Sethi Se Sawal | Full Program | Establishment vs Judiciary? | Green Signal For PTI? | SAMAA TV
HTML-код
- Опубликовано: 27 сен 2024
- #samaatv #supremecourt #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #pmln #ppp #pmlq #ippp #justicemansooralishah #Peshawarhighcourt #islamabadhighcourt #armychief #najamsethi #sethisesawal #najamsethiofficial @NajamSethiOfficial #uae #establishment #maulanafazalurehman #juif
Sethi Se Sawal | Full Program | Establishment vs Judiciary? | Green Signal For PTI? | SAMAA TV
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News RUclips Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals RUclips Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY RUclips channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS RUclips channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC RUclips channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/c...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa RUclips Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
سیٹھی صاحب جب ایجنسیاں اپنے لوگوں کو فتح کرنے لگ جائے اور انہی لوگوں کے خون پسینہ کو چوس کر جوان ہوں تو پھر سوال تو بنتہ ہے
سیٹھی ایک گدھ ھے
Most ppl don't understand how sneaky you are in protecting corrupts and targeting resistance to the corruption
❤ پاک افواج ذندہ ، راء ایجنٹ غردار وطن مردہ باد
اللہ تعالیٰ ہمارے محافظوں اور ان حکمرانوں سے ہماری حفاظت فرمائیں ۔ امین
❤ پاک افواج ذندہ ، راء ایجنٹ غردار وطن مردہ باد
Ameen
آر يا پار ہونا چاہئے ، فوجی واپس جائیں چھاؤنیوں میں۔
The onus is on establishment it is responsible for all this instability you are always on the side of establishment the role of establishment is always controversial
❤ پاک افواج ذندہ ، راء ایجنٹ غردار وطن مردہ باد
He needs a job like PCB chairman ship so that he can make dirty money.
We are not heading towards disaster but, for the first time, we are heading towards the right path! Its time to put the Establishment in its place - back to the barracks!
Well said, jb tk foj ko waqai barracks tk mehdood nahi krein gy mulk kbhi agay nahi ja skay ga
❤ پاک افواج ذندہ ، راء ایجنٹ غردار وطن مردہ باد
This time, { WILL SENT THEM BACK TO THEIR PLACE }
100 % true
Agreed ❤
سیٹھی صاحب حق اور سچ کی بات کریں اسٹیبلشمنٹ کا کام اپنی عوام کے ساتھ لڑنا ہے یا دشمن کے ساتھ اپ ذرا سوچین ہمارے ملک کا یہ حال کس نے کیا ہے یہ قرضے غریب عوام نے لیے ہیں یا ان حکمرانوں نے لے کر کھاۓ ہیں اور یہ اپ کو بھی پتہ ہے کہ ہمارے حکمران کون ہیں
بھائی سیٹھی صاحب کو پتہ ہے مگر وہ یہ سچ نہیں بتا سکتے کی۔۔یہی تو منافقت ہے
وہ زمانے گئے کہ لوگ ایمرجنسی اور مارشل لا کی حمایت کرتے تھے اب لوگوں میں شعور ا چکا ہے
Is this part of the JD to visit countries lol 😆 Najam sethi misses the basics
@@muhammadjunaidan😅1😅😅.haiderehdi
