خطاب ناظم جامعہ || ہاسٹل طلبہ || احتجاجی مظاہرہ || اسلامی جمعیت طلبہ jamiat IIUI ||

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 авг 2024
  • ہاسٹلز کے طلباء کا ہاسٹلز کے مسائل کے حوالے سے احتجاج۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان۔
    ناظم جامعہ برادر محمد اسامہ امیر کا خصوصی خطاب۔
    #LetsRebuild_IIUI
    ہاسٹلز میں پانی کی مسلسل بندش، صفائی کا ناقص انتظام، ٹرنسٹائل گیٹس کے نام پر ہاسٹلز کو جیل کی صورت دینے کے خلاف فلک شگاف نعرے۔
    سٹڈی رومز کی بحالی، نئے ہاسٹل کی تعمیر کے مطالبات بھی انتظامیہ کے سامنے رکھے گئے۔
    تمام مطالبات کے حصول تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ۔
    #LetsRebuild_IIUI
    #Social
    #University

Комментарии • 3