❤ Ahl-e-BAIT علیھم السلام kay Dushmanon peh ALLAH عزوجل ki LANAT ho. Aameen ! ! ! All Wahabi NASBIs (Munkireen-e-AHADITH) have been Exposed through this VIDEO. AlhamduLILLAH عزوجل ! ! ! Keep on doing Dawat-e-HAQ of ISLAM without Firqawariyat. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
علی کے جیسا ہے ہی کوئی نہیں معاویہ تے شے ہی کوئی نہیں کیا وقت آ گیا ہے کہ خود کو اہل حدیث کہنے والے حدیث کے خلاف جا رہے ہیں😂 اور کہہ رہے ہیں کہ ہر صحابی جتنی حالانکہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ہے کہ 12 صحابی کبھی جنت میں نہیں جائیں گے اور ان میں سے 8 کی موت پھوڑے سے ہو گی۔
Qyamat ke din Mabiya Ibn-e Sufiyan ka kya hoga jisne Rasolullahﷺ ke Ahle bait Mola Ali Ale Salam per Nauzubillah lanat karwai aur Hasan Ale Salam ko aakhiri waqt tak talif di...
Sahih Bukhari #2812 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے ۔ Status: صحیح
باغی پہلے قاتل بعد میں مرزا کے چمچو پہلے یہ ثابت کرو کہ حضرت امیر معاویہ کا گروہ باغی گروہ تھا حالانکہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کہا تھا میرا بیٹا حسن مسلمانوں کے دو عظیم گروہ کے درمیان صلح کروائے گا اور پھر تاریخ نے یہ ثابت کیا کہ حضرت حسن اور امیر معایہ کے درمیان صلح ہوگئی تھی
Sahih Bukhari #6582 نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” میرے کچھ ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے اور میں انہیں پہچان لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹا دئیے جائیں گے ۔ میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے ساتھی ہیں ۔ لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں ۔“ Status: صحیح
Yeh Ahle Bayt k dushman ha, yeh Ahle Umayya ka doodh peekay jawan huway. Yeh ha inka Jannati Mamoo, jiski khatir yeh log bughz Ahle Bayt may doobay huway ha. Sahih Muslim #4776 معاویہ (رضی اللہ عنہ) تو ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے کھائیں اور ایک دوسرے کو قتل کریں اور اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے :’’ اے ایمان والو ! ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھاؤ ، الا یہ کہ باہمی رضامندی سے تجارت ہو اور تم ایک دوسرے کو قتل نہ کرو ، بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم پر ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ ( عبدالرحمن نے ) کہا : پھر وہ ( حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما ) گھڑی بھر خاموش رہے ، پھر فرمایا : اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ان کی اطاعت کرو اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ( کے معاملے ) میں ان کی نافرمانی کرو ۔ Status: صحیح
@@SartajKhan-jj2mz Lo Sambho Sahih Muslim #240 حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔‘‘ Status: صحیح ___________________________________________ Al Mustadrak Hakim #4715 " حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : ستارے زمین والوں کے لئے ڈوبنے سے بچاؤ ( کا سبب ) ہیں اور میرے اہل بیت میری امت کو اختلاف سے بچانے کا سبب ہیں ۔ عرب کا کوئی قبیلہ اگر ان کی مخالفت کرے گا تو وہ شیطان کی جماعت قرار پائے گا ۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ۔" ___________________________________________ Al Mustadrak Hakim #4717 " حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اس ذات کی قسم ! جو شخص میرے اہل بیت سے بغض رکھے گا ، اللہ تعالیٰ اسے دوزخ میں ڈالے گا ۔ ٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا ۔" ___________________________________________ Sahih Muslim #6220 حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ) کو برا کہیں ۔ Status: صحیح 😢
بےشک ہر وہ شخص جس نے ایمان و یقین کے ساتھ کہا لا إله إلا الله. وہ ہمیشہ کی جہنم سے بچ گیا۔ ہر صحابی جنتی۔ مگر حساب و کتاب کے بعد۔ جنہوں نے خلیفہ کے خلاف بغاوت کی ستر ہزار لوگوں کے قتل کے ذمہ دار ہوئے۔ کیا وہ حساب کتاب نہیں دیں گے۔ خوام خواہ انہیں مجتہد قرار مت دو۔ جنہوں نے زندگی بھر اپنی غلطی نہیں مانی
Sahabi ki pehle definition karo . jahil jo shakhs Nabi Pak SAW pr dil se imaan laya, Nabi Pak SAW ki ziarat ki ho , usi iman ki halat main fout hua. Sahabi hai
Sahabi ki definition yeh he jis ne rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ko dekha aap (S.A.W.A.W.S) ke pass betha sidqe Dil SE Islam par Iman laaya aur APNI Zindagi ki aakhri saans tak Muhammad (S.A.W..W.S) aur Aaley Muhammad (A.S) se mukhlis Raha aur on ki mukhalfat NAHI ki. Yeh sahabi be shak janati hen.
