اے اللہ کے بندوں سب اپنے راۓ تو دیتے ہے لیکن خقیقت وہی ہوتا ہے جس پر گزر رہی ہے ان چیزوں کا سمجھنا ایک عام انسان کے سوچ و یقین سے باہر ہے جنات کی تکلیف مختلف عمر میں ایسے خالات کا کسی پر گزرنا سچ اور یقینی ہے۔جو باتیں یہ بزرگ شخص کر رہے ہے اور جو خالات اس بچی پر چل رہی ہے یہ سائنس اور خکیم اس طرخ کے ڈاکڑز کے سوچ اور تجربے سے باہر ہے اللہ ان کو اور سب روخانی مریضوں کو شفا دیں آمین ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابھی جو بھائی نے کہا کہ جنات انسان کے وجود میں آ کر مختلف زمانوں کی باتیں بولتا ہے کیا یہ سچ ہے کہ وہ جنات کی وجہ سے مختلف زبان بولتا ہے ایک بچے نے میری گھر کی دیوار پر 30 ہزار سال پرانا لفظ لکھا ہے وہ ڈیڑھ سال کی عمر میں سپانش بولتا تھا اس کے علاوہ اور بھی مختلف زبانیں بولتے تھا اور میں خود بھی گہری نیند میں سونے سے پہلے مختلف ملکوں کی زبان بولتا ہوں کبھی کبھی کیا یہ ہمارے ڈی این اے کے اندر انفارمیشن ہیں یا کچھ اور یہ میسیج سائیکی کے ڈاکٹر کے لئے ہے
ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اور میں نے اس سے پوچھا ’’کیا آپ مسلمان ہیں ؟ اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔ میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘ میں نے پوچھا ’’تم اسلام کے کس پہلو پر پی ایچ ڈی کر رہے ہو؟‘‘ وہ شرما گیا اور تھوڑی دیر سوچ کر بولا ’’میں مسلمانوں کی شدت پسندی پر ریسرچ کر رہا ہوں‘‘ میں نے قہقہہ لگایا اور اس سے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کہاں تک پہنچی؟‘‘ اس نے کافی کا لمبا سپ لیا اور بولا ’’میری ریسرچ مکمل ہو چکی ہے اور میں اب پیپر لکھ رہا ہوں‘‘ میں نے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کی فائنڈنگ کیا ہے؟‘‘ اس نے لمبا سانس لیا‘ دائیں بائیں دیکھا‘ گردن ہلائی اور آہستہ آواز میں بولا ’’میں پانچ سال کی مسلسل ریسرچ کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی سے محبت کرتے ہیں۔ یہ اسلام پر ہر قسم کا حملہ برداشت کر جاتے ہیں لیکن یہ نبی کی ذات پر اٹھنے والی کوئی انگلی برداشت نہیں کرتے‘‘ یہ جواب میرے لیے حیران کن تھا‘ میں نے کافی کا مگ میز پر رکھا اور سیدھا ہو کر بیٹھ گیا‘ 👇👇👇👇👇👇👇 *اللہ🌹میرابہترین دوست🌻ہے** وہ بولا ’’میری ریسرچ کے مطابق مسلمان جب بھی لڑے‘ یہ جب بھی اٹھے اور یہ جب بھی لپکے اس کی وجہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تھی‘ آپ خواہ ان کی مسجد پر قبضہ کر لیں‘ آپ ان کی حکومتیں ختم کر دیں۔ آپ قرآن مجید کی اشاعت پر پابندی لگا دیں یا آپ ان کا پورا پورا خاندان مار دیں یہ برداشت کرجائیں گے لیکن آپ جونہی ان کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام غلط لہجے میں لیں گے‘ یہ تڑپ اٹھیں گے اور اس کے بعد آپ پہلوان ہوں یا فرعون یہ آپ کے ساتھ ٹکرا جائیں گے‘‘ میں حیرت سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولا ’’میری فائنڈنگ ہے جس دن مسلمانوں کے دل میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں رہے گی اس دن اسلام ختم ہو جائے گا۔ چنانچہ آپ اگر اسلام کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کومسلمانوں کے دل سے ان کا رسول نکالنا ہوگا‘‘ اس نے اس کے ساتھ ہی کافی کا مگ نیچے رکھا‘ اپنا کپڑے کا تھیلا اٹھایا‘ کندھے پر رکھا‘ سلام کیا اور اٹھ کر چلا گیا لیکن میں اس دن سے ہکا بکا بیٹھا ہوں‘ میں اس یہودی ربی کو اپنا محسن سمجھتا ہوں کیونکہ میں اس سے ملاقات سے پہلے تک صرف سماجی مسلمان تھا لیکن اس نے مجھے دو فقروں میں پورا اسلام سمجھا دیا‘ میں جان گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اسلام کی روح ہے اور یہ روح جب تک قائم ہے اس وقت تک اسلام کا وجود بھی سلامت ہے‘ جس دن یہ روح ختم ہو جائے گی اس دن ہم میں اور عیسائیوں اور یہودیوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا.
