زبردست بھائی صحیح بتایا جتنا سولر پینلز سے لوڈ آتا ہے اس کے مطابق لوڈ چلائے اور مہنگا انورٹر لینے سے اچھا ہے کہ اس کے 220 سے چارجر یا پرانا یو پی ایس سے بیٹری چارج کرو مہنگے انورٹر کا کام کریگا
1000واٹ تک لوڈ پیک ٹائم میں مگر 80%سے زائد لوڈ نہیں ڈالنا چاہیے یعنی 800 واٙٹ تک انہوں نے دوسولر پینلز پرتین سے چارچھت والے پنکھے اورلائٹس ایک ماہ تک چلا کر تجربہ کیا ہے۔
yeh acha kaam keyya k Boost convertor bana k lagyya laiken almost 1 month pahly Whatsapp keya tha msgs bhe or call bhe koi replay nahi ayya meny bhe us waqt inki DC Booster ki video daikhi thi laiken bakwas log bakwas serivce jub reply he nahi aana aisy log aksar he Frod zaror karty hen keunky jhooth jinki adat ho woh kabhi dhokha day sakty hen think Becarefull Froud log hen yeh i think
بھائی جان ادھوری معلومات دی ہے آپ نے، اس کی گارنٹی ہے نہیں ہے، کسی قسم کی خرابی کی صورت میں کیا ہو گا، بیٹری لگ سکتی ہے کہ نہیں، اس میں کوئی سکرین وغیرہ ہے جو وولٹیج وغیرہ بتاتی ہے کہ نہیں۔ اس میں جو چیزیں ہیں وہ بتائیں خالی ڈبہ سامنے رکھ کر ویڈیو بنانے والی بات لگتی ہے، پروفیشنل طریقے سے ویڈیو بنائیں۔ اس طرح ادھوری ویڈیو بنا کر اپنی ساکھ خراب نہ کریں۔
بات یہ ہے کہ رانا صاحب نے انورٹر کے جلنے کی ساری ذ مہ داری کسٹمر پر ڈال دی ہے ، آپ اتنی ہلکی کوالٹی کی بجائے اس میں مختلف قسم کی پروٹیکشن ڈالیں ، تا کہ آپ کا انورٹر کسٹمر کی غلطی کو کنٹرول کرسکے ،نہ کہ انورٹر جل جائے۔ عمران صاحب سے میر ی یہ درخواست ہے میرے یہ کمنٹس لازمی رانا صاحب تک پہنجا ئیں تا کہ انورٹر کی کوالٹی بہتر ہو۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب والا آپ کو سلام کرتے ہیں ملتان پاکستان میں رہتے ہوئے ہیں
زبردست بھائی صحیح بتایا جتنا سولر پینلز سے لوڈ آتا ہے اس کے مطابق لوڈ چلائے اور مہنگا انورٹر لینے سے اچھا ہے کہ اس کے 220 سے چارجر یا پرانا یو پی ایس سے بیٹری چارج کرو مہنگے انورٹر کا کام کریگا
بلکل میری بھی یہی خواہش تھی
درست
السلام علیکم عمران بھائی کیا یہ بیٹری کے بغیر چلے گا وی ایف ڈی کی طرح اور کیا اس میں پانچ کلو وارڈ موجود ہے کہ نہیں
Agr kisi k pasiy falto hy to is invertr ko ly ly
ap k sath lagta kisi ny dhoka kr diya hy
Waja??
ماشاء اللہ بھائی لیکن بھائی اپ تھوڑا خود کم بولا کریں اور جس کا انٹرویو لے رہے ہیں ان کو زیادہ بولنے دیا کریں
درست فرمایا بھائی مگر بعض اوقات گیسٹ کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ماحول بنانا پڑھتا ہے کیونکہ کیمرہ فیس کرناہرکسی کے لیے آسان نہیں ہوتا
awc, nice content keep up the good content
580 watt kay 2 solar panels say kitnay watt ka load utayega ? aur ye pure sine wave hai ?