Mu'awiyah (رضي الله عنه) k liye, Rasool Allah (ﷺ) ki dil ❤ ki dua. Sahih Muslim #6628 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک رسول اللہ ﷺ تشریف لے آئے ، میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا ، کہا : آپ آئے اور میرے دونوں شانوں کے درمیان اپنے کھلے ہاتھ سے ہلکی سی ضرب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا :’’ جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ مجھ سے فرمایا :’’ جاؤ ، معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے پھر آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ، تو آپ نے فرمایا :’’ اللہ اس کا پیٹ نہ بھرے ۔‘‘ Status: صحیح
Ha yah bhi dua de they khuda iska kabi पेट Na bahre aur unhone apne Nabi sabse pahle sunnat badalne Wale Banu ummay se Mavya ibne sufiyan he they inhone पेट में चर्बी bad jane ke Karan juma ka खुतबा बैठ कर diya
@@ashrafali1587 Lo Sambho Sahih Muslim #4776 معاویہ (رضی اللہ عنہ) تو ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے کھائیں اور ایک دوسرے کو قتل کریں اور اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے :’’ اے ایمان والو ! ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھاؤ ، الا یہ کہ باہمی رضامندی سے تجارت ہو اور تم ایک دوسرے کو قتل نہ کرو ، بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم پر ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ ( عبدالرحمن نے ) کہا : پھر وہ ( حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما ) گھڑی بھر خاموش رہے ، پھر فرمایا : اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ان کی اطاعت کرو اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ( کے معاملے ) میں ان کی نافرمانی کرو ۔ Status: صحیح
Jinhone Hazrat Uthman(ra) ko shaheed kia, wo jannati hain? Jisne Hazrat Ali (ra) pe talwar chalayi wo jannati hai? Jinhone Imam Hussain (ra) pe teer chalwaye ya chalaye, wo jannati hain??? Ye Ahle Hadith waale Baba kya bak rahe hain?
Ik shakhs mola Ali a s par sabb o shitam karay baghawat kar k jang karay aur phir bhi ham isko razee allah kahain bat samajh say bahir hay. Please clear this point mirza sb 🙏 😢😢😢😢😢 Kia hazrat Ali a s, hazrat hasan a s, aur hazrat Hussain a s bhi inko razee allah kahtay thay to phir theek hay yah clear karain
Afsos ki bat hai .Jisko Arbi nahi Ati.Wo Tafseer Bata hai. Allama Hisham Aur Ali Bhai Me Farq Ye hai.... Allama Hisham Sab ko Mukamal Arbi Ati Hai....Aur Ali Mirza ne Kabhi Arbi ki Class mr hi nahi
Nabi saws ne kaha Mere SAHABA mein 12 Munafiqs hain aur inmein se 8 Jannat mein daakhil nahi honge Muslim Shareef 7035 Bukhari 3349, 3447, 4625, 4740, 6525, 7200, Ye Wahabi Jhoota hai🤣😁😂
11:07اس آیت کا مفہوم الله کے نبی کی طرف نہیں مراد لیا جاسکتا کیونکہ الله نے اپنے نبی کو پہلے سے اطلاع دی تھی جبرائیل کے زریعے اور آپ کو معلوم تھا اسلیے آپ نے پہاڑی کے درے والا راستہ اختیار کیا اس حالت میں کہ دو اصحابِ کبار عمار اور حذیفہ یمانی رضی اللہ عنہم آپ کی اونٹنی کے ھمراہ تھے رات کے گھپ اندھیرا ھو گیا پھر اچانک بارہ منافقین نے موقع پاکر آپ کی اونٹنی کو دبکا کے گرانے کی کوشش کی الله نے بجلی آسمان پر نازل کرکے اسی وقت تمام کے تمام چہرے رسول الله پر واضح کردیئے اور حذیفہ رضی الله عنہ نے فرمایا کہ میں نے انکی سواریاں پہچان لیں، یہاں تک کہ انہوں نے چہرے ڈھانپ رکھے تھے، بعد میں رسول الله نے انہیں ان اصحاب منافقین کے نام بتائے، اور فرمایا یہ اصحاب جنت میں داخل نہیں ھوسکتے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے سے گزر جائے، اور بخاری کی حدیث سے مراد یہی وہ گروہ اصحاب منافقین ھے، جسے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے پاس حوض کوثر پر آنے نہیں دیا جائے گا، اور انہی جانوروں کی طرح ھنکا دیا جائے گا کیونکہ انہوں نے آپ کے سواری کو غلط سمت ھنکانے کی کوشش کی، اور بعد از رسول اسلام کی باگ ڈور اپنے ھاتھ لے کے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے اصل اھل البیت عليه الصلوٰۃ والسلام کو اس سے دور کرکے اسلام کی خلافت والی سواری کو غلط طور ھنکانے کی کوشش کی، یہاں تک کہ امت مسلمہ کو گمراہی کے لاتعداد رستوں پر ڈال گئے اس لیے آج کے مسلمان بھی اپنے ان بزرگوں کیساتھ برابر میں ملوث ھیں، اور انکی معافی کی امید زیرو ھی رھے گی جبتک وہ ان کیساتھی بنے ھوئے ھیں وہ رسول الله کے دشمن ھی ھیں، اور الصراط المستقيم سے ھٹے ھوئے لوگ ہیں
Agar yeh kaha jaie ke sab sahabi janati hen to Quran ki yeh aayat kis ke baare me hen Jahan irshade Illahi howa ke aey Rasool yeh Jo tumareh pass bethte hen in me se bohat se eisey hen Jin ke halaq se BHI abhi Islam neeche NAHI Otra hey ya yeh Irshad howa ke jab yeh tymareh pass se oth kar jaate hen to tumatih boraian karate hen.