+Memoona Arshad bibi I am also spiritual healers .you are info is less in this program Bilal qutab try to down all spiritual person part of him many cases by excoris so you must bealive
It was very sad to see the show. unfortunately it was so haphazard. lacking focus and not differentiating the concepts. Everyone was giving their theories. Sad to see how public is being amused by these type of shows. Alah Pakistanion key haal par reham karay. Even the cases you brought were humiliated.
Bilal qutab wahabio ko betha kar ,Rohaniyat ki batin kar raha huta ha halanky wahabism ESA religion ha Jo Rohaniyat ko shirk shirk shirk kehta ha Allah ka ziyadah zikar shirk
subanallah
What a nice man (host)
Wawoo. .Bahoth sahi bathaya apne ..
Beshak
Bundle of very great salute to you sir
اے اللہ کے بندوں سب اپنے راۓ تو دیتے ہے لیکن خقیقت وہی ہوتا ہے جس پر گزر رہی ہے ان چیزوں کا سمجھنا ایک عام انسان کے سوچ و یقین سے باہر ہے جنات کی تکلیف مختلف عمر میں ایسے خالات کا کسی پر
گزرنا سچ اور یقینی ہے۔جو باتیں یہ بزرگ شخص کر رہے ہے اور جو خالات اس بچی پر چل رہی ہے یہ سائنس اور خکیم اس طرخ کے ڈاکڑز کے سوچ اور تجربے سے باہر ہے اللہ ان کو اور سب روخانی مریضوں کو شفا دیں آمین ۔
Aameen sab jahil bandy bethai huwy ha
00000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000
Bilal Bhai b is ghair mamooli chezon k asar se zehn bamusht hogaye hain
Excellent
suhanAllah
ڈاکٹر جلیل اسلم صاحب کے پاس لے جائیں لاہور
Ay Dost lab koshaee kee zahmat na dy mujhy====Qissy k waqayat bahut dardnak hn.
66 dafa roz bismilah hirahmaniraheem pehai
Why 66?
علامہ اقبال ٹاؤن ڈاکٹر جلیل اسلم صاحب کے پاس لے جائیں
@26:31 BHATI SAHEB is talking about diffrent dimenssions
Bilal bhaiii sold yarr
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابھی جو بھائی نے کہا کہ جنات انسان کے وجود میں آ کر مختلف زمانوں کی باتیں بولتا ہے کیا یہ سچ ہے کہ وہ جنات کی وجہ سے مختلف زبان بولتا ہے ایک بچے نے میری گھر کی دیوار پر 30 ہزار سال پرانا لفظ لکھا ہے وہ ڈیڑھ سال کی عمر میں سپانش بولتا تھا اس کے علاوہ اور بھی مختلف زبانیں بولتے تھا اور میں خود بھی گہری نیند میں سونے سے پہلے مختلف ملکوں کی زبان بولتا ہوں کبھی کبھی کیا یہ ہمارے ڈی این اے کے اندر انفارمیشن ہیں یا کچھ اور یہ میسیج سائیکی کے ڈاکٹر کے لئے ہے
ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اور میں نے اس سے پوچھا ’’کیا آپ مسلمان ہیں ؟
اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔ میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘
میں نے پوچھا ’’تم اسلام کے کس پہلو پر پی ایچ ڈی کر رہے ہو؟‘‘
وہ شرما گیا اور تھوڑی دیر سوچ کر بولا ’’میں مسلمانوں کی شدت پسندی پر ریسرچ کر رہا ہوں‘‘
میں نے قہقہہ لگایا اور اس سے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کہاں تک پہنچی؟‘‘
اس نے کافی کا لمبا سپ لیا اور بولا ’’میری ریسرچ مکمل ہو چکی ہے اور میں اب پیپر لکھ رہا ہوں‘‘
میں نے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کی فائنڈنگ کیا ہے؟‘‘
اس نے لمبا سانس لیا‘ دائیں بائیں دیکھا‘ گردن ہلائی اور آہستہ آواز میں بولا ’’میں پانچ سال کی مسلسل ریسرچ کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی سے محبت کرتے ہیں۔ یہ اسلام پر ہر قسم کا حملہ برداشت کر جاتے ہیں لیکن یہ نبی کی ذات پر اٹھنے والی کوئی انگلی برداشت نہیں کرتے‘‘
یہ جواب میرے لیے حیران کن تھا‘ میں نے کافی کا مگ میز پر رکھا اور سیدھا ہو کر بیٹھ گیا‘
👇👇👇👇👇👇👇
*اللہ🌹میرابہترین دوست🌻ہے**
وہ بولا ’’میری ریسرچ کے مطابق مسلمان جب بھی لڑے‘ یہ جب بھی اٹھے اور یہ جب بھی لپکے اس کی وجہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تھی‘ آپ خواہ ان کی مسجد پر قبضہ کر لیں‘ آپ ان کی حکومتیں ختم کر دیں۔ آپ قرآن مجید کی اشاعت پر پابندی لگا دیں یا آپ ان کا پورا پورا خاندان مار دیں یہ برداشت کرجائیں گے لیکن آپ جونہی ان کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام غلط لہجے میں لیں گے‘ یہ تڑپ اٹھیں گے اور اس کے بعد آپ پہلوان ہوں یا فرعون یہ آپ کے ساتھ ٹکرا جائیں گے‘‘