1000واٹ تک لوڈ پیک ٹائم میں مگر 80%سے زائد لوڈ نہیں ڈالنا چاہیے یعنی 800 واٙٹ تک انہوں نے دوسولر پینلز پرتین سے چارچھت والے پنکھے اورلائٹس ایک ماہ تک چلا کر تجربہ کیا ہے۔
@@bravojournalist-my1do شکریہ بھائی جان اور یہ انورٹر سائن ویو ھے ؟
Price r 2 platon p fridge kam kre gaaà
Ketnay ka Mily ga
Price Kya is Soler invertr ke
Mery pass b hay myn b banata hn 18000 la sell karta hn
Bhai pehly to ye batao k 7 solar panels bhi lagaen to bhi 10 , 11Ah se upar solar ky ampare nahi banty to ye kese 15Ah ka load chalaega ??
Bhai jan Chowk sarwar shaheed m delivered kr sktay ho
Ye sinewave to hay na
Kidr sy mile ga sir
Bhai Jan ap khud zada bol kar Vedo khorab kar de aa battery ka baty ni
Rate?
yeh acha kaam keyya k Boost convertor bana k lagyya
laiken almost 1 month pahly Whatsapp keya tha msgs bhe or call bhe koi replay nahi ayya meny bhe us waqt inki DC Booster ki video daikhi thi laiken bakwas log bakwas serivce
jub reply he nahi aana aisy log aksar he Frod zaror karty hen
keunky jhooth jinki adat ho woh kabhi dhokha day sakty hen
think Becarefull Froud log hen yeh i think
Bhai is ke chowkedari karnee paree ge wapda input honee chaee
wadpda sharing bhi add ho sakti hy koi masla ni hy
بھائی جان ادھوری معلومات دی ہے آپ نے، اس کی گارنٹی ہے نہیں ہے، کسی قسم کی خرابی کی صورت میں کیا ہو گا، بیٹری لگ سکتی ہے کہ نہیں، اس میں کوئی سکرین وغیرہ ہے جو وولٹیج وغیرہ بتاتی ہے کہ نہیں۔ اس میں جو چیزیں ہیں وہ بتائیں خالی ڈبہ سامنے رکھ کر ویڈیو بنانے والی بات لگتی ہے، پروفیشنل طریقے سے ویڈیو بنائیں۔ اس طرح ادھوری ویڈیو بنا کر اپنی ساکھ خراب نہ کریں۔
is main battery ni hy boss direct solar sy chalta hy , lcd hy jesy baki inverter ki hoti hy
OT, impr,hkkrwo
Bhai adha waqt tl ap ne taqreer kar k barbad kar dieya
Hahahahaha
بات یہ ہے کہ رانا صاحب نے انورٹر کے جلنے کی ساری ذ مہ داری کسٹمر پر ڈال دی ہے ، آپ اتنی ہلکی کوالٹی کی بجائے اس میں مختلف قسم کی پروٹیکشن ڈالیں ، تا کہ آپ کا انورٹر کسٹمر کی غلطی کو کنٹرول کرسکے ،نہ کہ انورٹر جل جائے۔
عمران صاحب سے میر ی یہ درخواست ہے میرے یہ کمنٹس لازمی رانا صاحب تک پہنجا ئیں تا کہ انورٹر کی کوالٹی بہتر ہو۔
protection to dal dyn customer paisy ni dyta phir kehty hain market sy same kam price py mil raha hy
Yeh sinway nai hota
Sir Anna ph no video mn ad karan
Sir g apna pH no video mn add karan
3.5 kwa ka 18000 ka mery say ly lo
Kya hoga inverter plus mppt charger?
Give me your contact info
kitny din chaly ga 18 din?🤣
Agr kisi k pasiy falto hy to is invertr ko ly ly
😂