2:55galiya di konsi ??oosmeon likha hai bura kaha...kash ke wo bhi likhta tha ye hadees ko riwayt krne wala sahabi 11:53kash ke ALLAH KE NBI WO BHI BATADETE KE WO KON 4 SATHI HAI??? 15:44 aisa mt bol Allah me bande ke mmati molvi ki pata hai lekin aapko nhi pata. Nbi kareem ko pehhle hi unke wafat se pehle hi pata hai jo kuch qyamt tk hone wala hai. Nbi ko pata hai ke kon kon munafiq hi marenga Makawama yakoon ki kiya mtlb lete tum?? 17:26 padhna kafi nhi blke samjhkr yaqeen se padhna zaruri hai
JO QURAN NAIN FARMAYA HAI WOH BILKUL SAHEE HAI .MOMIN ASHAAB SAB JANATI HI HAIN ALBATTA MUNAFIQ SAHABA/ MUSALMANOON KAY ANJAAM KAY LIAY BHI QURAN MAIN SARAHAT SAY AAYAAT AAII HAIN WOH BHI BATAANAIN KI ZAROORAT HAI .
Pehle to yeh tey Karen sahabi ki definition Kiya he agar yeh kaha jaie ke Rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ko dekhne aur aap (S.A.W.A.W.S) ke pass bethne waale sahabi sab sahabi hen to is Tarah to rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ko hazaron kafiron ne dekha aur darjano gher Muslim wafood aap (S.A.W.A.W.S) se Milne aaie to Kiya woh sab sahabi aur jannati hen.
باغی پہلے قاتل بعد میں مرزا کے چمچو پہلے یہ ثابت کرو کہ حضرت امیر معاویہ کا گروہ باغی گروہ تھا حالانکہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کہا تھا میرا بیٹا حسن مسلمانوں کے دو عظیم گروہ کے درمیان صلح کروائے گا اور پھر تاریخ نے یہ ثابت کیا کہ حضرت حسن اور امیر معایہ کے درمیان صلح ہوگئی تھی
10:51 السابقون الاولون من المھاجرون والانصار میں سب سے پہلا نمبر مولا علی و سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کا ھے کہ حضرت ابوبکر اور عمر و عثمان ابھی کافر تھے یا شائد کفار مکہ کے ساتھیون میں شامل تھے کہ سمیت قریش مکہ کے بت پرستوں کی گواہی کے مطابق، ابوطالب علیہ السلام رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم چوٹی کے ناصرین میں شامل تھے، اس سے پہلے محمد رسول الله لی الله عليه وآله وسلم کے سب سے پہلے عظیم ناصر انکی والد کی وفات کے بعد سیدنا عبدالمطلب علیہ السلام تھے، جو ناصر خانہ توحید بھی تھے اور ناصر رسالت توحید بھی تھے، اسی لیے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کو دشمنوں کی نظروں سے اوجھل کرنے کےلیے کچھ عرصہ کےلیے دائیہ کے سپرد کیا گیا نہ کہ اس لیے کہ انہیں بطور نبی آخرالزمان صلی الله عليه وآله وسلم کسی غیر معصومہ گود کی یا انکے رضاعت کی کوئی حاجت تھی،بلکہ یہ الله کہ پلاننگ تھی جسے صرف عبدالمطلب علیہ السلام جانتے تھے اور انکی بددعا کی قدرت کی وجہ سے الله نے ابرھہ اور اسکے پوری سوپر پاور کو اباببیلوں کی ایک جھنڈ سے ھی جھنم واصل کروا دیا تھا، صرف اس وجہ سے کہ انہوں نے سیدنا عبدالمطلب علیہ السّلام کی چراگاہ میں چرتے ھوئے سو اونٹوں پر قبضہ کرلیا تھا، ادھر سیدنا عبدالمطلب علیہ السّلام نے بھی فرما دیا کہ اونٹوں کا مالک میں ھوں اور کعبہ کا مالک اسکی خود حفاظت کرنے والا ھے ، جبکہ اسے اسکی خبر نہ تھی، کہ یہ جو منہ سے نکال دیتے ھیں، الله پوری کرکے چھوڑتا ھے، کیونکہ خاندان بنو ھاشم کا تعلق ھی ابراہیم خلیل اللہ کی وصایت سے تھا، اور یہ الله کی ولایت رکھتے تھے، جد الانبیاء کے اوصیاء ھونے کے اعتبار سے کیوں کہ الله سے اپنی نسل سے امامت کو مانگا تھا، اسکے بعد عبداللہ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے شہادت کی وجہ سے جناب ابوطالب علیہ الصلوٰۃ والسلام کو ان کا ناصر الله کے حکم وحی خفی سے مقرر کیا، کیونکہ جناب عبداللہ و جناب ابوطالب عمران علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ ایک تھیں، یہ دونوں سگے بھائی ایک زوجہ سے تھے،( باقی آٹھ یا بعض تاریخ کی روایت کے مطابق نو اولادیں الگ الگ ازواج سے تھے) اسکے بعد نصرت کا عہدہ منجانب الله مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرف ٹرانسفر ھوا۔ پس اس لحاظ سے چودہ صدیوں میں مسلسل آنے والے مسلمانوں کو اس آیت مبارکہ میں السابقون الاولون من المھاجرین والانصار واتبعو باحسانھم سے چالیس سال بعد کلمہ پڑھ کے مسلمان ھونے والے لوگ نظر آئے، کیا وہ ھستی السابقون الاولون میں شامل نہیں جیسے مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ سیدہ طیبہ طاہرہ فاطمہ بنت اسد سلام الله عليها جنہوں نے ساری زندگی رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی اپنی اولادوں سے بڑھ کے خدمات کا حق ادا کیا، اور سیدنا ابوطالب علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دنیا سے انتقال کے بعد حکم ھجرت کے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی نصرت کرتے ھوئے مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ھمراہی میں رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے پیچھے انکی اتباع میں سب مسلمانوں سے پہلے ھجرت کی، اسلیے اس آیت کا اصلی مفہوم کا حق ھی تب ادا ھوتا ھے، اور چودہ سو سال سے آنے والے اصحابِ النبی ﷺ اور انکے بعد آنے والے لوگ تب رضی الله عنہم ورضو عنہ کے لقب کے حقدار ھوتے کہ جب وہ رسول الله کی سب سے پہلے ناصرین کی نصرت کو دل سے قبول کرتے اور نا صرف قبول کرتے بلکہ دل سے ایمان یقین کی حالت میں انکی پیروی مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام و سیدہ فاطمہ سلام الله عليھا کی طرح بجا لاتے ، کیونکہ انہوں نے جنگ احد میں میدان میں پہنچ کر اپنی کمسنی کی عمر میں اپنی والد کے دشمنوں کی جانب سے دندان مبارک شہید ھونے پر آپکی عملی نصرت کی، آپکی تیمارداری کی، آپکے زخموں کو صاف کیا، آپ کو دشمنوں سے مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے چاروں طرف سے دفاع کرکے دشمنوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ دیا اور دشمنوں کی فوج کو میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کردیا😢اسوقت ایسے ناصرین اور مہاجرین کدھر تھے، جو حکم ھجرت کے بعد لوٹے(حالانکہ موجودہ مسلمانوں کی من چاھی تفسیر قرآن کے مطابق تو مکہ کے عام منافقین لوگ اور وہ لوگ السابقون الاولون میں شامل ھیں جنہوں نے عقبہ گھاٹی سے گرانے کی رسول اللہ کو کوشش کی، اور ان لوگوں سے مجادلہ کرنے والے انصار مدینہ) جو خود ایک طرح سے باعث فساد بات تھی، اس لیے دونوں گروہ اس احسان کے ضمرہ میں نہیں آسکتے جنکی قرآن نسبت دے رھا ھے جب کہ الله السابقون الاولون کی اتباع جو اتباع نبی بنتی ھے اسکا حکم دیتا ھے اور پھر احسان کیساتھ دیتا ھے یہ شرائط ھیں رضی الله و رضو عنہ کی یہ شرائط ھیں وکلا وعداللہ الحسنا کی) ورنہ (معاملات اسکے برعکس ھوسکتے ھیں نہ انکی خواہشات نفسانی کیمطابق😮)
He is not a wahaabi. Al wahaab is the name of Allaah. U ignorant ones shoudl be labelling him as wahaabi as there is no group called wahaabi. Ahlul hadeeth is a group. People of hadeeth
❤ Ahl-e-BAIT علیھم السلام kay Dushmanon peh ALLAH عزوجل ki LANAT ho. Aameen ! ! ! All Wahabi NASBIs (Munkireen-e-AHADITH) have been Exposed through this VIDEO. AlhamduLILLAH عزوجل ! ! ! Keep on doing Dawat-e-HAQ of ISLAM without Firqawariyat. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
❤❤
Jazak Allah O Khaira Ustad E Mohtram ❤️
Ameen Sum Ameen
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
ماشاءاللہ، انجینئر صاحب آپ یقیناً قابل تحسین ہیں۔ اللہ آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے۔
Excellent analysis with authentic references from the Quran and Sahih Hadith
Masha Allah
👍👍🏿👍👍🏿
محمد علی مرزا حفظہ اللہ
Sunni kalim hanfi rizvi sahab se munazera kyu nhi krte mirzi ali engineer
maashaAllah hamary eng.Ali Bhai salamat rahn ...❤
Good Work.. Jazzak Allah Khair
بہت خوب علی بھائی۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
Ahle hadees bhi ajeeb hain, surae munafequn dikhta nahi hai😢
جیوے جیوے انجنیرصاحب. اللہ تعالی اپ کو ھرحالت خوش رکھیں
Mohammad Ali Mirza Sir is right conversation JAZAK ALLAH
علی کے جیسا ہے ہی کوئی نہیں
معاویہ تے شے ہی کوئی نہیں
کیا وقت آ گیا ہے کہ خود کو اہل حدیث کہنے والے حدیث کے خلاف جا رہے ہیں😂 اور کہہ رہے ہیں کہ ہر صحابی جتنی حالانکہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ہے کہ 12 صحابی کبھی جنت میں نہیں جائیں گے اور ان میں سے 8 کی موت پھوڑے سے ہو گی۔
Right 🎉
Islam jesa Deen he hi koi nahi , Engineer ka Deen say hi koi nahi.
@@mycalligraphy8394 انجینئر ہی تو دینِ اسلام سیکھا رہا ہے جبکہ تمہارے مولوی اپنا فرقہ سیکھا رہے ہیں🤣🤣🤣
Sahabi wo jannati hai jo Rasool e Pak(SAWS) aur Ahle Bayt e At'haar(AS) ka wafadaar ho ..
Bilkul sahi baat
Qyamat ke din Mabiya Ibn-e Sufiyan ka kya hoga jisne Rasolullahﷺ ke Ahle bait Mola Ali Ale Salam per Nauzubillah lanat karwai aur Hasan Ale Salam ko aakhiri waqt tak talif di...
Aap faisala karenge ....jab hajrat Ali apna faisala akhirat ke din allah par chord Diya to ab kyo ungali utha rahe ho kisi sahabi par ....