میں حیرت سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولا ’’میری فائنڈنگ ہے جس دن مسلمانوں کے دل میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں رہے گی اس دن اسلام ختم ہو جائے گا۔ چنانچہ آپ اگر اسلام کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کومسلمانوں کے دل سے ان کا رسول نکالنا ہوگا‘‘
اس نے اس کے ساتھ ہی کافی کا مگ نیچے رکھا‘ اپنا کپڑے کا تھیلا اٹھایا‘ کندھے پر رکھا‘ سلام کیا اور اٹھ کر چلا گیا
لیکن میں اس دن سے ہکا بکا بیٹھا ہوں‘ میں اس یہودی ربی کو اپنا محسن سمجھتا ہوں کیونکہ میں اس سے ملاقات سے پہلے تک صرف سماجی مسلمان تھا لیکن اس نے مجھے دو فقروں میں پورا اسلام سمجھا دیا‘
میں جان گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اسلام کی روح ہے اور یہ روح جب تک قائم ہے اس وقت تک اسلام کا وجود بھی سلامت ہے‘ جس دن یہ روح ختم ہو جائے گی اس دن ہم میں اور عیسائیوں اور یہودیوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا.
Yaar Aisi Baat Hai karo Jis Par yakin Ho
Sometimes there are phycological problems and sometimes these things are real.this problem exists all over the world.
Bhai ne keha shahdra se shekhupura puhanch gai ladki keh rehy Hai hamara gher burewala main Hai yeh Kia chakar hai
kya kse nay real me jin dekha hai ?
i love u
Sha sab ki dadi ghayab hai
Afsos ki bat hai k us bachi aqsa ka ilaj na hony dia usky waldein ne.
Bilal bhayi mehman ko bolne diya karein, aap kam bola karein.shukria
Qasri zawaar ko kuch nhi pata
Fazool bandy ku bulaty ho apny program me.
Masjid jin bi ha
Aap kehna kya chahte ho Jadu hota hai ki nahin hota jinnat kisi per a sakte Nahi sakte please please jawab
Amil .Qari or Nafsiati doctor hamesha ek dusre ke mukhalif rehte hain
+Memoona Arshad bibi I am also spiritual healers .you are info is less in this program Bilal qutab try to down all spiritual person part of him many cases by excoris so you must bealive
It was very sad to see the show. unfortunately it was so haphazard. lacking focus and not differentiating the concepts. Everyone was giving their theories. Sad to see how public is being amused by these type of shows. Alah Pakistanion key haal par reham karay. Even the cases you brought were humiliated.
Sayad Bilal ye Bate apse ziada kn janta he
اپنی چیز کو بولو میرے بال اگا دے 😂😁😂😁😀😁😅😁😂😂
You need a surgry🤣
Dctr KB many GI jin ko
سید قطب صاحب سے رابطہ کسے کر سکتے ہیں
Drama baz shaady krwao serf bas
App ye 33 ayat Mubarak bata saktein hoo app ke mashkoor rahengein
mushtaq ahmadbs plz download "manzil" ye 33 ayat ka nam mnzil hy ap asani se downlid kr skte hn
Ap ki email adress Kia ha
jhoot sab molla RS ,piasa bsnanay ka bahanna hai.
عمررضی الله عنه کی دورخلافت می ایک صحابی رضی الله عنه کو جنات نی اغوا کیاتها اچهاذکر هی یاحفظ یارقیب ای حفاظت کرنیوالا نگهبان الله
Abudullah bahti sab ka no mill jay ga
Shah shahib ka nmbr plz send kr foo
Musadiq sha ka number chaie
Pgl ye b to dkho k wo room my na milty jin h or mn ny khud dkhty hn
Ye jo baba tasbee wala h totly faka h
Bilal qutab wahabio ko betha kar ,Rohaniyat ki batin kar raha huta ha halanky wahabism ESA religion ha Jo Rohaniyat ko shirk shirk shirk kehta ha Allah ka ziyadah zikar shirk
wahabi log alimo ko na bathaya kary
if you ar true muslim why dont you have beard .
zara aman kia ap ko laghta ha kay beard walay true Muslim hain ?
beard muslim hone k lye zarori nii hai...
@@umairahmad1703 sunnat e mukidah hai bhai ,,matlab zaroor honi chaiye
@@faisi not at all..sunat h farz ni hai..
Beard is not an id card🤣