ایسی آذان جسے سن کر کھو جائیں | Most beautiful voice Azan
HTML-код
- Опубликовано: 1 окт 2024
- #village #villagelife #lifeinpakistan #pti #news #latestnews #imrankhan #viral #karachi #panjabi #sindh #sindhinews #jdc #indianews #up #behari #dehli #lahore #mimbarmasjid #masjid #masjidalaqsa
Veryamazing
ایسی درد بھری اذان کی آواز جو دلوں کو چھوتے ہوئے روح تک پہنچ گئی ایمان تازہ ہو گیا واہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
جزاک اللّہ خیر
ماشاءاللہ میرے مرشد سرکار اللہ ربّ العزت آپ کی عمر عمل رزق میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین ۔۔ بہت شکریہ جناب ❤
very very beautiful voice of azan Mashallah, subhanAllah
یہ فجر کی آذان نہی ہے
تصحیح کے لیئے مشکور ہوں۔ جزاک اللّہ
❤
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
Subha ALLAH
اسلام کا مذاق نا بناؤ ، بھائی ہیڈنگ صحیح کرو، یہ فجر کی اذان نہیں ہے
دن میں کیا صرف ایک آزان ہوتی ہے؟
@@junkyardfeed بھائی جان میں نے اتنا لکھا ہے کہ آواز فجر کی آذاں کی نہیں ہے فجر کی اذّان مختلف ہوتی ہے اس لئے heading تبدیل کرلیں ۔