Sahih Bukhari #2812
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے ۔
Status: صحیح
باغی پہلے قاتل بعد میں مرزا کے چمچو پہلے یہ ثابت کرو کہ حضرت امیر معاویہ کا گروہ باغی گروہ تھا حالانکہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کہا تھا میرا بیٹا حسن مسلمانوں کے دو عظیم گروہ کے درمیان صلح کروائے گا اور پھر تاریخ نے یہ ثابت کیا کہ حضرت حسن اور امیر معایہ کے درمیان صلح ہوگئی تھی
Labbaik ya hussain ❤️
❤
Ali is right
Sahih Bukhari #6582
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” میرے کچھ ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے اور میں انہیں پہچان لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹا دئیے جائیں گے ۔ میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے ساتھی ہیں ۔ لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں ۔“
Status: صحیح
Yeh Ahle Bayt k dushman ha, yeh Ahle Umayya ka doodh peekay jawan huway.
Yeh ha inka Jannati Mamoo, jiski khatir yeh log bughz Ahle Bayt may doobay huway ha.
Sahih Muslim #4776
معاویہ (رضی اللہ عنہ) تو ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے کھائیں اور ایک دوسرے کو قتل کریں اور اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے :’’ اے ایمان والو ! ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھاؤ ، الا یہ کہ باہمی رضامندی سے تجارت ہو اور تم ایک دوسرے کو قتل نہ کرو ، بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم پر ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ ( عبدالرحمن نے ) کہا : پھر وہ ( حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما ) گھڑی بھر خاموش رہے ، پھر فرمایا : اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ان کی اطاعت کرو اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ( کے معاملے ) میں ان کی نافرمانی کرو ۔
Status: صحیح
Bahi ye hadees agr AP sahaba p fit krogy to apki suiyat to khtm ho jati hai
Q k apka sara mslk to sahaba p krha hai
Apko sabit krna prega k deen Mai kis sahabi ny bdt jari ki thi
@@SartajKhan-jj2mz
Lo Sambho
Sahih Muslim #240
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔‘‘
Status: صحیح
___________________________________________
Al Mustadrak Hakim #4715
" حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : ستارے زمین والوں کے لئے ڈوبنے سے بچاؤ ( کا سبب ) ہیں اور میرے اہل بیت میری امت کو اختلاف سے بچانے کا سبب ہیں ۔ عرب کا کوئی قبیلہ اگر ان کی مخالفت کرے گا تو وہ شیطان کی جماعت قرار پائے گا ۔
٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ۔"
___________________________________________
Al Mustadrak Hakim #4717
" حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اس ذات کی قسم ! جو شخص میرے اہل بیت سے بغض رکھے گا ، اللہ تعالیٰ اسے دوزخ میں ڈالے گا ۔
٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا ۔"
___________________________________________
Sahih Muslim #6220
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ) کو برا کہیں ۔
Status: صحیح
😢
Love U sir ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤EMAM
بےشک ہر وہ شخص جس نے ایمان و یقین کے ساتھ کہا لا إله إلا الله.
وہ ہمیشہ کی جہنم سے بچ گیا۔ ہر صحابی جنتی۔ مگر حساب و کتاب کے بعد۔ جنہوں نے خلیفہ کے خلاف بغاوت کی ستر ہزار لوگوں کے قتل کے ذمہ دار ہوئے۔ کیا وہ حساب کتاب نہیں دیں گے۔ خوام خواہ انہیں مجتہد قرار مت دو۔ جنہوں نے زندگی بھر اپنی غلطی نہیں مانی
Labaik Ya Rasoolillah s.a.w.w
Labaik Ya Ali a.s
NABI ﷺ KA JAYSA HAY KOHI NAHI ☺️☺️😍
BABA KE TO SAY KOHI NAHI 🤣🤣😊
ہر۔ صحابی اگر جنتی ھے تو سورہ منافقون کا۔کیا کرو گے
Sahabi ki pehle definition karo . jahil
jo shakhs Nabi Pak SAW pr dil se imaan laya, Nabi Pak SAW ki ziarat ki ho , usi iman ki halat main fout hua. Sahabi hai
Wo shabi Hain Kya ?
@@muhammadahmad8929
Who’s sahabi by definition??
MAA Sha Allah
Engineer Muhammad Ali mirza very nice
Sahabi ki definition yeh he jis ne rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ko dekha aap (S.A.W.A.W.S) ke pass betha sidqe Dil SE Islam par Iman laaya aur APNI Zindagi ki aakhri saans tak Muhammad (S.A.W..W.S) aur Aaley Muhammad (A.S) se mukhlis Raha aur on ki mukhalfat NAHI ki. Yeh sahabi be shak janati hen.
Dushmane SAHABA par lanate beshumar
Beshak , Jis ny Mula Ali p Lanat kiya or krwaya unpy beshumar Laaanat
Ali Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یقینا آج کل کے وھابی پکے ناصبی ھیں
Mu'awiyah (رضي الله عنه) k liye, Rasool Allah (ﷺ) ki dil ❤ ki dua.