لوگ حمایت نہ کرے تو کیا ہو گا بھائی ؟؟؟
دنیا کی واحد فوج جو دفاع کے علاوہ ہر شعبے میں ماہر ہے حتی' کہ زراعت تک ملک میں معاشی زرعی انقلاب کب کا آ چکا کسی کو نظر نہیں آتا تو اس کی نظر کا قصور
ھمارے لیڈر جب چور ھیں اور یہ ان ملکوں میں پراپرٹی جا کے خریدتے ہیں پھر جو پاکستانی وھاں رھتے ھیں انہوں نے دھرنے تو وھاں دینے ھیں اس میں غلط کیا ہے
❤ پاک افواج ذندہ ، راء ایجنٹ غردار وطن مردہ باد
جوکر وزیر اعظم اور پنجاب کی ایکٹر وزیر اعلی اور سندھ کا منشی وزیر اعلی ہوتے ہوئے وہی ہونا تھا جو ہو رہا ہے
Mmmmnnnnnn
M
Mmmmn
We
ڈیم بناۓ وفاق۔۔مشینری لگاۓ وفاق۔۔سرمایہ کار لاۓ وفاق۔۔ڈسٹری بیوشن کرے وفاق۔۔۔صوبے صرف ملکیت کے نام پر رائلٹی کا دعوی کریں
صوبوں کو اجازت دے وہ ڈیم بنا دی گی
دشمن کے بجائے جب عوام اور عوامی سیاسی پارٹیوں کو نشانہ بنایا جائے تو عدالتوں کو اختیار ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں سے انکے دائرۂ اختیار کو چیک کریں ۔
❤ پاک افواج ذندہ ، راء ایجنٹ غردار وطن مردہ باد
You are very dirty mind Sethi sab ap bohat bade munafik hein
پارٹی اور سیاسی ہونی چاہیے انتشاری اور فتنہ گروپ نہیں
Ÿþtuÿÿuÿÿÿÿyÿýyyyÿÿÿÿuyĥ4⁴555⅚⁶⁶⁶⁶⁵t⁶5⅚⅝⁵445⁵þÿÿÿj5ķk7fkĥkjjà@@iqbaliqbal3245
بالکل صحیح کہا. پاکستان کی فوج پاکستان کے عوام کی قاتل ہے.
اسٹیلشمنٹ کا فریق بننا میرے ملک کی بدقسمتی ھے۔
Only PTI Imran Khan zindabad Pakistan zindabad
جس ملک میں اس ملک کو چلانے والوں سے زدہ اس کو ختم کرنے والے ہوں تو اس ملک کا کیا ہی ہو سکتا ہے ؟
Sl9
❤ پاک افواج ذندہ ، راء ایجنٹ غردار وطن مردہ باد
میرے خیال میں اپ شریف خاندان مافیا کی بات کر رہے ہو اور زرداری جو اج کل بیمار ہوا پڑا ہے
اس ملک کو سیاستدان کم اور جرنیل زیادہ چلاتے ہیں وہ 3 سال کے لیے اتے ہیں اور ماشاءاللہ سب کچھ لوٹ کر چلے جاتے ہیں کر دوسرے ملک میں چلے جاتے ہیں
Absolutely RIGHT 👍✅👍
Juditiory now a days best revival in judjments.....❤❤🎉🎉❤🎉
فوج نے ملک کو واڑ کے رکھ دیا
بالکل فوج کو اب ڈنڈے سے انتشاریوں کو سیدھا کرنے چاہییں
ظلم جب حد سے بڑھتا یے تو مٹ جاتا ہے
کاش اس ملک کو ایک ھی بار کوئی ایسا فیصلہ کرکے چاھے مشکل ھی اور عوام کیلیے وقتی طور پہ تکلیف دہ بھی ھو مگر سارے مافیاز " مہنگائی اور کرپشن سے چھٹکارا دلادے ۔۔۔۔عوام کا یہ روز روز کا مرنا اور عرصہ دراز سے اذیت میں رھنے سے نجات مل جائے ۔۔۔۔۔
ساری خامیاں ختم کرکے ملک کو ٹھیک کردیا جائے ۔۔۔۔۔اور یہ کام اگر کرنا چاھیں تو ھماری افواج کی قیادت عدلیہ کو ساتھ ملا کر کرسکتی ھیں۔۔۔۔
پاک افواج زندہ باد۔ ۔۔❤
پاکستان پائندہ باد ۔۔۔❤
ایجنسیاں دنیا مین خفیا ہوتی ہیں مگر باقی دنیا مین ایجنسیاں بندے بھی غیب نہیں کرتی
Kartee Hain 3rd world countries mein
Judicary India ki trha power full ho jaye aur establishment hamri India ki trha ho jaye to pakaiatn bht taraqi karey GA Inshallaha
عدالت کو دستور کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے... اور سب اداروں اور سیاسی جماعتوں کو دستور کے تحت ہی رہنا ہو گا ورنہ کسی کو کوئی فائدہ نہ ہوگا.... یہ آئین ہی ہے جو سب کا تحفظ کرتا ہے...
