazakallah khair... Kafee mufeed guftagu hai...
"Khwahishaat k maamle me apna sochte hain or Hidayat k maamle me dusron ka." I think it pretty much wraps up our current situation. 1:13:05
Alhamdulillah...lucky to listen to this
اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں۔ آمین۔
جی بالکل درست فرمایا
Nice
ماشاء اللہ ! بہت خوبصورت بیان ہے۔لوگ اگر اللہ کو اللہ مان لیں ۔اس یقین سے اللہ کی دی ہوئ ہدایت کی کتاب کو پڑھیں کے یہ مجھے میرے ہر مسئلہ کا حل دے گی ۔جی ہاں اس یقین کیساتھ اللہ کے کلام کو پڑھیں تو آپ کو ھدایت ملے گی .کیونکہ اللہ کا قانون اورحکمت بہت واضح ہے۔آپ سیدھی راہ پر مستقل مزاجی اور صبر و تحمل کیساتھ کام کریں تو اللہ آپکا ساتھی و مددگار ہے ۔ ہر عمل کا ایک نتیجہ ہے اچھے کا اچھا اور برے کا برا۔ہر دور میں یہی قانون رہا ہے اللہ نے ہر مخلوق کو ہدایت کیساتھ تخلیق کیا ہے ۔اور ہر مخلوق اپنے قانون کے دائرہ میں رہ کر عمل کر رہی ہے بس دو مخلوقات ہیں جو اس دائرہ یا صراط مستقیم سے بھتکتی ہے ایک انسان اور ایک جن ۔انسان صراط مستقیم پر چلتے ہوۓ آدم بنتا ہے تو جن ،ملائکہ۔ رسول اور انبیا اکرام کو اللہ کی خا ص ہدایت ملتی ہے جسے وحی کہتےہیں اور انکی یہ ذمداری ہوتی ہے کے اس ہدایت کے پیغام کو انسانوں تک پہنچایئں۔ اور اللہ کے دین کو قائم کریں ۔جس سے ایک اسلامی معاشرہ قائم ہو۔ انبیا اکرام اور رسول اس معاشرہ کو باصلاحیت لوگوں کیساتھ قائم کعتے ہیں پر ہر دور میں کچھ عرصے بعد جو اصل ہدایت کے وارث ہوتے تھے وہ انکو اپنے نفس اور دل خواہشات کی وجہ سے اصل ہدایت میں اپنی مرضی شامل کر دیتے تھے ۔اسلئے آگے چل کر وہ قومیں آہستہ آہستہ صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں ۔ دین اسلام وہی ہے جو نوح ع سے شروع ہوا اور رسول محمد س وس نے اسکو مکمل قائم کر کے دکھایا۔وہ نظام جسمیں سب اپنی صلحیتوں کیساتھ ایکدوسرے کا خیال کرتے تھے ۔طبقاتی فرق تھے لیکن دل بھی وسیع تھے۔سب اللہ کی رضا میں راضی ہو کر اپنے فرائض کی ادائیگی کر رہے تھے۔سب فرق رکھنے کے باوجود اللہ کی محبت میں ایکدوسرے کی ضرورتیں پوری کر رہے تھے۔جبھی دین اسلام کے ماننے والوں کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا گیا اور مشرق سے مغرب کی سرحدوں میں داخل ہوگیا۔لیکن پھر وہی پرانا مسلہ وارثوں نے اللہ کے دین میں اپنی مرضی کے قوانین ڈال کر اسکو اللہ کی ذات سےمنسوب کردیا ۔آج دنیا میں مسلم امہ سب سے زیادہ ذلیل وخوار ہو رہی ۔اب اگر ہم انفرادی طور پر پہلے اپنا کردار اللہ کی دی ہوئ ہدایت کے مطابق بنائں تو پھر آہستہ آہسہ ہی یہ دین دوبارہ قائم ہوگا۔اللہ ہم پر رحم فرمائے اور اپنے دین پر رکھے۔ربنا تقبل من الدعا❤
❤
Thousands of desires, each worth dying for!
Many of them I have realized, yet I yearn for more!!
Ghalib
بہادر شاہ ظفر😊
❤❤❤
بہت کم ایسے عالم ہے جو اپنی تقریروں میں ایک انسان کو اپنے کرنے کا اصل کام بتاتے ہیں اُن میں سے ابو یحییٰ ایک ہیں جو اُنکے سامعین کو آئینہ ہاتھ میں پکڑاتے ہیں۔
haq bayan kerne per Mubarak ho
ڈاکٹر صاحب کی یہ سپیچ آرٹیکل کی صورت میں مل سکتی ہے ؟
Brother ask you why Prophet Mohammed saw is The last Prophet .ALLAH swt Decided to End The world It Was His Mercy to Give us Last and Final chance .Ponder
He still need much much correction and improvement...
He don't have the bird view of whole humanity...
The main and ultimate purpose of Insaan Humans is COMPLETION Of REASON ❤...
And khawaish/Desires/inclinations all are MISUSE of this Reason ❤. . otherwise MAN is made only for completion of His Reason ( Noor)..
In HUMANS main internal thrusting force is completion of Reason...and all universe/prophets/books are for this .
And Lack of knowledge make him unreasonable thus following his khawaish/Desires....
Desire is opposite to wahy..
Desires are hindrances in getting wahy knowledge..
This person is also speaking from his desires due to lack of Quranic knowledge.. although he is giving examples from Quran...
Please speak positively towards one siraat Mustaqim that is for completion of reason...rest there are many wrong ways and from them only one is khawaish desires..
gamidi has A lot of mistakes
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