Sahih Muslim #6628
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک رسول اللہ ﷺ تشریف لے آئے ، میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا ، کہا : آپ آئے اور میرے دونوں شانوں کے درمیان اپنے کھلے ہاتھ سے ہلکی سی ضرب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا :’’ جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ مجھ سے فرمایا :’’ جاؤ ، معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے پھر آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ، تو آپ نے فرمایا :’’ اللہ اس کا پیٹ نہ بھرے ۔‘‘
Status: صحیح
Ha yah bhi dua de they khuda iska kabi पेट Na bahre aur unhone apne Nabi sabse pahle sunnat badalne Wale Banu ummay se Mavya ibne sufiyan he they inhone पेट में चर्बी bad jane ke Karan juma ka खुतबा बैठ कर diya
@@ashrafali1587
Lo Sambho
Sahih Muslim #4776
معاویہ (رضی اللہ عنہ) تو ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے کھائیں اور ایک دوسرے کو قتل کریں اور اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے :’’ اے ایمان والو ! ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھاؤ ، الا یہ کہ باہمی رضامندی سے تجارت ہو اور تم ایک دوسرے کو قتل نہ کرو ، بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم پر ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ ( عبدالرحمن نے ) کہا : پھر وہ ( حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما ) گھڑی بھر خاموش رہے ، پھر فرمایا : اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ان کی اطاعت کرو اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ( کے معاملے ) میں ان کی نافرمانی کرو ۔
Status: صحیح
Hadyit ki Doua ki ja sakti hai. Ahle bait se bughze rakhne walon pr Allah ki lahnat, Allah k frishton ki lahnat, tamam lahnat krne walon ki lahnat.
Allama Hisham ILLAHI ZAHEER saheb Rasool nay pher kiyoun kaha " Mere Ashab mein 12 MUNAFIQ" haein -woh bhee to ASHAB they
Engineer saahab nay awaam ko baydaar keya jeetay raho Engineer saahab
Allama Hisham Elahi zaheer Bhai Zindabad
Engineer sahab Ahle Hadis ulma ki sangat men rahenge to sahi Aalim ban jaenge.
Ali bhai ❤❤❤
Nabi saws ne Rayees ul Munafiq ko bhi Sahabi kaha Dekhein Bukhari 4905🤣🥰😛
Bhai Muhammdi library ko b reply post kro
Jinhone Hazrat Uthman(ra) ko shaheed kia, wo jannati hain? Jisne Hazrat Ali (ra) pe talwar chalayi wo jannati hai? Jinhone Imam Hussain (ra) pe teer chalwaye ya chalaye, wo jannati hain???
Ye Ahle Hadith waale Baba kya bak rahe hain?
Ahle hadees firkah be hak bayane say door hain
BAHEY YE VIDEO ADS BAND KARO
YA NEKI KAMA LO
YA PESA KAMA LO
BAHEY LALACH NA KARO
Jis k liye Ali o FATIMA ZAHRA SA ne bad dua ki Azaab aana he hai. Ayat e mubahela iski Daleel hai
Hasham ahle bait say bughs rakhta hai
27:04 27:05
Ye hadis apk Lia nai ta os time k sahaba k Lia ta amray moqabile main sab sahaba is ayat main ata hai aap kaha se ye ayat change krte hai
Ik shakhs mola Ali a s par sabb o shitam karay baghawat kar k jang karay aur phir bhi ham isko razee allah kahain bat samajh say bahir hay. Please clear this point mirza sb 🙏 😢😢😢😢😢
Kia hazrat Ali a s, hazrat hasan a s, aur hazrat Hussain a s bhi inko razee allah kahtay thay to phir theek hay yah clear karain
Aal e Abu sufian 😅😅😅😅😅
Yah mujhay aj clear hua, hazrat Abu Baker aur hazrat umar r a Abu sufian ko lift nahi karatay thay umar series daykh lo 😢
Afsos ki bat hai .Jisko Arbi nahi Ati.Wo Tafseer Bata hai.
Allama Hisham Aur Ali Bhai Me Farq Ye hai.... Allama Hisham Sab ko Mukamal Arbi Ati Hai....Aur Ali Mirza ne Kabhi Arbi ki Class mr hi nahi
Nabi saws ne kaha Mere SAHABA mein 12 Munafiqs hain aur inmein se 8 Jannat mein daakhil nahi honge Muslim Shareef 7035 Bukhari 3349, 3447, 4625, 4740, 6525, 7200, Ye Wahabi Jhoota hai🤣😁😂
11:07اس آیت کا مفہوم الله کے نبی کی طرف نہیں مراد لیا جاسکتا کیونکہ الله نے اپنے نبی کو پہلے سے اطلاع دی تھی جبرائیل کے زریعے اور آپ کو معلوم تھا اسلیے آپ نے پہاڑی کے درے والا راستہ اختیار کیا اس حالت میں کہ دو اصحابِ کبار عمار اور حذیفہ یمانی رضی اللہ عنہم آپ کی اونٹنی کے ھمراہ تھے رات کے گھپ اندھیرا ھو گیا پھر اچانک بارہ منافقین نے موقع پاکر آپ کی اونٹنی کو دبکا کے گرانے کی کوشش کی الله نے بجلی آسمان پر نازل کرکے اسی وقت تمام کے تمام چہرے رسول الله پر واضح کردیئے اور حذیفہ رضی الله عنہ نے فرمایا کہ میں نے انکی سواریاں پہچان لیں، یہاں تک کہ انہوں نے چہرے ڈھانپ رکھے تھے، بعد میں رسول الله نے انہیں ان اصحاب منافقین کے نام بتائے، اور فرمایا یہ اصحاب جنت میں داخل نہیں ھوسکتے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے سے گزر جائے،
اور بخاری کی حدیث سے مراد یہی وہ گروہ اصحاب منافقین ھے، جسے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے پاس حوض کوثر پر آنے نہیں دیا جائے گا، اور انہی جانوروں کی طرح ھنکا دیا جائے گا کیونکہ انہوں نے آپ کے سواری کو غلط سمت ھنکانے کی کوشش کی، اور بعد از رسول اسلام کی باگ ڈور اپنے ھاتھ لے کے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے اصل اھل البیت عليه الصلوٰۃ والسلام کو اس سے دور کرکے اسلام کی خلافت والی سواری کو غلط طور ھنکانے کی کوشش کی، یہاں تک کہ امت مسلمہ کو گمراہی کے لاتعداد رستوں پر ڈال گئے اس لیے آج کے مسلمان بھی اپنے ان بزرگوں کیساتھ برابر میں ملوث ھیں، اور انکی معافی کی امید زیرو ھی رھے گی جبتک وہ ان کیساتھی بنے ھوئے ھیں وہ رسول الله کے دشمن ھی ھیں، اور الصراط المستقيم سے ھٹے ھوئے لوگ ہیں
Agar yeh kaha jaie ke sab sahabi janati hen to Quran ki yeh aayat kis ke baare me hen Jahan irshade Illahi howa ke aey Rasool yeh Jo tumareh pass bethte hen in me se bohat se eisey hen Jin ke halaq se BHI abhi Islam neeche NAHI Otra hey ya yeh Irshad howa ke jab yeh tymareh pass se oth kar jaate hen to tumatih boraian karate hen.