صیح ،مخلص اور ایماندار عوامی نمائندوں کی حکومت چاہیے ملک بچانے کے لیے
عوام اور اداروں کے درمیان نفرتوں کی فصیلیں دن بہ دن اونچی ھو رھی ھیں ۔ اتنی نفرتیں انگریزی حکومت کے خلاف دلوں میں نہیں تھیں
Situation of the country is bad and ayesha is enjoining
Sethi Sahab you are right political stability is important for economic stability. My question is how do you get political stability? Simple answer is free and fair elections. How can you get political stability where the election becomes questionable because of mass rigging which has been proved intentionally. Every democratic institution has become unstable just because of your electoral crimes.
جو بھی ہونا ہے اب ہو جانا چاہئے عوام شدید آگ بگولہ ہو رہی ہے ۔اس ملک میں اگر پرانا فرسودہ نظام ہی چلنا ہے تو عوام اب ان سب سے خود نبٹے گی انشاءﷲ
Pakistan is facing political instability. Thanks PTI/Imran Khan. Investment as percentage GDP. Structural changes would help
Simple solution. Accept elections results. Imran Khan zindabad.
Afsos hai Sethi k aap mein sach bolnay ki jurrat hi nahi ,aap jesay log hi actually mulk dushmani kartay hain
You are absolutely right. Sethi is a weak and opportunistic journalist, who goes with the wind and does not believe in constitution and rule of law.
Sathi sahib I do agree your entire anylasis, particularly about the response of a question regarding passport.
Luv u Imran khan 💪💪💜💜💜💜💜💜💪💪💪💪💪💪♥️♥️♥️♥️❤️❤️❤️💕💕💕❤️❤️❤️♥️♥️💤💤💤💤💤💤💪💪💪💪💪💪💪
جنہوں نے ایک لیجیٹمت حکوت کو ختم کیا اور گلے دن پریس کانفرنس کر کے ڈالر کو ایک ہی دن میں نیچے لا نے کا علان کر دیا تو یوں لگا جیسے ماشکی کو حکومت دے دی گئی ہے سیٹھی صاحب آپ یہ تو مان رہے ہیں کہ پولیٹیکل انسبلیٹی نہ ہونے سے معیشت وڑ گئی ہے تو ایک سینیر صافی ہونے کے ناطے اپنا مثبت کردار ادا کریں ا
پاک آرمی زندآباد پاکستان پائندآباد ❤۔ شکر ہے ہمارے پاس پاک آرمی ہے ۔ اللّٰہ پاک آرمی اور پاکستان کو اپنے حفظ او امان میں رکھے ۔ امین
Hahahahaha bera garak krny ka lia
شکر ہے آپ کے پاس ہاک آرمی ہے۔جس کی مداخلت کی وجہ سے ملک کی آدھے سے زیادہ آبادی روزہ دار بن گی ہے۔ آدھی قوم رات کو بھوکے سوتی ہے۔ اپنے بچوں کے گرین کارڈز اور امریکی ویزوں کی لالچ میں ملک کو سستی ایرانی بجلی اور سستے ایرانی پیٹرول سے محروم کر رکھا ہے ۔گلے میں امریکی غلامی کا طوق پہنا ہوا ہے۔ امریکی مفادات کے تحفظ میں اپنے نوے ہزار لوگ مروا دیے ہیں ۔
Judge ne Kiya galat Kiya ?? Govt se sawal Kiya toh judge galat Hai ...sharif ko relief deg
H diya and Saab cases khatam kar diya toh judge ACHCHe ...Kamal Hai yaar yeh mantak
Sethi saab you appreciate every question of Aeysha. Good couple with great understanding. At this time of political instability right time to get married 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اج کی دنیا میں آنکھیں کھولو چڑی مار بھائی۔ آخری جیت عوام کی ہے۔😊
How cute najam sethi is a tout for one institution. How innocent, how honest this institute is . We all give them our money and trust n we should die for them , my question is why?
