Taunsa Sharif Main Selab .Taunsa Floods ,Sokar,Mangrotha,Barthi,Desi Mahool

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 фев 2025
  • #کوہ_سلیمان
    #تمن_قیصرانی
    کسی درد مند کے کام آ
    کسی ڈوبتے کو اچھال دے
    ریاست ماں تھی وہ تو مر گئ امدادی تنظیمیں آپ کو تو دکھائ دیتا ہے
    کھاکھر، بجل، کرکنہ ،شم لوہی
    یہ وہ بستیاں ہیں جہاں شدید بارشوں کی وجہ سے لوگ اپنی بقا کی جنگ اکیلے لڑ رہے ہیں۔بہت سارے گھر گرگئے یا تو جزوی طور پر گر گئے ہیں اور جو مکانات بچ گئے ہیں ان کو استعمال کے دوران چھت گرنے کااحتمال ہے جس سےجانی نقصان کاخدشہ ہے ۔ستم ظریفی یہ ہے یہاں آج تک کوئ بندہ امداد دینے نہیں پہنچا ۔ ان دنوں انہیں چھت کےلیے ٹینٹ پلاسٹک کی اشد ترین ضرورت ہے۔جس سے بات کرو بھائی یہاں جانے کا راستہ نہیں ہے۔بھائی وہ لوگ نیچے آنے کیلے تیار ہیں ان کو ٹینٹ دو خشک راشن دو دوائی دو۔اس سے پہلے لوگ موسم بھوک اور بیماری سے نڈھال ہو جائیں تمام کام کرنے والی تنظیموں بشمول بلوچ راج کو یہاں کا رخ کرنا چاہیے۔ یہاں بیوہ بھی ہیں وہ کس طرح دو وقت کا کھانا کھائیں بیماری کیلے دوائی لیں اور اپنا سر ڈھاپنے کیلے کسی ٹینٹ یا پلاسٹک کا بندوبست کریں۔ نوٹ: ان جگہوں تک تحصیل تونسہ میں کام کرنے والی کوئ تنظیم نہیں پہنچی

Комментарии • 6