Naasbi😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Is ayt ki sab se behtareen tafseer hassan allah yaari ne ki ha
Ali bhai ye sab hadith to badi pechida hai
2:55galiya di konsi ??oosmeon likha hai bura kaha...kash ke wo bhi likhta tha ye hadees ko riwayt krne wala sahabi
11:53kash ke ALLAH KE NBI WO BHI BATADETE KE WO KON 4 SATHI HAI???
15:44 aisa mt bol Allah me bande ke mmati molvi ki pata hai lekin aapko nhi pata.
Nbi kareem ko pehhle hi unke wafat se pehle hi pata hai jo kuch qyamt tk hone wala hai.
Nbi ko pata hai ke kon kon munafiq hi marenga
Makawama yakoon ki kiya mtlb lete tum??
17:26 padhna kafi nhi blke samjhkr yaqeen se padhna zaruri hai
آپ نے 36 منٹ لے لئیے ، اس کو جواب دیں آیت سے۔ لا ینال عہد ظالمین ۔ بات ختم وہابی دفن۔
JO QURAN NAIN FARMAYA HAI WOH BILKUL SAHEE HAI .MOMIN ASHAAB SAB JANATI HI HAIN ALBATTA MUNAFIQ SAHABA/ MUSALMANOON KAY ANJAAM KAY LIAY BHI QURAN MAIN SARAHAT SAY AAYAAT AAII HAIN WOH BHI BATAANAIN KI ZAROORAT HAI .
Huzefa bin yaman se phuchu
Pehle to yeh tey Karen sahabi ki definition Kiya he agar yeh kaha jaie ke Rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ko dekhne aur aap (S.A.W.A.W.S) ke pass bethne waale sahabi sab sahabi hen to is Tarah to rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ko hazaron kafiron ne dekha aur darjano gher Muslim wafood aap (S.A.W.A.W.S) se Milne aaie to Kiya woh sab sahabi aur jannati hen.
Apko tu pir is ayat ki Samaj nai hai apko sahaba k pata nai hai k sahaba la Matlab kia hai ghalt jaga pe ayat fit krte o
باغی پہلے قاتل بعد میں مرزا کے چمچو پہلے یہ ثابت کرو کہ حضرت امیر معاویہ کا گروہ باغی گروہ تھا حالانکہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کہا تھا میرا بیٹا حسن مسلمانوں کے دو عظیم گروہ کے درمیان صلح کروائے گا اور پھر تاریخ نے یہ ثابت کیا کہ حضرت حسن اور امیر معایہ کے درمیان صلح ہوگئی تھی
10:51 السابقون الاولون من المھاجرون والانصار میں سب سے پہلا نمبر مولا علی و سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کا ھے کہ حضرت ابوبکر اور عمر و عثمان ابھی کافر تھے یا شائد کفار مکہ کے ساتھیون میں شامل تھے کہ سمیت قریش مکہ کے بت پرستوں کی گواہی کے مطابق، ابوطالب علیہ السلام رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم چوٹی کے ناصرین میں شامل تھے، اس سے پہلے محمد رسول الله لی الله عليه وآله وسلم کے سب سے پہلے عظیم ناصر انکی والد کی وفات کے بعد سیدنا عبدالمطلب علیہ السلام تھے، جو ناصر خانہ توحید بھی تھے اور ناصر رسالت توحید بھی تھے، اسی لیے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کو دشمنوں کی نظروں سے اوجھل کرنے کےلیے کچھ عرصہ کےلیے دائیہ کے سپرد کیا گیا نہ کہ اس لیے کہ انہیں بطور نبی آخرالزمان صلی الله عليه وآله وسلم کسی غیر معصومہ گود کی یا انکے رضاعت کی کوئی حاجت تھی،بلکہ یہ الله کہ پلاننگ تھی جسے صرف عبدالمطلب علیہ السلام جانتے تھے اور انکی بددعا کی قدرت کی وجہ سے الله نے ابرھہ اور اسکے پوری سوپر پاور کو اباببیلوں کی ایک جھنڈ سے ھی جھنم واصل کروا دیا تھا، صرف اس وجہ سے کہ انہوں نے سیدنا عبدالمطلب علیہ السّلام کی چراگاہ میں چرتے ھوئے سو اونٹوں پر قبضہ کرلیا تھا، ادھر سیدنا عبدالمطلب علیہ السّلام نے بھی فرما دیا کہ اونٹوں کا مالک میں ھوں اور کعبہ کا مالک اسکی خود حفاظت کرنے والا ھے ، جبکہ اسے اسکی خبر نہ تھی، کہ یہ جو منہ سے نکال دیتے ھیں، الله پوری کرکے چھوڑتا ھے، کیونکہ خاندان بنو ھاشم کا تعلق ھی ابراہیم خلیل اللہ کی وصایت سے تھا، اور یہ الله کی ولایت رکھتے تھے، جد الانبیاء کے اوصیاء ھونے کے اعتبار سے کیوں کہ الله سے اپنی نسل سے امامت کو مانگا تھا، اسکے بعد عبداللہ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے شہادت کی وجہ سے جناب ابوطالب علیہ الصلوٰۃ والسلام کو ان کا ناصر الله کے حکم وحی خفی سے مقرر کیا، کیونکہ جناب عبداللہ و جناب ابوطالب عمران علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ ایک تھیں، یہ دونوں سگے بھائی ایک زوجہ سے تھے،( باقی آٹھ یا بعض تاریخ کی روایت کے مطابق نو اولادیں الگ الگ ازواج سے تھے) اسکے بعد نصرت کا عہدہ منجانب الله مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرف ٹرانسفر ھوا۔ پس اس لحاظ سے چودہ صدیوں میں مسلسل آنے والے مسلمانوں کو اس آیت مبارکہ میں السابقون الاولون من المھاجرین والانصار واتبعو باحسانھم سے چالیس سال بعد کلمہ پڑھ کے مسلمان ھونے والے لوگ نظر آئے، کیا وہ ھستی السابقون الاولون میں شامل نہیں جیسے مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ سیدہ طیبہ طاہرہ فاطمہ بنت اسد سلام الله عليها جنہوں نے ساری زندگی رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی اپنی اولادوں سے بڑھ کے خدمات کا حق ادا کیا، اور سیدنا ابوطالب علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دنیا سے انتقال کے بعد حکم ھجرت کے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی نصرت کرتے ھوئے مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ھمراہی میں رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے پیچھے انکی اتباع میں سب مسلمانوں سے پہلے ھجرت کی، اسلیے اس آیت کا اصلی مفہوم کا حق ھی تب ادا ھوتا ھے، اور چودہ سو سال سے آنے والے اصحابِ النبی ﷺ اور انکے بعد آنے والے لوگ تب رضی الله عنہم ورضو عنہ کے لقب کے حقدار ھوتے کہ جب وہ رسول الله کی سب سے پہلے ناصرین کی نصرت کو دل سے قبول کرتے اور نا صرف قبول کرتے بلکہ دل سے ایمان یقین کی حالت میں انکی پیروی مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام و سیدہ فاطمہ سلام الله عليھا کی طرح بجا لاتے ، کیونکہ انہوں نے جنگ احد میں میدان میں پہنچ کر اپنی کمسنی کی عمر میں اپنی والد کے دشمنوں کی جانب سے دندان مبارک شہید ھونے پر آپکی عملی نصرت کی، آپکی تیمارداری کی، آپکے زخموں کو صاف کیا، آپ کو دشمنوں سے مولا علی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے چاروں طرف سے دفاع کرکے دشمنوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ دیا اور دشمنوں کی فوج کو میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کردیا😢اسوقت ایسے ناصرین اور مہاجرین کدھر تھے، جو حکم ھجرت کے بعد لوٹے(حالانکہ موجودہ مسلمانوں کی من چاھی تفسیر قرآن کے مطابق تو مکہ کے عام منافقین لوگ اور وہ لوگ السابقون الاولون میں شامل ھیں جنہوں نے عقبہ گھاٹی سے گرانے کی رسول اللہ کو کوشش کی، اور ان لوگوں سے مجادلہ کرنے والے انصار مدینہ) جو خود ایک طرح سے باعث فساد بات تھی، اس لیے دونوں گروہ اس احسان کے ضمرہ میں نہیں آسکتے جنکی قرآن نسبت دے رھا ھے جب کہ الله السابقون الاولون کی اتباع جو اتباع نبی بنتی ھے اسکا حکم دیتا ھے اور پھر احسان کیساتھ دیتا ھے یہ شرائط ھیں رضی الله و رضو عنہ کی یہ شرائط ھیں وکلا وعداللہ الحسنا کی) ورنہ (معاملات اسکے برعکس ھوسکتے ھیں نہ انکی خواہشات نفسانی کیمطابق😮)
this man should stop bickering blasphemous content
MIRZA ENGINEER IS WRONG NUMBER
Ab engineer bataenge Quran ki tafsir
Maulana doctor ban sakte.
Lekin kya engineer molana nahi ban sakte ?
Why not....jab Dr israr Bata sakte hain Dr Zakir naik Bata sakte hain to engineer keun nehe
Haan batayega.. Aur tumhe sunni hogi.. Lag rahi hain kyuki sach bol raha hai
Jahil maulana jo panchvi pass nahi kar sakte.. Unse hazar darja behtar
اگر یہ نعرہ صحیح ھے تو سورہ منافقوں کا کیا ھوگا
He is not a wahaabi.
Al wahaab is the name of Allaah. U ignorant ones shoudl be labelling him as wahaabi as there is no group called wahaabi.
Ahlul hadeeth is a group. People of hadeeth
Hr sahabi nabi jannati jannati
Daleel de Qur'an o hadees kA.....aisy naare baazi kA time khatam ho Chuka