امید ہے بہت جلد سیٹھی صاحب اپنے ذاتی گھر کو بھی پرائیویٹائز کر دیں گے۔ملک کو بنانے والے دفن ہو گۓ ہیں۔۔اب بیچنے والے مسلط ہیں
"Leadership is about foresight and adaptability. It's time for Pakistan to pivot strategically, embracing change and forging a path towards prosperity and stability through meaningful readjustment."
Now that pain is no more, when people used to announce Mashallah emergency, people used to accept it.
Very well said sethi SB, very informative.truth
Sethi sahib estebleshment Vs judicary ki waja se pti KE faisle nehin Hu rehe balke faisle isliyie Hu rehe hein kiyionke judicary nein isi ka dabaiou qabol karne se inkar kar dayia hee.
پاکستان کے چار بیسٹ تجزیہ نگار میں ایک نام سیٹھی صاحب کا ہے لو یو سر اور میڈم ماشاءاللہ آپ ویسے تو ہیں ہی ایٹریکٹئیو لیکن بلخصوص آپ کے بال آج بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں
The solution is that establishment stops or at least reduce their meddling and interference in politics, elections, economics, judiciary. In return , PTI and judiciary reduce their criticism of establishment and stop further escalation
Sati sir nothing would happen as long as there is political stability in the country
Excellent analysis about Pakistani passport rankings . Even we try hard to impose our culture and religion in host countries
فوج اپنی بیرکوں میں جائے۔ اس میں کونسی غلط بات ھے
واہ سیٹھی صاحب واہ
Ghulami NA Manzoor
Only. Imran Khan 💕💕😆💕💕💕💕💕
اس زمانے میں پاکستانی پاسپورٹ کی اہمیت اس لئے تھی کے پاکستان کی بیروکرسی انتہائی ایمان دار انتہائی قابل تھی اور پاکستان کی معیشت بھت مضبوط تھی
❤ پاک افواج ذندہ ، راء ایجنٹ غردار وطن مردہ باد
Nice job information all-over analyst
Mr sethi ,,u better know ,why happening in these days..........ur analysis is tasty........ummmmmmm😮
Qum k asal mujrim ye Establishment hy.
پاکستان76 سال سے مارشل لاء میں ہے، اور سیٹھی انکل آج جو سانسیں آپ لے رہے ہیں یہ بھی مارشل لاء کا دور میں ہیں
Onlye PTI can do it all former with PTI understand it.
آرمی چیف کو ہی وزیراعظم کا طوق پہنا دو
سیٹھی صاحب اسٹیبلیشمنٹ
SAITHI. SB. POLITICAL.
STABILITY ?
WALLAHO. KHAIRUL. MAKREEN .
In case of emergency the contradiction will increase to the highest stage against establishment which may lead to people rule.
Sethi Sb will never say a sentence
" establishment destro yed Pak"
❤ PTI
ججز ٹلٹ نہیں ھورھے وہ اینٹی عوام رجیم کے کھیل سے نکل کر انصاف کرنے لگ پڑے ھیں۔
ہم 25 کروڑ کی رائے کو تبدیل کرکے ہم پر چور بیھٹا دیں 😢
Saturation point of awam and judiciary now establishment need to rethink of their behaviour and role
دو نمبر کا ایک نمبر
If I’m not wrong the root cause of political instability is the influences of military establishment. How can one expect political stability where transgenders are used for targeting the top leadership of Pakistan’s most important political party. How can one expect judiciary not to be aggressive when the establishment is abducting a person simple because his poetry is controversial is that called rule of law?
Political stability Bohat zarori hy...... isfc ko smjhna chahey....
Nikalo in F.A Paas security guards ko aur let the civilians elect their leader...This is the only justice,Even you can not denie.
There is no mad captilist in the world who will invest in Pakistan in present scenario
یہ سسٹم اب ہمیں نہیں چاہیئے
P t I ❤❤❤❤❤❤
Establishment called for this kind of behaviour from the judiciary
Jub qanoon k mutabik faisley atey hein tho kaha jatha hey,PTI ki favour hogayee
O merry qanoon shikan bayee,,ab awam bashaoor hochuki hey,,
Court start to provide justice then start to say stablishment and judge is fighting ..means no justice then judge is good if they provide justice then judge is bad ...very hard to understand their talk show
ڈفروں کے بنائے سارے منصوبے ہمیشہ ناکامی کا شکار رہے ان تجربات کی قیمت ملک اور قوم ستر سال سے چکا رہے ہیں
Very accurate analysis
U r great 👍
Mr Sethi
Very well analyzed.
بہت شکریہ اس سب سے بڑے لیڈر کی سب سے باشعور قوم کا ۔
Forget it there is no political stability in the offing. As for investment for SFIC, dream on > no one wants to invest in a country that lacks rule of law, accountability, honesty, truth telling, absence of corruption > no one will be investing in Pakistan. That’s the reality. Why should PTI talk to its torturers, mudererers, persecutors > get real! No one should invest a single dollar in Pakistan as long as chors are in power and retired LGen in command of fauj >
Nobody can blame a person who’s in jail and others are powerful. Powerful has great misconception.
Why is the country going backwards? All countries are going to the peak of development, only our country is going backwards. What is the real reason?
19th amendment needs to be undone. Present situation is the result of Punjabi Lawyers Movement.
We need more smart female journalists like syeda Aisha Naaz in our Pakistan.
We are lucky to have journalist like her ..❤❤❤
Wakalkioumslam❤
100% True picture of overseas Pakistani, sad to hear and see this , but unfortunately true analysis about overseas Pakistanis
Shame on you Sethi sahb for becoming a tout of agencies.
مست اینکر
آئی ایم ایف سعودی دوبئی کے آنے سے پہلے آہین اور قانون کی بالادستی قائم ہونا ضروری ہے فارم سنتالیس سلیکٹیٹ والے نہیں فارم پیتالیس عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت دنیا تسلیم کی جاتی ہیں
Mr sethi is loyal rep of establishment .
Judge have stand up not because of pti ...they are stand up for humen rights and true justice ..
.sethi sahab what is your meaning for judge stand up ?? Judge apke kehne per order pass karey ?? Judge apke kehne per justice karey ?? Pakistan k law k mutabiq naa karey ?? Judge Kiya karey ?? App batado
یہ ایمرجنسی اور مارشل لا کی prediction نہیں کر رہا بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی behalf پہ دھمک دے رہا ہے۔ یہ شوق بھی پورا کرکے دیکھ لیں۔
آج تو آپ نے دُھکی کر دیا 😢
دکھ تو ہوگا، جیسے میرے ایک اور کٹر پٹواری دوست کو بھی بڑا دکھ ہوا ہے. جہاں قانون اپنا کام درست طور پر کرنے لگ جائے تو چوروں کو دکھ تو ہوتا ہی ہے
Imran khan
Talk talk
Truth truth 😂
God is angry and PUNISHMENT is in PROGRESS by God Almighty.
Follow Quranic LAWS to rule Pakistan,
ملک میں ڈپریشن ہے
جب تک عمران خان کے سپورٹرز ہیں ٹب تک کبھی یہ سب ٹھیک نہیں ہوگا 😢
الحمداللّہ قیمے والے نان کا اثر پچھتر سال کے بعد ختم ہو رہا ہے۔ تکلیف تو ہو گی۔
Ghulam Patware ho Tum zaroor